Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:06کون کہتا ہے کہ مجھے شانِ سکندر دے دے
00:14میرے معبود مجھے فقرِ ابو زر دے دے
00:23عشق جو تُو نے ویسے قرنی کو بخشا
00:35ہو جو ممکن تو مجھے اس سے فضو تر دے دے
00:44تیرے محبوب نے جو پیٹ پہ باندھا اکثر
00:49وہ ستِ رزق نہ دے مجھ کو وہ پتھر دے دے
00:59جن کو سرکار نے بخشا شرفِ گویائی
01:07لالو یا کوت نہ دے مجھ کو وہ کنکر دے دے
01:17لالو یا کوت نہ دے مجھ کو وہ کنکر دے دے
01:21ظاہری تن کے لیے اور نہ کفن کو کپڑا
01:25ظاہری تن کے لیے اور نہ کفن کو کپڑا
01:29جو میرے عیب چھپا لے وہی چادر دے دے
01:33جو میرے عیب چھپا لے وہی چادر دے دے
01:37کون کہتا ہے کہ مجھے شانِ سکندر دے دے
01:42میرے معبود مجھے فقرِ ابو زر دے دے
01:46ناظرینِ گرامیِ قدر
01:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
01:51آپ کا محذبان سید عدنان خالد
01:53حاضر خدمت ہے پروگرام احساس ٹیلی تھون کے ساتھ
01:57اس وقت ہم آپ کی خدمت میں
01:59الحمدللہ تعالیٰ ایک مرتبہ پھر حاضر ہیں
02:02احساس اجتماعی قربانی اپیل
02:05ٹوینٹی ٹوینٹی فائف کے
02:07اس خصوصی ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کے ساتھ
02:09آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں موجود ہیں
02:12کسی بھی خطے کسی بھی گوشے میں آباد ہیں
02:15امریکہ کی مختلف ریاستوں میں موجود ہیں
02:18یا کینیڈا کے کسی شہر میں موجود ہیں
02:20آپ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے
02:22نیدرلینڈ سے ہے
02:24اس کے علاوہ اسکوٹلینڈ سے ہے
02:26نیوزی لینڈ سے ہے
02:27یا پھر اس کے علاوہ آپ انگلینڈ کے رہائشی ہیں
02:30کسی بھی دنیا کے خطے اور گوشے میں
02:32آپ آباد ہیں
02:34ہم اس وقت آپ سے مخاطب ہیں
02:36اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
02:39کہ جو اس عید قربان پر
02:42ہم یہ دیکھتے ہیں
02:43کہ وہ اپنی تنگ دستی کے سبب
02:47اپنی مجبوریوں کے سبب
02:48ہمیں اس بات کا ان کے حوالے سے
02:52یہ ہم تک اطلاعات بھی ہمیں پہنچ رہی ہیں
02:55ریکویسٹ ہمیں بہت زیادہ لوگوں کی موصول ہوا کرتی ہیں
02:57جس کے سبب ہمیں اس بات کا بھرپور احساس ہوتا ہے
03:01اور پھر ہم ان لوگوں کی مدد و معاونت کے لیے
03:04بیڑا اٹھاتے ہیں
03:05اور احساس کے بانیان اس حوالے سے نہایت ہی لائک تحسین ہیں
03:10کہ جو اس کار خیر کو سر انجام دینے کے لیے
03:13روز اول سے سرگرم عمل ہیں
03:15گزشتہ کم و بیش
03:16سولہ سالوں سے
03:17الحمدللہ یہ سلسلہ خدمات کا
03:20زندگی کے کم و بیش
03:22چھبیس سے زائد شو بجات میں
03:24احساس جس طرح سے کام کر رہا ہے
03:26وہ تمام آپ کے سامنے ہے
03:28اور الحمدللہ
03:30ایک بہت بڑے پیمانے پر
03:32ہر سال
03:32اجتماعی قربانی کا احتمام کیا جاتا ہے
03:36اور ناظرین اگرامی قدر آپ
03:37بہتر سمجھ سکتے ہیں
03:38کہ ہمارے معاشرے کا
03:40وہ طبقہ
03:42بالخصوص کے جو کم آمدنی والا ہے
03:44وہ طبقہ کے جو
