Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
To create an Earthwork Quantity Report in Civil 3D, follow these steps:

1. Create a surface: Generate a surface model from your design data.
2. Define the earthwork area: Identify the area for earthwork calculation.
3. Create a volume surface: Calculate the volume between two surfaces (existing and proposed).
4. Generate the report: Use the Volume Dashboard or Volume Report tool.

Report contents:

1. Cut and fill volumes
2. Net volume
3. Earthwork quantities

Tips:

1. Ensure accurate surface data
2. Define the correct earthwork area
3. Use the correct volume calculation method
#BIMUrdu #BIMPakistan #BuildingInformationModelingUrdu #BIMTechnologyUrdu
#ArchitectureBIMUrdu #ConstructionUrdu #ArchitecturePakistan #EngineeringUrdu
#BuildingDesignUrdu #InfrastructureDevelopmentUrdu #RevitUrdu #AutodeskUrd #NavisworksUrdu #ArchiCADUrdu #BIM360Urdu #BIMTrainingUrdu #BIMCoursesUrdu #BIMTutorialsUrdu #BIMCertificationUrdu #BIMEducationUrdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:25اور میری بہت شریع دعائیں آپ سب کے لئے
00:27آج کا جو لیسن ہے وہ ہے ارث ورک کے مطلق
00:32یعنی جب آپ نے سیمپل لائنڈز کر لی ہوں
00:36سیکشن بیو آپ نے کر لیے ہوں
00:38تو پھر آپ جو ہے اس کی کونٹیز بھی نکالنی ہوتی ہے
00:41یعنی اس کی جو ارث ورک کا میٹیریل ہے
00:45اس کو بھی آپ نے نکالنا ہے
00:47تو وہ کس طرح سے نکالیں گے وہ ذرا دیکھتے ہیں
00:50تو یہاں پہ جو ہے آپ نے دیکھ رہے ہیں
00:53کہ اسٹرائنگ کے اندر میں سیکشن بیوز بھی ہیں
00:55سیمپل لائنڈز لگی ہوئی ہیں
00:57تو ہم چلے جائیں گے سیٹنگ کے اندر
01:00سیٹنگ اندر آپ کٹک کریں
01:01سینٹر سیٹنگ اندر چلے جائیں
01:03تو یہاں پہ دیکھیں کونٹی ٹیک آف ہے
01:05کونٹی ٹیک آف میں آپ نے
01:07اوریڈی کریٹریہ ہے کہ یہاں پہ
01:09اوریڈی کریٹ کیا ہوئے کونٹی ٹیک آف کا
01:13یہاں پہ ارث ورک ہے
01:14یہاں پہ ارث ورک کو کٹک کر لیں
01:16اور یہاں پہ اسے ایڈیٹ کریں
01:17ٹھیک ہے جب یہاں پہ ایڈیٹ کریں گے تو یہاں آپ کے پاس اس کا نام آجے گا جو بھی آپ نے نام اگر چینج کرنا تو وہ نام چینج کر سکتی ہیں
01:24ٹھیک ہے اس کے بعد مٹیریل لسٹ ہے ٹھیک ہے اس کے بعد جو نا آپ کے پاس آرےڈی کرٹیریہ یہاں پہ جو ہے آرےڈی آپ نے ڈیفائنڈ کر لیا ہوئے ٹھیک ہے
01:32اس کے کائٹیریہ میں آپ کے پاس ایک اگزیسنگ سو تھوڑا سا بڑھا کر لیتی ہیں اگزیسنگ گراؤنڈ ہے اور ایک اپ ڈیٹم ہے ٹھیک ہے ایک آپ کا بیس سرفیس ہے ٹھیک ہے اور ایک آپ کا جو ہے کمپیئر سرفیس ہے ٹھیک ہے تو ان دونوں کو ہم یوز کر کے تو ہم کیمپیریزن نکالیں گے جس میں ٹاپ سرفیس کا اور باٹم سرفیس کا دونوں کا نکال کے
