Welcome to your first step into the world of affiliate marketing!
In this beginner-friendly video, I break down what affiliate marketing is, how it works, and how you can start earning passive income online — even with no experience.
✅ What you'll learn:
What is affiliate marketing?
How affiliate links work
Best platforms to join (like Amazon, Digistore24, and ClickBank)
Smart tips for beginners in 2025
🎯 Whether you're a student, freelancer, or stay-at-home parent — this video will help you build your first digital income stream.
📌 Subscribe for more videos on Canva tutorials, side hustles, and digital income strategies!
#AffiliateMarketing #MakeMoneyOnline #PassiveIncome #SideHustle #WorkFromHome
#BeginnersGuide #DigitalMarketing #OnlineIncome #EarnMoneyOnline #2025Hustles
In this beginner-friendly video, I break down what affiliate marketing is, how it works, and how you can start earning passive income online — even with no experience.
✅ What you'll learn:
What is affiliate marketing?
How affiliate links work
Best platforms to join (like Amazon, Digistore24, and ClickBank)
Smart tips for beginners in 2025
🎯 Whether you're a student, freelancer, or stay-at-home parent — this video will help you build your first digital income stream.
📌 Subscribe for more videos on Canva tutorials, side hustles, and digital income strategies!
#AffiliateMarketing #MakeMoneyOnline #PassiveIncome #SideHustle #WorkFromHome
#BeginnersGuide #DigitalMarketing #OnlineIncome #EarnMoneyOnline #2025Hustles
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اسلام علیکم
00:05ویلکم ٹو حیات سائیڈ حسل
00:08انشاءاللہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
00:11اور بہت اچھا وقت گزارے ہوں گے
00:13اللہ تعالیٰ سب کے لئے آسانیاں پیدا کریں
00:15تھوڑی سی مزید آسانی کے لئے
00:19کہ اللہ تعالیٰ سب کے رزق میں بہت برکتیں ڈالیں
00:21ہم ایک چھوٹا سا کام شروع کرنے والے ہیں
00:23اور وہ ہے ایفیلیٹ مارکٹنگ
00:25ایفیلیٹ مارکٹنگ کا یہ ورڈ تو
00:27سب نہیں سناوے ہوگا
00:28اس ایفیلیٹ مارکٹنگ بیسیکلی یہ ہوتی کیا ہے
00:32کرتے کیسے ہیں
00:33اس سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا
00:35اور اس کو ہم نے کیسے کرنا ہے
00:37اس کے لئے کون کون سی ویب سائٹ پر کام کرنا ہے
00:39یہ سب انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو
00:41اس ویڈیو کے اند تک سمجھ آ جائے گا
00:44ان ریٹرن مجھے آپ سے کیا چاہیے
00:47کہ جسٹ آپ میرے چینل کو سبسکرائب کریں
00:50اور بیل آئیکن ٹرس کر دیں
00:52داکہ جب بھی میں نئی ویڈیو اپلوڈ کروں
00:53تو آپ کو اس سے ریلیٹڈ ملتا رہے
00:55اور ای گیرنٹی یوں
