Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/4/2025

Category

People
Transcript
00:00مولا کائنات سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ
00:08حضور کے سکے چچا جناب ابو طالب کے فرزندِ ارجمند ہیں
00:14عمر میں حضور سے تیس سال چھوٹے ہیں
00:20اللہ تعالی نے حضور علیہ السلام کو جب
00:25اعلانِ نبوت کا ارشاد کیا
00:28تو جن خوش نصیب لوگوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا
00:34ان میں نمائیہ نام حضرتِ مولا کائنات سیدنا علی المرتضی کا ہے
00:40اس وقت ان کی عمر صرف دس سال تھی
00:43بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے کا شرف انہیں نصیب ہوا
00:50آقا کریم علیہ السلام کے چچا ذات بھائی تھے
00:54لیکن ایک موقع پہ حضور نے ان کو ارشاد کیا
00:59انتا خی فی الدنیا والآخرہ
01:02اے علی تو میرا دنیا میں بھی بھائی ہے اور آخرت میں بھی بھائی ہے
01:07حضرتِ مولا کائنات کو حضور علیہ السلام نے مختلف جنگوں میں شرکت کا عزاز بخشا
01:18غزوہِ طبوق کے موقع پہ
01:21آقا کریم نے ان کو مدینہ المنورہ میں پیچھے بطور امیر چھوڑا
01:28تو انہوں نے عرض کی حضور آپ اپنے بھائی کو بچوں اور عورتوں میں چھوڑ کے جا رہے ہیں
01:34تو حضور نے ارشاد فرمایا کہ
01:37تیری مثال
01:38ایسے ہے جس طرح حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ حضرتِ حارون علیہ السلام کی مثال
01:44حضرتِ مولا کائنات کو حضور نے یمن کا حاکم اور امیر بنا کر بھی بھیجا تھا
01:53اور ان کے ساتھ
01:55رشتے کی گہرائی
01:56یہاں تک ہی نہ رہی بلکہ حضور نے
02:00اپنی لادلی صاحبزادی
02:02حضرتِ سیدہ فاطمت زہرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نکابی حضرتِ علی المرتضی سے ہی کیا
02:10حجرت کی رات اپنے بستر کے انہیں لٹایا
02:15آقا کریم علیہ السلام نے
02:18ان کے لئے بہت سارے عزازات قائم کیے
02:22اور ان کے فضل و شرط میں
02:23بہت ساری احادیث ہیں جو کتبِ احادیث میں موجود ہیں
02:27حضرتِ زیر بن حبیش رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں
02:33کہ میں نے مولا کائنات سیدنا علی المرتضی سے سنا
02:37وہ فرماتے ہیں کہ
02:39رسولِ کریم نے میرے بارے میں رشاد کیا
02:41اللہ یحبانی اللہ مومنن
02:44ولا یبغدانی اللہ منافقن
02:47کہ اے اہلی تیرے ساتھ
02:50مومن کے علاوہ کوئی محبت نہیں کرتا
02:52اور منافق کے علاوہ تیرے ساتھ کوئی بغض نہیں رکھتا
02:56حضرت علی المرتضی فرماتے ہیں
02:59کہ اگر میں کسی مومن کی ناق پر تلوار بھی ماروں
03:03تو وہ میرے ساتھ بغض نہیں رکھ سکتا
03:06اس لیے کہ میرے رسول نے فرمایا
03:09اور اگر میں کسی منافق کے سامنے
03:12دنیا کے سارے خزانے ڈھیر کر دوں
03:14وہ میرے سے پھر بھی محبت نہیں کر سکتا
03:17حضرت مولا کائنات
03:19رضی اللہ تعالیٰ انہو اللہ اس کے رسول کے محبوب تھے
03:23غزوہ خیبر کے موقع پہ حضور نے اشارت فرمایا
