Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Follow me YouTube

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈیٹیل گفتگو کی
00:30تو مشکت میں اضافہ ہو جاتا ہے
00:31اور وقت کے ساتھ ساتھ انسان پہ برا وقت ہی آتا ہے
00:37اچھا وقت نہیں آتا
00:38انسان کی مصرفیات بڑھ جاتی ہے
00:41انسان کی تگہ دو بڑھ جاتی ہے
00:44اولاد کی تربیت کا معاملہ
00:46ان کے رزق کا بندوبست کرنا
00:47ظاہر ہے اللہ نے اس باپ کے ساتھ چیزوں کو جوڑا وے
00:49تو پوری زندگی انسان مشکت کاٹتا رہتا ہے
00:53لیکن کامیاب ہیں وہ لوگ جن کی یہ مشکت
00:58اللہ کے لیے ہوتی ہے
01:00چاہے وہ اپنے بیوی بچوں کے لیے بھی کر رہے ہیں
01:02لیکن خدا ٹاپ پرارٹی رہے
01:04اللہ کو ترجیح اول مانے
01:06جیسے ہی اللہ کے حوالے سے ترجیح ہٹ گئی
01:10تو آپ کی بڑی سی بڑی نیکی بھی زیرو سے منٹیپلائی ہو جائے گی
01:12ایک شخص رزق حلال کمار ہے
01:15اس کے لیے نیکی ہے
01:16لیکن اگر اس کی وجہ سے وہ نمازیں چھوڑ رہے ہیں
01:19روزیں چھوڑ رہے ہیں
01:20اللہ کے احکامات کو پامال کر رہے ہیں
01:22تو یہ اس کی نیکی پھر کس کام کی ہے
01:24وہ تو پھر کئی اور لوگ بھی کر رہے ہیں
01:26کیا دنیا میں لاکھوں غیر مسلم ایسے نہیں ہیں
01:30جو حلال کمارے ہیں
01:31بڑے بڑے اپرائٹ قسم کے لوگ ہیں
01:34اس لانکہ آپ کو مسلمانوں میں دکھانے مشکل ہو جاتے ہیں
01:37لیکن
01:39جب تک خدا کے ساتھ کمیٹمنٹ نہیں ہوگی
01:42آپ کی نیکیوں کا آپ کو فائدہ نہیں ہوگا
01:44تو انسان کو مشکت میں اللہ نے پیدا کیے
01:48ماں کو بھی مشکت اٹھانی پڑتی ہے
01:51باپ کو بھی اٹھانی پڑتی ہے
01:53اور انسان جب انہی بچپن میں
01:55تو اس کی بڑی بادشاہ والی زندگی ہوتی ہے
01:58جوجو جوانی میں قدم رکھتا ہے
01:59اس کی مشکت کا دور شروع ہو جاتا ہے
02:01حتیٰ کہ انسان اس زندگی سے فارغ ہو جاتا ہے
02:04اتنی تکلیفیں اٹھانے کے بعد
02:06ابھی آخرت کی تکلیفیں باقی ہیں
02:09اگر کسی نے دنیا میں
02:11اللہ کی مرضی کی زندگی گزاری
02:13تو اس کی یہ مشکت عارضی ہے
02:15ہمیشہ کی کامیابی ہیں
02:16اس کا مقدر ہیں
02:17اور اگر کسی نے دنیا
02:20اپنی مرضی کی گزاری
02:21تو یہاں پہ کتنی عاشی کر لے گا وہ
02:24الٹیمیٹلی مر کے
02:26ہمیشہ کی زندگی میں
02:28اللہ تعالیٰ کے حضور
02:30اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا
02:31اور ہمیشہ کی
02:32مشکتیں
02:34ذلت اور عذاب
02:35اس کا مقدر ہونے والی ہیں
02:36تو انسان کی کوشش ہوتی ہے
02:40اب وہ کوشش اگر
02:42پوزیٹیو ہے