03:45ہینڈ ٹو ماؤت طبقہ ہے
03:47اور اس طرح کا طبقہ
03:48کہ جو کماتا ہے
03:50تو کھاتا ہے
03:51دہاری دار طبقہ ہے
03:52اور اس طبقے کی
03:54کئی اقسام ہیں
03:55کئی طرح کے
03:56حالات ہیں مختلف
03:58اور ہم سب
03:59اس حوالے سے یقیناً
04:01بھرپور آگئی رکھتے ہیں
04:03کہ ہمارے ہاں
04:04ایک بہت بڑی شرعہ ہے
04:05ایسے افراد کی
04:07ایسے خاندانوں کی
04:08کہ جو
04:09زندگی کی بنیادی نعمتوں سے
04:11وہ نعمتیں ہیں
04:12کہ جو اللہ تبارک و تعالی نے
04:14اپنے بندوں کو
04:15عطا فرمائی ہوئی ہیں
04:17لیکن
04:17معیشت کی دگرگو
04:19صورتحال
04:19مہنگائی کی
04:20یوں کہہ لیجے
04:22حجانی کیفیت
04:23لوگوں پر جس طرح سے
04:24اثر انداز ہو رہی ہے
04:26گزشتہ کچھ سالوں میں
04:28اس کا ریشو بڑھتا چلا جا رہا ہے
04:30معاشرے کا
04:30ہر طبقہ
04:31صرف وہ طبقہ نہیں
04:33کہ جو سفید پوش
04:34کہلاتا تھا
04:35یا کہلاتا ہے
04:36یا وہ طبقہ
04:37کہ جو سطح غربت کی
04:38لکیر سے نیچے
04:39اپنی زندگی کو گزار رہا ہے
04:40بلکہ وہ طبقہ بھی
04:42کہ جو ہم
04:43اب سے کچھ سال پہلے
04:44جسے
04:45ایک اچھی
04:46کلاس میں
04:47یعنی کیوں اس سے
04:48ہم سمجھا کرتے تھے
04:49کہ وہ طبقہ
04:50کہ جو معاشرے کا
04:51مضبوط طبقہ تھا
04:52اب ہمیں
04:53ہر طبقہ
04:54متاثر نظر آتا ہے
04:55مہنگائی کے سبب
04:56اور خاص طور پر
04:57جب ہم بات کریں
04:58سفید پوش
04:59طبقے کی
04:59تو ناظرین محترم
05:00یہ وہ طبقہ ہے
05:01کہ جو عید قربان کے موقع پر
05:03یہ تصور بھی نہیں کر سکتا ہے
05:05کہ وہ
05:05اپنا جانور لے کر آئیں
05:07اور اس کی قربانی کریں
05:08تو ایسے
05:09مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
05:11احساس
05:12ایک ایسا ادارہ ہے
05:13کہ جو
05:14اپنے
05:15دسترخان کو بھی
05:16ان کے لیے
05:17کشادہ کرتا ہے
05:18پکا پکا گایا
05:19کھانا
05:20ان تک پہنچایا جاتا ہے
05:21اور ان کی
05:22عزت نفس کو
05:23مجروح کیے بغیر
05:24مکمل عزت و احترام
05:26کے ساتھ
05:27انہیں اپنے دسترخان پر
05:28بٹھا کر
05:29احساس
05:30ان کے لیے
05:31پکا ہوا کھانا بھی
05:32انہیں پروائیڈ کرتا ہے
05:33کیونکہ ہم
05:39مقامات ہیں
05:39کہ جہاں پر لوگ
05:40کھانے کو
05:41پکانے کے حوالے سے
05:43جو غزائی اجناس
05:44اگر انہیں
05:44پہنچ بھی جاتی ہیں
05:46تو اس کی
05:46تیاری کے حوالے سے
05:47وہ لوگ
05:48ہمیں
05:48معذور نظر آتے ہیں
05:50یعنی کہ وہ
05:50اس کی تیاری کے حوالے سے
05:52بہت زیادہ کمزور ہوتے ہیں
05:54ان کے پاس
05:54ازباب نہیں ہیں
05:55کہ وہ کھانے کو
05:56پکا بھی سکیں
05:57ذرا آپ تصور کیجئے
05:58تو ان مقامات پر
05:59احساس کی ٹیم پہنچتی ہے
06:01اور انہیں
06:01پکا پکایا کھانا
06:03پروائٹ کیا جاتا ہے
06:04جس طرح میں نے ارس کیا
06:05کہ آپ دنیا کے
06:06کسی بھی خطے
06:06اور گوشے میں آباد ہیں
06:07آپ اس اجتماعی
06:09قربانی میں
06:10اپنا شیئر پیش کر سکتے ہیں
