Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Meri Pehchan | Topic: Deen e Islam Ka Tasawwur e Ikhlaq

Host: Syeda Zainab

Guest: Alima Asma Batool, Dr Imtiaz Javed Khakvi

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala siyedina wa maulana muhammadin wa ala ala ala siyedina wa maulana muhammadin wa barik wa sallim wa salli
00:26ربی شرحلی صدری ویسرلی امری وحلل اقدتم من لسانی یفقہ قولی
00:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:35دنیا بھر میں جہاں جہاں اے آر وائے کیو ٹی وی دیکھا جا رہا ہے
00:39ان تمام ناظرین کے خدمت میں اور جتنی سماعت ہے اس وقت مجھے سماعت کر رہے ہیں
00:44ان تمام کے خدمت میں سیدہ زینب کی جانب سے
00:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:50جناب جس طرح آپ جانتے ہیں کہ میری پہچان کا جو فارمٹ ہے
00:54اور بہت خوبصورت انداز سے کسی بھی ایک موضوع پر گفتگو کی جاتی ہے
00:59سیکھتے ہیں سکھاتے ہیں اور یہ سیکھنے اور سکھانے کا جو عمل ہے
01:04وہ ساری زندگی تاہیات جاری رہتا ہے
01:07آج بھی ہم ایسے انوان کو آپ کے سامنے لے کر آئے ہیں
01:11کہ یقینی طور پر انشاءاللہ جسے آپ سیکھیں گے سمجھیں گے
01:15تو ہماری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرنے والا ہے یہ ٹاپک
01:19اگر ہم نے اس کے اپنی زندگی میں صحیح طور پر شامل کر لیا
01:23علم الاقلاق کا جو جناب اصل وظیفہ ہے وہ یہ ہے
01:28کہ اچھائی برائی خیر اور شر اور بھلائی نیکی
01:32یہ تمام چیزیں ہمارے سمجھنے کے لیے آسان ہو جاتی ہیں
01:36اور بہت واضح ہو جاتی ہیں
01:38اب اچھائی اور برائی جو ہے وہ اللہ رب العزت نے
01:42اس پاک پروردگار عالم نے
01:44ہمارے دل میں بہت آسانی کے ساتھ ودیت فرما دی ہے
01:48یعنی ہمیں بحیثیت انسان کیا چیز اچھی ہے
01:52کیا بری ہے نیکی اور بدی
01:54ہمیں سمجھ آ جاتی ہے
01:56کیونکہ اللہ رب العزت نے
01:58ہمارے دل میں وہ ڈال دی ہے
02:00بس ہمیں یہ چاہیے کہ ہمیں اسے صحیح سمجھ کر
02:03اپنے آپ کو اس طرح اس سانچے میں ڈھال کر
02:06کہ جیسا دین اسلام ہمیں سبق دیتا ہے
02:10یا تصور دیتا ہے
02:11اس کو اس سانچے میں ڈھال کر
02:13اپنی زندگی کو بسر کرنا ہے
02:15دین اسلام کا جو تصور اخلاق ہے
02:18دراصل ہے کیا
02:20فَأَلْهَمَحَا فُجُورَحَا وَتَّقْوَحَا
02:22واضح طور پر بات سمجھا دی گئی ہے
02:24اس تعلق سے ہم سمجھیں گے
02:26کہ دین اسلام کا اصل
02:28جو تصور اخلاق ہے وہ کیا ہے
02:30ہماری رہنمائی کے لیے موجز مہمان شخصیات
02:33رونہ قفروز ہوا کرتی ہیں
02:35آج بھی ایسی شخصیات
02:37جن کو آپ سنتے ہیں
02:38سمجھتے ہیں جن کی باتوں پر عمل کرتے ہیں
02:41الحمدللہ ایک طویل عرصے سے
02:43اے آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ وابستہ ہیں
02:45ڈاکٹر امتیاز جعبید خاکوی صاحبہ رونہ قفروز ہے
02:47ویلکم کرتے ہیں
02:49سلام پیش کرتے ہیں
02:49اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:51وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:54کیسے آپہ خیریت سے ہیں
02:55اور جناب ان کے ساتھ
02:57جو اگلی نشست پر شخصیت رونہ قفروز
03:00وہ بھی گاہے گاہے
03:01ہمارے اس پرگرام میں آتی ہیں
03:03ہماری بزن میں شامل ہوتی ہیں
03:04آسمہ بطول ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:06ویلکم کرتے ہیں
03:07اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:09حسمہ خیریت سے ہیں
03:10میری پہچان میں خوش آمدیت کہتے ہیں آپ کو
03:13آپہ دین اسلام کا جو تصور اخلاق ہے
03:16بہت خوبصورت اور بہت اندہ
03:18دین اسلام کے جو تصور اخلاق ہیں
03:20اس کی اہمیت پر آپ کلام کیجئے
03:22آپ پھر مزید بات کریں گے
03:24شکریہ زینب
03:25اللہ رب العزت نے رسول اکرم
03:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:30کے شان مبارکہ میں فرمایا
03:31وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَزِيمٍ
03:33بے شک
03:34کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:36خلق کے عظیم کے اس عالم
03:38مرصب پر فائز ہیں
03:39دیکھیں پہلے ہم سمجھ لیتے ہیں
03:42کہ اخلاق کیا ہے
03:42خلق سے ہے جس کا مطلب ہوتا ہے
03:44طبیعت عادت
03:46ایک مزاج
03:47جو انسان کا ڈیویلپ ہو جاتا ہے
03:49جب ہم کوئی نیکی کا کام کرتے ہیں
03:51تو عموماً جو ہم
03:52کیفیت میں بتا رہی ہوں
03:54جو مسلمانوں کی کیفیت رہتی ہے
03:55کہ اچھائی اور بڑائی
03:57دونوں چیزیں سامنے آتی ہیں
03:58وہ سوچتا ہے
03:59مجھے جھوٹ نہیں بولنا
04:00تو وہ جھوٹ سے رکنے کی کوشش کرتا ہے
04:02وہ کہتا ہے
04:03کچھ سامنے چیز آگئی
04:04چوری نہیں کرنی
04:04وہ سوچتا ہے
04:05اور چوری سے رک جاتا ہے
04:06اس نے یہ اچھا کام کیا
04:08تو اس طرح سے
04:09جو اچھے کام کرتا چلا جاتا ہے
04:12یہ اس کی عادت بنتی چلی جاتی ہے
04:14عادت جب مسلسل ہو جاتی ہے
04:16سرزد ہونے لگتا ہے
04:18اس سے اچھا عمل
04:19ابھی تو اس نے سوچا تھا
04:20تو جب تک وہ سوچ سوچ کے کرتا ہے
04:23تو یہ اپنی اچھی عادتوں کو
04:24ڈیولپ کر رہا ہے
04:25لیکن وہ اخلاق نہیں بنے اس کے
04:27اخلاق تب بنیں گے
04:28جب استراری طور پر بھی
04:30ہر صورت میں
04:31تنہائی میں
04:33مجلس میں
04:33صبح میں
04:34شام میں
04:35غمی میں
04:36خوشی میں
04:36اس سے فقط خیر ہی سرزد ہو رہا ہے
04:39یعنی وہ جھوٹ
04:41اس کی زبان بول ہی نہ سکے
04:42اس چوری کی طرف
04:44اس کی دماغ سوچ ہی نہ سکے
04:46کہ ایک مومن
04:47اس شان والا ہوتا ہے
04:48جس میں برائی نہیں آتی
04:51قرآن مجید
04:52رجلون رشید
04:53کسی کہتا ہے
04:53جس سے نیکی اور صالحیت
04:55جس سے ہر لمعہ ہو رہی ہو
04:57جس نے اپنا چلن
04:58ایسا بنا لیا ہے
04:59جس پر اس کو
05:00دوام مہم مل گیا ہے
05:02جس پہ
05:03اس نے مقام پہ
05:04اپنے آپ کو فائز کر لیا ہے
05:06دیکھیں آپ
05:06اگر گرم اسٹری کو ہاتھ لگے گا