00:58کہ میری ہر ویڈیو انشاءاللہ آپ کے لئے
01:00بہت زیادہ پروڈکٹیو ہوگی
01:02اور وہ تمام چیزیں جو میں نے سیکھی ہیں
01:05یا میں سیکھ رہی ہوں
01:05وہ میں انشاءاللہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتی رہوں گی
01:08اچھا چلیں جی واپس آتے ہیں
01:10اپنے ٹاپک کی طرف وہ کیا ہے
01:11وہ ہے ایفیلیٹ مارکٹنگ
01:12ایفیلیٹ مارکٹنگ بیسکلی ایک
01:14پروفرمنس بیسٹ مارکٹنگ سٹریٹیجی ہے
01:17پروفرمنس بیسٹ کیا ہوتی ہے
01:18کہ آپ جتنا کام کریں گے
01:20اتنا ارن کریں گے
01:21کسی دن کام کر لیا اور کسی دن نہیں کیا
01:26اور کسی دن بہت ایفرٹ کر لی
01:28جیسے ہم رابطوں تک بیٹھ کے کام کر رہے ہوتے تھے
01:31تو
01:31دن بھی آپ کی سالری سیم ہیں
01:33اور اگر آپ نہیں بھی کر رہے
01:35تو بھی آپ کو کچھ خاص اس سے فرق نہیں پڑھا
01:37اور دوسرا پروفرمنس بیسٹ اس لیے
01:40کہ آپ خود کو خود اپریشیائٹ
01:42اور موٹیویٹ کرنے والے ہوتے ہیں
01:43جب آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آتے ہیں
01:45تو دیٹ گیوز یو موٹیویشن
01:47آپ کو خود پتا ہوتا ہے میں کیا کر رہا ہوں
01:49اور آپ اس کی اوپر کانفیڈنٹ فیل کرتے ہیں
01:51کوئی باہر سے آکے آپ کو یہ نہیں بتانے والا ہوتا
01:53کہ یار آپ اچھے ہیں یا آپ برے ہیں
01:56آپ کو پتا ہوتا ہے میں کیا کر رہا ہوں
01:58تو یہ نہ صرف
02:00آپ کو ایک ارننگ کا ذریعہ ہوتی ہے
02:02بلکہ آپ کو سیلف کانفیڈنس دیتی ہے
02:04آپ کو یہ چیزیں
02:05فریلینسنگ یا اپنا بوس خود ہونا
02:08یہ بتاتا ہے کہ آپ کی
02:10ایکچول ورث کیا ہے
02:11تو آئی وڈ ریکمینڈ کے
02:13سپیشلی فور دی فیمیلز
02:15کہ آپ لوگوں کو اس طرح کے جو سائیڈ حسلز ہیں
02:18ان کے اوپر ضرور کام کرنا چاہیے
02:20سائیڈ حسل کس کو بولتے ہیں
02:21کہ آپ اپی رگلر لائف جو آپ گزار رہے ہیں
02:23سو بوٹتے ہیں ناشتہ بناتے ہیں
02:25بچوں کو دیکھتے ہیں
02:26گھر کے کام اور جو آپ کی رسپونسیبیلیٹیز ہیں
02:29ان سب کے ساتھ
02:30آپ اپنے لئے ایک ارننگ کا جب ایک ذریعہ بناتے ہیں
02:32تو اس کو ہم سائیڈ حسل بولتے ہیں
02:34تو اس طرح کے سائیڈ حسلز کی اوپر آپ لوگ کام کر پائیں
02:37بیسیکلی اب ہم سیکھتے ہیں
02:39افیلیٹ مارکٹنگ ہے کیا
02:40افیلیٹ مارکٹنگ ایک
02:42مرچنٹ
02:44افیلیٹ اور کسٹمر بیسٹ
02:46ایک بزنس پروگرام ہے
02:48بزنس سیٹ اپ ہے
02:49اس میں ہوتا کیا ہے
02:50سب سے پہلے اس میں مرچنٹس انوالو ہوتے ہیں
02:52مرچنٹس کون لوگ ہوتے ہیں
02:53جو اس کو بناتے ہیں پرادکٹ کو
02:54جس بھی فیکٹری میں انمنفیکچر ہو رہا ہے
02:57جہاں کئی بھی وہ مرچنٹس ہیں
02:59پھر وہ آگے آپ کو
03:01کسی نہیں کسی کو ہائر کرتے ہیں
03:03پرادکٹ تو انہوں نے بنا لیا
03:04اب ان کو اس کو مارکٹ میں بیچنا ہے
03:06لوگوں کو بتانا ہے
03:07کہ انہوں نے پرادکٹ کیا بنایا ہے
03:08اور ان کی لائف میں کیا ویلیو ایڈ کرے گا
03:10ان کی کونسے پرابلمز کا سیلیوشن بنے گا
03:12تو یہ سب چیزیں آپ
03:14بتانے کے لیے