02:43ریزلٹ پوزیٹیو نکلے گا
02:44نیگٹیو ہے تو نیگٹیو نکلے گا
02:46اسی کا ذکر اب آگے آ رہا ہے
02:48کیا انسان یہ گمان کرتا ہے
02:54کہ اس پر کسی کا بس نہیں چلے گا
02:56یعنی وہ اگر دنیا
02:58اپنی مرضی کی گزار ہے
02:59تو وہ یہ سمجھ رہے ہیں
02:59آخرت بھی اپنی مرضی کی گزارے گا
03:01نا
03:02ایسا نہیں ہوگا
03:04بڑے فخر سے کہتا ہے
03:10کہ میں نے تو بڑا مال خرچ کیا ہے
03:13اسپیسیفکلی تو
03:14اشارہ ہے مشرقین عرب کے
03:16ان امیر لوگوں کی طرف
03:18جن کا ذکر قرآن پاک میں
03:21کئی جگہ آیا ہے
03:21کہ وہ بڑا فخر کرتے تھے
03:22کہ ہم حرم مکہ کی
03:24جو خدمت ہے وہ ہمارے ذمہ ہیں
03:26ہم یہاں پہ
03:27حاجیوں کے اوپر
03:28جو ہے وہ
03:28خرچہ بھی کرتے ہیں
03:30اللہ کی راہ میں لٹاتے ہیں
03:31اللہ تعلماتا ہے
03:31این عمال کا فائدہ نہیں ہے
03:33جب تک تم اللہ کی توحید
03:35اور اس کے نبی علیہ السلام کی
03:37رسالت پر ایمان نہیں لاؤگے
03:38شرق سے کنارہ کشی اختیار نہیں کروگے
03:40تو یہ
03:41حاجیوں کے اوپر
03:42کھانا پینے کے اوپر
03:43پیسے صرف کرنا
03:44یہ بال جو تم لگا رہے
03:45اور بڑی اکڑ رہے ہو
03:46کہ اللہ کے حضور
03:47اس کا کوئی عجر ملے گا
03:48کوئی عجر نہیں ہے اس کے
03:50کیا وہ خیال کرتا ہے
03:55کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا
03:56اس کو نہیں پتا یہ
03:58تم لوگ کس لئے کر رہے ہو
03:59وہ کرتے تھے صرف اپنی امارت
04:01کو جتانے کے لیے
04:01ریاکاری کے لیے
04:04لوگوں پہ اپنی
04:07جو
04:08دولت ہے
04:09اس کا روب ڈالنے کے لیے
04:10جس طرح آج کل بھی آپ دیکھتے ہیں
04:12لوگ مساجد کے اندر
04:14وضو خانے بنواتے ہیں
04:17ٹائلٹس بنواتے ہیں
04:18کالین ڈلوا لیتے ہیں
04:19تو بقاعدہ وہ
04:20کئی جگہ پہ تو دیکھا گیا
04:22نیم پلیٹ لکھوا دیتے ہیں
04:23کہ وضو خانہ فلان کے لیے
04:25ہوئے فلان کے سالے ثواب کے لیے
04:26بھئی اگر سالے ثواب کے لیے بھی ہے
04:29تو اللہ کو تو پتہ ہے نا
04:30آپ کے لکھنے کا تو
04:32اللہ محتاج نہیں ہے
04:33نیکیوں کو تو چھپانا چاہیے
04:35یہ خطر ہے کہ آپ
04:35کی نیکیاں برباد ہو جائیں
04:37اور کئی لوگ تو
04:39جو ہیں وہ حرام کے مال سے
04:40جو ہے اس طرح کے معاملات
04:41چل رہے ہوتے ہیں ہم کے
04:42اور وہ یہ سمجھتے ہیں
04:45کہ ہم اللہ کی رام میں
04:46تھوڑا سا پیسہ خیرات کر کے
04:48اپنے باقی کے مال کو
04:49حلال کر لیں گے
04:50ایسا نہیں ہوگا
04:51اللہ تعالیٰ بہت غیرت مند ہے
04:53صحیح مسلم میدیس ہے
04:55قیامت والے دن
04:56ایک سخی کو