03:26حضرت سحل بن سعید سے روایت مروی ہے
03:29لَعُوتِ يَنَّ حَذِهِ الرَّاعَ
03:32غَدًا رَجُلًا يَفْتَهُ اللَّهُ عَلَى يَدَيْهِ
03:37يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
03:38وَيُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولَهُ
03:40فرمایا کہ یہ کل میں اس شخص کے ہاتھ میں پرچم دوں گا
03:45کہ جو اللہ اس کے رسول سے پیار کرتا ہے
03:48اور اللہ اس کا رسول اس سے پیار کرتے ہیں
03:50اور اللہ اس کے ہاتھوں سے فتح عطا کرے گا
03:53کہتے ہیں اگلے دن
03:54ہر شخص کے سینے میں دل مچل رہا تھا
03:58کہ حضور ہمارا انتخاب کریں
04:00اور جھنڈا ہمیں عطا کر دیں
04:02لیکن فرماتے ہیں کہ
04:05حضور نے اشار فرمایا
04:07اینہ علی بن ابی طالب
04:09علی بن ابی طالب کہاں ہے
04:12تو ہم نے عرض کی کہ حضور ان کی آنکھوں میں آشوب ہے
04:16فرمایا انہیں بلاو بلایا گیا
04:18تو حضور نے اپنا لعاب دہان
04:20مولا علی کی آنکھوں میں لگا دیا
04:22بیماری دور ہو گئی
04:24اور پھر حضور نے ان کے ہاتھ میں جھنڈا دیا
04:27اور اللہ نے اسی دن ان کے ہاتھوں میں پتہ تا فرما دیا
04:30حضرت زید بن ارکم رضی اللہ تعالی عنہ
04:35سے روایت مروی ہے
04:37اس کو تھوڑے سے الفاظ کے فرق کے ساتھ
04:41حضرت برا بن عاظب نے بھی روایت کیا
04:43ترمزی میں یہ حدیث ہے
04:45اور یہ کسی ایک صحابی سے مروی نہیں ہے
04:48اس حدیث کی شہادت تیس صحابہ نے دیا
04:52بعض علماء نے لکھا ہے کہ یہ حد تواتر تک پہنچ دیا
04:56اور یہ صحیح ترین حدیث ہے
04:58تیس صحابہ نے یہ حدیث حضور علیہ السلام سے سنی
05:02اور اس کی گواہی دی
05:05حضرت زید بن ارکم رضی اللہ تعالی عنہ
05:09روایت کرتے ہیں کہ حضور نے اشارت فرمایا
05:11من کنتو مولاہ فعلی مولا
05:15جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے
05:18حضرت عمران بن حسین روایت کرتے ہیں
05:22کہ حضور نے مولا کائنات سیدنا علی المرتضی کے بارے میں ارشاد کیا
05:26ان علی منی وانا من ہو
05:29فہوا ولیو کل مومنن
05:31علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں
05:33اور وہ ہر مومن کا ولی ہے
05:35حضرت ام سلمہ کہتی ہیں
05:38کہ میں نے حضور سے سنا
05:40ارشاد فرماتے تھے
05:41لَا يُحِبُّ عَلِيًّا مُنَافِقُن
05:43وَلَا يُبْغِدُهُ مُومِنُن
05:46علی سے منافق پیار نہیں کرتا
05:48اور مومن بغض نہیں رکھتا
05:51اور ایک حدیث میں حضور نے فرمایا
05:52مَنْ سَبَّ عَلِيًّا فَقَدْ سَبَّنِ
05:55جس نے علی کو گالی دی
05:57اس نے مجھے گالی دی
05:58حضرت مولا کائنات رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے
06:03ایک فرمان سن لیجئے
06:05اور میں اپنے مضمون کی طرف آتا ہوں
06:07حضرت مولا کائنات کی ذات کو حضور نے میار بنایا
06:12مصرد امام احمد بن حنبل میں روایت ہے
06:15مشقات میں روایت ہے نحج البلاغہ میں
06:18اور باقی کتابوں میں
06:19کہ حضرت علی المرتضیٰ فرماتے ہیں