05:08تو استراری طور پر
05:10آپ ہاتھ بھی چھکیں چاہیے
05:11کسی بھی گرم چیز کو
05:13یہ کیا ہے
05:13استراری فیل ہے
05:14جس میں دماغ کو سوچنا
05:15نہیں پڑا
05:16جب اچھی عادتیں ہیں
05:18اچھے کام
05:19اچھی بات
05:20خیر کا کام
05:21آپ کو سوچنا نہیں پڑتا
05:23استراری طور پر
05:25فوراں آپ کا ہاتھ
05:26جیب کی طرف جاتا ہے
05:27کسی کی ضرورت مند کو دیکھتا ہے
05:28تو یہ کہلاتا ہے
05:30اخلاق
05:30یہ جب اچھی عادتوں کو آپ نے
05:32ڈیولپ کیا
05:33تو یہ اخلاق حسنہ بنا
05:34بری عادتیں ڈیولپ ہوئیں
05:36تو اخلاق صحیح بنا
05:37دیکھیں قرآن
05:39ایک نظریہ دیتا ہے
05:40عمل
05:40رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:43نے اپنی آیات مبارکہ سے
05:45ہمیں بتایا بھی
05:46کر کے دکھایا بھی
05:48گویا قرآن
05:49تظریہ اخلاق ہے
05:50اور عملی
05:52وہ اخلاق کا نمونہ
05:53نبی کریم علیہ السلام کی
05:55ذات مبارکہ ہے
05:56صادق و امین
05:59میرے آقا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:01جن کی ہر ہر عدا سے صداقت تپکتی ہے
06:04جن کی زندگی کے آپ جس شعبے کو لیں گے
06:07وہ خلق عظیم کے اس مرتبے پر ہیں
06:09وہ خواہ افائے اہد ہے
06:11خواہ امانت داری ہے
06:12دشمنان تک آپ کو صادق و امین کہتے ہیں
06:15جو ہجرت کی رات جانے لگتے ہیں
06:17تب بھی امانتوں کی فکر ہے
06:19تو ایک نظریہ ہمیں قرآن نے دیا ہے
06:21وہ اخلاق کا کیا ہے
06:23انسانوں کے ساتھ باہمی روابت میں تمہیں کیا کرنا ہے
06:26یہ جو رہنماع اصول ہیں
06:28یہ اخلاق کہلاتے ہیں
06:30اب انسانوں کے ساتھ باہمی روابت میں دیکھیں
06:32تو اقوبت کو رکھا
06:34مساوات کو رکھا
06:35عدل و انصاف کو رکھا
06:37ایک دوسرے کی ہمدردی اور غمخاری کو رکھا
06:39گویا انسانیت کا آلہ ترین سبق
06:42تو اسلام کا نظریہ اخلاق دے رہا ہے
06:44یہ دنیا اور یہ دیگر تمام اقوام
06:47جتنی بھی اپنے اوپر تسنوں اور دکھاوے
06:49کہ وہ انسانی حقوق کے نام لیں
06:51در حقیقت
06:53اصل جو آلہ ترین صورت ہے
06:55نظریہ اخلاق کی
06:56وہ قرآن اور صاحب قرآن
06:58رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دی ہے
07:01اور جس جگہ اسلام کا نظریہ اخلاق پنپتہ ہے
07:05وہ جگہ جنت بن جاتی ہے
07:07وہ خاندان ہیں
07:08وہ معاشرہ ہیں
07:09وہ قومیں ہیں
07:10جس معاشرے میں وہ نظریہ اخلاق
07:12کیونکہ آپ دیکھیں
07:13لیندین میں خراپن کا حکم آ گیا
07:15معاملات میں حسن سلوک کا حکم آ گیا
07:18پھر مسلمانوں میں جنگ نہ ہو
07:20مسلمانوں میں لڑائی نہ ہو
07:21اس کی پہلے سے پیش بندی کر دی
07:24کیسے پیش بندی کر دی
07:25صورت حجرات اٹھا کر پڑے
07:27تم ایک دوسرے پر انزام نہ لگو
07:28ایک دوسرے کو مزاق نہ اڑاؤ
07:30ایک دوسرے کو برے ناموں سے نہ پکارو
07:32ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو
07:34یہ کیا ہے
07:35ان ساری چیزوں کا صدباب کر دیا
07:37جن سے نفرتیں پنپتی ہیں
07:38جن سے اداوتیں پنپتی ہیں
07:40نہیں اس کی جگہ
07:42اخوت کا حکم دیا
07:43بھائی چارے کا حکم دیا
07:44فرمایا
07:45مسلمان جس نوائد کی ماند ہیں
07:46ایک حصے کو تکلیف ہو
07:48تو سارا جسم تکلیف میں آتا ہے
07:49یہ ہونی چاہیے
07:51تمہاری محبت ایک دوسرے کے ساتھ
07:53وہ حلکہ یاران
07:54تم بریشم کی طرح نہ ہو
07:56رضم حق کو باطل ہو
07:57تو فولاد ہے مومن
07:59تو یہ کیفیت ہونی چاہیے
08:01کہ ایک دوسرے کے
08:02تم مددگار بن جاؤ
08:04ایک دوسرے کی تکلیف کا
08:05احساس کرنے والے بن جاؤ
08:07اور یہ کام کس لیے ہو
08:08اللہ کی رضا کے لیے
08:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:11کی خوش نوزی کے لیے
08:12جب ایسا چلن بن جاتا ہے
08:14تو یہ اخلاق حصہ ہے
08:15جو پوری زندگی پر
08:17چھایا ہوا ہے
08:18جس سے کوئی شعبہ باہر نہیں ہے
08:20بے شک بے شک
08:21یعنی پروردگار عالم
08:23نے انسان کو تو
08:24فطری طور پر
08:25فطرت سلیم سے پیدا کیا ہے
08:27اچھے اخلاق
08:28اور رضائل ہی
08:29ہونے چاہیے
08:30لیکن اگر ہم نے
08:31اپنی فطرت کو
08:32اس کے این مطابق
08:33دھال دیا
08:34اور دنیا کے حساب سے
08:36ہم نے دو برائیاں ہیں
08:37ان کو کاٹنے کی
08:38کوشش کی
08:39اور ان کو ختم کرنے کی
08:40کوشش کرتے رہے
08:41اپنی زندگی سے
08:42نکالنے کی کوشش کرتے رہے
08:43تو اچھی آدات
08:45ہمارے اندر
08:46ڈیولپ ہوتی رہیں گی
08:47آپ کی جانب بڑھوں گی
08:49یہ بنیادی اخلاق
08:50کی اقدار
08:51وہ کون کون سی ہیں
08:55صلی اللہ علیہ وآلہ
08:56دیکھیں اخلاقی اقدار کی
09:00مثال
09:00فولاد کی طرح
09:01لی جاتی ہے
09:02اخلاقی پہلے تو
09:03دو قسمیں ہیں
09:04ایک اخلاق بد ہے
09:05اور ایک
09:06حسن اخلاق ہے
09:06تو
09:07اخلاقی اقدار کی
09:09جو مثال ہے
09:10وہ فولاد کی
09:11طرح لی جاتی ہے
09:11یعنی مضبوطی کی
09:12معنی
09:12یعنی فولاد سے
09:14آپ تلوار بنانا
09:15جاتے ہیں
09:15تو بن سکتی ہے
09:16And if you will need a job for us, then you will be able to fix it for us.
09:21But that if we can help us with any other forms, we will be able to use it for us.
09:26So, if we can have a better option, if we can have a better option,
09:33when we talk to each other, when we talk, we talk to each other,
09:38We have our own cultural and придar
09:40We will get rid of it
09:41We will get rid of it
09:42We will get rid of it
09:44We will get rid of it
09:45Or we will get rid of it
09:48So the Prophet said
09:49We have a question
09:51We have to say
09:53We have to say
09:55We are in Islam
09:57What are we doing
10:00We have to say
10:01I'll say
10:02I'll say
10:03I'll say
10:06That
10:07and in the early days of the earth,
10:10there were people who were living in the earth,
10:12but they were not in the way of the earth.
