Category
📚
LearningTranscript
00:00If Pakistan attacks India, I will not sit back. I will destroy Pakistan.
00:05Modi is my friend and I love the people of India.
00:08If Pakistan attacks India, I will not sit back. I will destroy Pakistan.
00:14Modi is my friend and I love the people of India.
00:17Welcome, welcome, welcome, watchers.
00:18I'm a master of the book.
00:20The prophecies of our eyes on the face of God's promises are complete.
00:23If you look for West and Middle East
00:28and Middle East we are going to talk about.
00:30India and Indian comes back.
00:32And you will see UK behind us.
00:34Now the
00:51If you see that ye be not troubled,
01:15For all these things must come to pass
01:19But the end is not yet
01:22یہ سب کچھ ہونا ضروری ہے
01:24لیکن خاتمہ ابھی نہیں ہوگا
01:26آگے لکھا ہے یہ سب اسی نے کہا
01:27اگلی آیت میں
01:28For nation shall rise against nation
01:30قوم قوم پر چڑھائی کرے گی
01:32اور سلطنت سلطنت پر
01:33And there shall be famines and pestilences
01:37and earthquakes in diverse places
01:40جس کا مطلب یہ ہے
01:41کہ قوم قوم پر چڑھائی کرے گی
01:43سلطنت سلطنت پر
01:44جگہ جگہ کال پڑیں گے
01:45وبائیں آئیں گی
01:46اور جگہ جگہ بہنچال آئیں گے
01:49تو اس وقت ہماری آنکھوں کے سامنے
01:51یہ سب کچھ ہوتا چلا جا رہا ہے
01:53اگر آپ گور کریں
01:54تو آگے یہ سمسی کہتے ہیں
01:55All these are the beginning of birth pains
01:59یہ سب کچھ صرف اور صرف
02:00مصیبتوں کا شروع ہے
02:02عزیزو آج کے بعد
02:03کچھ بھی اچھا نہیں ہونے والا ہے
02:05یہ چیز اپنے ذہن میں رکھئے گا
02:07اگر آپ گور کریں
02:08تو ٹرامپ جو کہ ویسٹ ہے
02:09وہ اس کے اندر انوالو ہے
02:11مغرب اس کے اندر انوالو ہے
02:12ٹرامپ جو ہے وہ گزہ کے اوپر
02:14ٹیک آور کرنے کی بات کرتا
02:15اور اس وقت اسرائیل
02:17ٹوٹلی اپنے آپریشنز
02:18جو ہے اس نے بڑھا دیئے ہیں
02:19گزہ کے اندر
02:20اسرائیل ٹو ایکسپینڈ آپریشنز
02:22ان گزہ
02:23پورے کے پورے گزہ کے اوپر
02:25قبضہ کرنا چاہ رہا ہے
02:26اس وقت اسرائیل
02:27اور وہاں پر رہنے والے لوگوں
02:28کو قتل کیا جا رہا ہے
02:30مار دیا جا رہا ہے
02:31اب میڈلیس تک تو یہ جنگ
02:32ہو ہی رہی تھی
02:32لیکن اب یہ جنگ
02:34کہاں پر آ گئی ہے
02:34انڈیا اور پاکستان کی
02:36جنگ شروع ہو چکی ہے
02:37آپ کو پتہ ہے
02:37کہ ابھی پچھلے دن
02:39انڈیا نے پاکستان کے اوپر
02:40ائر سٹرائک سکین
02:41جس کے ریزلٹ میں
