Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
YouTuber Ducky Bhai granted protective bail in reckless driving case

Category

😹
Fun
Transcript
00:00گاڑی چلاتے وقت نیند میں نہیں تھا دورانے ڈرائیونگ خطرناک سٹنٹ کرنے کے کیس میں ڈکی بائی سے متعلق عدالت کا حکم
00:14لاہور ہائی کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمان علماروف ڈکی بائی کی خطرناک ڈرائیونگ سٹنٹ کیس میں زمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
00:29ڈکی بائی نے اپنے خلاف موٹروے پولیس کی جانب سے دو مقدمات دائر کیے جانے کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں درخوات زمانت دائر کی تھی جس پر سمات ہوئی
00:39جسٹس شہباس رزوی نے یوٹیوبر کی درخوات پر سمات کی عدالت نے ان کی درخوات منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا
00:47اور درخوات گزار کو حکم دیا کہ وہ آئندہ ماہ مائی میں اپنے خلاف ہونے والے ٹرائل میں عدالت میں پیش ہوں گے
00:53ڈکی بائی کے خلاف خطرناک سٹنٹ کرنے کے کیس کا ٹرائل پانچ مائی کو ہوگا جس میں یوٹیوبر پیش ہوں گے
00:59لاہور ہائی کورٹ کے جانب سے ریلیف ملنے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے خود پر لگائے گئے
01:05الزمات کو مسترد کیا اور دعویٰ کیا کہ وہ گاڑی چلاتے وقت نیند میں نہیں تھے
01:09ڈکی بائی کے مطابق ان پر لگایا گیا الزام بھی غلط ہے کہ وہ پاؤں سے گاڑی چلا رہے تھے
01:14انہوں نے سٹیرنگ پر نہیں بلکہ گاڑی کے ڈیش بورڈ پر پاؤں رکھے تھے
01:18ان کا کہنا تھا کہ یہ دعویٰ بھی غلط ہے کہ وہ گاڑی چلاتے وقت نیند میں تھے
01:22ان کی ایک آنکھ بانتی لیکن دوسری آنکھ سے وہ دیکھ رہے تھے
01:25انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس اپنے دعویٰ ثابت کرنے کے شواہد موجود ہیں
01:30اور وہ دعویٰ میں پیش کریں گے وہ میڈیا کے سامنے اپنے صفائیاں پیش کرنے نہیں آئے
01:35خیار رہے کہ چند روز قبل موٹروے پولیس نے ڈکی بائی کے خلاف دورانے ڈرائیونگ خطرناک سٹنٹ کرنے اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے دو مقدمات طائر کیے تھے
01:44ان پر الزام تھا کہ انہوں نے سٹیرنگ پر پاؤں رکھ کر گاڑی چلائی اور یہ کہ ان کی گاڑی دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے چل رہی تھی
01:52ان کے خلاف راولپنڈی کے تھانے چکری اور لکسیاں میں دو الگ الگ مقدمات طائر کیے گئے ہیں جس کے بعد اب انہوں نے گرفتاری سے بچنے کے لیے زمانت کروا لی

Recommended