06:11آپ ایک مکمل
06:13جانور کی قربانی
06:14بھی پیش کر سکتے ہیں
06:14اس وقت ہمیں
06:15ہمارے یوکے
06:16اور یو ایس اے کے ناظرین
06:18ہمیں ملاحظہ فرما رہے ہیں
06:19اور ہم احساس
06:21کے اس پلیٹ فارم سے
06:22آپ سے
06:23اسپیشلی
06:24یہ درخواست کر رہے ہیں
06:25کہ
06:25on this occasion
06:26of the قربان
06:27please
06:27don't forget
06:29to those people
06:30who are really deserving
06:31and eagerly waiting
06:33for your help
06:34so please
06:35اپنے ڈونیشنز
06:36کو پیش کیجئے
06:37اور جس طرح سے ہو سکے
06:39اللہ کے بندوں
06:40کا ساتھ دیجئے
06:41اس وقت
06:41اگر آپ
06:42کاؤ میں ایک شیئر
06:43پیش کرنا چاہیں
06:44اور یہ
06:44میں ڈیٹیل
06:46جو اس وقت پیش کر رہا ہوں
06:47ہمارے یوکے کے ناظرین
06:48کے لیے
06:48اسپیشلی
06:49یہاں پر بتائی جا رہی ہے
06:50please
06:51اسے نوٹ کیجئے
06:51اور
06:52اپنے ڈونیشنز
06:54کو ضرور
06:54سبمیٹ کروائیے
06:55جتنا پیش کر سکتے ہیں
06:56as much as you can
06:57جو آپ کو
06:58اللہ تعالیٰ نے
06:59عطا فرمایا ہے
07:01اس سے اگر آپ
07:02بہتر سمجھتے ہیں
07:03کہ جہاں آپ
07:04اپنے اور اپنے خاندان
07:05کی کفالت کی
07:06ذمہ داریوں کو
07:06بخوبی سر انجام دے رہے ہیں
07:08تو آئیے کچھ شیئر
07:09اس سے نکالیے
07:10اور اللہ کی راہ میں
07:12پیش کیجئے
07:12اللہ سے تجارت کیجئے
07:14اور
07:14اللہ کی راہ میں
07:15اس انداز سے پیش کیجئے
07:17کہ مولا
07:18یہ قربانی
07:19تیری راہ میں
07:19پیش کی گئی ہے
07:20اس سے اپنی بارگاہ میں
07:21قبول فرما
07:22اور اس کے گوشت کو
07:23اپنے بندوں کے لیے
07:25نفع مند بنا
07:26اس گوشت کو
07:27تیرے بندوں کے لیے
07:28وفق کرتا ہوں
07:29یہ اچھی نیت
07:30جب آپ
07:30شامل رکھیں گے
07:31اللہ تبارک و تعالیٰ
07:33دنیا اور آخرت میں
07:34اس کے بہترین
07:35عجر سے آپ کو نوازے گا
07:36اگر آپ
07:37کاؤ میک شیئر
07:37پیش کرنا چاہیں
07:38فور پاکستان
07:40تو آپ
07:41سکسٹی گریٹ بیٹن پاؤنٹس میں
07:43کاؤ میک شیئر
07:44اپنا پیش کر سکتے ہیں
07:46اور اگر اس کے علاوہ
07:47آپ ایک مکمل
07:48بڑے جانور کی
07:49قربانی کرنا چاہیں
07:50تو
07:50فور ہنڈرڈ ٹوئنٹی
07:52گریٹ بیٹن پاؤنٹس میں
07:53آپ ایک مکمل
07:54بڑے جانور کی
07:55قربانی
07:56پاکستان میں
07:57کر سکتے ہیں
07:58اس کے علاوہ
07:58ہمارا پڑوسی ملک
08:00ہندوستان
08:01اگر آپ ہندوستان میں بھی
08:02قربانی کے لیے
08:04آگے آئیں
08:05اور اپنا عملاً
08:06کردادہ کریں
08:06وہاں پر جو ہمارے
08:08مسلمان بہن بھائی رہتے ہیں
08:09بستے ہیں
08:10آباد ہیں
08:11اور وہ طبقہ
08:12وہاں بھی موجود ہے
08:13کہ جو مفلس و نادار ہے
08:15مستحق ہے
08:16کہ جن کی
08:17غزائی ضرورتیں
08:18پوری نہیں ہوا کرتی ہیں
08:20احسن انداز کے ساتھ
08:21ان کے لیے
08:22اگر آپ ہندوستان میں
08:23قربانی کا احتمام کرنا چاہیں
08:25احساس کے ساتھ مل کر
08:26تو
