Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Pakistan VS India WAR News Update 2025 on Dailymotion is your go-to channel for real-time coverage and detailed updates on the ongoing conflict between Pakistan and India in 2025. Stay informed with the latest news, frontline reports, expert analyses, and exclusive footage from the region. This channel provides comprehensive insights into military developments, diplomatic efforts, and humanitarian impacts, delivering accurate and timely information to keep viewers fully aware of this critical situation. Would you like it to be more formal, dramatic, or neutral in tone?

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . .
01:58. . . . . . .
02:28ڈاوید چودری نے کہا
02:57کہ مودی کو چاہیے کہ وہ اپنے سابق روچیف کی باتیں سنیں
03:00اور پاکستان کو گیدر بھبکیاں لگانا بند کریں
03:04آرمی جیف جنرل ناصم علیر کی زیرے صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس
03:14آرمی جیف نے کہا کہ جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور پیس لاکھ کن جواب دیے جائے گا
03:20پاکستان کی مسلط باج دفاع بطن کے لیے اپنی عوام کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہیں
03:26سرگائی کانفرنس نے کہا کہ باکستان کے امن اور ترقی کا راستہ کسی بھی دہشتگرد جب ریجہ رہیت سے رہی روک جا سکتا
03:34بھارت کی جانب سے عدم استحکام کی کوششوں کو قومی عظم اور واضح اقدامات سے شکست دی جائے گی
03:41آرمی جیف نے تمام محاضوں پر چوکن نہ رہنے اور پال تیاریوں کی اہمیت پر زور دیا
03:46کانفرنس میں خیتے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ بالخصوص پاک بھارت کشیدگی اور علاقہ سلامتی زیرے غور آئے
04:00فورم کا بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوض جمہو کشمیر میں بھارتی مظالم پر شدید الفاظ میں تشفیش
04:07پہل گام واقعے کے بعد سے بھارتی افواج لائن اف کنٹرول کے معصوم شہریوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے
04:14بھارتی فوج کی غیر انسانی اور بلا اشتعل کر رواییاں علاقہ کشیدگی کو وڑھاتی ہیں جس کا موثر اور مناسب جواب دیا جائے گا
04:23سنتاس معاہدے کی موطلی پر پاکستان کا بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ
04:31سفارتی درائے کے مطابق معاہدے کی موطلی پر قانون و آئینی مشاورت کے بعد
04:36متعلقہ وزارتوں نے ابتدائی ڈرافٹ دیار کر لیا
04:39نوٹس میں معاہدے کی موطلی کی توس وجوہات طلب کی جائیں گی
04:43معاہدے کی موطلی کے اقلاب عالمی فورمز پر بھرپور احتجاج بھی کیا جائے گا
04:53وزیراعظم سے پاکستان میں سعودی صفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات
05:13وزیراعظم کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی احت وزیراعظم شہزاد محمد بن سلمان کے لیے نیک تمنعوں کا اظہار
05:20وزیراعظم نے کہا کہ سعودی قیادت اور عباب کا شکریہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ یکچہتی کا اظہار کیا
05:27بغیر کسی ثبوت کے پہل گام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی بے بنیاد بھارتی الزامات کو یک سر مسترد کرتے ہیں
05:34احمودی صفیر کا پاکستان کے ساتھ مل کر سلنے کا
05:37وزیراعظم سے کوئیتی صفیر کے بھی ملاقات
05:41وزیراعظم نے کہا کہ کوئیت اور پاکستان کے درمیان مضبوط تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں
05:46دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں
05:49پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے
05:59امریکہ کو امید ہے کہ پاکستان تحقیقات پہ تابون کرے گا
06:02امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کہا
06:08کہ امید ہے پہل گام حملے پر بھارتی رد عمر علاقہ اتنازہ کھواس نہیں بنے گا
06:12امید ہے بھارت اس طرح جواب دے گا
06:15جس طرح سے وسیع تر علاقہ اتنازہ پیدا نہ ہو
06:18یقینی بنانا ضروری ہے کہ کبھی کبھار اس زمین پر دہشتگردی کرنے والے
06:23دہشتگردوں کا شکار کیا جائے اور ان سے نمٹا جائے
06:32امریکہ کا پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا بطالبہ
06:39ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیم ایبروز کا کہنا تھا
06:42کہ امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب اور پاکستانی وزیراعظم سے بات کی
06:47دونوں ممالک پر طویل المددتی امن اور علاقہ استحکام برقرار رکھنے کے لیے
06:52حل نکالنے پر زور دیا گیا
06:54اچھا لیفون پر بات کے بعد جنگ کے بعد چھٹنا شروع
06:57بھارت کے بعض رہنماؤں کی جانب سے اشتیال انگزی تاحال برقرار
07:01پاکستان پر حملہ ہوا
07:11تو بھرپور طاقت سے زواب نہیں
07:14بھارت اپنی جابرانہ پولیسیوں انتخابی مجبوریوں
07:18یا انتظامی کتاہیوں کا بوجھ پاکستان پر نہیں ڈال سکتا
07:22پاک بھارت کے شیدگی اور موجودہ صورتحال پر صفید نے پاکستان کا واضح دو ٹوک موقف بیان کر دیا
07:30رضوان سعید کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ داری اور صبر و تحب ملکہ مظاہرہ کیا
07:36ہم امن کے خواہ ہیں تاہم اس کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائیں
07:40بھارت نے کچھ کیا تو پھر بھرپور جواب دیا جائے
07:44اقوائی متحدہ میں پاکستان کے مستقل بندوق آسم افتخار کی سیکریٹی جنرل انتونی گوتر
07:52اس سے ملاقات جنوبی ایشہ کی تازہ ترین صورتحال پر باتچیت
07:56خطے میں کجیدگی کم کرنے سے مطالق امور پر بھی گفتگو
07:59آسم افتخار نے خطے میں آمن و استحقام کیلئے پاکستان کے عظم کو دوہر آیا
08:03آسم افتخار کی جانب سے
08:05OIC گروپ کی سفیروں کی جنوبی ایشہ کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا
08:10آسم افتخار کا کہنا تھا کہ بھارتی اقضامات خطے کے آمن کے لیے سنگین خطرہ
08:15بھارتی فوجی قیادت میں تبدیلی لیفنٹ جنرل ڈی ایس رانا کا جبری طور پر تبادلہ
08:28لیفنٹ جنرل کو المعروف کالا پانی میں جبری طور پر بھی دیا گیا
08:32جنرل رانا کو ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے ڈیریکٹر جنرل سے ہٹا دیا گیا
08:36دور دراز سخت کالے پانی کے علاقے میں تبادلہ کر دیا گیا
08:40کفیہ رو دستاویزات سے جوڑا جا رہا ہے
08:43دستاویزات ٹی آر ایف نے بھی حاصل کر لی اور تمام دنیا کو دکھا دی
08:47لیگڈ ڈاکیمنٹس نے رو کو عالمی سطح پر مزاق بنا دیا ہے
08:52بھارت سچائی کا سامنا کرنے سے گریزہ
09:00بھارت کا ازادی اظہار رائے پر وار
09:02بھارت میں وزیراعظم شہباز شریف کا سرکار یوٹیوب چینل بند کر دیا گیا
09:07وزیراعظم کا ککولکیٹنی میں پاسنگ آؤٹ پیٹ سے کتاب پر
09:11بھارتی حکومت تلمیل آؤٹ تھی
09:13چینل پر تقریر پر
09:14بھارت کی شکایت پر تقریر یوٹیوب سے ہٹا دی گئی
09:18یوٹیوب نے بھی اعلامیاں جاری کر دیا
09:20یوٹیوب کے مطابق اقدامات بھارتی درخواست پر کیا گیا
09:24وزیراعظم اپیل کا حق رکھتے ہیں
09:27میڈیا بیانیوں میں باکستان کے جیت بھارتی میڈیا بھی محترف