10:15Like the Prophet ﷺ,
10:18when the Prophet gave the message to all of us,
10:22and then they accepted Islam,
10:24and then after the Prophet said,
10:26that the Prophet ﷺ gave them
10:28that the Prophet ﷺ,
10:30when the Prophet ﷺ gave them,
10:32when the Prophet ﷺ gave them,
10:34they gave them more beautiful,
10:36then the condition is called Allah
10:39and if Allah is the order of its come
10:40then the Creator will be the
10:43result of God's work
10:44then the covenant of God thinks
10:47that God's work will go
10:49and the intention of God's work will go
10:51so that if we build
10:54our worship, our worship, righteousness
10:57and Messiah would go
10:58even if we see all theented
11:01we see them all
11:03Full we pirr goverment
11:06in the dumbest
11:09we got
11:10I see
11:25yeah
11:26I'm
11:29well
11:32aqasih کرتے ہیں ہمارے جو topics
11:34ہیں جن کے اوپر ہم کلام ہو رہے ہیں
11:36وہ دراصل ہمارے اندر کی ہمارے
11:38اخلاق و کردار کی aqasih کرتے ہیں
11:39اسی طرح ہم جو کچھ بھی کر رہے ہوتے ہیں
11:42دراصل ہم ہمارا اندر بول رہا ہوتا ہے
11:44کہ ہم ہیں کیا دراصل
11:45پھر اسی طرح آپ دیکھیں تو مسلمانوں کی
11:48ذمہ داری ہے کہ وہ نیکی کا حکم دیتے ہیں
11:50اور برائی سے روکتے ہیں
11:51اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں فرمایا کہ
11:53دنیا میں تم ہی وہ بہترین امت ہو
11:56جسے لوگوں کی فلاہ و بحبود کے لیے
11:58اتارا گیا مفہوم ہے آیت ہے کہ تم نیکی
12:00کا حکم دیتے ہو اور بدی سے روکتے ہو
12:01یعنی اس کو ایک پرانے لوگ
12:04ایک بات بھی کہا کرتے تھے کہ جس نے
12:05سبق یاد کیا اس کو چھٹی نہ ملی
12:08تو جس کو اس ذمہ داری کا احساس
12:10ہو گیا شعور آ گیا
12:11اس شعور کے آنے کے بعد اس کو چھٹی نہیں ملتی
12:14اس کے ذمہ داری اور زیادہ
12:16بڑ جاتی ہے
12:16اس نے ان چیزوں کو بھی فل فل کرنا ہوتا ہے
12:19اور معاشرے میں جو اس کے سامنے چیزیں ہو رہی ہیں
12:21اس کے اوپر نیکی کا حکم بھی دینا
12:22اور برائی سے رکنا بھی ہے
12:24اس سے پہرے جو سورہ حجرات کا ذکر ہی کیا
12:26اس کے علاوہ بھی دیگر آیات میں بھی
12:29دیگر قرآن کے اندر بھی
12:31اللہ رب العظر نے قرآن مجید کے اندر
12:32جا بجا اخلاقی قدروں کا ذکر فرمایا
12:34تمہارے پاس کوئی خبر آ جائے
12:36تم اس کی تحقیق کرو
12:37ایسا نہ ہو کہ تمہیں نادم ہونا پڑے
12:38یا پھر کسی دوسری قوم کو
12:40تمہاری وجہ سے نقصان اٹھانا پڑے
12:42اسی طرح فاصلحو بین اوما
12:44کہیں کوئی جھگڑا ہو جائے
12:46کوئی فساد ہو جائے
12:47تو اس کے اندر تم اپنا صالح
12:49ان کی اصلاح کرو
12:50ان کے درمیان میں
12:51جو ہے صلح رحمی کا معاملہ فرماؤ
12:53یا ان کے اندر اصلاح کرو
12:54کہ وہ جھگڑے سے رک جائیں
12:55تو یہ وہ ساری چیزیں ہیں
12:56جو ہماری اخلاقی اقدار کے اندر ہیں
12:58اور ہمیں اس چیز پر حمل پیرا ہونا چاہیے
13:00بے شک
13:01دین اسلام کا جو تصور اخلاق ہے
13:04اس پر کلام کیا جا رہا ہے
13:06وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
13:08السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
13:11جناب جو دین اسلام ہے
13:13وہ دین فطرت ہے
13:14یعنی فطرت کے اصولوں کے
13:16این مطابق ہے
13:17اور جہاں جہاں بھی
13:19ہمیں اخلاقیات کا درست دیا ہے
13:21اور مکمل طور پر گائیڈ لائن
13:23دین اسلام نے ہمیں فراہم کی ہے
13:25ڈاکٹر صاحبہ آپ ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:27اب بہت اہم نقطہ اور بہت اہم سوال
13:30جو میں آپ سے گوشت گزار کرنا چاہوں گی
13:32کہ اخلاق جو ہے وہ
13:34اسلام میں فقط فضیلت کی حد تک مطلوب ہے
13:37یا اس کا تعلق جو ہے
13:38عقیدے اور عمل سے بھی ہے
13:40کیا کہیے گا
13:41شکریہ زینب
13:42دیکھیں نبی کریم علیہ السلام کا فرمانے مبارک ہے
13:45کہ مجھے بھیجا گیا ہے
13:49کہ میں مکارم اخلاق کی تکمیل کروں
13:52اور ایک جگہ تو آتا ہے
13:53کہ میں اسی لیے بھیجا گیا ہوں
13:56اب آپ غور کریں
13:57کہ نبی کریم علیہ السلام کا فرمانے مبارک
14:00کہ میری بیست کا مقصد ہی یہ ہے
14:02کہ میں اخلاق کی تکمیل کروں
14:04گویا اخلاق ہماری ساری زندگی پر حامی ہیں
14:07ہمارے عقیدہ اور ہر عمل
14:09اس کے این مطابق ہونا چاہیے
14:11اسلام منافقت کی مزمت کرتا ہے
14:14اسلام جھوٹ کی مزمت کرتا ہے
14:16اسلام ریا کی مزمت کرتا ہے
14:18اور عبادات میں بھی آپ دیکھیں
14:20تو صورت البعام پڑھیں
14:21تو آغاز ہی اس بات سے ہوتا ہے
14:22کیا تم نے اس کو دیکھا جو دین کو جھوٹلاتا ہے
14:24اب دین کو جھوٹلانے والا کون ہے
14:27آگے آپ دیکھیں تو ذکر آ رہا ہے
14:29جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
14:30جو مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
14:32پھر کہا
14:33فویلو للمسلین
14:35نمازیوں کے لئے خرابی ہے
14:36اب نمازی ہم کسے کہتے ہیں
14:38جو پانچ وقت بقائدگی سے نماز پڑھ رہا ہے
14:40مگر حکم کیا آ رہا ہے
14:41کہ تباہی ہے بربادی ہے
14:43علاقت ہے
14:43کیوں
14:44کیوں کہ وہ نمازوں کو بلائے ہیں
14:46اب پوری آپ اس سورہ مبارکہ کا پس منظر دیکھیں
14:49اس کی آیات کو پڑھیں
14:51تو پتہ چال رہا ہے
14:52کہ جس کے اغلاق درست نہیں
14:53جس میں انسانیت نہیں
14:55جس میں دوسروں کی مدد اور غمقاری کے جذبہ نہیں
14:57تو اللہ کو ایسی نمازوں کی ضرورت
14:59نہیں ہے
15:00ایسے سجدوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
15:03تو ایک تو ظاہری لباس ہے