08:2725 گریڈ بیٹن پاؤنس میں
08:29آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
08:31بڑے جانور کے اندر
08:32اور اگر آپ
08:33ایک مکمل بڑا جانور
08:34ہندوستان میں
08:35قربان کرنا چاہیں
08:36تو
08:36175 گریڈ بیٹن پاؤنس میں
08:39آپ ایک بڑے جانور
08:40کے قربانی کر سکتے ہیں
08:41اس کے علاوہ
08:42اگر آپ
08:43کاؤ میں ایک شیئر
08:44پیش کرنا چاہیں
08:45فور کشمیر
08:46میں ارز کر رہا ہوں
08:48آزاد جمہو کشمیر میں
08:49بھی قربانی کا
08:50احتمام کر رہا ہے
08:51احساس
08:52الحمدللہ
08:52نہ صرف
08:53ہندوستان
08:54بلکہ آزاد جمہو کشمیر
08:56بنگلہ دیش
08:57اور سومالیا
08:57اور پھر
08:58وطن عزیز پاکستان
08:59یہ
09:00چار ایسے
09:01بڑے مقامات
09:02چار ایسے ممالک
09:03کے جہاں پر
09:04الحمدللہ
09:05احساس کی
09:06ٹی میں
09:06ہمارے والنٹیئرز
09:07پہنچیں گے
09:08اور لوگوں تک
09:09ان مستحقین تک
09:11قربانی کے
09:12اس گوشت کو
09:12پروائیٹ کریں گے
09:13میں ڈیٹیل
09:13ارز کروں
09:14کہ کشمیر میں
09:15اگر آپ
09:16کاؤ میں ایک شیئر
09:17پیش کرنا چاہیں
09:18تو سیونٹی
09:19گریٹ بیٹن پاؤنس میں
09:20آپ
09:21اسے پیش کر سکتے ہیں
09:23اپنے اس
09:23قربانی کے حصے
09:24اور توشے کو
09:25اور اگر آپ
09:26ایک مکمل
09:27بڑا جانور
09:27قربان کرنا چاہیں
09:28فرازاد جمہو کشمیر
09:30فور نائنٹی
09:31گریٹ بیٹن پاؤنس میں
09:32آپ ایک بڑا جانور
09:33کی قربانی کر سکتے ہیں
09:34اس کے علاوہ
09:35سومالیا میں
09:35اگر آپ
09:36قربانی کے لیے
09:37اپنا حصہ
09:38پیش کرنا چاہیں
09:39ون شیئر
09:40آپ پیش کرنا چاہیں
09:41تو فورٹی فائف
09:42گریٹ بیٹن پاؤنس میں
09:43آپ ایک شیئر
09:44پیش کر سکتے ہیں
09:45اور اگر آپ
09:46سومالیا میں
09:46ایک مکمل
09:47بڑا جانور کی
09:48قربانی کرنا چاہیں
09:49تو
09:49تری ہنڈر
09:50اینڈ فیفٹین
09:51گریٹ بیٹن پاؤنس میں
09:52آپ ایک مکمل
09:53بڑا جانور کی
09:54قربانی کر سکتے ہیں
09:55ہمارا ایک اور
09:55پڑوسی ملک
09:56بنگلہ دیش
09:57بنگلہ دیش میں بھی
09:58الحمدللہ
09:59احساس کی ٹیم
10:00وہاں پر
10:01آپریشنل ہے
10:02اس وقت اور
10:02اپنی
10:03تمام تر
10:04خدمات
10:05کا جائزہ
10:05لیا جا رہا ہے
10:06اور اس خدمت
10:07کے جو
10:08دائرہ کار کو
10:09جس طور پر
10:10وسیع کرنے کی
10:11کوشش کی جا رہا ہے
10:11یہ یقیناً
10:12وہ لائے کے تحسین ہے
10:13سکسٹی فائف
10:14گریٹ بیٹن پاؤنس میں
10:15وہاں
10:16آپ ایک شیئر
10:17پیش کر سکتے ہیں
10:18اور
10:18فور ہنڈر ہنڈر ہفٹی فائف
10:19گریٹ بیٹن پاؤنس میں
10:21آپ ایک مکمل
10:21بڑا جانور کی
10:22قربانی کر سکتے ہیں
10:23اس کے علاوہ
10:24اگر آپ
10:24ایک گوٹ کی
10:25قربانی کرنا چاہیں
10:26ان پاکستان
10:27تو
10:28one twenty
10:28گریٹ بیٹن پاؤنس میں
10:30آپ ایک
10:31گوٹ کی
10:31قربانی کر سکتے ہیں
10:32پاکستان کے لیے
10:33اس کے علاوہ
10:34one twenty