03:16ان کو کسی نہیں کسی کو ہائر کرنا پڑتا ہے
03:18کسی نہیں کسی کو کہنا پڑتا ہے
03:20تو اس کے لیے پھر آگے مارکٹ میں
03:22ڈیفرنٹ طرح کے پلیٹ فارمز ہیں
03:24جس میں سے ایک افیلیٹس بھی ہے
03:25افیلیٹس کیا کام کرتے ہیں
03:27کہ وہ ان مرچنٹس کے پرادکٹس کو
03:29سیل کرنے میں ہیلپ کرتے ہیں
03:31اور ان ریٹرن وہ ان سے اس کی پر
03:33کمیشن کم آتے ہیں
03:35پھر در دھرڈ پرسن جو اس میں انوالو ہوتا ہے
03:37that is your customer
03:38ان تینوں کی اوپر ہم رہاں ڈیٹیل سے بات کریں گے
03:41انشاءاللہ
03:41لیکن ابھی تھوڑا سا ہم ایک اوورویو لے رہے ہیں
03:45اس کے بعد کیا ہے کہ اگر ہم دیکھیں
03:47ان ٹوئنٹی ٹوئنٹی تھری
03:48گلوبل مارکٹ نے
03:50اس ایک پروگرام
03:51افیلیٹ مارکٹنگ
03:52ہم باقی جو بزنس موڈلز ہیں
03:55یا باقی جو فری لینسنگ کے موڈلز ہیں
03:56ان کی بات نہیں کر رہے ہیں
03:57ہم صرف اور صرف افیلیٹ مارکٹنگ کی بات کر رہے ہیں
04:01لوگوں نے تیرہ بلین روپیز
04:03اس کی اوپر خرچ کیے ہیں
04:04خرچ کیے تو
04:05اوویسلی کسی نے کمائے ہیں
04:06لوگوں نے تیرہ بلین کمائے ہیں
04:08اس سے
04:09تو انشاءاللہ یہ پریزنٹیشن
04:10آپ کو اس میں ہیلپ کرے گی
04:12کہ یہ ہے کیا
04:13اور سیکھنا کیسے ہے
04:14کرنا کیسے ہے
04:15اور کیسے پیسے کمانے
04:17سب سے پہلے
04:19اب ہم سیکھتے ہیں
04:19یہ افیلیٹ مارکٹنگ کیا ہے
04:21سب سے پہلے جیسے کہ
04:22میں نے آپ کو بتایا
04:23مرچنٹ
04:24آپ کو نظر آ رہا ہے
04:24آپ کی سکرین کیو پر
04:26مرچنٹ جو ہے
04:27وہ ہے جو پروڈکٹ کو بنا رہا ہے
04:29پھر آتا ہے وہ پروڈکٹ
04:31ایکچلی
04:31کس کے پاس
04:32افیلیٹ مارکٹنگ کے پاس
04:34افیلیٹ مارکٹنگ میں
04:35وہ ڈیفرنٹ لوگ بیٹھے ہیں
04:37وہ جو اس پروڈکٹ کو
04:39آپ تک پہنچاتے ہیں
04:40یعنی کہ ایسا تو نہیں ہے
04:41کہ میں تو مرچنٹ کے پاس
04:43ڈیریکٹلی جا کے
04:43لنکس یا وہ چیزیں
04:44نہیں لے کے آ رہی
04:45وہ مجھے کوئی اور
04:46پروائیڈ کر رہا ہے
04:47وہ ویب سائٹ ہیں
04:48ٹھیک ہے
04:49جو آپ کو پروائیڈ کرتی ہیں
04:52وہ ریسورسز پروائیڈ کرتی ہیں
04:54جس کے تھرہو آپ اس کو بیچ پاتے ہیں
04:56پھر کون ہے
04:57پھر یہاں پہ آپ کے پاس
04:58افیلیٹس ہیں
04:58افیلیٹس وہ لوگ ہیں
05:00جو وہاں پہ جا کے
05:03ان لنکس کو اٹھاتے ہیں
05:04ان کو ڈیفرنٹ جگہوں پہ
05:05پیسٹ کرتے ہیں
05:06ان کے ایڈز بناتے ہیں
05:07لوگوں کو
05:07نالج دیتے ہیں
05:09اس کی اوپر
05:10لوگوں کو انفارم کرتے ہیں
05:11ان کو اس کی ویلیو بتاتے ہیں
05:13اور پھر دن لوگ اس کو بائی کرتے ہیں
05:15اور جب لوگ اس کو بائی کرتے ہیں
05:17تو وہ مرچنٹس
05:18چاہے وہ کسی چینل کے تھو
05:20یا چاہے وہ ڈیریکلی
05:21ان افیلیٹس کو
05:22اس کی پر کمیشن دیتے ہیں
05:25اور جب بہت اچھے لوگ افیلیٹس ہوتے ہیں
05:27جیسے کہ آج کل آپ نے دیکھا ہوگا
05:28ٹیموں کا بہت چل رہا ہے
05:29کہ وہ فری پرادکٹس دے رہا ہے
05:31دراز لوگوں کو فری پرادکٹس بھیج رہا ہوتا ہے