01:54آپ پھر کونٹیز جو ہے آرت بک دیکھیں گے کتنا ہمارا جو ہے آرت بک کسینا سے ہم کیلکولیٹ کرتے ہیں اچھا اس میں ایک چیز اور میں بتا دوں کہ بیسکل یہ آپ والیوم نکال لیے ہوتے ہیں کسی دو سرفیس کے اندر ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ پاس کونٹی ٹائپ ہے یہاں پہ کٹ فیکٹر ہے فیل فیکٹر ہے ری فیل فیکٹر ہے شیپ سٹائل ہے تو یہاں پہ آپ نے کوئی ایک فیکٹر جو ہے مقرر کر لیے تھے شرنگ کے سویل کے لیے
02:22تاکہ آپ کے پاس فیل فیکٹر کی کیا ریشو ہوگی اور کٹ فیکٹر کی کیا ریشو ہوگی ٹھیک ہے ایک فیکٹر آپ نے مقرر کر لیا
02:30تاکہ آپ کی جو والیوم ہے وہ نکل سکے اور آپ کو یاد ہوگا کہ جو ہے ہم نے یہاں پہ اگر آپ کسی بھی اسیمبلیز کو دیکھیں تو آپ کو یاد ہے کہ ہم نے کوریڈور کا جو اوپر والا سرفیس ہے نا وہ ہم نے اوریڈی کر لیا ہوتا
02:46جب اوپر والا سرفیس اپنے کر دیا تھا تو ہمیں ایک نیچے والا باٹم سرفیس بھی چاہیے ٹھیک ہے جب دا کے جو ہے ہماری جو کونٹیٹی ہے جو والیوم ہے وہ ہماری وہ نکل سکے
02:56اچھا اس کو جو ہے
02:58کلکور کرنے کے لیے نا
02:59پروسپکٹر میں چلے جائیں
03:01پروسپکٹر میں جاکہ آپ کے پاس
03:03کوریڈور ہے یہاں پہ
03:05کوریڈور کو یہاں پہ رائٹ کرلیں
03:07اس پہ پرابٹیز بھی آ جائیں
03:08جاکہ آپ کے پاس سرفیز ہے یہاں پہ
03:12اب سرفیز میں آپ دیکھیں گے
03:13کہ آپ کا جو
03:16فینش گریئٹ تھا
03:18اوریڈی ڈیفائنڈ ہے
03:19abg آپ کے پاس یہاں پہ
03:21اس میں مجود ہے
03:23اس کا جو ٹاپ ہے وہ
03:25already create کر لیا گیا ہے ٹھیک ہے ابھی ہم میں نا ایک اور سرفیز
03:29کریٹ کرنا ہے جو آہ بیسیکلی جو کوریڈور کے نا نیچے والا سرفیز
03:33ہوگا ڈیٹم سرفیز ہوگا ٹھیک ہے تو اس کے لیے ہم کیا کر سکتے ہیں
03:37یہاں سے آہ لنک ہم نے سلٹ کر لیا اور یہاں پہ جا کے ہم نے
03:40ڈیٹم سلٹ کر لیا ڈیٹم سلٹ کر کے ہم نے جو ہے اس کو ایڈ کر دینا
03:45ٹھیک ہے جیسے اس کو ایڈ کریں گے ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ کے پاس
03:49اس کو پہلے نا create کر لیں جو ہے اس کو پہلے create کریں
03:52ایڈ کرنے سے پہلے create کر کے اس کا نام رکھ لیں ٹھیک ہے اس کا
03:58نام رکھ لیں ٹھیک ہے نام رکھ کے style کیونکہ style ہمیں جارے
04:01volume میں نے calcul کرنی ہے تو note اس پہ بھی اگر رکھیں گے تو تاں
04:04تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا اب جو ہے آپ ایڈ کریں ٹھیک ہے اب
04:08ایڈ کریں گے تو آپ کے پاس ڈیٹم سلفز بھی آ جائے گا اچھا اس کے بعد
04:12اپنے break line کو بھی ایڈ کر لیے ett کے اس کا لیے اس کے
04:20بعد رہا ہے آپ نے آپ نے آپ نے اس کی بانڈری بھی آپ نے جو ہے اور اس
04:23کے اندر جا کے آپ نے bottom link کے جانتی اس کا پر آپ top link
04:26کے دیرے اس کے بعد ڈیپائنٹ کر لیمتس سارے ٹھیک ہے اس کے بعد
04:33آپ کے پاس بانڈری ہے ٹھیک ہے بانڈری میں آپ کے پاس یہ بانڈری جو ہے
04:36یہ دیکھیں ایک والہwoo'll آ رہا تھا ٹھیک ہے وہ Freedom آ رہا ہے ٹھیک ہے یہاں
04:40پہ جا کے create boundary ٹھیک ہے اب boundary کر لیں گے تو جو
04:44جو surface create ہوگا نیچے وہ بالکل خیار کہے گا کہ boundary
04:49کون کون سی ہے ٹھیک ہے اور اس کو rebuild کر لیں rebuild کر کے تو اس کے