10:34گریٹ بیٹن پاؤنس میں
10:35ہی
10:36آپ
10:37یہ
10:37ایک گوٹ کی
10:38قربانی
10:39ہندوستان
10:40انڈیا میں
10:40بھی
10:40کر سکتے ہیں
10:41اور
10:42اس کے علاوہ
10:42اگر آپ
10:43ایک گوٹ
10:44شیپ
10:44ان کشمیر
10:46اگر آپ
10:46کشمیر میں
10:47یہ قربانی
10:47کرنا چاہیں
10:48گوٹ
10:48اور شیپ
10:49one fifty
10:50great button pounds میں آپ کے قربانی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ where most needy
10:55persons there تو ایسے مقامات کہ جہاں پر مستحقین کی ایک بڑی تعداد
11:02موجود ہے اور احساس کے professionals احساس کے ماہرین احساس کے وہ
11:08volunteers اور احساس کے وہ عالی حکام جو لوگ احساس کے عالی نمائندگان
11:13ہیں وہ جہاں بہتر سمجھتے ہیں کہ جہاں پر واقعتاً ضرورت تھی ہم
11:19کسی وجہ سے reserve رہے اور وہاں پر لوگوں کی اکثریت موجود ہے
11:23کہ جو ضرورت مند ہے تو ہم بروقت اس جگہ کا اس مقام کا انتخاب
11:28کریں گے اور وہاں پر قربانی کریں گے تو ایسے کسی بھی فیلحال ایسے
11:33کسی بھی متفرک مقام کے لیے اگر آپ قربانی پیش کرنا چاہیں کہ جو
11:36ابھی آپ کا سامنے announce نہیں کیا جا رہا ہے اگر آپ کرنا چاہیں
11:40کسی بھی ایسے مقام پر کہ جہاں پر مستحقین موجود ہیں 50 great
11:44britain pounds میں آپ قربانی کا شیئر پیش کر سکتے ہیں and 350 great
11:50britain pounds میں آپ ایک بڑے جاندر کی قربانی کر سکتے ہیں ناظرین
11:53اگر آپ یہ قدر اس وقت بہت زیادہ اس بات کو سمجھنے کی اور اس کی
11:57اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان
12:01کے علاوہ جس طرح ہم نے آپ کے سامنے ارز کیا سومالیا بنگلہ دیش اور
12:04انڈیا میں ہمارے مسلمان بہن بھائی موجود ہیں کہ جو اپنی تنگستی کے
12:09سبب حالات کے ستائے ہوئے اپنے معاشی معاملات کی وجہ سے بہت زیادہ
12:14ڈسٹرپ رہنے والے لوگ وہ لوگ کو جو سارا سال گوشت جیسی نعمت سے
12:18محروم رہتے ہیں اگر انہیں آپ کے ذریعے سے گوشت پہنچ جائے اور
12:23باحفاظت پہنچ جائے اور عالی میار کے ساتھ اور تمام تر معاملات کو
12:29ملحوظ رکھتے ہوئے اگر احساس ان تک خدمت کے سلسلے کو جاری کرنے کا
12:34عظم رکھتا ہے تو پھر آپ کا ہم سب کا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم احساس
12:39کے دست و بازو بن جائیں احساس کا ساتھ دیں میں جلدی جلدی کوشش کروں
12:44گا کہ میں یو ایس کے حوالے سے بھی یو ایس کے دیکھنے والے ہمارے ناظرین
12:48کے لیے بھی یہ ڈیٹیل آپ کے سامنے ڈسکس کروں اگر آپ کاو میں ایک شیئر
12:52پیش کرنا چاہیں فور پاکستان تو آپ پیش کر سکتے ہیں ایٹی یو ایس
12:57ڈالرز اور اس ایٹی یو ایس ڈالرز میں آپ ایک بڑے جانور میں قربانی کا حصہ
13:02شامل کر سکتے ہیں اچھا یہ بھی تحدید سے نعمت کے لیے ارز کروں کہ فقط
13:05ایک حصے پر اپنے اس سلسلے کو موقوف نہ کیجئے بلکہ ایک سے زائد حصے
13:10آپ پیش کریں جتنا آپ پیش کر سکتے ہیں جتنا اپنے کمفر زون سے باہر آ سکتے ہیں
