Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
ARY News 12 PM Headlines || 9th May 2025 - -

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
00:26تمام ڈرونز مسلسل ریڈار پر مونٹر کیے جا رہے تھے
00:29ہمارے ایئر ڈیفنس سسٹم میں اتنی صلاحیت ہے
00:32کہ چھوٹے ڈرونز بھی ٹریک کر لیتا ہے
00:33پاکستان کا دفاعی نظام اور ایئر ڈیفنس سسٹم
00:36دشمن کے حملوں کو مسلسل ناکام بنا رہا ہے
00:39ہیرو اپ ڈرون کی ٹریننگ
00:41ٹریکنگ سے واضح ہے
00:43پاکستان کا دفاعی ایئر ڈیفنس سسٹم انتہائی مضبوط ہے
00:46لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھرپور جوابی کا روائی
00:49پاک فوج نے بلا اشتیال فارنگ کرنے پر
00:51بھارتی پونچ کی کئی چیک پوسٹیں تباہ کر دی
00:54سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
00:55پوسٹوں کی تباہی سے بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا
00:59پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کا ہیڈکورٹرز تباہ کر دیا
01:02ہاجی پیر سیکٹر میں بھی پاک فوج کی موسط جوابی کا روائی
01:06بلا اشتیال فارنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیا
01:10ازاد کشمیر کے علاقے کوٹلی اور باغ میں بھارتی فوج کی وحشیانہ گولہ باری سے
01:15نو مولود بچی سمیت پانچ افراد شہید چودہ زخمی ہو گئے
01:18کوٹلی میں کمسن بچی سمیت چار افراد شہید بارہ زخمی ہوئے
01:22باغ آزاد کشمیر میں گھر پر گولہ گرنے سے نوجوان شہید دو بہنیں زخمی ہیں
01:27پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے
01:31صورتحال کا ذمہ دار بھارت ہے
01:33ہم ملکی سلامتی پر ہرگز آنچ نہیں آنے دیں گے
01:36وفاقی وزیر داخلہ محسن نکوی کی امریکہ کی قائم مقام سفیر سے
01:40اٹھالیس گھنٹوں میں دوسری ملاقات
01:42نیٹلی بیکر کو کشید کی صورتحال سے آگاہ کیا
01:45بھارت کی ڈرونز دہشت گردی پر بریفنگ دی
01:48محسن نکوی نے کہا بھارت نے عالمی قوانین پامال کر کے
01:51شہری آبادیوں کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی
01:54پاکستان نے موثر کاروائی کر کے درجنوں ڈرونز کو مار کر آئے
01:58امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے معاملے میں
02:01مداخلت نہ کرنے کا اعلان
02:02امریکی نائٹ سیدھ جیڈی وینس نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا
02:06اگر ان کے درمیان جنگ چھڑتی ہے تو وہ ہمارا معاملہ نہیں ہوگا
02:10ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے جس سے ہمیں فائدہ نہ ہو
02:13پھل حال ایسا کوئی بازے اشارہ نہیں کہ یہ تنازہ آٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے
02:18ترجمان امریکی میں حکمہ خارجہ ٹیمی بروز کہتی ہیں
02:21بھارت اور پاکستان سے کہا ہے مسلح تصادم بند کریں
02:24امریکی وزیر خارجہ مارکو رویو کی وزیراعظم شہباز شریف سے بات ہوئی ہے
02:29رویو نے بھارتی وزیر خارجہ سے بھی گفتگو کی
02:31دونوں سے علاقے میں کشیدگی میں کمی پر زور دیا
02:35اور تشدد کے خاتمے کا کہا
02:37پاکستان نے بھارت کو جواب دیا تو دنیا دیکھے
02:41بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی
02:44ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کے جھوٹے پروپوگنڈے کا قرارہ جواب
02:48کہا بھارت ڈراما کر رہا ہے کہ پندرہ جگہوں پر پاکستانی حملوں کو روکا
02:52خوشک زمین پر پڑے میزائل ثبوتوں کے طور پر دکھا رہا ہے
02:56فصل میں پڑے میزائل ہی دکھانے تھے تو آگ ہی لگا دیتے
02:59بھارت سنما سے نکل کر حقیقی دنیا میں کب آئے گا
