#mohsinnaqvi #bilawalbhutto #pahalgamattack #nationalassembly #pakistan #india #pahalgamattack #war #headlines
Bilawal Bhutto rejects Indian allegations of linking Pakistan to Pahalgam attack
UNSC urges restraints amid India-Pakistan escalation
Pakistan asks UNSC to play its role for de-escalating tensions in South Asia
COAS, Iranian FM discuss bilateral coordination, regional issues
Israel may seize all Gaza in expanded operation
President Zardari, Iranian FM discuss regional security, Pak-India tensions
Army chief says Pakistan to respond with full force if sovereignty violated
Over 2.8b liters of petrol, diesel smuggled from Iran, Senate Committee told
COAS takes responsibility for treatment of Pakistani children expelled from India
Chenab River water level surges at Marala Headworks
Journalist Jan Mohammad Mahar’s ‘murderer’ shot dead in Shikarpur
Zulfiqar Ali Shah announces Sindh Talent Hunt Programme
Pakistan Navy detects Indian surveillance aircraft ‘P-8I’
Iran’s FM Araghchi to visit India after meeting with Pakistani officials
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Bilawal Bhutto rejects Indian allegations of linking Pakistan to Pahalgam attack
UNSC urges restraints amid India-Pakistan escalation
Pakistan asks UNSC to play its role for de-escalating tensions in South Asia
COAS, Iranian FM discuss bilateral coordination, regional issues
Israel may seize all Gaza in expanded operation
President Zardari, Iranian FM discuss regional security, Pak-India tensions
Army chief says Pakistan to respond with full force if sovereignty violated
Over 2.8b liters of petrol, diesel smuggled from Iran, Senate Committee told
COAS takes responsibility for treatment of Pakistani children expelled from India
Chenab River water level surges at Marala Headworks
Journalist Jan Mohammad Mahar’s ‘murderer’ shot dead in Shikarpur
Zulfiqar Ali Shah announces Sindh Talent Hunt Programme
Pakistan Navy detects Indian surveillance aircraft ‘P-8I’
Iran’s FM Araghchi to visit India after meeting with Pakistani officials
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30ڈائلاغ یا تباہی میں سے ایک راستہ چنھ لے بھارت کو دہشتگردی کو خارجہ پالیسی کے عالی کار کے طور پر استعمال کرنا چھوڑنا ہوگا
00:37چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا سنتاس معاہدے کے معتلی انسانیت کے خلاف جنم ہے
00:45پاکستان دہشتگردی برامد نہیں کر رہا بلکہ خود دہشتگردی کا شکار ہے
00:50پہلگام واقعی کی تحقیقات کی پیشکش پر بھارت پر تباہ بڑھ گیا بھارت تاہستہ آہستہ بندگلی میں جا رہا ہے
00:58مودی سرکار کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں سوال کیا جا رہا ہے نو لاکھ بھارتی فوج کشمیل میں کیا کر رہی تھی
01:05مفاقی وزیر اطلاع تا تارڑکا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا
01:09ہم نے جنگ میں کبھی پہل نہیں کی لیکن اگر ہماری طرف بڑھے تو ایسا حشر کریں گے کہ نسلیں یاد رکھیں گی
01:15ایسا جواب دیں گے کہ مائیں اپنے بچوں کو ڈرائیں گی کہ پاکستان آ جائے گا
01:20بھارت نے ہمارے اکالب بند کیے تو ہم نے بھی انہیں گھر میں گھس کر مارا
01:24ہم نے ترانہ بھارت میں ائر ٹائم خرید کا یوچیوب چینلز پر جلایا