13:15اس وقت بہت زیادہ ضرورت ہے آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے بندے جگہ جگہ
13:20ایسے ایسے مقامات پر موجود ہیں کہ جہاں پر ان کی ضروریات بہت زیادہ ہیں
13:24اور ہم شہری علاقوں کے رہنے والے تو الحمدللہ بہت سی نعمتوں سے
13:29سرفراز رہا کرتے ہیں لیکن وہ لوگ بیچارے جو ایسے مقامات پر رہتے ہیں
13:34کہ جو دہیزلہ اور گوٹ ہیں ایسے مقامات کے جہاں پر کھلے کھلے میدان ہیں
13:39ایسی جگہ ہیں جہاں پر لوگوں کے پاس رہنے کے لیے پکی چھتیں موجود نہیں ہیں
13:43زندگی کی بنیادی نعمتوں سے محروم لوگ ان کی اشوئی کا اعتمام کریں
13:48ان کی دادرسی ان کی فریادرسی کا اعتمام کریں 80 یو ایس دالرز میں
13:52آپ قاوم ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
13:54اور 560 یو ایس دالرز میں آپ ایک بڑے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں
14:00پاکستان کے کسی بھی حصے میں یہ قربانی کی جائے گی
14:04اور مستحقین کو وہ گوشت پروائیڈ کیا جائے گا
14:07اور یہ قربانی اللہ تبارک وطالعہ اپنی پاک بارگاہ میں میرا ایمان ہے
14:12کہ ضرور قبول فرمائے گا
14:14کہ جو آپ اس نیت سے کریں گے
14:16کہ اللہ کے بندوں تک گوشت پہنچے
14:19اور اللہ کے بندے اسے تناول کریں
14:21اسے کھائیں
14:22اپنی شکم سیری کا اعتمام کریں
14:24اور اللہ تبارک وطالعہ یقیناً ایسی قربانی کو قبول فرمائے گا
14:29کہ جو آپ احساس کے ساتھ مل کر کریں گے انشاءاللہ
14:32اس کے علاوہ اگر آپ انڈیا ہندوستان ہمارا پڑوسی ملک
14:36اگر آپ وہاں پر قربانی کرنا چاہتے ہیں
14:38احساس کے ساتھ مل کر
14:40تو الحمدللہ احساس ہندوستان میں بھی آپریشنل ہے
14:43آپ 37 یو ایس ڈالرز میں ہندوستان میں قربانی کا بڑے جانور کا
14:48یعنی کاو کا ایک حصہ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
14:51اس سے زیادہ پیش کریں ہماری ریکویسٹ ہے
14:53اور اس کے علاوہ اگر آپ ایک مکمل بڑے جانور کی قربانی ہندوستان میں کرنا چاہیں
14:57تو 259 یو ایس ڈالرز میں آپ ایک بڑے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں
15:01اس کے علاوہ اگر آپ کاو میں ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
15:04فور کشمیر کے وہاں پر جو نیڈی پیوپل ہیں
15:07جو نیڈی فیملیز ہیں ان کے لیے
15:09تو 90 یو ایس ڈالرز میں آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
15:12اور 630 US dollars میں آپ وہاں پر ایک بڑے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں
15:18اور اس کے علاوہ ناظرین محترم اگر آپ سومالیا میں قربانی کا ایک شیئر پیش کرنا چاہیں
15:23تو 60 US dollars میں آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
15:27اور اس کے علاوہ 420 US dollars میں آپ سومالیا جیسے ملک میں ایک بڑے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں
15:34احساس کے ساتھ مل کر احساس کے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ دیکھ کر