04:53بعد آپ کو na surface آ جائے گا اچھا یہ جو ہم نے surface create کیا تھا
04:58نا اچھا اس کے بعد ظاہر آپ نے دونوں جب surface یہ create کر لی
05:05اور boundary بھی create کر لیا تو پھر ظاہر ہے جو sample lines آپ نے
05:09group بنائے تھے اس کے اندر یہ add نہیں کیا گیا ٹھیک ہے ان کو
05:12اپنے sample lines کے اندر بھی جو ہے جا کے add کرنا ٹھیک ہے تو وہ
05:16یہاں پہ آپ اگر چلے جائیں prospector میں perfector کو obsolete کر لیں
05:21اور اس کے بعد جو ہے آپ alignment میں چلے جائیں اور alignment میں
05:27center line alignment rd1 ٹھیک ہے اور یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس
05:32sample lines آ رہی ہیں تو sample lines section میں جا کے آپ نے اس کو
05:35add کروانا ہے اچھا اب اپنا section کے اندر آ جائیں ٹھیک ہے
05:40باز کے یہ sections ہیں اور یہاں پہ آپ کو sections آ رہے ہیں section
05:43آپ click کریں گے میں تھوڑا سا سے بڑا کرتا ہوں ٹھیک ہے section
05:48click کریں گے تو یہاں پہ دیکھیں گے آپ کے پاس datum surface
05:50کہیں بھی نظر نہیں آ رہا ٹھیک ہے تو آپ کو جو ہے یہاں پہ
05:53right click کریں اور sample more sources میں چلے جائیں اور یہاں پہ
05:57جا کے اس surface کو اس میں add کروا دیں ٹھیک ہے جب اس
05:59surface میں آپ کو add کرا دیں گے تو پھر sample surface آپ کا جو ہے وہ
06:03بھی اس کے جو datum surface تھا وہ بھی آپ کا جو ہے اس کے اندر آ
06:06جائے گا ٹھیک ہے اب جا کے آپ دوبارہ دیکھیں گے نا sections کے
06:11اندر section کے اندر دیکھیں گے تو وہ دیچے آپ دیکھیں آپ کو
06:13datum surface بھی آ رہا ٹھیک ہے تو آپ کو datum surface بھی add ہو گیا
06:17اچھا اس میں تھوڑا سا different کرنے کے لیے نا یہاں پہ جو آپ کا style
06:20ہے نا یہ بھی finish آ رہا ہے یہ بھی existing آ رہا ہے ٹھیک ہے اس کو
06:24تھوڑا سا پھر تھے ٹھیک ہے اور یہ بھی دیکھیں یہ بھی existing آ رہا
06:27ہے یہ بھی existing آ رہا ہے تھوڑا سا نہیں اس کو change کر لیں
06:30cx style کو لے کے ٹھیک ہے اور یہاں پہ جا کے اس کو basic
06:34standard کر دیں ٹھیک ہے تھوڑا different ہے تاکہ چیزیں جو ہے آپ کو
06:37مختلف نظر آئیں جب visualize کریں تو آپ کو چیزیں جو آسانی سے
06:40مختلف نظر آئیں اور آپ identify کر سکیں آسانی سے تو جب آپ نے یہ
06:46ساری چیزیں آپ نے تیار کر لے نہیں نا تو پھر آپ analyze میں چلے
06:49جانا ہے analyze میں آپ چلے جائیں گے تو یہاں پہ آپ کے پاس
06:52compute materials compute material میں چلے جائیں یہاں پہ آپ کے پاس
06:55rd1 ہے یہاں پہ جو ہے آپ کی sample and group پہا رہا ہے وہ
07:00آپ نا جو ہے آپ select کر لیں اچھا اس کے بعد آپ okay کر دیں
07:04okay کرنے کے بعد آپ نا یہاں پہ جو criteria ہے نا آپ کا وہ select
07:07کر لیں ٹھیک ہے یہاں پہ آپ نے criteria select کر لیا ٹھیک ہے یہاں پہ
07:11existing grade اس کو surface کو select کر لیں یہاں پہ deadham surface آپ
07:15کر لیں یہاں پہ تو اس کے بعد okay کر دیں ٹھیک ہے تو آپ کی