04:57ایک شہید کو
04:58اور ایک کاری کو بلایا جائے گا
05:00اللہ تعالیٰ
05:01شہید سے پوچھے گا
05:04تجھے میں نے اتنی صحت دی
05:06given circumstances
05:08تیرے لیے favorable کیے
05:10تُو نے اس کے بدلے میں
05:10میرے لیے کیا کیا ہے
05:12اوکے گئے
05:14یا اللہ میں نے جان دے دی
05:15اور کیا کرتا
05:16سب سے بڑی قربانی یہی ہو سکتا
05:18اللہ فرمائے گا
05:20تُو نے جان اس لیے دی
05:21تاکہ لوگ تجھے کہیں
05:22بڑا بہادر ہیں
05:22تو تجھے دنیا میں
05:24لوگوں نے بڑی تعریف کی تیری
05:26تجھے دنیا میں
05:27عجر مل چکا ہے
05:28اس ریاکاری کا
05:29اونہ مو کر کے
05:30دوزرخ میں ڈال دیے جائے گا
05:32اللہم اجغنا من النار
05:37آمین
05:38سخی سے اللہ پوچھے گا
05:40تجھے اتنا مال دیا تھا
05:42تُو نے میرے لیے کیا کیا ہے
05:46تیرے علم میں
05:49حتیٰ کہ میں نے مسجدوں میں
05:52نیم پلیٹ بھی اپنے نام کی لگوائی ہے
05:53تجھے نظر نہیں آتی ہو پلیٹیں
05:55یہ میں کہہ رہا ہوں
05:56اس کی ایکسپلینیشن میں
05:56اللہ فرمائے گا
05:59تُو نے اس لیے سب کچھ کیا
06:00تاکہ لوگ کے بڑا سخی ہے
06:02تو دنیا میں تیری بڑی تعریف ہوئی ہے
06:04آج بھی آپ دیکھ لیں
06:05میں نام لیے بغیر کہتا ہوں
06:06لاکھوں کے دسترخان
06:08اوزانہ کے چلا رہے ہیں
06:09حرام کے مال کے اوپر
06:10اور لوگ ان کی بڑی تعریف بھی کرتے ہیں
06:12دیکھیں انہی چلے جو کچھ بھی ہے
06:14غریبوں کو کھلا بھی تو رہا ہے نا
06:16یہ کریٹیری دنیا میں ٹھیک ہے
06:19یہ فرزانہ ڈاکو والا معاملہ
06:22جو ہے نا
06:22وہ کہ بھی ایک ڈاکو
06:24وہ امیروں سے لوٹ کے
06:25غریبوں کی مدد کرتا تھا
06:26یہ فلموں میں اچھا ہے
06:28اللہ تعالیٰ کے لیے نہیں ہے
06:29اللہ تو ایک
06:30کسی بھی کرٹیکل ریزن کی وجہ سے
06:33زیرو سے ملٹی پلائی کر دیتا ہے سب کچھ
06:35بے پرواہ ہے نا
06:36سر آپ اپنی داڑی پگڑی نمازوں سے
06:39اور بڑے بڑے دسترخانوں سے
06:41عوام کو دھوکہ دے سکتے ہیں
06:43اللہ کو نہیں
06:43صحیح مسلم میں عدیث ہے
06:45اللہ تعالیٰ تمہارے
06:47شکلوں اور تمہارے مال کو نہیں دیکھتا
06:50دلوں اور عمال کو دیکھتا ہے
06:52شکل بھی نہیں دیکھنی
06:55اور مال بھی نہیں دیکھنی
06:58آپ لوگ کیا دیکھ رہے ہوتے ہیں
06:59بڑا نورانی چاہ رہے ہیں
07:01اللہ کا کتنا کرم ہے
07:04اس پہ کتنی دولت ہے
07:05اور اللہ کا فرمہ رہا ہے
07:07دل اور عمال
07:07حتیٰ کہ صحیح بخاری میں آتا ہے
07:09اور اس کا ذکر اشارتاً
07:12سورہ تعویٰ میں بھی آیا ہے
07:13جب نبیل اسلام نے اپیل کی نا
07:16غزوہ طبوک کے موقع پر
07:18رومان اپائر سے لڑنا تھا
07:20سب سے بڑی سوپر پاور
07:21تو چندے کی اپیل کی
07:23تو ایک صحابی نے
07:24پوری رات ایک یہودی کی
07:27یعنی مزدوری کرنے کے بعد
07:30اس کو ایک مٹھی جو ہے نا
07:32وہ خجوریں ملی
07:33معافضے کے طور پر
07:35بارٹر سسٹم تھا نا
07:37ضروری نہیں کرنسی ملتی تھی
07:38خجوریں مل جاتی تھی
07:40جوہ کے دانے مل جاتے تھے
07:42گندوں مل جاتی تھی
07:43اور وہ
07:47ایک مٹھی خجور لاکر
07:49نبیل اسلام کے پاس پیش کرتا ہے
07:50کہ میری طرف سے یہ
07:51جہاد کے لئے قبول کریں
07:53وہاں پہ منافقین ہوتے ہیں
07:55جو اوپر سے مسلمان ہیں
07:56واپس میں ایک دوسرے سے
07:57ٹھٹا مزاگ کرتے ہیں
07:58کہ یہ دیکھو
07:59ایک مٹھی خجور سے
08:00کیا پرک پڑنا ہے
08:01اور نبیل اسلام
08:04اتنے خوش ہوتے ہیں
08:05کہ آپ علیہ السلام
08:05ان خجوروں کو
08:06وہ جو جتنا مال ہے
08:08اس کے اوپر یوں بکھیڑتے ہیں
08:09اور فرماتے ہیں
08:10یہ سب پہ بھاری ہے
08:11پیچھے اخلاص ہے نا
08:13اس لئے دیکھیں
08:15نیکیاں قیامت والے دن
08:17گینی نہیں جانی
08:17تولی جانی ہے
08:18مکہ کے اندر
08:20رہنے والا شخص
08:22جو روزانہ پانچ وقت
08:23نماز حرم میں پڑتا ہے
08:24ہزاروں لاکھوں
08:26نمازوں کا سواب کماتا ہے
08:27این ممکن ہے
08:29کہ اس کی لاکھوں نمازیں
08:30ایک وہ شخص
08:33جو سڑک کے کنارے
08:34مزدوری کرتا ہے
08:35وہ مسجد تک بھی جانے میں
08:37اس کو تردد ہے
08:37اور وہی پہ
08:38اپنے کپڑے ڈال کے
08:39جون جولائی کی تبتی
08:41دوپیر کے اندر
08:42سڑک کے کنارے
08:43کسی درخت کی چھاؤں میں
08:44صرف فرض ہی ادا کر لیتا ہے
08:46اس کی ایک نمازے زور
08:48ہو سکتا ہے
08:48اس کی ہزاروں نمازے زور
08:49جو حرم میں ہے
08:50اس سے بڑھ کر ہو
08:51کیونکہ اللہ نے
08:52نقیہ تولیم ہے
08:53گیننی نہیں ہے
08:55اگر کسی کے پاس
08:58پانچ نوٹ
08:59دس دس روپے کے ہوں
09:01اور ایک نوٹ
09:02پانچ ہزار روپے کا ہو
09:03تو ورث کس کی زیادہ ہے
09:05پانچ ہزار کی
09:07اگرچہ نوٹ وہ ایک ہے
09:09لیکن اس کی
09:10ویلیو زیادہ ہے
09:11اسی طریقے سے
09:15اگرچہ حرم میں
09:17نیکیاں زیادہ ہیں
09:19لیکن ان کی ویلیو ورث
09:20اسی کو وہ
09:23کہا جاتا ہے نا
09:24کہ
09:24اللہ تعالیٰ
09:25کوالٹی دیکھتا ہے
09:26کوانٹٹی نہیں دیکھتا
09:27کوالٹی اس کی زیادہ ہے
09:30اس کو جو اللہ نے
09:31حالات و واقعات دیئے تھے
09:32اس میں بیسٹ وہی پرفارم کر سکتا تھا
09:34تو قیامت والے دن
09:38نیکیاں تولی جائیں گی
09:39گینی نہیں جائیں گی
09:41اور پھر اس میں آتا ہے
09:44کہ تیسرا کاری بلایا جائے گا
09:45عالم
09:46قرآن کا حافظ
09:47صحیح مسلم کے الفاظ ہے
09:48آہا بھئی
09:49قرآن کا علم دیا تھا
09:51کیا کیا
09:51کہے گا
09:52یا اللہ میں نے تو
09:53اتنے لوگوں کو
09:54تقریریں کی
09:55اتنے واز کیے
09:56اتنے درسے قرآن دیئے
09:59یہ یہ کرتا رہا
10:00اللہ نے حرمایا
10:01وہ اس لیے
10:02کرتا رہا
10:04کہ لوگ تیری بڑی تعریف کریں
10:05کہ تُو بڑا علامہ ہے
10:06تو دنیا میں تیری تعریف ہوئی ہے
10:09اتنے بڑے بڑے استحار
10:10تیرے نام کے نہیں چھپتے تھے
10:11جس کے آگے پیچھے
10:12اتنی لمبی لمبی
10:13دمیں لگی ہوئی ہوتی تھی
10:14تو تجھے دنیا میں حجر مل چکا ہے
10:16اس کو بھی ہوندہ مو کر کے دوزہ
10:18تو ریاکاری
10:20کے ساتھ
10:21عمال ایکسیپٹیبل نہیں ہے
10:23کیا اس نے یہ
10:27خیال کیا
10:29کہ اسے کوئی دیکھ نہیں رہا
10:31کیا ہم نے
10:35ان کے لئے دو آنکھیں نہیں بنائی
10:38اب یہ اللہ تعالی انسانوں کو مخاطب کر رہا ہے
10:41کہ جو میں نے تمہیں نعمتیں دی ہیں
10:43ان پر غور و تفکر کرو
10:44اور پھر اس کا تقاضہ کیا ہے
10:46وہ بھی آگے بیان ہوگا
10:47ہم سب جتنے
10:50ہنڈرڈ پرس یہاں لوگ بیٹھے ہیں
10:51یا ہزاروں لوگ جو ویڈیو میں دیکھیں گے
10:53پوری دنیا کے انسان
10:55اپنے آپ کو سامنے رکھیں
10:56اللہ تعالی آپ سے مخاطب ہے
10:57کیا میں نے تم لوگوں کو آنکھیں نہیں دیں
11:02اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے
11:09اس کے اندر قیامت مضمئر ہے
11:12میرے بھائی یہ زبان اور ہونٹ نہ ہو
11:14تو بچہ بڑا ہی نہیں ہو سکتا
11:15اور جو ساتھ جبلی ہدایت اللہ نے دی ہے
11:21اسے پتہ ہے کہ میں نے دودھ کیسے پینے
11:23بچے کو سکھانا نہیں پڑتا
11:25وہ اپنی جبلی ہدایت
11:27نیچرل انسٹنکٹ جسے کہتے ہیں
11:29جیسا کہ ایک بکری کی نیچرل انسٹنکٹ ہے
11:33کہ وہ گوشت کی طرف دیکھے گی بھی نہیں
11:34اور گھاس کھائے گی
11:36اور شیر جو ہے وہ گھاس
11:38اس کے ساتھ نے تازہ گھاس کیا
11:39تازہ سبزییں بھی لا کے رکھیں
11:41وہ اس کی طرف موہ بھی نہیں مارے گا
11:42گوشت کھائے گا
11:43اس طرح کی اللہ تعالی نے
11:45ہر انسان کو بھی ایک انسٹنکٹ دی ہے
11:47جس کی وجہ سے وہ
11:49بچپن ہی سے ان چیزوں کی طرف مائل ہو جاتا ہے
11:53ہونٹ اور زبان چوسنے کے لیے
11:56وَحَدَئِنَا هُنَّ جِدَئِنَ
11:59اور ہم نے اس کو دو راہیں دکھا دیں
12:02دو گھاٹیاں دکھا دیں
12:04ایک ماں نے اس کا یہ بھی کیا گیا
12:06ان دو گھاٹیوں سے مراد
12:08اس بچے کے لیے
12:10جو ماں کے دودھ پینے کی جگہ ہے
12:14وہ مراد لی گئی ہے
12:15کیونکہ ہونٹوں کا ساتھ ذکر ہے
12:18اور زبان کا ذکر ہے
12:19اور اس کے بعد اس کو جبلی ہدایت بھی دیئے
12:21یہاں سے
12:21تجھے دودھ بھی لے گا
12:23اور ایک اس کا اب مانہ یہ کیا گیا ہے
12:28کہ ان گھاٹیوں سے مراد یہ ہے
12:30کہ اسے بتا دیا گیا ہے
12:31کہ یہ حق کا راستہ ہے
12:34اس کا انجام جنت ہے
12:36اور یہ برائی کا راستہ ہے
12:38اس کا انجام جہنم ہے
12:40ہم نے ہدایت کا راستہ دکھا دیا ہے
12:47چاہے شکر گزاری کی روش اختیار کرو
12:49خواہ نہ شکری کی
12:50پھر وہ داخل ہی نہیں ہوا
12:58اس گھاٹی کے اندر جو
13:01اللہ کی ریکوائرمنٹ تھی
13:02کہ کون سی گھاٹی اختیار کرنے والی تھی
13:04اور تمہیں کیا پتا ہم کس گھاٹی کا ذکر کر رہے ہیں
13:10حق کو رقبہ
13:11وہ گھاٹی ہے
13:13غلاموں کی گردن کو چھوڑانا
13:15میں اکثر کہتا ہوں
13:17کہ یہ جو مال خرج کرنا ہے نا
13:19یہ اللہ تعالیٰ کو اتنا محبوب ہے
13:21کہ قرآن حکیم میں
13:23نماز کے پہلل
13:25ہمیشہ
13:27اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کا ذکر آیا ہے
13:29اور یہاں پہ تو دیکھیں
13:32اس سے ہٹ کے نماز کا کہیں ذکر ہی نہیں
13:33اللہ کی راہ میں خرج کرنے
13:35غلاموں کو ازاد کروانا
13:37غلامی کا دور تھا
13:38آج اس کی مارڈن فارم یہ ہے
13:40کہ کوئی مقروض ہے
13:41اور آپ کو اللہ نے رکم دی ہے
13:43تو آپ اس مقروض کو
13:44اس قرضے سے نجات دلا سکتے ہیں
13:46یا بھوک والے دن
13:52کہت کے عالم میں
13:54کسی بھوکے کو کھانا کھلانا
13:57یہ ہے وہ گھاٹی جو تمہیں عبور کرنی ہے
14:02یعنی جیب ڈیلی کرنی ہے اللہ کے لیے
14:04اللہ کے لیے جیب وہی ڈیلی کرے گا
14:07جس کی یہ عقیدت ہوگی
14:10اللہ کے ساتھ
14:11اور یہ عقیدہ وابستہ ہوگا
14:12کہ میں جو مال اللہ کی راہ میں خرج کر رہا ہوں
14:14ultimately
14:15اس کا بدلہ مجھے اللہ تعالی نے
14:17on the day of judgment
14:19قیامت کے دن دین ہے
14:20دنیا میں تو
14:23اگر آپ سے گورنمنٹ کہے
14:24کہ آج دس روپے خرج کرو
14:25ہفتے بعد ایک لاکھ روپے لے لینا
14:27تو سب لوگ کہیں گے
14:28ہمارے پاس تو کافی پڑے ہیں
14:30گھاریے بھی لے لیں
14:31اور لاکھ کے ساتھ
14:32ڈبل شاہ کے کئی واقعات
14:34آپ کے ملک میں نہیں آتے
14:35اور اللہ کیا فرما رہا ہے
14:37سورہ البقرہ میں
14:39سات سو گناہ تک کر کے لٹاؤں گا
14:41سات سو گناہ
14:44اور یہ فرما ہے
14:44جس کے لیے چاہوں گا
14:45اس سے بھی زیادہ
