Category
📚
LearningTranscript
00:00حدثنا عبدان
00:02قول أخبرني عبي عن شربة عن عبي اسحاق عن أمر بن ميمون عن عبد الله
00:08قول بين رسول الله صلى الله عليه وسلم ساجد
00:13قول وحدثني أحمد بن عثمان
00:16قول حدثنا شريح بن مسلم
00:19قول حدثنا إبراهيم بن يوسف عن عبي اسحاق
00:25قول حدثني عمر بن ميمون أن عبد الله بن مسعود حدث
00:30أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يسلي عدى البيت بعب جهل
00:37وأصحاب له جلوس
00:39إذ قال بعضهم لبعض
00:41أيكم يجي بسلا جسور بني فلان فيدعوه على ظهر محمد
00:48إذا سجد فمبعث عشق القوم
00:50فجاء بي فنظر حتى إذا سجد النبي صلى الله عليه وسلم
00:56ودعه على ظهره بين كتفين
01:00وعنى أنظر لا أغير
01:02لا أغير شيئا لو كان لي منع
01:05قول فجعلوا يدحكون ويحيلوا بعدهم على بعد
01:09ورسول الله صلى الله عليه وسلم ساجد لا يرفع رأسه حتى جاءته فاتمة
01:17فترحت عن ظهره فرفع رأسه ثم قول
01:22اللهم عليك بكريش ثلاث مرات فشق عليهم بذعى عليهم
01:28قول وكانوا يرون أن الدعبة في ذلك البلد مستجابة
01:34ثم صملهم عليك بأبي جهل وعليك بأطبة بن ربيع
01:40وشيبة بن ربيع والوليد بن عطبة
01:43وأمية بن خلق
01:46وأطبة بن أبي معيد
01:48وعد السابع فلم يحفظ
01:51قال فبالذي نفسي في يديه لقد رأيت الذين عد رسول الله صلى الله عليه وسلم
01:59صرعا في القليب قليب بدر
02:10ترجمة نانسي قنقر
02:40ایک دفع رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:59قابع کے نزدیک نماز پڑھ رہے تھے
03:02اور ابو جہل اور اس کے ساتھی بھی وہیں بیٹھے ہوئے تھے
03:08تو ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا
03:11کہ تم میں سے کوئی شخص ہے جو قبیلے کی جو اونٹنی زبا ہوئی ہے
03:17اس کی اوجڑی اٹھا لائے
03:19اور لا کر جب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں جائیں
03:26تو ان کی پیٹھ پر رکھ دیں
03:29یہ سن کر ان میں سے ایک سب سے زیادہ بدبخت آدمی اٹھا
03:34اور وہ اوجڑی لے کر آیا اور دیکھتا رہا
03:39جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا
03:44تو اس نے اس اوجڑی کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دونوں کندھوں کے درمیان رکھ دیا
03:52عبداللہ بن مصود کہتے ہیں میں یہ سب کچھ دیکھ رہا تھا مگر کچھ نہ کر سکتا تھا
04:01کاش اس وقت مجھے روکنے کی طاقت ہوتی
04:05عبداللہ کہتے ہیں کہ وہ ہنسنے لگے اور ہنسی کے مارے لوٹ پورٹ ہونے لگے
04:13اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں تھے
04:19بوجھ کی وجہ سے اپنا سر نہیں اٹھا سکتے تھے
04:24یہاں تک کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ آئیں
04:28اور وہ بوجھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیٹ پر سے اتار کر پھینکا
04:35تب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر اٹھایا
04:41پھر تین بار فرمایا
04:43یا اللہ تو قریش کو پکڑ لے
04:48یہ بات ان کافروں پر بہت بھاری ہوئی
04:53کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں بدعا دی
04:58عبداللہ کہتے ہیں کہ وہ سمجھتے تھے
05:02کہ اس شہر مکہ میں جو دعا کی جائے
05:06وہ ضرور قبول ہوتی ہے
05:09پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
05:13ان میں سے ہر ایک کا جدہ جدہ نام لیا
05:18کہ اے اللہ ان ظالموں کو ضرور حلاق کر دے
05:23ابو جہل عطبہ بن ربیہ
05:26شیبہ بن ربیہ
05:29ولید بن عطبہ
05:30عمیہ بن حلف اور
05:33عقبہ بن عبی معید کو
05:36ساتھ میں آدمی کا نام بھی لیا
05:39مگر مجھے یاد نہیں رہا
05:42اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے
05:47کہ جن لوگوں کے بدعا کرتے وقت
05:51آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
05:55نام لیے تھے
05:56میں نے ان کی لاشوں کو بدر کے کونے میں پڑا ہوا دیکھا
06:03سحی بہاری حدیث نمبر دو سو چالیس
06:06اس امتِ گمراہ کا
06:11تیرے سبا کوئی نہیں
06:16ہے
06:18میں نے کہا
06:28سبا کوئی نہیں رہا