Why GOD Created me without My Permission
Category
📚
LearningTranscript
00:00We have to ask Allah for the sake of God
00:05This question was given to him
00:08and then I have to answer it
00:10and then I have to answer it
00:12on YouTube, you can see
00:16Allah has my mercy on me
00:19and this title is also
00:22a question about Allah
00:25This is a difficult question.
00:27So this is logical answer.
00:31Quran, this answer is a good answer.
00:33This answer is a good answer.
00:35La yus'al amma yaf'al
00:37wa hum yus'alun.
00:39Allah کو کوئی پوچھ نہیں سکتا
00:40کہ Allah نے یہ کام کیوں کیا
00:42وہ ہر ایک کو پوچھ نہیں سکتا.
00:44کیونکہ وہ creator ہیں.
00:46Allah نے this question
00:46کو bannn کیا ہے.
00:50This question is a good answer.
00:51This question is a good answer.
00:53This question is a good answer.
00:53Now we have logic to do.
00:54Because it is a good answer.
00:57Allah's shukran.
00:58Why do I do this?
00:59This is why my brother,
01:01if you have a offer,
01:03before we leave it.
01:06That you have a 50-60 years of life
01:08in your life.
01:08Just a good answer.
01:10This is a good answer.
01:11This is a good answer.
01:13Rizk, halal, and haram.
01:14There is a good answer.
01:16There is a good answer.
01:17There is a good answer.
01:19Sex discipline.
01:21There is a good answer.
01:22There is a good answer.
01:23It is our kind of Fake Buddha.
01:23There is a good answer.
01:24We have a good answer.
01:25That we need to seize this?
01:25There is a good answer.
01:26We have a good answer.
01:29Then we do this.
01:38We have the ultimate power of demand.
01:39Because this opportunity,
01:39this is a good answer.
01:41If we have a good.
01:41It is a good answer.
01:43ڈالیل ہوتے ہو اور وہاں پہ سب سے آخر میں جو دوزق سے نکال کے جنت میں جانے والا جنتی ہے بخاری مسلم میں آیا اسے بھی اس پلینٹ ارتھ سے دس گناہ بڑی جنت دی جائے گی پلینٹ ارتھ جس کا صرف سرکنفرینسی چالیس ہزار کلومیٹر ہے
02:01یعنی آپ یہاں سے چلیں نا تو چالیس ہزار کلومیٹر کے بعد آپ واپس یہاں پہنچتے ہیں اس سے دس گناہ بڑی جنت سب سے چھوٹے جنتی کو ملے گی جس نے آخر میں جنت میں داخل ہونا ہے
02:14اپنا لاکھوں سال کا عذاب بگت کے اور جس نے بغیر سابق کتاب کے جنت میں جانا ہے یا جس کی نیکیاں اس کے گناہوں پر حاوی ہوں گی اس نے جانا ہے اس کی تو جنت کا کوئی میجن نہیں
02:27تو میرے خیال ہے دنیا میں کوئی انسان نہیں جو یافر قبول نہ کرے کیونکہ انسان کی دل میں جو اللہ نے شہوات کی اٹریکشن اور محبت رکھ دی ہے وہ اس کی متقاضی ہے
02:38کہ وہ اپنی اس ٹیسٹ کو ختم نہیں کرنا چاہتا
02:41کس کی خواہش ہے کہ وہ اچھا کھانا نہ کھائے اور ہمیشہ کھاتا رہے مرتے دم تک دنیا میں تو پاسیبل نہیں ہے کھانا پینے چھوٹ جاتا ہے
02:56بیماریاں ہو جائیں تو خریدنے کی قوت کے باوجود آپ کھا پینے سکتے
03:02دنیا میں عرب پتی لوگ ہیں جو نمک میں مرچ والا کھانا بھی نہیں کھا سکتے
03:09میدہ ایجاد نہیں دیتا
03:13اللہ نے سب کو بیلنس رکھا وایا
03:16کسی کو ایک معاملہ میں اوپر کیا تو دوسری طرح سے اس کی اواز نکال دیئے
03:19آپ کو میں پاکستان میں اس وقت
03:25امیر ترین لوگ کئی ایسے بتا سکتا ہوں جو پیمپر بانتے ہیں
03:29اور ان کی لوگ گاڑیوں کے اوپر ان کے جہازوں کے اوپر ان کی دولتوں پہ ان کے پلارٹس پہ رشت کر رہے ہوتے ہیں
03:37لیکن وہ اپنا پشاب نہیں ہو سکتے
03:39تو انسان کی کیا اوقات ہے
03:42لیکن آخرت میں کچھ نہیں ہے آخرت میں پشاب ہے ہی نہیں
03:46صحیح مسلم کا آپ جنت والا چپٹر پڑھ لیں
03:49اور مشکاہ شریف میں آپ کو تیسری جلد میں جنت سے متعلق ساری احادیث
03:54بخاری مسلم مدعوت ترمزی نسائب نے ماجہ باقی کتابوں سے ملے گی
03:59کہ جنت میں خوشبودہ ڈھکار آئے گی اور کھانا آزم