15:04دیکھیں
15:05جیسے ہم ظاہری تند آپ نے کو لباس استعمال کرتے ہیں
15:08ایک ہمارا اندرونی لباس
15:10جو ہمارے عقیدے سے
15:12ہماری فکر سے
15:13ہمارے قیال سے بنتا ہے
15:14اور وہ اندرونی لباس ہمارا اغلاق ہے
15:17سبحانتہ
15:17وہ مسنوعی نہ ہو
15:18وہ ریاہ کاری نہ ہو
15:20آپ نے خوشنما لباس پہن لیا
15:21خوشنما آپ نے میک اپ کر لیا
15:23مگر آپ کے اندر نفرت بڑی ہوئی ہے
15:25آپ کے اندر کینہ بڑا ہوئی ہے
15:27آپ دوسرے سے ظاہری مسکراہ کے مل رہے ہیں
15:29آپ ہاتھ ملا رہے ہیں
15:31آپ اسے جتلا رہے ہیں
15:32کہ آپ اس کی مدد کریں
15:33جبکہ اندر آپ کے کہیں نہ کہیں کینہ ہیں
15:36اور آپ اسے نقصان پہنچانے کاوشے کرتے ہیں
15:38تو یاد رکھیں
15:40کہ اللہ کسی بھی چیز سے غافل نہیں ہے
15:43وہ اللہ باخبر ہے
15:44علیم ہے
15:45بصیر ہے
15:46وہ جانتا ہے
15:47تمہارے اندر کا لباس کیسا ہے
15:49تو یہ اندر کا لباس
15:51انسان کی پہچان بڑتا ہے
15:53اس لیے بار بار کہا گیا
15:55کہ وہ رب
15:55تمہارے ہر عمل کو جانتا ہے
15:58وہ تم اسے دلوں میں چھپاتے ہو
15:59یا تم ظاہر کرتے ہو
16:01انتو بدو ہو
16:02اور تکو ہو
16:03چھپاتے ہو
16:04ظاہر کرتے ہو
16:05جس حال میں بھی ہو
16:06اللہ سے تمہاری کوئی بات بھی چھپی ہوئی نہیں ہے
16:09اسی طرح روزے کے بارے میں
16:11ایک فرمانے مبارک
16:12میرے آقل السلام کا
16:13جس کا مفہوم یہ
16:14کہ تمہارے بھوکھے اور پیاسے رہنے سے
16:16اللہ کو فرق نہیں پڑتا
16:17اگر تم گناہوں سے نہیں رکھتے
16:18تو اب روزہ رکھ رہا ہے وہ بندہ
16:21سہری اور افتاری کر رہا ہے وہ
16:23تو اس سے پتہ چلتا ہے
16:25کہ ہماری عبادات
16:26ہمارے عقائد
16:27اس سے جڑے ہوئے ہیں
16:28اخلاقیات میں
16:30آپ کی پوری زندگی آ جاتی ہے
16:32کیونکہ آپ کسی گھر کے اندر بھی ہیں
16:34تو آپ کے انسانوں سے روابط ہیں
16:36کہیں آپ کے والدین کے حقوق و فرائز ہیں
16:39کہیں اگر آپ بیوی ہیں
16:40تو شوہر کا حق ہے
16:41آپ بیٹی ہیں
16:42تو آپ کے
16:42ماں باپ کا حق ہے
16:44آپ بہن ہیں
16:44تو بہنوں کا حق ہے
16:45ہر جگہ
16:46آپ اسی طرح معاشرے میں
16:48کئی نکل رہے ہیں
16:48آپ کسی آفیس میں ہیں
16:49کسی سپول میں ہیں
16:50تو کچھ ریسپونسبلیٹیز ہیں آپ کی
16:52تو جس نے
16:53اپنے فرائز کو پہچانا
16:55دوسروں کے حقوق کا خیال رکھا
16:57تو اس سے نتیجہ کیا نکلا
16:59یہی تو اخلاق ہے
17:00آپ نے لین دین میں
17:01کھراپن کی
17:02آپ تاجر تھے
17:03آپ نے
17:03زخیر اندوزی نہیں کی
17:04آپ نے جوٹی قسمیں نہیں کھائیں
17:06آپ نے نابطول میں پوری کی
17:07تو یہ بار بار حکم آ رہا ہے
17:09کہ ان چیزوں میں
17:10انصاف برتو
17:11نابطول میں کمی بیشی نہ
17:13یہاں تک قرآن کہتا ہے
17:14ترازو سیدھا رکھو
17:16میں حران ہوتی ہیں
17:17آپ پڑھیں ذرا
17:18قرآن کی ڈیٹیل پڑھیں
17:19ان چیزوں میں
17:20تجارت کے حصول میں
17:21پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:22بار بار فرمایا
17:24اس کو
17:24کہ جوٹی قسمیں نہ کہو
17:25اگر خرام مال ہے
17:26تو اسے دکھاؤ
17:27تو ان سب چیزوں کے
17:29ایک اصول مقرر کر دیئے
17:31یہاں تک کہ
17:32رزق حلال کمانا
17:34اللہ نے عبادت قرار دیا
17:35اس کو
17:36القاسب حبیب اللہ
17:38میند خدا کا دوست ہے
17:40دوست ہے
17:40اللہ اکبر
17:41جس کی دوستی
17:42اللہ سے ہو گئی
17:42پھر کیا بات ہے
17:43تو دیکھیں
17:44اخلاق ہمارے
17:46عقائد پر
17:47ہمارے عمل میں
17:48ہر جگہ
17:49ہماری پہچان بھی
17:50بناتے ہیں
17:51وہ کہتے ہیں
17:51کہ بہترین انسان
17:53جو ہے نا
17:53وہ اپنے عمل
17:54اور اخلاق سے
17:54بنتا ہے
17:55برنہ
17:56بڑی بڑی باتیں
17:57تو دیواروں پر
17:58بھی لکھی ہوئی ہیں
17:59کتابوں میں بھی لکھی ہوئی ہیں
18:00تو آپ کا عمل
18:01اور آپ کا اخلاق
18:03آپ کو
18:03عالی صرف بناتے ہیں
18:04یعنی آپ
18:04جس طرح آپ نے کہا نا
18:05کہ اللہ کو
18:06ریا والے سجدوں کی
18:07ضرورت نہیں ہے
18:08جب ہم بات کرتے ہیں
18:10قربانی کے
18:10اگر جیسے بات کر
18:11تو وہاں پہ بھی یہ ہوتا ہے
18:12کہ آپ کے قربانی کے گوشت
18:14اللہ کو نہیں پہنچتا
18:15پہنچتا آپ کی نیت
18:16یعنی جتنا
18:17اندر سے انسان
18:19خالص ہوگا
18:20وہ ریا سے بھی پاک ہوگا
18:21وہ دوسری چیزوں سے
18:23جو ہم آپ
18:23کہتے ہیں نا
18:24جسے رضائل اخلاق
18:25جھوٹ ہے
18:25کینا ہے
18:26بغض ہے
18:26حسد ہے
18:27غیبت ہے
18:27وہ تمام چیزوں سے
18:29پاک ہوگا
18:29اور خالص ہوگا
18:31اور جب وہ اندر سے
18:32خالص ہوگا
18:32تو اس کی زبان پر بھی
18:34خالص اخلاس والی بات آئے گی
18:36وہ شخصیت سے
18:37جھلک جاتا ہے
18:38اب ہم بار بار بات کرتے ہیں
18:40اخلاق حسنہ کی
18:41ہم نے اکثر یہ جملہ بھی سنا
18:42کسے کہتے ہیں
18:43اخلاق حسنہ
18:44آپ یہ بتائیے گا
18:45اور سیرت طیبہ
18:47کیا درست دیتی ہے
18:48اس تعلق سے فرمائیے گا
18:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:52آیت مبارکہ سے
18:53اس سے پہلے آپ نے
18:54ایک آیت مبارکہ ذکر کی
18:55اسی کو ہی
18:56بقول شاعر پیش کرنا چاہوں گی
18:57کہ تیرے
18:59خلق کو حق نے عظیم کہا
19:01تیرے خلق کو حق نے جمیل کیا
19:05کوئی تجھ سا ہوا ہے
19:07نہ ہوگا شاہا
19:08تیرے خالق حسنہ ادا کی قسم
19:11تیرے خالق حسنہ ادا کی قسم
19:13کیا بات ہے
19:13جتنی یہ خوبصورت گفتگو ہو رہی ہے
19:16اللہ رب العزت
19:17ہمیں اس پر عمل پیرا ہونے کی
19:18توفیق اطافت ہمارے
19:19اور اللہ رب العزت
19:21ہمارا یہ جو دل ہے
19:22یہ دنیا کے کسابتوں سے
19:23دور فرمائے
19:25پاک فرما دے
19:26بے شک
19:27اچھا اخلاق حسنہ کیا ہے