09:37حقائق سامنے لانے پر بھارت میں
09:39آئی ایس پی آر کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی بلوک کر دیا گیا
09:43ذرائقہ کہنا ہے کہ مودی سرکار نے پاک فوج کا آفیشل ایکسو یوٹیوب چینل بند
09:47ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیل سے گزشتہ دونوں بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا
09:52مودی سرکار کی جانتے ہیں پاکستان کے اکسر ٹی وی چینلز پہلے ہی محتر کیا جا جائے
09:57پاکستانی میڈیا چینلز بیدہ پابندیوں کا شکار
10:00بھارت کے سر پر جنگی جنون سوار
10:11پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر دشمن کو موت توڑ جواب دینے کو تیار
10:16پاک فوج جنگی مشکوں کے لیے تیاریوں میں مصروف
10:19مشکوں میں جدید ہتھیاروں اور ساتھ و سوان سے آپریشنل تیاری کی گئی
10:23مشکوں میں افسر اور جوانوں پیشہ ورانہ بھارت کی بھرپور جلک دکھائی دی
10:28جنگی مشکوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارہیت کا بھرپور جواب دینا ہے
10:33پہل گام فالس لیکھ حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے
10:47راہ کے سابق سربراہ
10:48امرجید سنگھ دولت کا اعترام
10:50راہ کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ جنگ کا مطلب نیوکلئر جنگ ہے
10:55جنگ آخری اور بد ترین آپشن ہے
10:58پہل گام حملے کے ثبوت دینے سے معاملہ بیلن قوام میں اس سطح پر پھیل جائے گا
11:02کشمیری وسلمانوں کے خلاف بھارت میں تشدد غلط ہے
11:05پہل گام حملے میں کشمیریوں کا کوئی قصور نہیں
11:08باہرین کا کہنا ہے کہ امرجید سنگھ کی بات بھارت کا واضح اقرار ہے
11:13بھارت میں پھر کباریت جیت گئی ہے انسانیت تھار گئی
11:17اکتالیس سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون کو ملک بدر کر دیا گیا
11:21خاتون بھارتی شہری کے ساتھ شادی شدہ تھی اور مقیم تھی
11:25این آئی نیوز کے مطابق خاتون اپنی دو بیٹیاں بھی بھارت میں چھوڑنے پر مجبور
11:30خاتون کا باکستان میں کوئی ٹھکا نہ نہیں
11:32خاتون کا کہنا تھا پہل گام حملے کی اجتماعی سزا ہمیں دی جا رہی ہے
11:36پہل گام حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں
11:39پھر ہمیں کیوں نکالا جا رہا ہے
11:41شبس نومبر احتجاج پی جے کے بیاسی ملزمان کو چار چار مہ قید اور فیکس پندرہ ہزار روپے جربانے کی سزا سنا دی گئی
11:55ایک ہزار چھے سنوں ملزمان میں اسی پانچ سو ساٹھ کو عدالت میں پیش کیا گیا
11:59بیاسی ملزمان کا اطراف ہے جرب
12:01ملزمان نے عدالت میں موقع اقتیار کیا
12:03کہ وہ غریب آدمی تھے قیادت کی اکسانے پر اقدام اٹھایا
12:06آئندہ کسی احتجاج میں حصہ نہیں لیں گے
12:08عدالت میں نرم رویہ اقتیار کرنے
12:11عدالت میں پروزیکیوشن کے درخواست پر ایک ہزار چار ملزمان کی زمانتیں خارج کرتی
12:16اور وزیر علیہ پنجاب ہے یہ اب نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
12:28وزیر علیہ پنجاب کی لاہور ڈیولپنٹ پلان کے لیے
12:30مہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایہ
12:33سینئر بنیسٹر اور چیپ سیکیٹری کو لاہور ڈیولپنٹ کی بروقت تقویل کا ٹاسک سام دیا گیا
12:38لاہور ڈیولپنٹ پلان پلیز ٹو علامہ اقبال
12:41عزیز بھٹی اور واغہ ٹائم میں گلیوں کی تعمیر اور مرمت اور دیگر پروجیکٹ شامل
12:45بریب نواز کا کہنا تھا کہ خود کو عوام کے سامنے جواب دے سمجھتی ہوں
12:49عوام کو مشکل میں نہیں دیکھ سکتے
12:51موسیقی
12:53موسیقی

Recommended