03:03میرا سوال ہے کہ کیا بھارتی فوج اور حکومت اٹھارویں صدی میں جی رہی ہے
03:08ایسی کہانی گڑھی جس پر ہسی آ رہی ہے
03:10پتہ نہیں بھارت نے کہاں سے ایسی تصاویر اٹھا کر ڈراما شروع کر دیا ہے
03:14بھارت کا سسٹم اتنا ہی شاندار ہے تو اس کے پانچ تیارے کیسے گر گئے
03:19فرق صرف اتنا ہے
03:20پہلے بھارت کو اپنے تیاروں کا ملبا خود اٹھانا پڑا
03:23اور بھارتی ڈرونز کا ملبا ہم نے خود جمع کیا
03:26یہ فرق ایسا ہی ہے کہ پہلے ہم نے انہیں ادھر چائے پلائی تھی
03:30اب ان کو وہیں پر چائے پلائی
03:32وزیر خارجہ ایساق ڈار اور ایرانی ہمونسہ بابا سے راکچی میں ٹیلپون اکرابتہ
03:37پاک بھارت کا شیبگی کے بعد خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو
03:41نائب وزیر اعظم سے یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربرہ کا ٹیلپون
03:45جانی نقصان پر اظہار افسوس مسائل صفائت کاری سے حل کرنے پر زور
03:50ایساق ڈار نے کہا بھارتی حملوں نے خطے کے آمن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے
03:54اٹلی کے وزیر خارجہ کا ایساق ڈار کو ٹیلپون
03:57پاکستان میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
04:00نائب وزیر اعظم نے طالبی وزیر خارجہ کو بھارتی کھلی جارہیت سے اگہ کیا
04:05پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافے پر تشویش ہے
04:09وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ فون پر بات ہوئی
04:12ترک صدر رجب طیب وردوان نے ایکسپر پوسٹ میں لکھا
04:15پہل گام واقعے کی پاکستان کی جانب سے بیندلہ قوامی تحقیقات کرانے کی تجویز کو قابل ایک قدر سمجھتے ہیں
04:21بطور ذمہ دار ملک ہم ان لوگوں کے بجائے جو آگ پر تیل ڈال رہے ہیں
04:26ہر ممکم کوشش کر رہے ہیں کہ کشیدگی کم ہو اور مذاکرات کے راستے کھلے
04:31پاکستان نے ہندوستان میں پاکستانی حملوں کے الزامات مسترد کر دیئے
04:37ترجمہ دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:39حکومت پاکستان بھارتی میڈیا کے الزامات مسترد کرتی ہے
04:43بھارتی الزامات بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہیں
04:46پتھان کورٹ جیسل میر اور سری نگر پر حملے کا بے بنیاد الزام لگایا گیا
04:50بھارتی الزامات پروپاگینڈا مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے
04:56پاکستان بھارتی جاریت کے جواب میں دفاعی اقدامات کر رہا ہے
04:59بھارت کشیدگی بڑھا رہا ہے
05:01امریکہ میں پاکستانی سفیر رزوان سعید شیخ کہتے ہیں
05:04پاکستان کو حملوں کا جواب دینے کا حق حاصل ہے
05:07بھارت یہ توقع کر رہا تھا کہ ہم قربانی کی بھیڑ کی طرح بیٹھے رہیں گے
05:11پنجاب کو بھارت کے قبضے سے آزاد کرا کر ہی دم لیں گے
05:22سکرہنما گرپتون سنگھ پننو نے بھی بھارت کے خلاف اعلانے جنگ کر دیا
05:26کہتے ہیں بھارت کو جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں
05:29اس بار دشمن کا غرور خاک میں ملا دیں گے
05:32مقبوضہ جمع و کشمیر پر حملے کا بھارتی ڈراما کچھ ہی دیر میں بے نکاف
05:37گودی میڈیا نے اپنی ہی سرکار کی موک ڈرل کو پاکستان کا حملہ کرا کر دیں گیا
05:41اے آر وائی نیوز نے ثبوت کے ساتھ جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا
05:45بھارتی میڈیا نے افثانے گھنڈے میں ہالی ووڈز کو بھی مات دے دی
05:48کہا پاکستان کی چار ایف سولہ تیارے گرا دیئے
05:52کراچی اسلام آباد اور تشاور پر حملے کر دیئے
05:55دو بندرگاہوں کو تباہ کر دیا
05:57حقیقت بلکل برعکس
05:59کراچی پوچ پر معمول کے مطابق کام چلتا رہا
06:02راپ گئے تک مختلف شہروں میں چہل پہل اور رونکھیں اروج پر رہیں
