Category
📚
LearningTranscript
00:00نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صحیح بخاری کی آخری حدیث
00:04دو کلمات زبان پہ بہت ہلکے
00:08ترازو میں بہت بھاری
00:10اور رحمان کو بہت محبوب
00:13ایک سبحان اللہ و بحمدی
00:16دوسرا سبحان اللہ العظیم
00:19یہ آپ نے اگر جوانی میں اپنے آپ کو ذکر کا عادی بنا دیا
00:23بڑھاپا بڑا اچھا گزرے گا