19:29اخلاق جو ہے
19:31اصل میں
19:31ہمارا برتاؤ ہے
19:34ہمارا رویہ ہے
19:36ہمارا گفتگو کا انداز ہے
19:37اور حسن اخلاق سے مراد یہی ہے
19:39کہ جو آپ کا اچھا اخلاق ہے
19:40اس کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
19:41اب اس کے اندر بہت ساری چیزیں آ جاتی ہیں
19:43اس میں بھلائی آ جاتی ہے
19:45دوسروں کے ساتھ نیکی کرنا آ جاتا ہے
19:46ہمدردی کے ساتھ بات کرنا
19:48اور نرم خوئی کرنا
19:50یہ جتنی بھی اچھی چیزیں ہیں
19:52یہ ساری حسن اخلاق میں آتی ہیں
19:54اور بالخصوص ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:57کی صیرت مبارکہ میں
19:59اگر ہم دیکھتے ہیں
19:59تو حضور نے فرمایا
20:01ابودردہ رضی اللہ تعالیٰ نہوں کی حدیث مبارکہ بھی ہے
20:04کہ قیامت کے دن مومن کے مزان میں
20:06حسن اخلاق سے بھاری کوئی شہنہ ہوگی
20:09یعنی حسن اخلاق اگر آپ کے پاس ہوگا
20:12تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی راضی ہوں گے
20:14اور آپ کا ایمان کا پلڑا بھی جو بھاری رہے گا
20:17اسی طرح حضرت جابر فرماتے ہیں
20:19کہ تم میں سے سب سے پیارے
20:20اور میرے سب سے زیادہ نزدیک
20:22قیامت کے دن وہ ہوگا
20:24جو تم میں سے اچھے اخلاق والا ہوگا
20:26اور اسی طرح ان کے
20:28یعنی خوشخبری کے طور پر
20:30حدیث مبارکہ میں آتا ہے
20:31کہ مومن حسن اخلاق کے ذریعے
20:34دن کو روزہ رکھنے اور رات کو
20:36قیام کرنے کی مانند ہو جاتا ہے
20:38یعنی وہ تو رب ہے
20:39جتنا ہمیں عطا کرنا چاہے
20:41تو جب ہم کوئی نیک عمل کرتے ہیں
20:43جب ہم حسن اخلاق کے ساتھ
20:45حسن نیت کے ساتھ کوئی عمل سر انجام دیتے ہیں
20:47تو اللہ رب العزت اس کا ہمیں عجد عطا فرماتا ہے
20:50پھر وہ تو بے شک ہمارا عمل اتنا نہ ہو
20:52اللہ رب العزت پھر بھی ہمیں جنت میں داخل فرما دے
20:54تو اللہ رب العزت ہمیں اس کی توفیق فرمائے
20:57اسی طرح حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے
20:59ایک حدیث مبارکہ مروی ہے
21:00کہ وہ فرماتے ہیں
21:02کہ مسجد نوی میں ایک دن وہ بیٹھے ہوئے تھے
21:04کہ ایک نجرانی
21:06ایک شخص آیا
21:08ایک عرابی آیا
21:09اور اس نے مسجد نوی کے سہن میں
21:12پشاپ کرنا شنو کر دیا
21:13فوراں صحابہ قرآن رضوان اللہ
21:16اجمائن اٹھ کے کھڑے ہوئے
21:17کہ اسے منع کریں
21:18لیکن حضور نے فرمایا
21:19کہ اسے منع مت کرو
21:20کہ اسے تکلیف ہوگی
21:21بعد میں اس کو بتا بھی دیا
21:23لیکن اس سے پہلے
21:24صحابہ قرآن رضوان اللہ
21:26اجمائن کو منع فرمایا
21:27کہ تم تو آسانی پیدا کرنے کے لیے
21:29بنائے گئے ہو
21:30یعنی اگر ہمارے ساتھ میں
21:32کوئی ایسی حرکت کر رہا ہوتا
21:33ایسی کوئی بات ہو جاتی
21:34تو ہم فوراں غصے میں آ جاتے
21:36فوراں کوئی نہ کوئی ایسے
21:38سخت کلمات ہم کہہ دیتے ہیں
21:39کہ دوسرے کے دل پر ناغوار گزرتے ہیں
21:42لیکن آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:44نے ہمیں یہ درس دیا
21:45کہ کوئی بھی معاملہ ہو
21:46تم نے سختی کے ساتھ کلام نہیں کرنا
21:49اسی طرح ایک شخص
21:50حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
21:52کہ ایک شخص تھا
21:54وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا
21:56اس حالت میں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
21:57نے نجرانی چادر اڑے ہوئے تھی
21:59اور اس کے جو کنارے تھے وہ کافی موٹے تھے
22:01وہ شخص آیا ایرابی
22:03اور اس نے حضور کے گردن سے
22:05اس چادر کو کھینچا جس سے حضور کی گردن
22:07بارو پر نشان پڑ گئے
22:08اور اس نے کہا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
22:11آپ کے پاس اللہ کا مال ہے
22:13آپ اس مال میں سے مجھے کچھ دیجئے
22:14تو قربان جائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:17کے مسکراہت پر کہ حضور مسکرائے
22:19حضور نے بالکل بھی اسے سختی کا
22:21مظاہرہ نہیں فرمایا اس کے ساتھ
22:23اور حضور اس پر مسکرائے
22:25اور حضور نے اسے کہا بے شک یہ مال اللہ کا ہی ہے
22:28میں تو اس کا بندہ ہوں میں تو تقسیم کرنے والا ہوں
22:29میں تو دینے والا ہوں
22:31تو یہ نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
22:33اگر ہم اسوا دیکھیں تو ایسے کیسے ہو سکتا ہے
22:35کہ ہم ایسے ایک پیمبر کے امتی ہیں
22:38اور ہمارا جو اخلاق
22:39اور کردار ہے اور ہمارے جو وصف ہیں
22:41وہ ان سے مختلف ہوں
22:43پھر اسی طرح ہم دیکھتے ہیں
22:45کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز
22:47رضی اللہ تعالیٰ نہوں کے حوالے سے آتا ہے
22:49کہ وہ مہمانوں کی خود
22:51توازو کیا کرتے تھے خود ان کی خدمت کیا کرتے تھے
22:54تو جب ایک مردہ وہ چرا خود
22:55اٹھ کر ٹھیک کرنے لگے
22:57تو ان کے لوگوں نے کہا کہ آپ ہمیں حکم دے دیا کریں
22:59ہم کر دیا کریں گے
23:00تو انہوں نے کہا کہ جب میں اس کو درست کرنے کے لیے
23:04اٹھتا ہوں تب بھی میں عمر بن عبدالعزیز
23:06ہی رہتا ہوں
23:06اور جب میں واپس اپنی جگہ پر بیٹھتا ہوں
23:08تب بھی میں عمر بن عبدالعزیز ہی رہتا ہوں
23:10یعنی یہ توازو
23:12اجزو انکساری کا عالم ہے
23:14کہ اتنے بڑے منصب پر ہونے کے باوجود
23:16اللہ کا اتنا مقرب بندہ ہونے کے باوجود
23:19اپنے آپ کو
23:19یعنی اللہ کا ایک کم تر بندہ سمجھنا
23:22انکساری کے ساتھ توازو کے ساتھ بیٹھنا
23:24تو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:26ہمیں اس چیز کا درس دیتے ہیں
23:27پھر اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:29کے خود اخلاقِ حسنہ یہ ہیں
23:31کہ فقراء کے ساتھ بیٹھتے ہیں
