جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں
Category
😹
FunTranscript
00:00جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں
00:04میں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں
00:09تجھے کسی نے غلط کہہ دیا میرے بارے
00:13نہیں میاں میں دلوں کو دکھانے والا نہیں
00:16بس اتنا جان لے اے پرکشش کے دل تجھ سے
00:30بحل تو سکتا ہے پر دجھ پہ آنے والا نہیں