15:39احساس کے ہاتھوں کو تھام کر اور مضبوط کر کے اپنے ڈونیشنز کے ذریعے
15:43جتنے ڈونیشنز آپ پیش کریں گے یقین جانے
15:46اللہ تبارک و تعالی آپ کے دیے ہوئے ایک ایک پائی کا ایک ایک روپے کا
15:51اللہ تبارک و تعالی بہترین نعم البدل آپ کو عطا فرمائے گا
15:54دنیا و آخرت میں اللہ تعالی آپ کے مال میں آپ کی جان میں آپ کی اولاد میں آپ کے کاروبار میں
16:01ایسی برکتیں عطا فرمائے گا کہ آپ جس کا عطا نہیں کر پائیں گے
16:05ناظرین اگرامی قدر اس علاوہ بنگلہ دیش ہمارا ایک اور پڑوسی ملک اور ہمارا ایک بہت ہی برادر
16:10عزیز ملک ایک ایسا ملک کے جہاں پر ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے
16:16اور جہاں پر نیڈی پرسنز بھی ہیں نیڈی لوگ بھی رہتے ہیں اور تنگ دست بھی ہیں
16:22مشکلات کا شکار لوگ بھی ہیں
16:2385 یو ایس ڈالرز میں آپ ان کے لیے قربانی کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
16:28اور 595 یو ایس ڈالرز میں آپ بنگلہ دیش میں ایک بڑے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں
16:33اس علاوہ اگر آپ گوٹ پیش کرنا چاہیں قربانی کے لیے پاکستان میں تو 160 یو ایس ڈالرز میں
16:38اور اس علاوہ اگر آپ انڈیا میں قربانی کے لیے گوٹ پیش کرنا چاہیں
16:42تو 160 US dollars میں ہی آپ ہندوستان میں بھی احساس کے ساتھ مل کر قربانی کر سکتے ہیں
16:48goat کی اس علاوہ goat یا sheep in Kashmir اگر آپ قربانی کرنا چاہیں
16:53Kashmir میں 195 US dollars میں اور اس علاوہ اگر آپ قربانی کرنا چاہیں
16:57کسی بھی ایسے مقام پر جس کا تائیون فیل وقت نہیں کیا گیا
17:01لیکن لوگوں کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے
17:03ہم انشاءاللہ اس مقام کے جانب بھی رغبت کریں گے
17:06اور اس مقام کی جانب بھی ہماری ٹیم پی نقل و حرکت انشاءاللہ ہوگی
17:10انقریب اور اس مقام کو بھی فائنل کیا جائے گا
17:1365 US dollars میں آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
17:17and 455 US dollars میں آپ ایک بڑے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں
17:22کسی بھی ایسے مقام پر کے جہاں پر مستحقین رہتے ہیں بستے ہیں اور آباد ہیں
17:26اور اس وقت ہمارے ساتھ QTV UK کے ناظرین ہمارے ساتھ موجود ہیں
17:32آپ تمام کا خیر مقدم ہے
17:35ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں احساس ٹیلیتھون کی اس ٹرانسمیشن میں
17:39احساس کا ساتھ دیجئے
17:41احساس کے دست و بازو بن جائیے
17:43اور احساس کرتے رہیے
17:45اور اس کے علاوہ ہمارے QTV ایشیا کے ناظرین بھی ہمارے ساتھ ہیں
17:49اے آر وائے نیوز USA کے ناظرین
17:52ہمیں اس وقت ملائزہ فرما رہے ہیں
17:54آپ کا بھی خیر مقدم ہے
17:55and we are requesting to you
17:57please join us اور donate کیجئے اپنے اماؤنٹس کو
18:00اپنے اس قربانی کی رقم کو
18:03اللہ کے بندوں کے لیے
18:04کہ جو اس وقت ملتجی ہیں
18:07اس وقت تمنائی ہیں