05:34آپ نے لوگوں کی ویڈیوز دیکھیں
05:35ایکچلی دوزار مارٹا فری پرادکٹس
05:37وہ افیلیٹ لوگ ہوتے ہیں
05:39وہ افیلیٹ مارکیٹرز ہوتے ہیں
05:41جنہوں کو وہ دیتے ہیں
05:43کہ تاکہ ان کے ذریعے ان کا پرادکٹ پروموٹ ہو
05:45اور یہ ایسا نہیں ہے
05:46کہ وہ خود ہی ان کو بھیجتے ہیں
05:47مطلب ان کے درمیان کو اس کے پر کانٹریکٹ ہوتا ہے
05:51کوئی بات ہوتی ہے
05:52پھر جس کے بعد
05:53وہ لوگ اس لیول تک پہنچتے ہیں
05:55لیکن اس لیول تک مہنچنے کے لیے بھی
05:57پہلے آپ کو اپنے آپ کو اس لیول پر سیٹ کرنا ہے
06:01اور وہ میں انشاءاللہ آپ کو بتاؤں گی
06:02کہ ہم یہ کیسے کریں گے
06:04سب سے پہلا جو ہمارا ای کامرس پر کہہ سکتے ہیں
06:09یا افیلیٹ مارکیٹنگ کا سب سے زیادہ
06:13فیمس ہائپ کریٹ کرنے والا جو سٹور ہے
06:17وہ ہے دی جی سٹور 24
06:19دی جی سٹور 24 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے
06:23that is too much easy for everyone
06:26global products اس کے اوپر پڑے ہیں
06:28اور بہت easy to access ہے
06:30easy to understand ہے
06:31اور بہت easily اس کے اکاؤنٹس بن جاتے ہیں
06:34اور لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ ہو رہا ہے
06:38دی جی سٹور ایک ایسا پلیٹ فارم ہے
06:40جس کے اندر بہت زیادہ فیچرز ہیں
06:42آپ اس کو ڈیفرنٹ طریقوں سے یوز کر سکتے ہیں
06:44اور یہ جو ڈیجیٹل پرادکٹس
06:46ہم کیونکہ ڈیجیٹل چیزوں پر کام کر رہے ہوں گے
06:50ہم کوئی پرادکٹ خرید کے پھر اس کی اوپر ریویوز نہیں دے رہے ہوں گے
06:54ہم ڈیجیٹل پرادکٹس کی اوپر ریویوز دے رہے ہوں گے
06:57یا ڈیجیٹل پرادکٹس کو بیچ رہے ہوں گے
06:59جس کے لیے ہمیں کسی چیز کو خریدنا نہ پڑے
07:01ہماری کسی طرح کی انویسٹمنٹ نہ ہو
07:03ہم ڈائریکٹلی سیلنگ کا کام کریں
07:05تو ڈیجی سٹور آپ کو اس طرح کے پرادکٹس پروائیڈ کرتا ہے
07:10اور یہ ایٹی پلس پیمنٹ میتھڈز کو اپنے ساتھ
07:13مطلب یہ سب سے بڑا پرابلم ہی ہوتا ہے
07:15کہ جب آپ کسی بھی انٹرنیشنل ویب سائیڈ کے اوپر جا کے
07:17اپنا اکاؤنٹ بناتے ہیں
07:18تو ہمارے پاکستان کے جو بینک اکاؤنٹس ہیں
07:21وہ ہی نہیں اٹیچ ہوتے
07:22اس کے ساتھ جس کی وجہ سے
07:23ہم وہاں پہ جا کر اپنا اکاؤنٹ اوپر نہیں کر سکتے
07:27ٹھیک ہے تو یہ سارے اکاؤنٹ کیسے اوپن کرنے ہیں
07:29یہ کیسے بنانا ہے
07:30یہ سب میں آپ کو باری باری الگ الگ ویڈیوز میں سکھاؤں گی
07:33آج میں آپ کو ایک اوورویو دے رہی ہوں
07:35کہ آپ پتہ چل جائے یہ ہوتا کیا
07:36ڈیجی سٹور بیسیکلی کیا کرتا ہے
07:39یہ آپ کو ڈیفرنٹ پرادکٹس
07:41لوگوں نے وہاں پہ لسٹ کیے ہوتے ہیں
07:43وہ بتاتا ہے پھر اس کی اوپر سے آپ وہاں پہ جاتے ہیں
07:46اس پرادکٹس سے لیٹڈ آپ کو تمام ریسورسز پروائیڈ کرتا ہے
07:49اس کی پکچرز
07:50اس کے ریلیٹڈ آپ کو کیا پوسٹ کرنی ہے
07:52آپ کو کیا انفرمیشن ریکوائیڈ ہوگی
07:54وہ سب
07:55اس کے بعد آپ کو کتنا کمیشن ملے گا