01:28انفرمیشن وارفیر میں بھارت ہار تسلیم کرتا جا رہا ہے
01:32ہم ملک کے دفاع کے لیے تیار ہیں آرمی چیف کی ایک آواز پر لب بیک کہیں گے
01:41افواج پاکستان کے ریٹائیڈ افسران کی پریس کانفرنس میجر جنرل ریٹائیڈ جاوے دستم تاہیر نے کہا
01:46بھارت کو کسی بھی مہم جوئی کا مو توڑ جواب دیں گے
01:49دفاع وطن کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
01:53ائر وائس مارشل ریٹائیڈ پہی مرشد کا کہنا ہے
01:55ہماری فضائی صلاحیت اور مہارت کو دنیا مانتی ہے
01:58میجر جنرل ریٹائیڈ خالد جعفری نے کہا
02:01ہم پاک فوچ کے ساتھ سیسا پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں
02:05بریگیڈے ریٹائیڈ سردار محمد زرین خان کہتے ہیں
02:08یو این قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق کے خود ارادیت دیا جائے
02:12میجر ریٹائیڈ وسیم محمود نے کہا
02:14پاک فوچ کو ٹیکنالوجی میں ہر طرح سے برطری حاصل ہے
02:18وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطر کے وزیر آزام محمد بن عبد الرحمن الثانی سے ملاقات
02:30محسن نقوی نے کہا
02:31پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات اور اقتعامات سے خطے کے آمن کو سنگین خطرات لاحق ہیں
02:36واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا اصولی موقف مضبوط کرتا ہے
02:42بھارت نے واقعے کی آرمے سے انتاس معاہدے پر وار کیا جو ہمارے لیے لائف لائن ہے
02:47پھٹے میں دیر پا آمن چاہتے ہیں لیکن جارہیت پر خاموش نہیں رہیں گے
02:51خطر کے وزیر آزام نے کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا
02:56کہا امید ہے سفارتی کوششوں سے کشیدگی کم ہوگی
03:09دریائے چناب میں پانی کی سطح معمول پر آنے لگی
03:13ہیڈ مرالا کے مقام پر پانی کی آمد اٹھائیس ہزار تین سو کیوسک ہو گئی
03:17بھارت نے گزشتہ روز بگلہار ڈام پر چناب کا پانی روک لیا تھا
03:21جس کی وجہ سے ہیڈ مرالا کے مقام پر پانی کی آمد پانچ ہزار کیوسک رہ گئی تھی
03:26تربیلہ کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد پچانبے ہزار
03:29جبکہ منگلہ کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد تینٹالیس ہزار کیوسک سے زائد ہے
03:35میری رائے میں تبادلے کے ذریعے لائے گئے ججز کو سنیورٹی لسٹ میں سب سے نیچے ہونا چاہتی
03:44چھبیسویں ترمیم پر ابھی رائے نہیں دوں گا
03:47عدالتی فیصلے کے بعد رائے ضرور دوں گا
03:49چیف جسٹس یاہیہ آفریدی کی عدالتی رپورٹر سے ملاقات میں گفتگو کہا
03:53پانچوں ہائی کورٹس کی ٹکنالوجی کا لیول سپریم کورٹ سے زیادہ اچھا ہے
03:57مقدمات نمٹانے کے لیے ٹکنالوجی کا استعمال کیا جائے
04:00صحافی جان محمد مہر کے قتل میں ملوث ملزم شیرل اور شیرو بیٹے سمیت حلاق
04:15شکارپورٹ پولیس کا کہنا ہے کچھے کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کی
04:19مقابلے کے دوران خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوئے
04:23وزیر داخلہ سندھ یالنجار کہتے ہیں
04:26سندھ حکومت نے صحافی جان مہر کے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچایا
04:30پولیس سے مقابلے میں ملزم کے ساتھی بھی حلاق ہوئے
04:33آرڈیو لیگ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پخت انخواہ علی امین گنڈاپور کے خراف فردے جمع کی کاروائی موخر
04:44اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج نے علی امین گنڈاپور کے وارن گرفتاری برقرار رکھے
04:49وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منطقے پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کو ایک سو گیارہ جبکہ ام کی ام کی نکت مرزا کو اچھتیس فوٹ ملے
05:02دو ووٹ مسترد ہوئے سینیٹ کی نشست پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی
05:08پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے پر نظر سانی کیس کی سمات سپریم کورٹ کے گیارہ ججز نے فریخین کو نوٹس جاری کر دیئے
05:19الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کا حکم
05:22جسٹس عقیل ابباسی اور جسٹس آئیشہ ملک نے نوٹس جاری کرنے کے فیصلے سے اختلاف کیا
05:27وکیل نون لیگ نے کہا مخصوص نشستیں ایک ایسی جماعت کو دے دی گئیں جو کیس میں فریق نہیں تھی
05:32جسٹس آئیشہ ملک نے کہا اس نکتے کا جواب فیصلے میں دیا جا چکا آپ کی نظر سانی کی بنیاد کیا ہے
05:38نظر سانی کا اسکوپ کم ہے اس پر دوبارہ آرگیومنٹ نہیں کر سکتے
05:42کیا ہمارے فیصلے پر عمل درامت ہوا
05:45جسٹس عقیل ابباسی نے پوچھا سپریم کورٹ نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا
05:49آپ ہمیں بتائیں کہ فیصلے میں کیا غلطی ہے سمات کل تک ملتبی
05:54پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں تاریخ نے ہم پر آئین اور قانون کا دفاع کرنے کا فرض دالا ہے
06:01پوری جماعت متحد ہے نتیجہ کچھ بھی ہو حق جمہوریت اور قانون کی جنگ لڑیں گے
06:06شبلی پراز نے کہا بانی آئین اور قانون کی حکمرانی کے لیے جیل میں ہیں وہ آنے والی نسل کی جنگ لڑ رہے ہیں
06:12تحت میں امن کے لیے ایران پاکستان کے ساتھ ایرانی وزارت خارجہ کی پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں
06:19عباس راکچی نے صدر آسفلی زہداری سے ملاقات میں کہا پاک بھارت کا شیدگی پر پاکستانی موقف سمجھتے ہیں
06:25پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے
06:28وزرعظم شیعباز شریف نے عباس راکچی کو بتایا بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے
06:35ایرانی وزار خارجہ نے جی ایس شیو میں آرمی چیف جنرل آسم منیر سے ملاقات کی
06:39آرمی چیف نے کہا پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں
06:43ایرانی وزار خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سرا
06:48بھارتی فوج میں بغاوت سکھ فور جسٹس نے بھارتی فوجی کا آڈیو پیغام جاری کر دیا
06:54جس میں وہ کہہ رہا ہے بھارتی فوج میں بغاوت کی فضا بن رہی ہے
06:58بغاوت روپنے کے لیے بھارتی کمانڈرز نے سپاہیوں اور افسروں کے موبائل فوند ضبط کر لیے ہیں
07:03سپاہیوں کو رابطے بند کرنے کا حکم دیا ہے
07:06سکھ فور جسٹس نے سکھ فوجیوں کو تنبی کی تھی کہ وہ پاکستان سے جنگ نہ کریں
07:11گرپت پن سنگھ پننوں کا کہنا ہے بھارت کے دو نہیں نو ٹکڑے ہوں گے
07:16نہ ہندی نہ ہندوستان دہلی بنے گا خالستان
07:19گورنر سین کامران ٹیسوری سے سعودی عرب یو ای اور اومان کے کاؤنسل جنرلز کی ملاقاتیں
07:24گورنر نے پہل گام واقعے کے بعد خطے میں تناؤ اور پاکستان کی موقف سے آگاہ کیا
07:29گورنر نے کہا پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مضمت کرتا ہے
07:33بھارت کے بے بنیادل زمات کے ثبوت نہیں ہیں
07:36حقائق کو سامنے لانے کے لیے غیر جانبدار اور بنیل اقوامی تحقیقات ضروری ہیں
07:41برادر اسلامی ممالک کے مصبت کردار کو سرہتے ہیں
07:54اور پی ایسل کا بڑھائی جوش ٹرکٹ کا مقبول ترین پروگرام ہر لمحہ پر جوش
07:58آج بنیں گے مہمان اداکار کامران جلانی کھیلیں گے معصومانہ کھیل وسیم بادامی کے ساتھ
08:03سابق سار کرکٹرز باسط علی اور کامران اکمل دیں گے جاندار تجزیر
08:07آدی اور مصطفیٰ چادری چہروں پر مسکراہتے میں کھیلیں گے