06:23کہ حضور نے مجھے دیکھ کر کے کہا
06:25کہ اے علی تیری مثال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ہے
06:30کہ ان کی وجہ سے ان کے معاملے میں آکے دو لوگ برباد ہوئے
06:34ایک وہ لوگ جنہوں نے
06:36اتنی محبت کی
06:38کہ ان کو ابن اللہ اللہ کا بیٹا کہہ دیا
06:40وہ بھی برباد ہو گئے
06:42اور دوسرا گروہ وہ
06:44کہ جنہوں نے
06:46ان کے ساتھ بوز رکھا
06:48اور ان کی ماں پہ
06:50تحمت لگائی
06:51وہ بھی برباد ہو گئے
06:53حضور نے یہ اشاد کر کے فرمایا
06:56حضرت علی فرماتے ہیں
06:57کہ حضور نے کہا
06:58اے علی تیرے معاملے میں بھی دو لوگ بربادی میں مبتلا ہوں گے
07:09ایک وہ لوگ جو اتنا پیار کریں گے
07:12کہ وہ کہیں گے جو تو نہیں ہوگا
07:15اور دوسرے
07:17اور دوسرے وہ
07:23جو تیرے ساتھ برز رکھیں گے
07:25اور بربادی کے راستے پہ چلیں گے
07:27تو دونوں گروہ جو ہیں
07:29وہ بربادی کی راہوں کے مساکر ہو گئے
07:31ایک نے
07:32محبت کی اور اس قدر محبت کی
07:35کہ وہ کہا جو حضرت علی
07:37نہیں تھے
07:38حضرت مولا کائنات کے زمانے میں
07:41کچھ لوگ آپ کی دہلیس پہ آئے
07:43اور کہا
07:44اے علی تم ہمارے رب ہو
07:50تم ہمارے خالق ہو
07:52تم ہمارے معبود ہو
07:53حضرت علی المرتضہ نے فرمایا کہ
07:56استغفراللہ اللہ تعالی جللہ شانہو
07:58ہی خالق ہے
07:59اور وہی مالک ہے
08:00اور وہی معبود برحق ہے
08:02انہوں نے پھر یہ بات کہی
08:04تو جب تیسری مرتبہ کہا
08:06تو حضرت علی نے
08:06ان کی گردنیں کاٹ دیں
08:08تو یہ آج بھی
08:10لوگ موجود ہیں
08:11ہمارے ملک میں
08:12ہمارے ذلے میں لوگ ہیں
08:13جو علی اللہ کا نعرہ لگاتے ہیں
08:14اور یہ بدترین لوگ ہیں
08:17اور معاشرے کی تل چھٹ ہیں
08:19اور یہ محبت میں
08:20گمرہ ہو گئے
08:21اور انہوں نے حضرت علی المرتضہ کو
08:23خدا اور الہ کہہ دیا
08:25دوسرا طبقہ ہے
08:27جو حضرت علی المرتضہ کو
08:28الہ اور خدا تو نہیں کہتا
08:30لیکن انہیں نبیوں سے
08:32افضل مانتا ہے
08:34بلکہ شیخ محدث دیلوی علی الرحمن نے
08:38توفہ اس ناشریہ میں باقائدہ
08:41اس قول کو بیان کر کے
08:43اس کی تردید کی ہے
08:44کہ جو ایک طبقے کا خیال ہے
08:46کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام کو
08:48نبوت دینے میں غلطی لگ گئی تھی
08:50وہ دینی تھی حضرت علی کو
08:52اور دے گئے حضور کو
08:54تو آپ نے اس کا رد کیا ہے
08:56ایک طبقہ نبیوں سے
08:57حضرت علی المرتضہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
09:00افضل مانتا ہے
09:01اور یہ طبقہ بہت سارا پایا جاتا ہے
09:03میں نے اپنے انکانوں سے
09:04یہ باتیں سنی ہوئی ہیں
09:06اور آپ نے بھی سنی ہوئی ہوں گے
09:07کہ نبیوں سے
09:08حضرت مولی کائنات کو
09:10افضل مانتے ہیں
09:11اور یہ بھی گمراہوں کا ٹولہ ہے
09:13تیسرا طبقہ وہ ہے
09:15جو نبیوں سے افضل تو نہیں مانتا
09:17لیکن معصوم مانتا ہے
09:19یہ گمان کرتا ہے
09:21کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:23بھی اس شان کے مالک ہیں
09:24جو معصومیت کی شان
09:30معصوم کا لفظ آپ نے سنا ہوگا
09:32ہمارے جاہل مولوی بھی بول دیتے ہیں بعض کار
09:34معصوم صرف انبیاء کی زبات ہیں
09:36اولیاء اہلِ بیت
09:39محفوظ ہیں معصوم نہیں ہیں
09:41معصوم صرف زباتِ انبیاء ہیں
09:43اور یہ انہی کا عزاز ہے
09:44ان کے علاوہ یہ عزاز کسی اور کو حاصل نہیں ہو سکتا
09:49چوتھا طبقہ وہ ہے
09:51کہ جو حضرت علی الملتظر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
09:53حضرت ابو بکر عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:57ماں سے بھی افضل مانتا ہے
09:59خود مولا کائنات نے فرمایا
10:01کہ جو لوگ مجھے شیخین سے افضل کہتے ہیں
10:06میں ان کے اوپر وہ حد جاری کروں گا
10:08جو ایک جھوٹے پہ جاری ہوتی
10:10حضرت محمد بن حنفیہ کہتے ہیں
10:12جو حضرت مولا کائنات کے بیٹے ہیں
10:15کہ میں نے اپنے باپ علی سے پوچھا
10:17کہ اس امت میں سب سے افضل شخص کون ہے
10:21کالا ابو بکر
10:22کہا امت میں سب سے افضل شخص کا نام ابو بکر ہے
10:26کہتے ہیں میں نے کہا سمم من پھر کون
10:29کالا عمر
10:29تو کہا حضرت عمر
10:31رضی اللہ تعالی عنہ
10:33تو یہ ان کا اپنا عقیدہ ہے
10:36یہ کہا جاتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
10:39کا حق غصب کر لیا گیا
10:40حضرت علی خود فرماتے ہیں
10:42کہ اگر حضور نے میرے بارے خلافت کی وسیعت کی ہوتی
10:46تو میرے پاس صرف ایک تلوار و ایک چادر بھی ہوتی
10:49تو میں آخر دم تک لڑتا
10:51شیرِ خدا ہو
10:53اور اللہ کا رسول وسیعت کرے
10:55اور وہ چھپ کے بیٹھا رہے
10:56یہ کیسے ہو سکتا ہے
10:58تو یہ حفوات ہیں
10:59اور یہ اباتیل ہیں
11:01اور یہ جو ہیں
11:03وہ شرح ہے جو معاشرے کے اندر پھیلی ہے
11:06مخبرِ صادق نے پہلے خبر دی
11:08کچھ لوگ محبت میں گمراہ ہوں
11:10وَمُبْغِذُنْ يَحْمِلُهُ شَنَعَانِ عَلَىٰ أَنْيَبْحَتَنِ
11:15اور کچھ لوگ جو ہیں وہ بغز میں برباد ہو جائیں
11:19ایسے لوگ بھی دھرتی پہ موجود ہیں
11:21کہ مولا کائنات کا نام لیا جائے
11:24تو ان کو گوارہ نہیں ہوتا
11:27خود حضرت مولا کائنات کے زمانے میں
11:29ایسے لوگ موجود تھے
11:31آپ کو شہید کیا گیا ہے
11:33اسلام کی تاریخ انتہائی دردناک ہے
11:36حضرت مولا کائنات رضی اللہ تعالی عنہ کو
11:39ابن ملجم نامی بدبخت نے
11:41جو ہے وہ تلوار کا وار کر کے
11:44جو زہر میں بجی ہوئی تھی شہید کیا ہے
11:46تو یہ بغز اور دشمنی رکھنے والے لوگ تھے
11:49جو زمانے میں موجود تھے
11:50ایک طرف ایسے تھے جو الہ اور معبود کہتے تھے
11:54اور آپ جانتے ہیں کہ حضرت علی المفتظر رضی اللہ تعالی عنہ کی قبر
11:58لوگوں کی نظر سے چھپا کے بنائے گئے
12:01اس ڈر سے کہ لوگ آپ کی قبر کو اکھیڑ نہ دیں
12:03کیونکہ خارجی اس قدر جو ہے وہ زور آگے