23:32اس طرح بیٹھتے ہیں
23:33کہ آپ کے گھٹنے ان کے ساتھ ٹچ ہو رہے ہیں
23:36ان کے ساتھ ایک نسبت ہے
23:37ایک انصیت کے ساتھ بیٹھتے ہیں
23:39اسی طرح ایک شخص حضور کی بارگاہ میں آیا
23:42اور وہ گھبرا رہا تھا
23:43یعنی وہ کام پر رہا تھا
23:44اس کی آواز کام پریتی
23:45تو حضور نے فرمایا
23:46گھبراو نہیں
23:47میں بادشاہ نہیں ہوں
23:48ایک قرائشی عورت کا بیٹا ہوں
23:50جو سوکھا گوشت پکا کر کھایا کرتی تھی
23:53تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:55جو ان کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے آتے
23:58جو بھی قاسد ان کے پاس آتے
23:59تو ان کے ساتھ انتہائی نرم لہجہ ہوتا
24:02اور بلکل بھی یہ محسوس نہیں ہوتا تھا
24:03کہ یہ اتنی بڑی ریاست کے جو ہیں
24:05امیر ہیں
24:06یا پھر نبی اپنمبر ہیں
24:07تو ہمیں بھی کوشش کرنی چاہیے
24:10کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
24:11اسوائے حسنہ پر عمل کریں
24:13اور یہ جو اخلاقِ حسنہ جس کے بارے میں
24:15ہم بات کر رہے ہیں
24:16اس کو در حقیقت اپنے اندر بھی داخل کر سکیں
24:18اگر ہم اپنے آپ کو ٹٹو لیں
24:20اور جائزہ لیں اپنا
24:21اپنا محاسبہ کریں
24:22دیکھیں ہم کہاں کھڑے ہیں
24:24ہمارے لئے تو چھوٹا
24:26کوئی منصب بھی ہمیں مل جائے
24:27تو ہم یہ توقع کرتے ہیں
24:29کہ ایک گاڑی ہو
24:30گاڑی ہمارے سامنے کوئی دروازے کھولے
24:32اور ہمیں ایسی لیکشری لائف پروائیڈ کر دے
24:36کہ ہمیں پتہ نہیں کہاں پہنچ جائیں
24:38تو ذرا غور کیجئے
24:39توجہ کیجئے
24:39وقفہ لیتے ہیں
24:40حاضر ہوتے ہیں
24:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:44میری پہچان میں ایک مرتبہ پھر
24:46آپ سب کا خیر مقدم ہے
24:48جناب تصور اخلاق کی بات کی جاری ہے
24:51کہ در حقیقت دین اسلام
24:53جو تصور اخلاق دیتا ہے
24:55وہ کیا ہے
24:56اور آپ دیکھئے
24:57کہ جس طرح ہم بار بار بات کر رہے ہیں
24:58اور ابھی اخلاق حسنہ کی بات ہوئی
25:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
25:02سیرت متاہرہ سے
25:04بہت سارے ایسے واقعات بھی ہیں
25:06بہت ساری ایسی حدیث مبارکہ
25:08ہم تک پہنچتی ہیں
25:09کہ بس ہمارا دل چاہتا ہے
25:11کہ اسی وقت سے
25:12ہم یہ یہ تمام نکات جو ہیں
25:13اور یہی سے ابتدا شروع کر دیں
25:15اپنی زندگی کی نئے سرے سے
25:16لیکن ایک شیطان بھی تو
25:18ہمارے ساتھ لگا ہوا ہے
25:19وہ ہمیں بھٹکاتا ہے
25:20بہکاتا ہے
25:21اور کہیں نہ کہیں
25:21ہم اس کے بہکاوے میں آ جاتے ہیں
25:23اب جو مزمت کی گئی ہے
25:25جو خاص طور پر
25:26اگر ہم غیر اخلاقی رویوں کی بات کرتے ہیں
25:29تو آپ کے سامنے
25:30یہ سوال پیش کرتی ہوں
25:31کہ غیر اخلاقی جو رویے ہیں
25:34اسلام کس طرح ان کی مزمت کرتا ہے
25:36شکریہ زینب
25:38نبی کریم علیہ السلام کے ایک فرمانے
25:40مبارک سے آغاز کرنا چاہوں گی
25:41جس میں آپ نے فرمایا
25:42کہ منافق کی تین نشانی ہیں
25:44بات کرتا ہے
25:45تو جھوٹ بولتا ہے
25:46امانت دو
25:47تو خیانت کرتا ہے
25:48وعدہ کرے
25:48تو وعدہ قلافی کرتا ہے
25:50اور ایک جگہ ارشاد ہوتا ہے
25:51کہ گالی گلوچ
25:52اور اس سے کام لیتا ہے
25:54تو آپ دیکھیں
25:54تو یہ ساری علامتیں
25:56آج ہم میں پائی جاتی ہیں
25:57ایک شخص آکر
25:58نبی کریم علیہ السلام سے پوچھتا ہے
25:59کہ کیا مومن جھوٹا ہو سکتے
26:01تو آپ علیہ السلام فرماتے ہیں
26:02نہیں
26:03مومن جھوٹا
26:04نہیں ہو سکتا
26:06اور آپ گھول کریں
26:07ہماری معاشرے میں
26:08کس قدر جھوٹ ہے
26:09اتنا رچہ بسا پڑا ہے
26:12معاشرے میں
26:13کہ سچائی ملتی ہی نہیں ہے
26:15ڈھونڈنے سے بھی
26:17تو وہ صداقت رخصت ہو گئی ہے
26:19جن کی اتنی سختی سے
26:21مضمت کی گئی ہے
26:22کہ بات کرو
26:23کولو کولن صدیدہ
26:25کولو لنہ سے خسنا
26:27اس زبان کو
26:28سچائیوں کا اس قدر عادی بناو
26:30کہ اس سے سچ ہی سرزد ہو
26:33کاش ہماری زبانیں
26:34اس قابل ہو جائیں
26:35پھر آپ دیکھیں
26:36تو قرآن مجید میں
26:37ایک غیبت سے منع کیا گیا
26:39تو اس کو کس سے
26:40تعمیر کیا گیا
26:42کہ جیسے تم مردہ بھائی کا گوشت کھاتے ہیں
26:44اللہ اکبر
26:45این یا کرا لحمہ اخیی میتن
26:48فقرہ تم
26:49تم اسے نا پسند کرتے ہو
26:51تو آپ دیکھیں
26:52ایک غیبت کس قدر رچ بس گئی ہے
26:54ہمارے معاشرے میں
26:58کوئی بھی دو چار افراد مل بیٹھتے ہیں
27:01تو ان کا کام ہی ہے
27:02کہ ترڈ پرسن کی ذکر کرنا
27:04اور ذکر عمومی طور پر خیر کے ساتھ نہیں ہو رہا ہوتا
27:08بلکہ اس کی ان نیگٹیف پہلوں پر ہی ذکر ہو رہا ہے
27:12جس سے دوسرے کی عزت و عبرو کو ہم خراب کرنے ہیں
27:15آپ دیکھیں تو
27:16اسلام علیکم کا ہم لفظ بولتے ہیں
27:18تو اس کا مطلب ہی ہے
27:20کہ تمہاری جان مال عبرو سلامتی میں رہے
27:23مجھ سے بھی سلامتی میں رہے
27:25میں ان کو نقصان نہ پہنچا ہوں
27:26اور ہم اس غیبت کے ذریعے نقصان پہنچا رہے تھے
27:29پھر دیکھیں ماہاملات
27:31اور لین دین کو اخلاق کسی کے دیکھنے ہیں
27:33تو حکم ہوا کہ اس کے معاملات دیکھو
27:35انسانوں سے چونکہ روابط کا نامی اخلاق قرار دیا گیا
27:39پھر لین دین کے معاملات کو دیکھو
27:41اور لین دین کے معاملات میں
27:42آپ دیکھیں تو سود کو حرام قرار دیا
27:44سود کو حرام قرار دیا
27:46اور سود کھانے والے قصد جنگ کا اعلان کیا
27:49Allah اور Allah کے رسول کی طرف سے
27:51جنگ کا اعلان ہے
27:52اسی طرح جیسے میں نے پہلے سورة المعون
27:54سنائی کہ اس میں بھی
27:55اس کو دین جھٹلانے کے برابر
27:58کرا دیا جس کے اخلاق اچھے نہیں
28:00جو دوسروں سے
28:01انسانیت کے ساتھ