07:57اس کی پر تمام انفرمیشن اور پھر وہ لنک
07:59جس کے تھروں
08:01آپ نے جا کے اس کو بیچنا ہے
08:03اب بہت بہت قوسم ریز ہوتا ہے
08:05جب میں نے افیلیٹ مارکٹنگ سٹارٹ کی تھی
08:08کہ لوگوں کو
08:11کیسے پتہ چلے گا
08:12کہ یہ پرادکٹ میں نے بیچا ہے
08:14یعنی کہ
08:15میں جاتی ہوں ان کو پروموٹ کرتی ہوں
08:20بک جاتا ہے اگر وہ پرادکٹ بک کیا ہے
08:22ان کو کیسے پتہ چلے گا
08:24اتنے زیادہ لوگ تو پروموٹ کر رہے ہیں
08:26ان کو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ میں نے کیا تھا
08:28تو یہ ان کا پرادکٹ بکا ہے
08:30یعنی کہ میرے بلاغ پر کلک کر کے
08:32کوئی ان کی ویب سائٹ پر آیا ہے
08:34یہ ان کو کیسے پتہ چلے گا
08:35this is the very specific thing
08:37جو اس طرح کی ویب سائٹس ہمیں پروائیڈ کرتی ہیں
08:40یہ ہر پرادکٹ اور ہر
08:42ایک سپیسیفک لنک پروائیڈ کرتی ہیں
08:46جس کے ذریعے ان کو پتہ چلتا ہے
08:48کہ یہ کس نے بیچا ہے
08:49اور جس نے بیچا ہے
08:51اس کے ساتھ ایک بینک اکاؤنٹ لنکٹ ہوتا ہے
08:54اس بینک اکاؤنٹ کے لنکٹ ہونے کی وجہ سے
08:56وہ جب بکتا ہے
08:58وہ سیل ہو جاتا ہے
08:59سیل کنفرم ہو جاتی
09:00اور یہ نہیں کہ جس طرح سیل ہوگا
09:02اسی در آپ کو پیسے میں
09:02سیل کنفرم یعنی کہ
09:04آرڈر ریٹرن نہ ہو سیل ہو جائے
09:06دن جو ہے
09:08وہ آپ کے اکاؤنٹ میں
09:09اس کا کمیشن آجائے گا
09:10تو یہ بہت مشکل نہیں ہے
09:12آسان ہے لیکن ہمیں
09:13اس موڈل کو پہلے فولی
09:14انڈرسٹینڈ کرنے کی ضرورت ہے
09:16اس میں سے جو بھی بات
09:17آپ لوگوں کو نہیں سمجھ آرہی
09:19سمپلی اسی ویڈیو کے نیچے
09:21آپ اپنا کمنٹ میں لکھ دیں
09:22آپ کو جو بھی کوئسن ہے
09:23میں انشاءاللہ آپ کے
09:24سارے کوئسن سے آنسر کروں گی
09:26اسی طرح کی اگلی
09:28ویب سائیڈ ہے
09:29جو بہت ہی
09:33دیجی سٹور بہت آسان ہے
09:34جو بھی زو ذرا تھوڑی
09:35اس سے مشکل ہے
09:36ہم پہلے دیجی سٹور سیکھیں گے
09:37اس کے بعد جو بھی زو کی طرف جائیں گے
09:39لیکن یہ بہت اپتھنٹک ہے
09:41مطلب یہ صرف انہی لوگوں کو
09:44اپنا لنک دیتے ہیں
09:45جنہیں واقعی ہی
09:46میں افیلیٹ مارکٹنگ آتی ہے
09:48اور آپ کو افیلیٹ مارکٹنگ آتی ہے
09:51اس لئے پہلے ہم دیجی سٹور کی پر کام کریں گے
09:55جب ہم وہ سیکھ لیں گے
09:56جب ہم وہ کام کرنا سٹارٹ کر دیں گے
09:58جب ہم جے وی زو
09:59اور پھر اسی طرح کے جو اور
10:01ہماری ویب سائٹز ہیں
10:03جیسے کلک پینک
10:03شیئر ایسیل
10:04اور ایمازون
10:05وہیرہ
10:05ایمازون کا بہت لوگوں نے سنیا ہے
10:07لیکن ایمازون کو ہم سب سے
10:08اینڈ پر ٹچ کریں گے
10:10جب ہم بلکل باقی ساری چیزیں
10:11سیکھ جائیں گے
10:12اور کر لیں گے
10:13ہم نے یہ کرنا کیسے ہے
10:16اب یہ سب سے ایمپورٹنٹ
10:18یہ تو ہمیں سمجھ آگئے
10:19ایفیلیٹ مارکٹنگ ہوتی کیا ہے
10:20کون کون سی ویب سائٹز پر سے ہوگی
10:22اب جو آپ سب لوگوں کا ٹاسک ہے
10:25سب لوگ ایک ہی چیز پر کام نہیں کر سکتے