02:42چھے جگہ کو ٹارگٹ کیا گیا
02:44اور تقریباً تیس لوگ
02:45مارے جا چکے ہیں
02:46پچاس سے زیادہ لوگ
02:47زخمی ہیں
02:47اور یہ سارے کے سارے
02:48سیویلینز ہیں
02:49جس کے اوپر
02:50انڈیا نے حملہ کیا ہے
02:52کسی ملٹری بیس کے اوپر
02:53انڈیا نے حملہ نہیں کیا ہے
02:55تو جنگیں اور جنگوں کی
02:57افوائیں
02:57افوائیں بھی میں آگے چل کر
02:59آپ کو بتاتا ہوں
02:59کہ کون سی افوائیں
03:00اٹھائی جاری ہیں
03:01ابھی شروع میں میں نے
03:01آپ کو ایک کلپ دکھایا ہے
03:03جس میں ٹرمپ
03:04بات کر رہا ہے
03:05کہ انڈیا میرا دوست ہے
03:06اگر پاکستان انڈیا پر
03:08حملہ کرے گا
03:08تو میں پاکستان کو
03:10تباہ کر دوں گا
03:11تو عزیزو یہ افوائ ہے
03:12کیونکہ
03:12ڈونلڈ ٹرمپ
03:13نے کبھی بھی
03:14ایسی کوئی بات نہیں کہی ہے
03:15یہ اے آئی سے
03:16جنریٹ کیا گیا
03:17ایک کلپ ہے
03:18جیسے آپ کو یاد ہوگا
03:19بھی حال ہی میں
03:20ایک اے آئی سے
03:21جنریٹ کیا گیا
03:21ٹرمپ کا کلپ آیا تھا
03:23جس کو لوگوں نے
03:23سچ سمجھ لیا تھا
03:24جس میں ٹرمپ کہہ رہا تھا
03:25کہ جناب پاکستان کے اندر
03:26جتنے بھی مسیحی ہیں
03:27ان کو چوڑا کہا جاتا ہے
03:41یہ بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے
03:42کریئٹ کیا گیا
03:43کلپ ہے
03:44جو کہ جھوٹا کلپ ہے
03:45مزید اگر آپ گور کریں
03:46تو اس وقت
03:47جگہ جگہ بہنچال آ رہے ہیں
03:49جیسے یہ سمجھ نے کہا تھا
03:49کہ جگہ جگہ
03:50زلزلے آئیں گے
03:51اب آپ بس نوٹ کرتے چلے جائیں
03:53کہ کہاں کہاں زلزلے آ رہے ہیں
03:54گریز کے اندر آیا جی
03:56وہاں پر ایمرجنسی
03:57ڈیکلیئر کر دی گئی
03:58کیونکہ
03:58تقریباً ایک مہینے کے اندر
04:00وہاں پر ہزاروں کی تعداد میں
04:02ارتھکویکس ایک کے بعد
04:03ایک آتے جا رہے ہیں
04:05جی ہاں ہزاروں
04:06ایک ہی دن کے اندر
04:07سینکڑوں تک آ چکے ہیں
04:08سو سے زیادہ
04:09ایک دن کے اندر
04:11یہاں پر
04:11زلزلے آئے
04:12جس کے بعد یہ جگہ
04:13خالی کروالی جا چکی ہے
04:15پھر آپ نوٹ کریں
04:15کہ یہ زلزلے صرف
04:17وہاں تک محدود نہیں ہیں
04:19بلکہ
04:19مگنیٹیوڈ سکس پوائنٹو
04:21ارتھکویکس ٹرائکس
04:22نیر استمبول
04:23ایس کورز
04:24انجرد ان پینک
04:25ترکی کے اندر
04:26استمبول کے اندر
04:27سکس پوائنٹو
04:28مگنیٹیوڈ چھوٹا
04:29کوئی ارتھکویک نہیں ہوتا ہے
04:30یہ بہت شدید قسم کا
04:31ارتھکویک آیا ہے
04:32جس میں لوگ بھی زخمی ہوئے ہیں
04:34پھر صرف ترکی ہی نہیں
04:35بلکہ
04:36اگر آپ نوٹ کریں
04:37سیون پوائنٹ ایٹ
04:38مگنیٹیوڈ کا ارتھکویک
04:39شیک کرتا ہے
