Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Good 👍 dear ❤️❤️❤️❤️

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آپ کو کیا لگتا ہے آپ کے مرنے کے بعد آپ کے رشتدار آپ کے دوست آپ کی اولاد آپ کے بھائی بہن قرآن پڑھ پڑھ کر آپ کو بخشوا لیں گے
00:09آپ کے اولاد آپ کے لئے قرآن پڑھے گی جو آج آپ کے کہنے پر نماز نہیں پڑھتی
00:14رشتدار آپ کے لئے دعا کریں گے جن سے آپ کی لڑائی یہی خط نہیں ہوتی
00:19یہ دوست آپ کے لئے فاتحہ پڑھیں گے جو دین اور اسلام کی بات کرنے پر آپ کا مساق اڑھاتے ہیں
00:26یہ بہن بھائی آپ کے لئے صدقہ خیرات کریں گے جو عید پر بھی نہیں ملتے
00:31اے بھولے بھالے انسان خلوص کے زمانے گزر گئے قیامت قریب ہے افراد تفریقہ دور ہے
00:40یہاں لوگ زندوں کو بھول بیٹے ہیں پرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا
00:45اپنے آخرت کے خود فکر کرو اپنے لئے خود قرآن پڑھو نماز پڑھو
00:50اپنے ہاتھ سے خود خیرات صدقہ اور زکاة کر کے اس فانی دنیا سے رخصت
00:56موسیقی
00:58موسیقی

Recommended