India vs Pakistan the fight News Headlines
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30ڈالانہ بلا اشتیال بلا جواز حملے کا بھرپور جواب افواج پاکستان پاکستانی قوم کی حمایت سے دے رہی ہے اور دیتی رہیں گے
00:40پاکستان نے بھارت کو نشان عبرت بنا دیا
00:44رات کی تاریخی میں بزدلانہ حملہ کرنے والے دشمن کو شرمناک شکست
00:48چھے مقامات پر معصوم شہریوں پر ہونے والے چوبیس حملوں کا موں توڑ جواب
00:52انڈیا کے پانچ تیارے مار گرائے
00:55تین رافیل، ایک مک ٹوانٹی نائن اور ایک سخوی تھرٹی تیارہ تبھا
00:59پاک فوج نے بھارت کا انفینٹری برگیڈ، ہیڈکوارٹرز اور متعدد چیک پوسٹ کو بھی تبھا کر دیا
01:05میزائل سٹائک میں دشمن کی ڈنا، گفتار، دودنیال اور چھتری چیک پوسٹیں ملیا میٹ
01:11ڈرونز بھی زمین بوس، بزدل بھارتی چوکیاں چھوڑ کر بھاکھڑے ہوئے
01:16پاکستان آرمی کی فائرنگ سے بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات، بھارتی میڈیا بھی تین تیارے تباہ ہونے کی تصدیق پر مجبور
01:24بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی، لائن آف کنٹرول کے چورا کامپلیکس پر صفید جھنڈا لہرا دیا
01:32وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو کئی گنا زیادہ اور پھرپور جواب دیا
01:39بھارتی میڈیا نے بھی شکست تسلیم کرتے ہوئے اپنے جہازوں کا ملبہ دکھایا
01:43پاکستان نے بھارت کے کسی شہری کو ٹارگٹ نہیں کیا
01:46لڑاکہ تیارے گرائے، پہل کام حملے میں ہمارے ہاتھ صاف ہیں
01:50بھارت کو تحقیقات میں تعاون کی پیش کش کی لیکن وہ بھاگ نکلا
01:54ہم تو دنیا کے سامنے ثبوت پیش کر رہے ہیں
01:57تین رافیل تیارے گرتے ہی بنانے والی کمپنی
02:00ڈیسولٹ سسٹم کے شیئرز بھی زمین پر آگرے
02:03بلدل بھارت کی اندھیرے میں کھلی جاریت
02:11کوٹلی، مظفر آباد، احمد پر شرکیہ، مرید کے سیالکوٹ اور شکرگڑ میں حملے
02:15بہاولپر میں شہدہ کی تعداد تیرہ ہو گئی
02:18بچے اور خواتین بھی شامل
02:20احمد پر شرکیہ میں پانچ اور کوٹلی میں دو شہری شہید ہوئے
02:23احمد پر شرکیہ میں مسجد سبحان
02:25مظفر آباد میں مسجد بلال
02:27کوٹلی میں مسجد عباس
02:28اور مرید کے میں مسجد امم الاکرا کو نشانہ بنایا گیا
02:31مکانات بھی زد میں آئے
02:33دشمن نے بلہ اشتیال جاریت کی
02:41اپنی فضائی حدود سے بزدلانہ حملہ کیا
02:43مسلح فاج دشمن کی جاریت کا موت اور جواب دیا
02:46بھارتی تیاروں کو پاکستانی حدود میں نہیں آنے دیا گیا
02:50ڈی جی آئی ایس پی آ
02:51لیفٹرین جنرل احمد شریف چازری کی پریس کانفرنس
02:54سین این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
02:56کہ بھارتی حملے کے بعد دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ گئیں
03:00پاکستان کی سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا
03:03قومی سلامتی کے مشیر
03:05لیفٹرین جنرل آسی ملک اور امریکی وزیر خارجہ
03:08مارکو روپیو کے درمیان رابطہ
03:10پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر گفتگو
03:12پاکستان کے خلاف بھارتی جہریت افسوسناک ہے
03:22چین کا سخت ردیعمل
03:23چینی وزارت خارجہ نے کہا
03:25خطے میں بدلتی صورتحال پر سخت تشویش ہے
03:27پاکستان اور بھارت امن کو موقع دیں
03:29تحمل کا مظاہرہ کریں
03:31کشیدگی کو مزید ہوا دینے والے اقدامات سے گریز کیا جائے
03:34وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا
03:43سیاسی اور اسکری قیادت شرکت کرے گی
03:45شہباز شریف نے کہا
03:47مکار دشمن نے پاکستان کے چھے مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا
03:50پاکستان بھارت کی مسلط کردار جنگی عمل کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے
03:55اور بھرپور جواب دیا
03:57انڈیا کو اپنے مضموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے
04:00پاکستانی قوم اور افاج پاکستان دشمن سے نمٹنا با خوبی جانتے ہیں
04:05بھارت کو صفارتی محاصل پر بڑی ناکامی
04:13امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے بھارت کے حملے کو شرم ناک قرار دے دیا
04:17امریکی وزراء خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے
04:19پاکستان اور بھارت کی صورتحال کو مسلسل مونیٹر کر رہے ہیں
04:23پاک بھارت کی عادت کے ساتھ پرامن حل کے لیے رابطہ جاری رکھیں گے
04:27پاکستان اور بھارت کے کشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اظہار تشویش
04:32انتونیو گترس کا دونوں ملکوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ
04:36شہری علاقوں کو نشانہ بنانا پاکستان کی خودمختاری کی کھلی خلاف فرضی
04:46مسلح فاج مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار
04:50صدر مملکت عاصف علی زرداری کی بھارتی جاریحت کی شدید مزمات
04:53کہا بھارت سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے علاقے عام دعو پر لگا رہا ہے
04:58بزدلانہ اقدامات نے بھارتی فاشست حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا
05:02بزدلوں نے اپنے گھر سے نکلنے کی حمت نہیں کی
05:10اپنی فضائی حدود سے معصوم عوام پر حملہ کیا
05:13پاکستان نے بھرپور جواب دے کر بھارت کا ادھار فوری چکا دیا
05:17وزر دفاع خاجہ عاصف کی سما سے گفتگو کہا
05:20بھارت کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ غلط ہے
05:24نائے وزر آزم اسحاق دار نے کہا
05:26بھارت نے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ کیا
05:29بھارتی جہریت سے علاقہ یمن کو خطرہ لاحق ہو گیا
05:31اپنی سالمیت کا ہر طرح سے تحفظ کریں گے
05:35بھارت نے سٹینڈ آف ہتیاروں کا استعمال کیا
05:42جاریحت میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی شہادت ہوئی
05:45حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلی خلاف پرزی ہے
05:48دفتر خارجہ کا رد عمل
05:50کہا بھارت کی وجہ سے جہری ہتیاروں سے لیس ریاستے بڑے تنازع کے قریب پہنچ گئی
05:55پاکستان اپنی پسند کے وقت اور جگہ پر مناسب جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے
06:00حقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندو آسم افتخار نے سلامتی کانسل کو بھارتی جاریحت سے اگاہ کر دیا
06:06بھارتی جاریحت کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جائے گا
06:14بہادر افواج نے عزم و حوصلے کے ساتھ جواب دیا
06:17خودمختاری کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کریں گے
06:20بلاول بھٹو کی بھارت کے بزلانہ حملے کی مضمت
06:23وفاقی وزیر مواصلات عبدالعیم خان نے کہا
06:26بھارت کو جنگی جنون کا بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا
06:29پاک افواج ہر لمحہ وطن کی حفاظت کے لیے تیار ہے
06:33پاکستانی فضائی حدود سے تمام غیر ملکی ائرلائنز کا آپریشن روک دیا گیا
06:41اسلامباد، لاہور، فیصاباد، ملتان اور سیالکوٹ ائرپورٹس تمام پروازوں کے لیے بند
06:46وزیر علیہ پنجاب کا پورے صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان
06:49پنجاب کے تمام اسپطالوں میں امرجنسی نافذ
06:52ڈاکٹرز اور طبی عملے کی چھٹیا منسوخ
06:54تعلیمی ادارے بھی بند
06:56مریم نواز کا کہنا ہے کہ شروعات بھارت نے کی ختم ہم کریں گے
07:00UAE کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد کا پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار
07:10کہا دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں
07:12ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے علاقائی اور عالمی عمل کو خطرہ ہو
07:15سفارتکاری اور باتچیت سے ہی تنازع کو حل کریں
07:18ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان کا اسحاق دار سے ٹیلی فون اکرابتہ
07:26بھارتی بلا اشتیال جاری حد کے خلاف پاکستان سے اظہار ایک جہتی
07:30علاقہ اس سلامتی کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
07:33دونوں رہنماؤں میں کشیدہ صورتحال پر رابط بحال رکھنے پر اتفاق
07:37پاکستان کا بھرپور جواب
07:43مودی سرکار کے عسان خطا
07:44بھارتی حکام کے برطانیہ UAE، سعودی عرب اور امریکہ سے رابطے
07:48عالمی رہنماؤں کو صورتحال سے آگاہ کیا
07:51بھارتی حکام کا پاکستان سے کشیدگی ختم کرانے پر زور
07:55اور آزاد کشمیر تا گلگیت، کراچی تا خیبر، پاکستان زندہ باد کے ناروں کی گونج
08:19ملکہ بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ بھارتی جاریت کے خلاف پوری قوم متحد
08:24لاہور، بہاولپور، مرید کے اور ہیدر آباد سمیت کئی شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
08:29قومی ترانوں کی گونج، پاک فوج زندہ باد کے نارے
08:33جب تک یہ پاک آرمی ہے آپ ہمارا سر کا بال بھی نہیں ونگا کر سکتے
08:39ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے تیار ہیں
08:42انشاءاللہ بھارت کو ناکو چنیج بھوائیں گے
08:46خاص طور پر مودی کو یہ سبق سے مل جائے کہ آئندہ پاکستان کی طرف ملی آنکھ سے بھی نہیں
08:53موسیقی