04:40ماؤنٹ ایوریسٹ کو
04:42اور نیرلی
04:43نو ہزار
04:44نپالی لوگ
04:45مر جاتے ہیں
04:46اور یہ میں کوئی آپ
04:47انیس سو نوے کی آپ کو
04:48سٹوری نہیں سنا رہا
04:49یہ آپ نوٹ کر سکتے ہیں
04:50پچیس اپریل
04:51دوزر پچیس کی نیوز ہے
04:53آپ نوٹ کریں
04:54کہ بھی ریسنٹلی
04:55اتنے بڑے بڑے زلزلے
04:56تھرو آؤٹ دا ورلڈ
04:57آ رہے ہیں
04:58پھر آپ نوٹ کریں
04:59کہ میانمر کے اندر
05:00بھی اسی طرح سے
05:02ایک پاورفل ارتھکویک آتا ہے
05:03جو کہ
05:037.7 مگنیٹیوٹ کا ہوتا ہے
05:05اور یہ
05:06کافی لوگوں کو
05:08مار ڈالتا ہے
05:09پھر صرف یہ ہی نہیں
05:10بلکہ
05:10تھائی لینڈ بینککو کے اندر
05:12زلزلہ جو ہے
05:13وہ 7.7 مگنیٹیوٹ کا آتا ہے
05:15اور یہ میں آپ کو
05:16کوئی پرانی بات نہیں بتا رہا
05:18یہ اسے ہی پچھلے ایک مہینے
05:20کے اندر اندر
05:20یہ سارے زلزلے آئے ہیں
05:22پھر آپ نوٹ کریں
05:23کہ ارتھکویک
05:24آف 4.2 مگنیٹیوٹ
05:26ہٹس پاکستان
05:27ابھی پچھلے دنوں
05:28اسلام آباد کے اندر
05:29یہ زلزلہ محسوس کیا گیا
05:30لاہور کے اندر
05:31محسوس کیا گیا
05:32اس کے چھٹکے
05:33یہ زلزلے جو ہیں
05:34اوورول آ رہے ہیں
05:35ابھی پانچ مئی کو دوبارہ سے
05:37یہ زلزلہ آیا ہے
05:39پاکستان کے اندر
05:40پھر آپ نوٹ کریں
05:41کہ ارتھکویک آف مگنیٹیوٹ
05:434.3
05:43وہی سیم دن
05:44اسی سیم دن
05:45افغانستان کے اندر بھی
05:47ارتھکویک آیا
05:47اور انڈیا کے بھی
05:48کچھ ایریا
05:49اس کے اندر
05:49یہ زلزلہ
05:50محسوس کیا گیا تھا
05:51پھر آپ نوٹ کریں
05:52کہ ارتھکویک
05:54ایز اسرائیلی بومز
05:55شیخ گازہ
05:56جس وقت گازہ کے اوپر
05:57اسرائیل بوم گرا رہا ہے
05:59اسی وقت
06:00وہاں پر زلزلہ بھی آ رہا ہے
06:0230 اپریل
06:032025
06:03یہ نیوز آپ کے سامنے ہیں
06:05پھر ایویکویشنز
06:06ان چلی این آرڈنٹینہ
06:07آفٹر سنامی وارننگ
06:09آپ کے سامنے
06:09وہاں پر ایک بہت بڑا
06:10زلزلہ آتا ہے
06:11جس کے بعد
06:11وہاں پر اب
06:12سنامی کی وارننگز
06:14دی جا رہی ہیں
06:14اور لوگ
06:15چلی اور آرڈنٹینہ
06:16کو چھوڑ کر
06:17بھاگ رہے ہیں
06:18یہ کب کی نیوز ہے جناب
06:19یہ پانچ دن پہلے کی نیوز ہے
06:21یعنی کہ صرف
06:22پانچ دن پہلے
06:23ہفتے پہلے
06:24یہ سب کچھ
06:24چلی اور آرڈنٹینہ
06:26کے اندر ہوا ہے
06:27تو
06:27اس وقت
06:29زلزلے بہنچال آ رہے ہیں
06:31جیسے اس میں سے
06:32نے کہا تھا
06:32کہ جگہ جگہ
06:33بہنچال آئیں گے
06:34اور
06:34at the same time
06:35جگہ جگہ جنگیں لگی وی ہیں
06:37at the same time
06:37جگہ جگہ بیماریاں آ رہی ہیں
06:39at the same time
06:40جگہ جگہ کال پڑھ رہے ہیں
06:42اور
06:42اگزمپل کے طور پر
06:43آپ گازہ کو لے لیں
06:44یہاں پر
06:44سیچویشن بہت زیادہ
06:46ورس ہے
06:46یہ بات کی جا رہی ہے
06:52گازان کی طرف سے
06:54جو گازہ کے اندر
06:54لوگ رہتے ہیں
06:55اور یہ میں
07:00کوئی پرانی بات نہیں
07:01آپ کو بتا رہا
07:0129 اپریل
07:022025 کا یہ
07:03آرٹیکل
07:03آپ کے سامنے ہے
07:04گازہ کے اندر
07:05اس وقت
07:05کال کی سیچویشن
07:07آپ کے سامنے
07:07اور پھر آپ کو پتے
07:08یہ ایفریقہ کی
07:09کافی کنٹریز
07:10جہاں پر کال پڑا ہوا ہے
07:11اور
07:11even کہ
07:12اب جہاں جہاں
07:13یہ جنگیں ہوں گی
07:14جنگیں ہمیشہ
07:14انفلیشن کو لے کے آتی ہیں
07:16مہنگائی کو لے کے آتی ہیں
07:17تو
07:17جگہ جگہ کال پڑے گا
07:20اب کچھ
07:21افواؤں کے اوپر
07:21بات کر لیتے ہیں
07:22جیسے یہ سمسی نے فرمایا تھا
07:23کہ
07:24تم جنگیں اور جنگوں کی
07:25افوائیں سنوگے
07:26تو افواؤں میں سے
07:27ایک افواؤں
07:28کل پاکستانی میڈیا کے اوپر
07:30بہت زیادہ
07:30اس کا چرچہ کیا گیا
07:31کہ بھارتی فوجیوں نے
07:33سفید جھنڈا لہرا کر
07:35شکست تسلیم کر لیا
07:36آپ کے سامنے
07:37بھارتی فوجی نے
07:38شکست تسلیم کر لی
07:39سفید جھنڈا لہرا دیا گیا
07:41یہ بریکنگ نیوز دی جاری تھی
07:43کل جی جناب جیو کے اوپر
07:44دنیا نیوز
07:45ڈان نیوز
07:46پتہ نہیں کون کون سی نیوز
07:47سارے کے سارے نیوز چینلز
07:49ایک ہی نیوز دے رہے تھے
07:50اور وہ یہ تھی کہ
07:50بھارتی فوجی نے
07:52سفید جھنڈا لہرا کر
07:53شکست تسلیم کر لیے
07:55جبکہ ایسا کچھ بھی
07:56ہمیں دیکھنے کو
07:57نہیں ملا ہے
07:58اور نہ ہی انڈیا کے
07:59پرائم منسٹر موڈی کی طرف سے
08:00یہ بتایا گیا
08:01کہ جناب جی ہم نے
08:02سفید جھنڈا لہرا دیا
08:03بس اب جنگ نہیں کرنی
08:04ایسی کوئی بات نہیں کی گئی
08:05تو یہ بھی ایک افواہ تھی
08:07پھر یہ ڈانلڈ ٹرمپ والا کلپ
08:08جو شروع میں میں نے چلایا
08:09اب یہ بھی افواہ ہے
08:10اس کے علاوہ
08:11آپ دیکھئے گا
08:11ذرا یہ کلپ
08:12اب اس کلپ میں
08:19کلیم کیا جا رہا ہے
08:20کہ وہ ڈیم جہاں پر سے
08:22پانی بند کیا گیا تھا
08:23پاکستان کا وہ ڈیم
08:24جو ہے وہ ٹوٹ چکا ہے
08:25اور یہاں پر
08:26اللہ او اکبر بھی لکھا ہوا ہے
08:28اور آپ نوٹ کریں
08:29کہ بھارت کا دریائے
08:30راوی پہ بنایا
08:32کشن گنگا ڈیم
08:34پانی کے دباؤ کی وجہ سے
08:35پھٹ گیا
08:36راوی کے کنارے
08:38رہنے والے پاکستانی
08:40اپنے حفاظتی اقدامات کر لیں
08:42تو یہ جو ہے وہ کل
08:43یہ بھی افواہ ہے
08:44یہ کیوں افواہ ہے
08:45کیونکہ یہ جو
