ویڈیو کو غور سے سن کر شئر کر دیں ۔
Category
📚
LearningTranscript
00:00...perwaay ہو رہی ہے اور وہ قصدن نہیں ہو رہی ہے
00:03لوگوں کو پتہ نہیں ہے لیکن غلطی کر رہے ہیں
00:06ہم سے بھی ہو رہی ہے
00:07اکثر ایسا ہوتا ہے آپ غور کیجئے گا
00:09کہ جب اذان ہوتی ہے
00:10دن میں پانچ مرتبہ جب نماز کے وقت ہوتا ہے
00:13اذان ہوتی ہے
00:13تو اذان کو ہم اس اہمیت سے نہیں سنتے ہیں
00:18جو اس کی اہمیت ہے
00:19لیکن چونکہ ہمیں پتہ نہیں ہے
00:21ہم کو صرف اتنا پتہ ہے
00:23کہ اذان اس لیے ہو رہی ہے
00:24کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے
00:25نہیں
00:25علامہ اقبال نے حضرت بلال کی اذان کی ترجمانی کی
00:29تو کہا اذان ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
00:32نماز اس کے نظارے کا ایک بہانہ بنی
00:36اللہ کے نبی نے صحابہ اکرام سے فرمایا
00:38کہ جب تم نماز پڑھو تو ایسے پڑھو
00:40جیسے اپنی آنکھ سے اللہ کو دیکھ رہے ہو
00:42تو صحابیوں نے ارز کیا
00:43کہ یا رسول اللہ اگر یہ کیفیت نہ پیدا ہو
00:45تو آپ نے فرمایا
00:46تب یہ سمجھو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے
00:48یہ اہمیت ہے نماز کی
00:50اور اس نماز کی اہمیت کو
00:52ہم اس لئے بھولے جا رہے ہیں
00:53کیونکہ ہم اذان بے پرواہ ہو کے سن رہے ہیں
00:55اذان کے کلمات کیسے آئے
00:57جب اللہ کے نبی سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم
01:00نے مدینہ منورہ میں
01:01ہجرت کے بعد
01:03مزید نبوی کی تعمیر کی
01:05اس وقت تک نماز کا وقت اندازے سے ہوتا تھا
01:08جب مزید نبوی میں تعمیر کر دی گئی
01:11اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابیوں کو جمع کیا
01:13کہ بھئی اب کوئی ایسی صورت ہو
01:15کہ جب نماز کا وقت ہو تو آواز دی جائے
01:17اس وقت جو باتیں ہوئیں
01:18اس میں کوئی مناسبات سمجھ میں نہیں آئی
01:20تو یہ ہوا کہ چلو ٹھیک ہے پھر دیکھا جائے گا
01:23تین یا چار دن کا وقت گزرا تھا
01:26عبداللہ ابن زید انساری ایک صحابی ہیں
01:28تیس قدموں سے فجر کی نماز سے پہلے
01:30مزید نبوی کی طرف چلے
01:31اور ان کے پیچھے پیچھے دوسرے رخ سے
01:33حضرت عمر فانو غزلہ دران ہو
01:35مزید نبوی میں پہلے عبداللہ ابن زید انساری
01:38داخل ہوئے اور ارس کیا کہ
01:39یا رسول اللہ میں کچھ سویا کچھ جاگہ سا تھا
01:41آج میں نے بڑا عجیب سا ایک خواب دیکھا
01:43میں نے خواب دیکھا کہ ایک شخص کچھ ناکوس بیچ رہا ہے
01:46میں نے اس سے پوچھا کہ ایک میرے ہاتھ بیچ دو
01:48بیچنے والے نے پوچھا تم کیوں خرید رہے ہو
01:50تو میں نے کہا ہم اس کو بجا کے
01:51لوگوں کو نماز کے لیے بنائیں گے
01:53تو بیچنے والے نے کہا کہ نہیں نہیں
01:54تم یہ نہ کری دو میں تمہیں اس سے بہتر طریقہ بتاتا ہوں
01:57اور اس بیچنے والے نے پورے اذان کے کلمات چنا دی
02:01اللہ اکبر سے شروع ہو کے جو ہم سنتے ہیں
02:03یہ موقع تھا کہ حضرت عمر فالو کے ایک قدم آگے بڑھے
02:06اور ارس کیا کہ یا رسول اللہ بلا مبالغہ یہی خواب میں نے بھی دیکھا
02:10یعنی یہ اذان کی الفاظ پہلے دو صحابیوں کو خواب میں سنائے گئے
02:15اس کے بعد دوسرے دن جیبرائیل علیہ السلام اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
02:19یہ اذان کی کلمات لے کے اللہ کے نبی کی خدمت میں حاضر ہوئے
02:22اور اذان کی کلمات دھورا دیئے
02:24وہ موقع تھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ ابن زیدنساری سے کہا
02:28کہ بلال اونچی آواز والے ہیں ان کو سکھاؤ