06:05لوگ دھابوں کے ساتھ دھابوں پر چائے کی چسکی لیتے رہے
06:09بھارت خوف زدہ
06:11آئی پی ایل معطل کر دی
06:13بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے جانب سے
06:16آئی پی ایل معطلی کا جعلان کیا جائے گا
06:18غیر ملکی کرکٹرز نے اپنے اپنے ملک واپس جانے کا مطالبہ کر دیا
06:22گزشتہ روز دھرم شالہ میں میچ روک کر
06:25پاکستانی شاہینوں نے بھارت کا غرور خات میں ملا دیا
06:36وزیر اطلاعات اتا تارڑ کہتے ہیں
06:39ایل او سی پر بھارتی چیک پوسٹوں نے سفید جھنڈے لہرائے
06:42اتنی بڑی شرمندگی کو مٹانے کے لیے بھارت جھوٹ کا پلندہ دنیا بھر میں پھلا رہا ہے
06:47پاکستان اپنے تائین کردہ وقت اور جگہ پر بھرپور جواب دے گا
06:51وزیر دفاع قواجہ آسف کہتے ہیں
06:53سفارتی سیاسی بات نہ بنی تو بھارت کو بندوق سے جواب ملے گا
06:57بھارت کو یہاں روکنا ہوگا
06:59بھرپور جواب دینا پڑے گا
07:01بی ایل اے ٹی ٹی پی جیسی دہشتگر تنظیمیں بھارتی پروکسیز ہیں
07:05ملک بھر کے تمام اے پورٹ پر فضائی آپریشن بہار
07:10دوہا سے آنے والی غیر ملکی ائر لائن کی کراچی ائر پورٹ پر لانڈنگ
07:13پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پرواز روانہ
07:16نجی ائر لائن کی اسلام آباد اور لاہور کی پرواز روانہ ہوئیں
07:19ائر اربیا، فلائر دوبائی اور ٹرکش ائر لائن نے تحال پرواز بحال نہیں کی
07:25پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پی اے سیل کے بکیا میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ
07:30کراچی کنگز اور پشاور ظلمی کے میچ کو ری شیڈول کیا جائے گا
07:34دیگر میچوں کی تاریخ بھی تبدیل ہوگی
07:36چیئرمن پی سی بی محسن نکوی کہتے ہیں
07:39بھارت نے راولپنڈی سٹیڈین کو نشانہ بنانے کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ خطرناک اقدام کیا
07:44ملکی و غیر ملکی مہمانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے میچز یو اے ای منتقل کر رہے تھے
07:49پروپوگینڈا بے نقاب ہونے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس بھی بھارتی جارہیت کی زدنے آ گیا
07:55ست چھپانے کے لیے موڈی حکومت نے ایکس کو آٹھ ہزار سے زائد اکاؤنٹ بن کرنے کا کہہ دیا
08:00جن اکاؤنٹ کرنے کا کہہ ان میں بین الاقوامی میڈیا مختلف اداروں کی اکاؤنٹ اور سوشل میڈیا ایکٹیوست کی اکاؤنٹ بھی شامل ہیں
08:08پاک بھارت کشیدگی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے
08:12برطانوی ہاؤس آف لوتز کے رکن قربان حسین کہتے ہیں
08:15ہمیں نہ صرف پہل گام واقعے میں مرنے والوں پر افسوس ہے
08:18بلکہ مقبوطہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کے شہید ہونے کا بھی دکھ ہے
08:23دونوں ملکوں کے درمیان جن نہیں ہونے چاہیے
08:26مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حیل کیا جانا چاہیے
08:31پاک فوج سے ایک جہتی کے لیے آج ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی
08:36سربراہ جیو آئے پہ مولانا فضل رحمان کہتے ہیں
08:38یوم جمعہ کو یوم دفاع وطن کے طور پر منایا جائے
08:42نشمن کو بھرپور جواب دینے پر مسئلہ فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
08:46جماعت اسلامی کا آج یوم عزم منانے کا اعلان
08:49امیر جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کہتے ہیں
08:52بھارت کو جواب دینا پاکستان کا استحقاق ہے
08:55معصوم اور نہتے پاکستانیوں کی شہادتوں کا بدلہ تاہیے
08:59پاکستان کی ہندو اور سکھ برادری کا پاک فوج سے اظہاری اججہتی
09:03مٹھی میں ہندو برادری کے سیکھڑوں افراد پاک فوج سے اظہاری اججہتی کرنے نکل آئے