10:28ہر کسی کے انٹرسٹ لیولز ڈیفرنٹ ہوتے ہیں
10:31آپ نے اپنے مطابق ایک نیش
10:33نیش کیا ہوتی ہے
10:35نیش سیلیکشن یعنی کہ
10:36کچھ لوگوں کو فیشن پر کام کرنے کا شوق ہوتا ہے
10:39کچھ لوگوں کو ویٹ لو
10:40اور سٹپس کی پر کام کرنے کا شوق ہوتا ہے
10:42کچھ لوگوں کو سکن تھرپیز کا شوق ہوتا ہے
10:44کچھ کو کپڑو جوتوں کا شوق ہوتا ہے
10:45کچھ کو بزنس کا شوق ہوتا ہے
10:47کچھ کو گھر سمبھالنے کا
10:48ایکسیسریز کا
10:49جیولیری کا
10:50انہوں نے تیپنس
10:51آپ کو کیا پسند ہے
10:53آپ کیا بہت اچھا بیچ سکتے ہیں
10:55آپ کو جسی اس کا انٹرسٹ ہوگا
10:57آپ بہت اچھا بیچ سکیں گے
10:58کیونکہ آپ کے پاس اس کے آئیڈیاز بہت اچھے ہوں گے
11:01آپ اس کی پکچرز بڑی اچھی ڈونڈ لیں گے
11:03آپ اس کی ویڈیوز بڑی اچھی ڈونڈ لیں گے
11:05ہمیں کچھ بھی خود نہیں بنانا ہے
11:07بینگ افیلیٹ مارکیٹر
11:09ہم اپنے آئینڈ پر کوئی کام نہیں کرنے والے
11:12ہم انہیں ادھر سے ادھر سے ادھر سے اٹھا کے
11:14ایک چیز بنانی اور بس ڈال دنی ہے
11:15ٹھیک ہے
11:16باقی اس کے بعد لکھ پہ ہے
11:17اور ہمیں ایک ہی پروڈکٹ کی اوپر ریلائی بھی نہیں کریں گے
11:19لیکن اٹھ لیسٹ ہماری ایک نیش کی سیلیکشن ہونی چاہیے
11:22کہ ہم اس کی اوپر کام کریں گے
11:25کیونکہ اس کی اوپر آپ کے اکاؤنٹس بننے ہیں
11:26آپ نے ہیلتھ پہ کام کرنا ہے
11:28آپ نے ایڈکیشن پہ کام کرنا ہے
11:29آپ نے منی پہ کام کرنا ہے
11:31آپ کا انٹرسٹ کیا ہے
11:34یہ آج آپ کا ٹاسک ہے
11:36اور آپ اس کے نیچے سب اپنے کمنٹس میں بتائیں گے
11:39ہر بندہ اپنا بتائے گا
11:41کہ میرا انٹرسٹ کیا ہے
11:43میں کس چیز پہ کام کرنا چاہتی ہوں
11:44تاکہ نیکسٹ ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گی
11:46کہ اچھا یہ آپ کا انٹرسٹ ہے
11:47تو اس کے اکارڈنگ آپ کس طرح چوب کر سکتے ہیں
11:50اس کے بعد گوڈ کانٹنٹ
11:53جب آپ لوگ مجھے اپنے انٹرسٹ بتا دیں گے
11:55تو میں آپ کو سکھاؤں گی
11:56کہ اچھا یہ آپ کا انٹرسٹ ہے
11:57اب اس سے ریلیٹڈ اچھا کانٹنٹ آپ کو کہاں سے ملے گا
12:00کہاں سے کاپی پیسٹنگ کرنی ہے
12:02ایمیل مارکٹنگ سب سے انٹرسٹ پہ سکھاؤں گی
12:04پہلے ہمیں یہ دو چیزیں
12:05بلکل جب اچھی طرح سے آ جائیں گی
12:08تو کانٹنٹ بنانا آ جائے گا
12:10اس کے بعد ہم ایمیل مارکٹنگ کی طرف انشاءاللہ چاہیں گے
12:13اب یہ ہوتا کیا ہے
12:16سب سے پہلے
12:17جو سب سے ضروری چیز ہے
12:21آپ کی سب سے اچھی پریکٹسز
12:24جن کے ذریعے آپ لانگ ٹرم کسٹمرز بنا سکتے ہیں
12:28جیسے کچھ ہوئے نا جیسے پرو پاکستانی
12:30آپ کو پتا ہے پرو پاکستانی
12:32بہت اچھی ویب سائٹ ہے
12:33جس کی اوپر ہمیشہ اچھا کانٹنٹ لکھا ہوتا ہے
12:37اس طرح آپ ڈیفرنٹ اور ویب سائٹس کی بات کریں
12:40جن کا آپ کو پتا ہوتا ہے
12:41ان ویب سائٹس کی اوپر صحیح بات لکھی ہوگی
12:44موبائلز خریدنے ہیں تو
12:45وٹا موبائل ڈاٹ کام
12:46آپ لکھیں گے سمپل
12:47کارز خریدنی ہیں تو
12:49پاکویلز ڈاٹ کام