04:01پشاب کرنے کی جو تکلیف ہے نا
04:04یہ بھی نہیں انسان کو اٹھانی پڑے گی
04:06کیونکہ جنت میں تکلیفیں آئی نہیں ہیں
04:08اور جنت میں آپ کا پیٹ
04:12تب بھرنا نہ بھرنا یہ آپ کی مرضی سے ہے
04:15آپ لذت کے لیے کھائیں گے
04:18دنیا میں تو آپ لذت والی چیز تھوڑی دیر کھائیں
04:20تو پھر پیٹ جواب دے جاتا ہے
04:21نہیں
04:22جنت کی کسی نعمت کو فنا نہیں ہے
04:24عام توڑ کے کھائیں گے پھر عام دوبارہ ہو جائے گا
04:28اسی وقتی
04:29کسی چیز نے ختم نہیں ہونا
04:31اتنی بڑی بڑی میں اور سب سے بڑی بات
04:33جو اللہ کی کوالٹی ہے وہ کسی درجے میں
04:37اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو اس حوالے سے دے دے گا
04:39کہ اس کی خواہشات کی تکمیل ہوگی
04:41جنت میں جو خواہش کرے گا
04:43جو سوچے گا اس کے سامنے آ جائے گا
04:45یہ تو کوالٹی صرف اللہ کی ہے
04:47لیکن انسان کو اللہ تعالیٰ یہ کوالٹی وہاں پہ دے دے گا
04:52تو یہ کتنا سستا سودھا ہے
04:56چند سالوں کی زندگی دے کے
04:59ہمیشہ کی زندگی حاصل کر لینا
05:01نہ ختم ہونے والی
05:03تو اب مجھے بتائیں
05:06اس اللہ کا شکر ادا کرنے کا دل نہیں کرتا
05:08کہ جو اکیلہ تھا
05:10کسی کو نہ بھی پیدا کرتا
05:12اسے کو پوچھ نہیں سکتا تھا
05:14اس کا پہلا احسان کہ اس نے پیدا کیا
05:16اس کے بعد ایک آفر رکھی
05:18اتنی زبردست قسم کی آفر
05:22ہونا تو چاہیئے تھا
05:23ایک عرب سال کی زندگی کے لیے
05:25ایک کروڑ سال تو یہاں مشاکت کروائی جاتی دنیا میں
05:27لیکن اس نے چند سال کی مشاکت مانگی
05:30اور وہ بھی مشاکت نہیں ہے
05:31نارمل لائف ہے
05:33بس صرف لائف کا
05:36ڈسپلن ہے
05:37اور ہمیشہ کی زندگی دے دی
05:39تو جو اللہ
05:42اکیلہ ہونے کے باوجود اپنے ساتھ
05:45اتنے لوگوں کو
05:46آفر دے کہ آؤ میں تمہیں وہ
05:47کوالٹیز دوں گا جو میری
05:50کوالٹیز ہیں موت کسے نہیں آتی
05:52اللہ کو
05:54انسان کو بھی موت نہیں آئے گی
05:58دیکھیں نا یہ تھوڑی بات ہے
06:01دنیا میں موت آنی ہے نا
06:03جنت میں موت نہیں ہے
06:04صحیح بخاری میں حدیث ہے
06:05کہ
06:06موت کو مینڈے کی شکل میں
06:08لاکے
06:09جہنم اور جنت کے درمیان
06:11زبا کر دیے جائے گا
06:14اور ندا کی جائے گی
06:17جنتیوں مبارک ہو
06:18آج کے بعد تمہیں کبھی موت نہیں آئے گی
06:20بے فکر ہو کہ زندگی گزارو
06:22اور جہنمیوں کی حسنت میں اضافہ ہوگا
06:25کہ تمہیں بھی موت نہیں آئے گی
06:26تم بھی اس تکلیف میں زندگی گزارو
06:29اللہم لا تجعلنا منہم
06:31اللہم اجرنا من النار
06:34رب نصرف عنا عذاب جہنم
06:37ان عذابہا کان غراما
06:40آمین
06:40اللہ کی ذات کو جب آپ اس پہلو سے دیکھیں گے
06:50تو آپ کے اندر سے آپ کے ایک ایک
06:52ریشے سے اس کے لیے شکر کے جذبات
06:55ابریں گے
06:56ہم تو اپنے ساتھ اپنی
06:58اس دولت میں جو اللہ نے ہمیں دیا ہے
07:01کسی کو شریک کرنے کے لیے تیار نہیں ہے
07:03اور اللہ تعالی
07:05اپنی خدای صفات کے اندر
07:08آپ کو آپشن دے رہے ہیں
07:11کہ آپ کو بھی موت نہیں آئے گی
07:12آپ کو بھی ہر وہ چیز ملے گی
07:15جس کی آپ خواہش کریں گے
07:17جو آپ خواہش کریں گے وہ آپ کو ملے گا
07:21اور اللہ تعالی کسی نعمت سے
07:25لطفہ اندوز خود کوئی نہیں ہو رہا
07:26اللہ کھاتا ہے کیا
07:28اللہ کی کوئی بیوی ہے
07:30اللہ کے کوئی بچے ہیں
07:32یہ وہ ساری چیزیں جو
07:34ہمارے لیے اٹریکشن کا باعث ہیں
07:36اللہ
07:37کے لیے ان میں سے کوئی بھی چیز اٹریکشن کا باعث نہیں ہے
07:41سوائے ایک چیز
07:42اور وہ چیز یہ ہے
07:47حالانکہ اس معاملے میں بھی وہ غنی ہے
07:49لیکن یہ اس کی خواہش ہے
07:51کہ بندے انسان
07:53مخلوقات
07:54جن
07:55فرشتے
07:56اس کا شکر کریں
07:58اس کی عبادت کریں
08:00ٹوٹل اوبیڈینس کریں
08:01وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
08:05ہم نے جن اور انسانوں کو فقط اس لیے پیدا کیا
08:08کہ وہ
08:10ہماری عبادت کریں
08:12ہمیں مانے نہیں صرف عبادت کریں
08:14اور عبادت کہتے ہیں ٹوٹل اوبیڈینس
08:16تو اس لیے شکر ادا کریں جی