09:08مظاہرین نے بھارتی جارہیت کے خلاف نعرے لگائے
09:11اور نرندر موڈی کا پتلا بھی نظر آتش کیا
09:13پاکستان کی سکھ برادری کا بھی موڈی کو قرارہ جواب
09:17کہا گرو نانا کی پاک دھرتی سے ہمیں بہت پیار ہے
09:20ہم مسلح فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
09:23وقت آنے پر اپنی افواج کے ساتھ مل کر بھارتی جارہیت کا موڈ توڑ جواب دیں گے
09:28سن کے زلہ سجاول میں تیل اور گیس کے زخائر دریافت
09:33لور گورو فارمیشن میں سوہو ون ویل سے تیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت
09:38ترجمان ماری انرجیز کا کہنا ہے
09:40دریافت کے باعث مقامی وسائل سے گیس کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملیں گے
09:45پاکستان کو دو اشاریہ تین ارب ڈالر کرز کی نئی قسط کی فراہنی کے لیے
09:51آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹیف ووٹ کا اجلاس آج ہوگا
09:53ذرائع کے مطابق اجلاس میں فنڈز کی توصیح شدہ سہولت پروگرام کی
09:57ایک ارب ڈالر کرز کی منظوری مل سکتی ہے
09:59وزارت نے خزانہ کے ذرائع کے مطابق روہ مالی سال
10:02آئی ایم ایف کرز پروگرام کے تمام اہداف حاصل کیے
10:05وزیر اعلیٰ خیبر پختون کو علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی پرول پر
10:10رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کوٹ سے رجوع کر لیا
10:13علی امین گنڈاپور کہتے ہیں اس وقت بانی کی سیکیورٹی ضروری ہے
10:17موڈی جیسے شخص سے کچھ بھی امید کی جا سکتی ہے
10:20ہی بھی موٹروے اور ملتان روڈ پر فصلوں کی باقیات کو جلایا جا رہا ہے
10:24ادارہ محولیات کا حفظ نے بڑی فورس تو بنا لی
10:27لیکن وہ فورس کہاں کھڑی کی
10:29ملتان اور موٹروے کے ہاتھ سپاٹ ایڈیاز پر انہیں کھڑا کیا جا
10:32لاہور ہائی کوٹ کے سموک خدار اکیس میرے ماکس
10:35کہا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر کابو نہیں پایا جا رہا
10:38پنجاب اور خیبر پختون کو کے مختلف علاقوں میں بارش
10:42سرائیالم گیر ادھ شریف میں بارش سے موسم خوشکوار ہو گیا
10:45ویہاری میں آندھی کے باعث کئی درخت گر گئے
10:47ملسی میں دیوار گرنے سے لڑکا جا محق
10:50خیبر میں بارش کے بعد آبی ریلہ مسجد میں داخل
10:53لکھی مروت میں جالہ باری اور بارش سے گرمی کا زور ٹھوٹ گیا
10:56ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز آندھی اور بارش سے نشیبی علاقے زیریاب
11:00تیرانچی میں آج موسم گرم اور مرتوب رہنے کا امکان ہے
11:03زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 دگری سینٹی گریڈ رکورٹ کیا جا سکتا ہے
11:08جنگ کوئی مزات نہیں
11:26صرف وہی لوگ اس کا درد سمجھتے ہیں جو کسی قریبی کو بھو چکے ہو
11:30معروف پاکستانی اداکارہ زارہ نور عباسی بھارتی میڈیا پر برس پڑی
11:34کہا آپ خوش ہو رہے ہیں کہ ہم نے جنگ شروع کر دی
11:37مگر جنگ میں جن کی جانے جاتی ہیں ان کی مائیں ان کی بیویوں اور بچوں کو اس کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے
11:43تکلیف انہی کو ہوتی ہے جن کے پیارے دنیا سے چلے جاتے ہیں
11:47معروف اداکار عمران عباس کا ملی نغمہ گا کر بطن کے محافظوں کو خراج تحصیح
11:52اور کارڈنل روبرٹ فری ووست کاثلک مسیحیوں کے پہلے امریکی پوپ منتخب
11:57انہیں لیو چہار دہم کا خطاب دیا گیا ہے
12:00ویٹیکن کے سسٹین چاپل کی چرمنی سے سفید ہواں بلند ہونے پر
12:04سینٹ پیٹر سکوار پر جمع عقیدت مندوں میں خوشی کی لہر دور گئی
12:08انہتر سال کے نومنتخب پوپ کا تعلق امریکی شہر شگاگو سے ہے

Recommended