12:50آپ کو پتا ہے یہ وہ لوگ ہیں
12:51جو آپ کو رائٹ پروڈکٹ دے رہے ہیں
12:54صحیح چیز دے رہے ہیں
12:55تو آپ نے اپنی
12:57اپنی بلاک ہیٹ ٹیکنیکس
13:02جھوٹ بول کے
13:03جھوٹ بولنگی
13:05مطلب اس طرح کا جھوٹ نہیں
13:07کہ ایک پروڈکٹ بلکل اس لیول کا نہیں ہے
13:09اور آپ غلط بات لکھیں
13:10اس کو اچھے الفاظ میں بتانا ہے
13:12ایک دیفرنٹ بات ہوتی ہے
13:13لیکن اس بات کو
13:14بلکل ہی جھوٹ بولنا
13:15غلط کر دے رہے ہیں
13:16یعنی کہ وہ بلکل سفید ہے
13:17اور آپ اس کو سیاہ بول دے
13:18سیاہ ہے تو سفید بول دے
13:19ایسا نہیں
13:20Do not use unethical practices
13:23unethical practices کون سے ہوتی ہیں
13:25کسی ایک پروڈکٹ کو اچھا بولنے کے لیے
13:27دوسرے کو برا بولنا
13:28ایک انسان کو اچھا بولنے کے لیے
13:30دوسرے کو برا بولنا
13:31ایک کمپنی کو اچھا بولنے کے لیے
13:32دوسرے کو برا بولنا
13:33فلانی غلط ہے
13:34نہیں
13:35Just do your thing
13:36آپ خود کو صحیح کہیں
13:37خود اپنے پروڈکٹ کو اچھا کہیں
13:39کسی کو برا کہنے کی ضرورت نہیں ہے
13:41Build trust with your audience
13:43جیسے ہی کہیں پہ بھی
13:45آپ کو کوئی کمنٹ آئے
13:46اس کو reply کریں
13:47questions کے answers کریں
13:49اگر کوئی delay ہے
13:50کوئی problem ہے
13:51اس کو فر ریزولف کریں
13:53لوگوں کو guide کریں
13:55اس کی اوپر
13:55اپنے ایک audience
13:56build کریں
13:56آپ کو پتا ہو
13:57کہ یہ میرے لوگ ہیں
13:59ان کو میں نے treat کیسے کرنا ہے
14:01اور وہی لوگ آپ کو
14:01long lasting فائدہ دے کے جائیں گے
14:03یہ سب میں آپ کو سکھاؤں گی
14:04کس طرح یہ چیزیں کام کرتی ہیں
14:06اور یہ بہت آسان ہے
14:07اس کے بعد
14:09GDPR ہم نے build کرنا ہے
14:11وہ بھی میں آپ کو
14:11سب چیزیں سکھا دوں گی
14:12ساتھ ساتھ
14:13ایسا ایسا
14:13affiliate marketing کا future کیا ہے
14:17اس میں
14:18سب سے زیادہ جو ہمیں
14:19help کرے کی چیز
14:20وہ ہے
14:20AI
14:21automation
14:22personalization
14:24AI کیا ہے
14:25AI آپ کو بتا ہے
14:25chat GPT
14:26اور اس طرح سے
14:27جو آج کل
14:27AI سے ویڈیوز بنتی ہیں
14:28artificial intelligence
14:29اس کا use
14:31جو ہم بہت زیادہ
14:32کرنے والے ہیں
14:33اس کے بعد
14:33automation
14:34automation کا مطلب ہوتا ہے
14:36ایک ویک کے
14:36آپ سندے کو
14:37جیسے آپ نے ساری
14:38پوسٹ بنا کے
14:39ایک دے
14:39ہم دو تین گھنٹے
14:40لگا کے رکھ دیں
14:41اور وہ
14:41ڈیلی خود بخود ہی
14:42اپنا آپ نے
14:42calendar سیٹ کر دیا
14:43وہ پوسٹ ہوتی رہیں گی
14:44لیکن یہ تھوڑا سا
14:45technical کام ہوتا ہے
14:46یہ ہم بات دے سیکھیں گے
14:47personalization
14:49آپ کا اپنا
14:50personal touch
14:51آپ کی اپنی feel
14:58وہی shape کرتی ہے
15:00انڈسٹری کو
15:01آپ کا اپنا جو
15:02آپ کیسے
15:04influence کرتے ہیں
15:06وہ آپ کی
15:06market بناتے ہیں
15:08influencers are changing