28:03عبدردی کے ساتھ
28:04غمقاری کے ساتھ پیش نہیں آتا
28:05اس کی عبادات قبول نہیں ہوتی
28:08علم اور عبادت کی زینت ہی
28:10اخلاق ہیں
28:11تو چونکہ نبی کریم علیہ السلام نے
28:14اپنی بیشتت کا مقصد کرا دیا ہے
28:16اس لیے یہ ذہن میں رکھیں
28:18کہ حسن اخلاق کی ضرورت
28:20ہر وقت
28:21ہر جگہ
28:22اور ہر لمحے پر ہے
28:23کہ آپ کا ہر کام ہی
28:25بامقصد ہوتا چلا جائے
28:27اور جب ہم اس بامقصد ہونے سے
28:29دور ہوتے چلے جاتے ہیں
28:30تو ہم میں تسنوں ہیں
28:31ہم میں لیا ہے
28:32ہم میں نمود و نمائش ہے
28:34ہم میں غرور ہے
28:35ہم میں تقبر ہے
28:36جن کی سختی سے
28:38مضمت کی گئی ہے
28:39آپ دیکھئے تو
28:40شیطان کی
28:41ابلیس کی خصوصیات کیا تھی
28:43دوسروں میں نقص نکالنا
28:44اور پھر اپنے عمل پر غرور کرنا
28:47جبکہ حکم یہ ہے
28:49کہ نیکی کرو
28:50تو اسے شمار
28:51نہ کرو
28:52نیکی کر دریاں میں ڈا
28:53اور دوسروں کی کی گئی
28:55بھلائی کو
28:56اپنے اوپر ہمیشہ یاد رکھا
28:58کتنا خوبصورت توازن دیا
29:00اپنی نیکی کو بھول جاؤ
29:02مگر دوسرا جو تمہارے ساتھ
29:04بھلائی کا کام دے رہے
29:05اس سے قدر شناسی پیدا ہوتی ہے
29:06معاشرے میں
29:07احسان شناسی آتی ہے
29:09کہ دوسرے نے میرے ساتھ اچھا کیا
29:10اور حکم ہوا
29:11کہ جب کوئی تمہارے ساتھ اچھا کرے
29:13تو اس کو اچھے طریقے سے لوٹا ہو
29:16اور اس کے ساتھ
29:17حسن کا لاز استعمال کیا
29:18ایون معاملات میں
29:20کہ کسی سے کرز لو
29:21تو اس کو واپس کرو
29:22تو حسن کے ساتھ کرو
29:24یا تو واپس ہی نہیں کرتے ہیں
29:25ہاں جی
29:26یہاں تو واپس ہی نہیں کرتے ہیں
29:27تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:29کسی کے کرز واپس کرتے تھے
29:30تو اس فرماتے تھے
29:31ساتھ کجوریں اور بجواد ہو
29:33تو ایک ترہیب دی جا رہی ہے
29:37تعقید کی جا رہی ہے
29:38اس حسن کی
29:39اس لیے دعاوں میں
29:40اہل اللہ اور صفیاء کہتے ہیں
29:43اللہ حسن نیت اطاف فرما
29:45حسن تلاوت اطاف فرما
29:46حسن عبادت اطاف فرما
29:48حسن سجدہ اطاف فرما
29:49یہ حسن کیا ہے
29:51یہ اخلاص ہے آپ کے اندر کا
29:53یہ اخلاق ہے
29:55یہ اخلاق حسنہ ہے
29:56کہ انسان کا ہر عمل
29:58اللہ کی قاطر ہو جائے
29:59اللہ کی رضا کے لیے ہو جائے
30:01کاش کہ اس اخلاص کی دولت سے
30:04ہم مالہ مال ہو سکیں
30:05اور اپنے عمال کو بچا سکیں
30:07اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:08نے ایک مرتبہ فرمایا
30:09خاقالود ہوا وہ شخص
30:11خاقالود ہوا
30:12تین مرتبہ آپ نے فرمایا
30:14اور پوچھا گیا
30:15تو فرمایا
30:16کہ جس نے والدین میں سے
30:17کسی کو پایا
30:18بڑاپے میں پایا
30:19اور ان کی خدمت کر کے
30:20اس نے چندت کو نہ پایا
30:22تو خاقالود ہوا
30:23اب یہ دیکھیں
30:24والدین سے شروع ہوئے
30:25حقوق و فراج
30:26اور یہ اخلاق کے دائرے میں آتے ہیں
30:28میں اس لیے شروع سے کہہ رہی ہوں
30:30کہ انسانوں سے روابط کا نام
30:32اس حسن کے ساتھ
30:33یہ حسن اخلاق ہے
30:34یہ نہیں کہ آپ
30:35صرف مسکراہت سجالے
30:36مسلوئی تو
30:37نہیں
30:38مسکراہت سجال نہیں ہے
30:40اچھے طریقے سے ملنا ہے
30:41مگر اللہ کی رضا کے لیے
30:43دل میں کوئی
30:44بغض رکھ کے نہیں
30:45اتنا باریق بین
30:47ہمارا دین ہے
30:48ایک ایک نقطہ
30:49جسے کہتے ہیں
30:50اس نقطے پر بھی
30:51جہاں ہماری نظر نہیں جاتی
30:53ہمارا ذہن تک نہیں جاتا
30:54ہمیں بتایا گیا ہے
30:56ہمیں سکھایا گیا ہے
30:57ہم کہاں کھڑے
30:58کیسے اس جگہ پر پہنچ گئے
31:00اتنے
31:01جو
31:01ہم کہنا چاہیے
31:02نا کہ وہ بات ہے
31:04کہ خوشبو آ نہیں سکتی
31:05کاغذ کے پھولوں سے
31:06تو ہم تو کاغذ کے پھولوں سے
31:08بھی گئے گزرے ہو گئے ہیں
31:09اتنی نمود و نمائش ہو گئی ہے
31:11اتنے بے خالص ہو گئے ہیں
31:12کہ کہیں بھی
31:14دور دور تک ہے
31:15جو تمام چیزیں ہم بتا رہے ہیں
31:16جو کوئی نئی باتیں نہیں ہیں
31:18یہ بارہا ان کا تذکرہ کیا جاتا ہے
31:20بار بار ہم مختلف جگہوں پر پڑھتے ہیں
31:22مختلف جگہوں پر سنتے ہیں
31:24ان باتوں کو
31:24لیکن کیا ہمارے دلوں پر پڑھ دے پڑ گئے ہیں
31:27یا ہمارے
31:28کیوں ہمارے دلوں پر یہ باتیں
31:29اثر نہیں کرتی
31:30سوچنے کا مقام ہے
31:33لمحہ فکریہ ہے
31:34اس کو ضرور سوچئے گا
31:35میں آپ
31:36ہم سب اسی جگہ پر ہیں
31:37اسی معاشرے کا حصہ ہیں
31:38ضرور سوچنے کی اس بات پر ضرورت ہے
31:40آپ یہ بتائیے
31:42دین اسلام جو ہے
31:43یہ جو نظریہ دیتا ہے
31:44یہاں پر مال کی
31:46اسباب کی
31:47جو ہے کوئی
31:47ویلیو نہیں ہے
31:48یعنی جو انسان کی
31:50جو ویلیو ہے
31:50جو وقت ہے
31:51اس کے اخلاق کی وجہ سے ہے
31:53نہ کہ منصب کی وجہ سے
31:54نہ کہ مال و اسباب کی وجہ سے
31:56کیا کہیں گی
31:57میں اپنی بات کا آغاز کروں گی
31:59اس سے پہلے جو آپ نے ذکر کیا
32:00بات کر رہی تھی
32:01کہ اللہ رب العزت
32:02یعنی ہمیں چاہتا ہے
32:03کہ ہم اس کے بندے بن جائیں
32:05اور اگر ہمیں پتا ہو
32:06کہ اگر ہم ان ساری نیکیوں کے ساتھ
32:09یعنی اگر ہم نیکی کرتے کرتے
32:10اگر ہم راہِ ہدایت سے بھٹک جاتے ہیں
32:13تو اللہ رب العزت
32:14حدیث مبالکہ کا مفہوم ہے
32:15اللہ پاک فرماتا ہے
32:16کہ اگر تمہیں پتا چل جائے
32:17کہ میں کس طرح سے
32:18تمہارا انتظار کرتا ہوں
32:19تو کبھی بھی
32:21تم اس رستے کی طرف
32:22واپس پلٹ کرنا جاؤ
32:23اور تم ان کی رات میں
32:24کبھی بھی نہ پڑو
32:25اور اللہ رب العزت کی طرف
32:26یعنی کسی گناہ کو
32:28ہم گناہ سمجھے تو صحیح
32:29ادراف میں تو لائیں
32:30کہ ہم یہ گناہ کر رہے ہیں