08:46آپ کو ویڈیو کلپ
08:47دکھایا جا رہا ہے
08:48یہ
08:48ڈن لیپ ڈیم کا ہے
08:50جو کہ امریکہ کے اندر ہے
08:52اور یہ کلپ
08:532019 کا
08:54یہاں پر آپ ڈیٹ پڑھ سکتے ہیں
08:5514 مئی 2019
08:58کا یہ کلپ ہے
08:59جب یہ ڈیم
09:00وہاں پر ایکسیڈنٹ کا شکار ہوتا ہے
09:02وہاں پر ٹوٹ جاتا ہے
09:04پھر ذرا اس کلپ کو دیکھیں
09:05یہ بھی افواہ ہے
09:06پاکستان سے اس وقت کی
09:07بڑی خبر آپ کو بتا دے
09:08پاکستان میں
09:09بھارت کے خوف سے
09:10باکلاہٹ ہے
09:11کھلبلی مچی ہوئی ہے
09:12تمہارت کے ایکشن سے
09:13پاکستانی سینا دھری ہے
09:15پاکستانی سینا میں
09:16سٹیفے کی جھڑی بھی لگی ہے
09:17دو دنوں میں
09:18ہزاروں جوانوں نے چھوڑ دی ہے
09:19نوکری
09:20پاکستان کے
09:21دیفنس کا یہ حال ہے
09:22آپ نے نوٹ کیا
09:23کہ انڈین میڈیا کے اوپر
09:24کیسے جھوٹا پروپاگنڈا کیا جا رہا ہے
09:26کیسے افوائیں پھلائی جا رہی ہیں
09:28کہ پاکستانی آرمی کے
09:30کئی جوانوں نے
09:31استیفے دے دیے ہیں
09:32جبکہ پاکستانی آرمی کے
09:33ریٹائرڈ جو فوجی ہیں
09:35وہ بھی میدان میں آ چکے ہیں
09:37اور وہ کہہ رہے ہیں
09:37کہ ہم بھی جنگ میں حصہ لینا چاہتے ہیں
09:39تو دونوں طرف سے
09:40افوائیں جو ہیں وہ پھلائی جا رہی ہیں
09:42دونوں طرف سے جھوٹ
09:43جو ہیں وہ گڑا جا رہا ہے
09:44اس لئے آپ نے کسی بھی نیوز کے اوپر
09:46اس کو ویریفائی کر کے چیک کرنا ہے
09:50کہ کیا وہ چیز جو بتائی جا رہی ہے
09:52وہ سچ ہے یا نہیں ہے
09:53اب نیوز یہ سامنے آ رہی ہے
09:55کہ رات گئے کل رات
09:57پاکستان آرمی نے شیلنگ کی ہے
09:59بارڈر کے اوپر
10:00اور کروس بارڈر شیلنگ میں
10:01پونچ ایک نام ہے
10:03جمہو کشمیر کے اندر
10:04وہاں پر گردوارہ ہے
10:06جس کے اوپر حملہ کیا ہے
10:07پاکستانی آرمی نے
10:08اور سیویلینز جو ہیں
10:10وہاں پر مارے گئے ہیں
10:11تقریباً دس لوگ
10:12اب اس نیوز کو بھی ویریفائی کرنا باقی ہے
10:15کیا پاکستانی آرمی کی طرف سے
10:17یہ بیان آتا ہے
10:18یا نہیں آتا ہے
10:18ہم اس کے اوپر چیک رکھیں گے
10:20نظر رکھیں گے
10:20اگر پاکستانی آرمی اس کو قبول کرتی ہے
10:22تو پھر یہ سیدھی سیدھی وہی جنگ ہے
10:25جو میں آپ کو بتا چکا ہوں
10:26کہ یہ ملٹری ورسز سیویلینز ہے
10:29یہ کہیں سے بھی ملٹری ورسز ملٹری نہیں ہے
10:31پاکستان کا جواب ابھی آنا باقی ہے
10:33جس میں میں امید کر رہا ہوں
10:35پاکستان آرمی سے
10:37کہ وہ سیویلینز کے اوپر حملہ نہیں کرے گی
10:39بلکہ جب بھی جنگ ہوتی ہے
10:41تو ہمیشہ ڈیفنس کے اوپر حملہ کیا جاتا ہے
10:43یعنی کہ اگر پاکستانی آرمی
10:45انڈیا کی آرمی کی بیسز کو
