Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00دوستو یہ نوجوان مکمل صفید راجنپوری بکری نہ صرف خوبصورتی میں بے مثال ہے بلکہ اپنے مالک سے گہری محبت کا مظاہرہ بھی کرتی ہے
00:08جیسے ہی مالک اسے بلاتا ہے وہ فوراً اس کے پاس دوڑی چلی آتی ہے جو اس کی فرمہ برداری اور انصیت کو ظاہر کرتی ہے
00:16لمبے کان چمکدار آنکھیں اور متوازن جسم اسے ایک شاخکار بناتے ہیں اس کا رویہ اور برطاؤ ہر دیکھنے والے کو متاثر کرتا ہے