14:46اس کے لیے لٹا دوں گا
14:47اتنا بڑا پروفٹ
14:50تو کوئی بھی نہیں دیتا
14:51اور اس دن جس دن
14:54کی کرنسی صرف نیکی ہے
14:56قیامت کے دن
14:57قرآن حکیم میں
14:59کئی جگہ آیا ہے نا
14:59اگر کسی شخص کو
15:01یہ اختیار دیا جائے
15:03کہ اس زمین
15:04اور اس کے مثل
15:04اور سونا
15:05پوری زمین
15:07جتنا سونا بھی
15:07خیرات کر دیا جائے
15:08تو کہے گا
15:09یا اللہ میں خیرات کرتا ہوں
15:10مجھے دوزک سے رائی مل جائے
15:12تو یہاں تو
15:13اللہ تعالیٰ آپ سے
15:14جتنا بڑا سونا ڈیوانڈ نہیں کر رہا
15:15given circumstances میں
15:18جو جتنا afford کر سکتا ہے
15:19اللہ کی رامحہر
15:20اس کریں
15:20بھوکے کو کھانا کھلانا
15:24اور یہ کھانے کھلانا چاہیے
15:26آج کل یہ جو بھوکے
15:27جالی قسم کے پھر رہے ہیں نا
15:28زیادہ تر
15:29ان کے وہ بھی
15:32جو ایڈریس کرنے کا
15:34بڑا آسان طریقہ ہے
15:35جو کہتا ہے نا
15:36جی میں نے روٹی کھانی ہے
15:37مجھے دس روپے دیں
15:38اس کو کہ چلو روٹی کھلا دیتے
15:39آؤ ہوتل پہ بیٹھو کھاؤ روٹی
15:41پیمنٹ کر دوں گا
15:43وہ بیسیکلی
15:44پیسہ مانگنے کے لیے
15:46انہوں نے ایک
15:46جو ہے ذریعہ
15:48ڈاپٹ کیا ہوا ہوتا ہے
15:49انہوں نے وہ
15:51روٹی نہیں کھانی ہوتی ہے
15:52وہ پروفیشنل ہوتے ہیں
15:54لیکن یہ یاد رکھیے گا
15:55قرآن حکیم میں
15:55ایون اگر کوئی پروفیشنل بیگر بھی
15:58کوئی بیکاری آپ کے پاس آ جاتا ہے
16:00آپ کو یہ اجازت نہیں
16:08وہ پیار محبت کے ساتھ
16:11جو ہے وہ
16:12اس کے راستے کے اوپر چلا دیں گے
16:14اسے کہیں گے
16:14بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی مدد سمائے
16:16ڈانٹنے کی اسلام میں اجازت نہیں ہے
16:19اگر آپ پیسے نہیں دے سکتے
16:22تو
16:22یہ حق آپ کو کسی نے دیئے
16:24کہ آپ کسی کو ڈانٹیں
16:25آپ نے کیا اس شخص کو خریدا ہوا ہے
16:27کہ آپ اسے ڈانٹیں گے
16:28کوئی آتا ہے آپ اس کو دعا ہی دے دیں
16:32کہ اللہ تعالیٰ آپ کی
16:33اس پریشانی کو دور فرمائے
16:36اور اگر کوئی روٹی کا طلب گار ہے
16:38اور آپ کھلا سکتے ہیں
16:39تو اوٹل پہ اس کو لے جائے
16:40کھلا دیں
16:41اور آپ دیکھیں گے
16:43اکثر لوگ ہی فارغ ہو جاتے ہیں
16:44کئی لوگ مسجدوں میں کھڑے ہوتے ہیں
16:47اوہ جیب کٹ گئی ہے
16:48فلان شہر جانا ہے
16:49کرایا چاہیے
16:51آپ ان کو اگر کہیں گے
16:53ہاں یا آپ کو بس میں بٹھا دیں
16:55تو سو میں سے شاید دو یا تین مندری تیار ہوں گے
16:58تو مقصد تو ان کا جانا تھا
17:01میں تو یہی کرتا ہوں
17:02اگر کسی کو اس طریقے سے معاملہ ہو تو میں تو پھر
17:04اس کو بس میں بٹھا کے آتا ہوں
17:06کنڈکٹر کو کرایا اس کے ہاتھ میں
17:07اور ساتھ کیا کہاتا ہوں
17:09کہ اگر یہ اترے تو کرایا تیرا
17:11تو لوگ اس غریب کے کام آجائے نا
17:13اس کو نہیں دینا جس نے دونمری کی یہ جھوڑ بولا ہے
17:16اگر ایسا کوئی کرے تو
17:17یتیمن ذا بقرابہ
17:23یا یتیم جو کہ رشتے دار بھی ہو
17:25اسے کھانا کھلایا جائے
17:27او مسکینا ذا مترابہ
17:29یا مسکین جو ہیں جو خاک نشین ہیں
17:34مٹی پہ بیٹھنے والے
17:36جن کے پاس جگہ بھی نہیں ہے
17:38ان کو کھانا کھلانا
17:41یہ اللہ تعالیٰ کے حضور نیکیوں میں سے ایک نیکی ہیں
17:44پھر اس کے بعد
17:55ایمان والوں سے
17:57جو ایک دوسرے کو نصیت کرتے ہیں
17:59سبر کی
18:00اور
18:02ایک دوسرے کو رحمت کی نصیت کرتے رہتے ہیں
18:05دیکھیں
18:06اللہ کی راہ میں صدقہ اور خیرات کرنے کے بعد
18:09اللہ تعالیٰ نے ایمان لانے کا ذکر کیا ہے
18:11اور اللہ کی راہ میں جو صبر و استقامت ہے
18:14اس کا ذکر کیا ہے
18:15صرف ایمپورٹس بتانے کے لیے
18:18کہ اللہ کی راہ میں جیب ڈھیلی کرنے کی کتنی ایمپورٹس ہے
18:22ایمان لانے والے ہیں
18:24صبر اکتیار کرنے والے ہیں
18:25اور صبر کی تلقین کرنے والے ہیں
18:27یہ تو خیر ڈیٹیل آگے
18:28سورة الاسر میں آئے گی نا
18:29جو چار کمیابی کے لیے شرائط ہے
18:31ان میں آخری دو شرائط یہی ہیں
18:33کہ آپ نے حق بات کی تلقین کرنی ہے
18:36اور صبر کی تلقین کرنی ہے
18:38یہی وہ لوگ ہیں جو قیامت والے دن
18:44دائیں ہاتھ والے ہوں گے
18:45یعنی ان کا نام اعمال ان کے
18:47دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
18:51وہ جو انکار کرنے والے ہیں
18:54ناشکری کرنے والے ہیں
18:56بی آیاتینا
18:57ہماری آیات کی
18:59ہم اصحاب المشعمہ
19:01وہ لوگ ہوں گے
19:02بائیں ہاتھ والے
19:03علیہم نار مؤسدہ
19:07ان پر قیامت کے دن
19:09آگ چھا رہی ہوگی
19:11والیعظو باللہ تعالی
19:12اللہم اجرنا من النار
19:14آمین
19:15یہ قرآن کا اسلوب ہے
19:18کہ جب بھی اہل ایمان کا ذکر ہوتا ہے
19:20تو ساتھ ساتھ
19:22فاسقین کا
19:24اور اہل جہنم کا بھی ذکر ہوتا ہے
19:27اہل جنت کا ذکر ہوتا ہے تو
19:30اہل جہنم کا بھی ذکر
19:32ساتھ میں ہوتا ہے
19:33کیونکہ دونوں چیزیں پہلل میں ہیں
19:35صرف یہ نہیں ہے
19:36کہ میٹھی نیند آپ کو سلا دیا جائے
19:38تصویر کا دوسرا رکھ بھی دکھایا جاتا ہے
19:40کہ بھئی بڑے معاملات سخت ہونے والے ہیں
19:43ڑھا
19:44ڑھا
19:45موسیقی
19:56موسیقی
20:01You

Recommended