07:22بات جو ہے نا quantities earthwork آپ کا آگیا ہے لیکن آپ ہی آپ کا
07:25جو ہے display نہیں ہو رہا تو display کرنے کے لیے ہم کیا کریں گے
07:29اس کے بعد نا آپ یہاں تو جو ہے table create کر لیں
07:34earthwork کی volume کا ٹھیک ہے جس میں فائدہ آپ کو یہ ہوگا کہ وہ
07:39dynamic ہوگا اور وہ link ہوگا یہاں یہ ہے کہ آپ report create کر لیں
07:44اور report جو ہے آپ export کر لیں فرزکر action format کے لیے یا word
07:48format کے لیے چلے ہم نا اب جو ہے volume table جو ہے نا وہ بنا لیتے ہیں
07:54volume table کو ہم نے click کر لیا ٹھیک ہے click کرنے کا
07:57cut and field آگیا ہے یہاں پہ یہاں پہ آپ کی layer آگئی ٹھیک ہے alignment
08:01آپ کی آگئی ٹھیک ہے sample line group آپ کا آگیا material list آپ کی آگئی
08:05ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے اگر speed کرنا table کو speed کر سکتے ہیں اور
08:09پھر dynamic آپ نے ضرور رکھنا ہے ٹھیک ہے تاکہ جو ہے dynamic رہے اس
08:14طرح سے آپ نے جو ہے اپنی ساری نا earthwork کو calculate کر لینا اور
08:17ساری آپ کی جو calculation اور وہ آپ کی پاس table کے اندر آ جائے گی جو
08:21dynamic بھی ہوگی اور جو ہے اگر فرض کریں کوئی چیز آپ کی change ہو جائے
08:25تو automatic table کے اندر بھی change ہو جائے گی اور اگر ہمیں
08:28volume date report create کرنی ہے تو یہاں سے volume report بھی ہم create
08:33کر سکتے ہیں یہاں پہ volume پہ چلے جائیں ٹھیک ہے اور یہاں پہ
08:36ok کر دیں تو آپ کے پاس volume report بھی آ جائے گی ٹھیک ہے اگر میں
08:40آپ کو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس volume report بھی ساری آ جائے گی
08:44یہاں پہ stations آپ کہا رہے ہیں جیسے آپ کے پاس جو ہے civil 3D کے
08:49اندر table بنا ہوا تھا اس کے اندر نظر آ رہی تھی اسی طرح آپ کے
08:52پاس نا stations بھی آ رہے ہیں اور اس کے اندر cut area آپ کا
08:56اس کے آ رہے ہیں cut volume آپ کی آ رہی ہے reusable volume fill area
09:01ٹھیک ہے fill volume accumulated volume ٹھیک ہے تو سواری چیزیں یہاں پہ
09:05بھی آپ کے پاس نا اسی طرح سے آ رہی ہوں گے تو یہ تھی آپ کی نا
09:10earthwork volume calculation ٹھیک ہے اور اگر آپ نے کوئی بھی کی جو
09:16ہے اس طرح کی volume calculation کرنی ہو تو جو میں نے آپ کو ویڈیو
09:20کے اندر steps بتائیں ان سب کو فالو کریں گے تو آپ کی آرام سے
09:23جنا earth volume جو ہے calculation آپ کی آ جائے گی وہ چاہیے table
09:28میں آپ نے بعد میں کر لیں یا پھر جو ہے اس کو export کر لیں
09:31volume report کر لیں اس کی جنیٹ اور report بعد میں جو ہے جا کے آپ
09:35جہاں بھی چاہیں اسمال کر سکتے ہیں تو اپنا خیار رکھئے گا
09:38انشاءاللہ جو ہے اگری ویڈیو ملاقات ہوتی ہے ٹھیک ہے اور میری
09:41ویڈیو ضرور دوسروں سے شیئر کیجئے کہ دوسروں میں فیدہ ہو تو
09:45واسلام علیکو ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended