Category
✨
PeopleTranscript
00:00وَالْفَجْرِ
00:01فجر کی قسم
00:02وَلَيَالٍ عَشْرٍ
00:04اور دس راتوں کی
00:05وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ
00:08اور جفت اور تاق کی
00:09وَاللَّيِّلِ اِذَا يَسْرٍ
00:12اور رات کی جب جانے لگے
00:13هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ
00:19اور بے شک یہ چیزیں عقل مندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں
00:22کہ کافروں کو ضرور عذاب ہوگا
00:24کیا تم نے نہیں دیکھا
00:31کہ تمہارے پروردگار نے آدھ کے ساتھ کیا کیا
00:33جو عرم کہلاتے تھے
00:39اتنے دراز قد
00:40کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
00:48وَسَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ
00:55اور سمود کے ساتھ کیا کیا
00:56جو وادی قرآن میں پتھر تراشتے اور گھر بناتے تھے
01:00وَفِرْعُونَ ذِلْأَوْتَادِ
01:04اور فیرعون کے ساتھ کیا کیا جو خیمیں اور میخیں رکھتا تھا
01:08وَالَّذِينَ طَغَوْوا فِي الْبِلَادِ
01:12یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
01:15فَأَكْثَرُوا فِي الْفَسَادِ
01:19اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
01:21فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابِ
01:27تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کورا نازل کیا
01:30اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ
01:35بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
01:38فَأَمَّ الْإِنسَانُ اِذَا مَبْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعْمَهُ فَيَقُونُ رَبِّي أَكْرَمًا
01:53مگر انسان عجیب مخلوق ہے
01:55کہ جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے
01:58کہ اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے
02:00تو کہتا ہے کہ آہا میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
02:04وَأَمَّا إِذَا مَبْتَلَاهُ فَقَدْرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُونُ رَبِّي أَانًا
02:15اور جب دوسری طرح آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے
02:19تو کہتا ہے کہ ہائے میرے پروردگار نے مجھے زلیل کیا
02:23كَلَّا بَلْ لَا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمِ
02:28نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
02:31وَلَا تَحَارُضُونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينَ
02:40اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
02:43وَتَأْكُلُونَ التُرَاسَ أَقْلًا لَمَّا
02:48اور میراز کے مال کو سمیٹ کر کھا جاتے ہو
02:50وَتُحِبُّونَ الْمَانَ حُبًّا جَمَّا
02:57اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
02:59كَلَّا إِذَا دُكَّةِ الْأَرْضُ دَكَّا دَكَّا
03:06تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کر پست کر دی جائے گی
03:10وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا
03:17اور تمہارا پروردگار جنبہ فرما ہوگا
03:20اور فرشتِ قطار باندھ باندھ کر آموجود ہوں گے
03:23وَجِئَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ وَأَنَّا لَهُ الذِّكْرَا
03:38اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی
03:40تو انسان اس دن متنبع ہوگا
03:42مگر اب انتباع سے اسے فائدہ کہاں مل سکے گا
03:46يَقُونُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي
03:51کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی جاویدانی کے لیے کچھ آگے بھیجا ہوتا
03:56وَيَوْمَئِذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُمْ أَحَدٍ
04:03تو اس دن نہ کوئی اللہ کے عذاب کی طرح کا کسی کو عذاب دے گا
04:07وَلَا يُوْثِقُ وَسَاقَهُمْ أَحَدٍ
04:12اور نہ کوئی ویسا جھکڑنا جھکڑے گا
04:15يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّا
04:21اے اتمنان پانے والی روح
04:23اِرْجِعِي الٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيًّا
04:30اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل
04:33تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
04:35فَدْخُلِي فِي عِبَادِي
04:38تو میرے ممتاز بندوں میں شامل ہو جا
04:40وَدْخُلِي جَنَّتِي
04:43اور میری بحش میں داخل ہو جا