15:09the role of affiliate marketing
15:11یہ جو آج کل
15:11آپ کو بتا ہے
15:12ٹک ٹاک اور یہ
15:13وہ بن رہی ہیں
15:13تو یہ لوگوں کا
15:14جو point of view ہے
15:16regarding affiliate marketing
15:17اس کو change کر رہی ہیں
15:18لیکن still
15:19ہمیں کیا کرنا ہے
15:20ہمیں
15:21AI and automation
15:23influencer role
15:23اور یہ سب چیزیں
15:25ہمیں سمجھنے
15:26ضرور ہے
15:26لیکن ہم نے
15:28دینا کیا ہے
15:28وہ ہمارا
15:29اپنا input
15:30ہوگا
15:31میری اپنی
15:31personalized
15:32چیز ہوگی
15:33جو مجھے پسند ہے
15:35چار اور لوگوں
15:35کو پسند ہے
15:36ہم اس کو
15:37مل کے کریں گے
15:38again
15:38ہم مسلم ہیں
15:40ہم مسلم عورتیں ہیں
15:41مسلم لڑکیاں ہیں
15:42تو میں
15:43یہ آپ سب لوگوں
15:45کو ایک
15:46last tip کے طور پر
15:47یہ مشورہ دینا چاہوں گی
15:48faceless accounts
15:50بنائیں
15:50faceless videos
15:52بنائیں
15:53اللہ
15:55اور اس کے
15:55رسول کا
15:56خوف
15:57محبت
15:57در
15:58سب رکھیں
15:58اپنے دل میں
15:59زندگی بہت
16:00تھوڑی سی ہے
16:01کبھی بھی
16:01کسی بھی
16:02مقام پر
16:02ختم ہو جائے گی
16:03اور
16:04اگلے ہی لمحے
16:05ادھر سانس نکلی
16:07اور اگلے ہی لمحے
16:08آپ جواب دے ہوں گے
16:09جو آپ
16:10اس دنیا میں
16:10کر کے جائیں گے
16:11دوسروں کے لیے
16:12اچھا کریں
16:13اچھا سوچیں
16:14اپنی
16:14فیمنی کو
16:15help کرنا بھی
16:16بہت بڑی نیکی ہے
16:17آپ اپنے
16:18husband کو
16:18اپنے بھائی کو
16:19اپنے
16:19ابو کو
16:20support کرنا چاہتے ہیں
16:21آپ ان کے لیے
16:22آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں
16:23یہ بہت بڑی نیکی ہے
16:24آپ کے
16:25otherwise
16:25this is not your duty
16:26لیکن آپ یہ کر رہے ہیں
16:28اور آپ اپنی
16:28family کی help
16:29کرنا چاہتی ہیں
16:29تو یہ آپ کو
16:30ضرور کرنا چاہیے
16:31اپنے بچوں کے لیے
16:32اپنی family کے لیے
16:33ضرور کریں
16:35لیکن
16:36اچھے طریقے سے
16:37حلال طریقے سے
16:38جائز طریقے سے
16:39جس میں
16:40اللہ تعالی کی
16:40رحمت
16:42کرم
16:42فضل بھی
16:43اس میں شامل ہو
16:43وہ ضرور مانگیں
16:44کہ اللہ تعالی میرے
16:45کام میں
16:46میرے
16:47اس ارادے میں
16:48اپنا کرم
16:48اپنا فضل
16:49ڈال دے
16:49فضل کیا ہوتا ہے
16:50جو آپ کا حق ہے
16:51اس سے بڑھ کر
16:52جب آپ کو
16:53اللہ تعالی آپ کو
16:53نواز ہے
16:54تو وہ اللہ کا فضل ہے
16:55تو اللہ سے
16:56اس کا فضل مانگیں
16:56تو اللہ تعالی ہم
16:57سب کے لیے
16:58آسانیاں پیدا کریں
16:59یہ ایک چھوٹا
16:59basic سا topic ہے
17:00اس کو بہت اچھی طرح
17:01understand کریں
17:02کوئی بھی
17:03questions ہوں
17:03اسی کے نیچے
17:04آپ comment کریں
17:05اور انشاءاللہ
17:06میں آپ کو
17:06اس کی اوپر میں
17:07آپ کو
17:07answers کروں گی
17:08جزاک اللہ خیر
17:10thank you very much
17:11and Allah حافظ