02:30اور پھر چشم فلک نے وہ نظارہ دیکھا
02:33کہ حضرت بلال نے اللہ رب العزت کے محبوب نبی کریم
02:38سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے پہ پہنی مرتبہ
02:42مسجد نبی کی دیوار پہ کھڑے ہو کے اذان دی
02:45اذان جب انہوں نے دی لوگوں نے سنا
02:48تو ہمارے نبی نے فرمایا
02:49قیامت تک کے لیے اب یہ جو بات ہے یہ قیامت تک کے لیے
02:52ہمارے نبی نے فرمایا کہ دنیا میں جو لوگ اذان دیتے ہیں
02:55جو موزن کہلاتے ہیں جو مسجدوں میں پانچے وقت اذان دیتے ہیں
02:58ان کا مقام و مرتبہ پتا ہے آپ کو
02:59قیامت کے دن جب لوگ آ رہے ہوں گے اپنی قبروں سے نکل کے
03:04تو اس میں کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن کے چہرے چمک رہے ہوں گے
03:07جن کی گردنیں اٹھی ہوئی ہوں گی
03:09جو بڑے شان سے آ رہے ہوں گے
03:10لوگ حیران ہو کے پوچھیں گے
03:12بھئی یہ کون لوگ ہے جن کے چہرے اتنے چمک رہے ہیں
03:14تو بتایا جائے گا کہ یہ وہ ہیں جو دنیا میں اذان دیتے ہیں
03:17ہمارے نبی نے فرمایا کہ ایک وقت ایسا آئے گا
03:22جب لوگوں کو اذان کے بارے میں پتا چل جائے گا
03:25تو لوٹری ڈالی جائے گی
03:28لوگ لڑنے لگیں گے
03:29وہ کہیں گے میں اذان دوں گا
03:30یہ عزمت اور یہ فضیلت
03:32جب یہ نظارہ سامنے آیا
03:35تو صحابہ اکرام نے ہاتھ جوڑ کے عرض کیا
03:36کہ یا رسول اللہ اتنی بڑی فضیلت اذان کی
03:39اور اکیلے بلال کے حصے میں چلی گئی
03:41ہم محروم رہ گئے
03:42اے اللہ کے نبی ہمارے ساتھ حق تلفی ہے
03:43یہ بھی ایک امت کے لئے بہان آتا
03:47ہمارے نبی نے ارشاد فرمایا کہ نہیں
03:48غم نہ کرو
03:49امت کو اتنی بڑی نعمت سے محروم نہیں کیا جا سکتا
03:54آپ نے ارشاد فرمایا
03:55کہ جب موزن اللہ اکبر کی صدا دے
03:57جب موزن اذان کی شربات کرے
04:00تو جیسے جیسے اذان موزن دیتا جائے
04:03سننے والے اس کو دھوراتے جائے
04:05آئے آئے آئے آئے
04:06کیا کہنے
04:07یعنی موزن نے کہا اللہ اکبر اللہ اکبر
04:10تو سننے والے نے خالی اتنا کہہ دیا
04:12اللہ اکبر اللہ اکبر
04:13یعنی اذان ہوتی جا رہی ہے
04:17سننے والے دھوراتے جا رہے ہیں
04:18اتنے ہی سواب کے ہمدار سننے والے بھی ہو جائیں گے
04:22کیا سبحان اللہ
04:23ایک روایت میں آتا ہے کہ
04:24جتنے بھی لوگ اذان کی الفاظ دھوراتے ہیں
04:28یہ بالکل اس کے برابر کا سواب ہوگا
04:32جو ایک موزن کو ملتا ہے
04:33تو جب یہ خبر گھروں میں پہنچی
04:35تو خواتین حاضروں یعنی صلی اللہ ہم محروم رہ گئے
04:38ویسے ہی ہم نمازوں سے دور تھے
04:40گھر میں نماز پڑھتے ہیں
04:41مسجد میں ہمارے لیے نہیں ہیں
04:42ویسے ہی اذان کی معاملات ہوئے
04:44تم مردوں کے لیے ہو گئے
04:45ہم محروم ہو گئے
04:46تو آپ نے مسکرہ کے جواب دیا
04:47کہ نہیں تم بھی غم نہ کرو
04:49تم اپنے گھر میں جب موجود ہو
04:51تو اذان کے الفاظ سننے کے بعد
04:53تم بھی دھورا دو
04:54ایک روایت میں آتا ہے
04:56کہ مردوں کو ایک لاکھ کا سواب ملے گا
04:58تو خواتین جو گھر میں
04:59اذان کے الفاظ سنن کے دھورا رہی ہیں
05:01دو لاکھ کا سواب ان کو ملے گا
05:03تو بتائیے
05:04اتنی بڑی نعمت سے
05:05ہم کیسے محروم ہو سکتے ہیں
05:06سی وی سی لیے نا
05:07کہ ہم بے پرواہ ہیں
05:08سی وی سی لیے کہ ہمیں
05:09ہوش نہیں غفلت میں
05:10اذان ہو رہی ہے
05:11تو آرے ٹھیک ہے بھی نماز پڑھ لیں گے
05:13اذان ہو رہی ہے
05:14تو نماز پڑھ لیں گے نہیں
05:14اذان کو سنیے
05:16لفظوں کو دھورائیے
05:17سواب کے حقدار ہوئیے
05:18اس کے بعد مسلحے پہ آئیے