10:47ان کے جہازوں کو
10:48ان کے اڈوں کو تباہ کرتی ہے
10:50تو یہ بلکل صحیح رسپونس ہے
10:52جو کہ آرمی کا آرمی کو ہونا چاہیے
10:54لیکن اگر یہ حملہ
10:56کسی سیویلین جگہ کے اوپر کر کے
10:58یہ کہا جاتا ہے
10:59کہ وہاں کے دہشتگرد تھے
11:00ہم ان کو مارنا چاہ رہے تھے
11:01تو آپ سمجھ جائے گا
11:03کہ یہ جنگ بہت خطرناک ہو چکی ہے
11:06اور اس وقت پوری دنیا کے اندر
11:08جو جنگ کی جاری ہے
11:09وہ ملٹری ورسز ملٹری نہیں ہے
11:11بلکہ ملٹری ورسز سیویلینز ہے
11:14اور مجھے یہ لگتا ہے
11:15خدا نہ کرے خدا نہ کرے
11:16کہ ایسا ہو
11:17مجھے یہ لگتا ہے
11:18کہ جیسے اسرائیل گازہ کے اندر
11:20لوگوں کو قتل کر کے
11:22وہاں پر قبضہ کرنا چاہ رہا ہے
11:23سیم اسی طرح سے انڈیا پاکستان مل کر
11:26کشمیر کے اندر
11:27شاید کشمیریوں کو مار کے
11:29اس جگہ کے اوپر
11:29یہ میری اپنی سوچ ہے
11:31ابھی یہ ایسا کچھ ہوا نہیں ہے
11:32اس لیے وقت سے پہلے یہ کہنا ہے
11:34اس لیے بالکل آپ اس کو اگنور بھی کر سکتے
11:36لیکن یہ سب کچھ ڈپینڈ کرتا ہے
11:38پاک آرمی کے رسپونس پہ
11:40اگر پاکستان آرمی رسپونس میں
11:43سیویلینز کو مارتی ہے
11:45تو آپ نے سمجھ جانا ہے
11:46کہ اب کوئی بھی محفوظ نہیں ہے
11:48عزیزوں میں نے آپ کو پچھلی ویڈیو میں بھی یہی بتایا تھا
11:50کہ خدا کے علاوہ کوئی اور
11:52ہمیں بچانے والا نہیں ہے
11:53ہمارا کسی چیز کے اوپر بھروسہ نہیں ہے
11:54نہ آرمی کے اوپر بھروسہ ہے
11:56نہ ہمارا کسی رتھوں کے اوپر بھروسہ ہے
11:59نہ گھوروں کے اوپر بھروسہ ہے
12:00اور نہ ہی ہمارے پاس جو ویپنز ہے
12:02کہ ہمارے پاس سب سے زیادہ نیو کلیر ویپنز ہے
12:05ان کے اوپر بھی ہمارا بھروسہ نہیں ہے
12:06ہمارا بھروسہ خدا کے اوپر ہے
12:08جو بچانے والا خدا مند کہتے ہیں
12:10کہ میں اور صرف میں ہی خدا ہوں
12:12اپارٹ فروم می دیر ایس نو سیویر
12:15میرے علاوہ کوئی بچانے والا نہیں
12:17آئی ایڈ نوٹ سم فورن گارڈ
12:22امانگ یو
12:23یو آر می ویٹنسز
12:24تم میرے گواہ ہو
12:25اس کے علاوہ کوئی اور خدا نہیں ہے
12:30اور اسی کا کلام ہماری آنکھوں کے سامنے پورا ہوتا چلا جا رہا ہے
12:32اور میرے خیال سے ہم سب کے پاس
12:34اپرچونٹی ہے
12:35کہ ہم اپنا شلٹر
12:37اپنے چھپنے کی جگہ خدا کو بنائیں
12:39وہ ہی ہمارا مضبوط قلعہ ہے
12:41وہ ہی ہمیں بچا سکتا ہے
12:42اور جیسا خدا کے کلام میں لکھا ہے
12:44کہ تیرے آس پاس ایک ہزار گر جائیں گے
12:46اور تیرے دہنی طرف دس ہزار
12:47لیکن وہ تیرے نزدیک نہیں آئے گی
12:50ہم اس کو کلیم کرتے ہیں
12:51کہ موت آپ کے نزدیک نہیں آئے گی
12:54موسیقی