32:31یا یہ گناہ ہیں
32:32یا غلط حقت ہے
32:33اللہ پاک ہمیں محفوظ
32:34اور معمون فرمائے
32:35اللہ رب العزت نے
32:36قرآن مجید فرقان حمیر میں
32:38فرمایا
32:38بسم اللہ الرحیم
32:39یعنی اللہ پاک فرماتا ہے
32:52کہ اے لوگو
32:53کہ میں نے تمہیں پیدا کیا ہے
32:54ایک مرد و عورت سے
32:56وجعلنا شعوب و قبائل
32:57اور میں نے تمہیں گروہوں
32:59اور قبائل کی صورت میں
33:00اس لئے پیدا فرمایا
33:01تاکہ تمہارا تعرف ہو سکے
33:03تاکہ تم پہچانے جا سکو
33:04اس لئے نہیں فرمایا
33:06کہ ہم کہیں
33:06کہ ہمارا یہ کاسٹ سسٹم ہے
33:07میں اس کاسٹ کیوں
33:08تو ہم دونوں بات نہیں کر سکتے
33:10ہم ایک کلاس میں بیٹھے ہوئے ہیں
33:12لیکن ہم گفتگو نہیں کر سکتے
33:13تو یہ جو فخر کا ہے
33:15یہ جو نصب کے اندر
33:16برطری کا ہے
33:17یہ تو اسلام سے پہلے
33:18دور جہالت میں تھا
33:19تو اب تو اسلام
33:21اس کو کنڈیم کرتا ہے
33:22اس کو اسلام منع کرتا ہے
33:23ان چیزوں سے
33:24فخری انتیاز سے
33:25یا اپنے آپ کو بڑا سمجھنا
33:27تو اللہ پاک نے پھر بتا دیا
33:29اصول بتا دیا
33:29کہ میرے نزدیک پیارا کون ہے
33:31میرے نزدیک مقرب کون ہے
33:33عزت والا کون ہے
33:34اِنَّا أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ
33:35اَتْقَامُ
33:36کہ میرے نزدیک مقرب
33:38عزت والا وہی ہے
33:39جو تقویٰ والا ہے
33:40جو پرہیزگاری اختیار کرتا ہے
33:42جو اللہ سے
33:43ڈر کے رہتا ہے
33:44جو عمل کرتا ہے
33:45وہ اللہ پاک کی بارگاہ
33:46اس کے اندر ریاض شامل نہیں ہوتا
33:48وہ اللہ پاک کی بارگاہ کے لئے کرتا ہے
33:49پھر اسی طرح آپ دیکھیں
33:51حدیث مبارکہ میں ہے
33:52کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:54نے فرمایا
33:54اِنَّ اللَّهَ لَا يَنظُرُوا إِلَا عَجْسَامِكُمْ
33:58وَلَا إِلَا سُوَارِكُمْ
33:59وَلَاكِينَ يَنظُرُوا إِلَا قُلُوبِكُمْ
34:01کہ اللہ رب العزت
34:02تمہارے جسموں کی طرف نگاہ نہیں کرتا
34:04وہ بھی اللہ کی دین ہے
34:06اللہ رب العزت
34:07تمہاری صورتوں کی طرف نگاہ نہیں کرتا
34:09کہ وہ بھی اللہ کی دین ہے
34:10بلکہ وہ تمہارے دلوں کی طرف نگاہ کرتا ہے
34:14وہ دل جن کے اندر تقوی موجود ہے
34:17اس تقوی کی وجہ سے وہ تمہاری طرف دیکھتا ہے
34:20باقی ہر چیز تو اسی نے بنائی ہے
34:23اسی کی عطا کرتا ہے
34:24تو دل کے اندر جو تقوی ہے
34:25دراصل اس کا ہمارے عمل سے ایک تعلق ہے
34:29کہ اس کے لئے میں خود کوشش کرتی ہوں
34:31یا ہم خود کوشش کرتے ہیں
34:32ہم جو تحجد میں اٹھتے ہیں
34:34اپنی نیند کو قربان کرتے ہیں
34:36اپنے رب کی بارگاہ میں کھڑے ہوتے ہیں
34:38تو دراصل اللہ کہتا ہے
34:39کہ وہ جو تمہارا وہ عمل ہے
34:40وہ جو میرے بارگاہ کی جستجو ہے
34:42میں اس کو پسند کرتا ہوں
34:44اللہ رب العزت اس کی وجہ سے
34:45ہمیں پھر مرتبہ عطا فرماتے ہیں
34:48اور اللہ پاک ہماری دلوں کی طرف نگاہ کرتے ہیں
34:50اسی طرح
34:50کہ ہر عزت اور بزتی زلت
34:56ہر چیز اللہ پاک کی ہاتھ میں ہے
34:57جسے چاہے وہ جو کچھ بھی عطا کرے
34:59تو اس لئے یہ ساری چیزیں
35:06اللہ کے ہاتھ میں ہے
35:07اور پھر اسی طرح
35:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
35:11خطبہ حجت الودا کے موقع پر
35:13اس وقت یہ منشور عطا فرمایا
35:15جس کے اندر ہم وہ حدیث مبارکہ پڑھتے بھی ہیں
35:18کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
35:20اے لوگو میری باتیں غور سے سنو
35:22نہ کسی عربی کو عجمی پر
35:24نہ کسی عجمی کو عربی پر
35:25نہ کسی گورے کو کالے اور نہ کسی کالے کو گورے پر
35:28اور نہ ہی سیاہ و سفید کو ایک دوسرے پر
35:30فضیلت حاصل ہے
35:31کہ جس فقط سوائے تقوی کے
35:33فقط تقوی کے ہیں سفائے تقوی کے
35:35تو یعنی جس کے اندر تقوی ہے
35:37وہی اللہ رب العزت کی بارگاہ میں مقبول ہے
35:39تو ہم یہ چھوڑ دیں
35:40کہ ہم اگر منصف والے ہیں
35:42اگر ہم امیر ہیں
35:43ہمارا سٹیٹس اچھا ہے
35:45تو ہم پھر اللہ پاک کی بارگاہ میں مقبول ہیں
35:47اللہ پاک کی بارگاہ میں وہی بندہ مقبول ہے
35:49جس کے دل میں ایمان ہے
35:51اور وہ ایمان کی خاطر
35:53اپنے ایمان کو مضبوط کرتا ہے
35:55اس کے حالے سے آخری ایک شیر کہنا چاہوں گی
35:58کہ بات تو کردار کی ہوتی ہے
36:00وگر نہ عارف
36:01بات تو کردار کی ہوتی ہے
36:03وگر نہ عارف
36:04قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ہوتا ہے
36:07تو دراصل ہمیں اپنے کردار پر کام کرنے کی ضرورت ہے
36:10ہمیں اپنے اخلاق پر کام کرنے کی ضرورت ہے
36:12کہ ہم اوپر سے تو اچھے بن جاتے ہیں
36:15ہمارا گیٹ اپ تو اچھا ہوتا ہے
36:16لیکن ہم اندر سے کیسے ہیں
36:18ہمارا من کالا نہیں ہونا چاہیے
36:20تو اس میں بچنے کی دعا بھی کرنی چاہیے
36:22اس پر عمل پیرا بھی ہونا چاہیے
36:24آمین
36:24اتنی خوبصورت باتیں
36:27اور یقینی طور پر
36:29ہم جب اپنے عمل کو
36:30یا اپنے آپ کو ٹٹولتے ہیں
36:31تو ہمیں لگتا ہے
36:32کہ یہ تو سب ہماری ذات سے
36:35اولٹ جا رہی ہیں
36:35یا ہم اس کے اوپزٹ جا رہے ہیں
36:37تو ہمیں سیدھے راستے پر
36:39ہم کہتے ہیں
36:39سرات مستقیم
36:40وہ سیدھا راستہ
36:41انہی تمام چیزوں سے ہو کر گزرتا ہے
36:44ڈاکٹر صاحبہ
36:45آپ کی آمد کا بہت شکریہ دا کرتی ہوں
36:46آپ تشریف لائیں
36:47آسمان آپ کی آمد کا بہت شکریہ
36:49کوشش ہے
36:50ایک کاوش ہے
36:51کہ ہم کہیں نہ کہیں
36:52سچ کا پیغام
36:53حق کا پیغام
36:54آپ تک پہنچاسے
36:56کہ اللہ مجھے اور آپ کو
36:57ہم سب کو عمل کی توفیق قطع فرمائے
36:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:29موسیقا

Recommended