18:08اور دیکھ رہے ہیں احساس کی جانب
18:11اور ان مخیر حضرات کی جانب
18:14آپ کی جانب
18:15ہمارے ڈونرز کی جانب
18:16کہ جن سے وہ یہ توقع رکھتے ہیں
18:18کہ وہ آگے بڑھ چڑھ کر
18:19ان کے لیے عملا اپنا کردادہ کریں گے
18:22ہم ان ڈیٹیل احساس کے کم و بیش زندگی میں
18:25جو چھبیس سزائیت شبجات ہیں
18:27کہ جن میں احساس اس وقت
18:28بہت کامیابی کے ساتھ کام کر رہا ہے
18:30ہم کوشش کریں گے
18:31کہ ان پر بھی آہستہ آہستہ
18:33ہم آپ کے ساتھ گفتگو کرتے رہیں
18:35میرے ساتھ میرے دا جانب
18:36احساس کے نمائندہ خصوصی موجود ہیں
18:39اور بہت خوبصورت گفتگو کرنے والی شخصیت
18:42ایک ایسی شخصیت
18:43کہ جو آن ڈا گراؤنڈ جا کر
18:45احساس کی جو خدمات ہیں
18:48احساس کی جو سپلائے ہیں
18:50اس حوالے سے
18:51ایک بہت اہم کردادہ کرتے ہیں
18:53اور آن ڈا گراؤنڈ جا کر
18:55جو مستحقین ہیں
18:56ان سے بھی آپ ملاقات کرتے ہیں
18:58ان سے جو آپ کے ذاتی
19:00تجربات اور مشاہدات ہوتے ہیں
19:02وہ بھی ہمارے ساتھ
19:03ڈسکس کرتے رہتے ہیں
19:04میرے ساتھ موجود ہیں جناب
19:06سید فاد حسین صاحب
19:07فاد بھئی
19:07السلام علیکم
19:08آج تشریف آوری پر ایک مرتبہ
19:10پھر آپ پر خیر مقدم ہے
19:11نائس تو سی او ہے
19:12اگین
19:13میں چاہوں گا
19:15فاد بھئی
19:16فاد بھئی معذرت
19:17کہ اس حوالے سے ضرور
19:19کچھ ہمارے دیکھنے والے ناظرین کو بتائیں
19:21ہمارے اس وقت
19:22الحمدللہ
19:23پوری دنیا میں
19:24دیکھی جا رہی ہے
19:25احساس سیلیتون کی
19:27ٹرانسمیشن ہمارے یوکے
19:28اور یوئیسے کے ناظرین
19:29ہمارے ساتھ
19:29اس وقت موجود ہیں
19:30کیا کہیں گے
19:31کیسے دیکھتے ہیں
19:33احساس کے اس عملی کردار کو
19:35اور جو پھر
19:36الحمدلللہ
19:37نہ صرف پاکستان
19:39بلکہ
19:39سومالیا میں
19:40بنگلہ دیش میں
19:42انڈیا میں
19:42مختلف
19:43ریاستیں
19:44کہ جہاں
19:44مسلم اکسریہ تاباد ہے
19:45ان لوگوں کے لیے
19:47ہم قربانی کا اعتمام کر رہے ہیں
19:49ہمارے ڈونرز
19:49آزاد کے ساتھ مل کر
19:50یہ کتنی بڑی سپورٹ ہے
19:52الحمدلللہ
19:52کیسے دیکھتے ہیں
19:53اسے
19:54اللہ کا کتنا بڑا کرم ہے
19:55سب سے بڑی سپورٹ
19:56تو اللہ کی ہے
19:57اس کے بعد
19:58پھر اللہ نے جو وسیلہ
19:59بنایا ہے
19:59ہمارے ڈونرز کو
20:00آپ کیسے دیکھتے ہیں
20:01کیا کہیں
20:01آپ کو دور پورے پاکستان میں
20:04قربانی ہیں
20:04ہر سال یہ عمل میں
20:05لائی جاتی ہیں
20:05اور یہ جو
20:07ہم اگر قربانے کی بات کریں
20:09بنگلہ دیش
20:09انڈیا سومالیا
20:10یا دوسرے کشمیر میں
20:12تو یقین جانیے
20:13یہ ڈونر کا ہی مشور ہے ہمیں
20:15جو ہمارے ڈونر حضرت ہیں
20:16ان کے دل میں اتنا درد ہے
20:18اپنے مسلمان بہنمائیوں کے لیے
20:20پاکستان میں تو ان کے
20:20جاننے والے صدا رہتے ہیں
20:22جن کے گھریے قربانی کرواتے بھی
20:24اور احساس کے تھوڑ بھی
20:25پارٹسپیٹ کرتے ہیں
20:26ہمارے ایک ڈونر کی خواہش تھی
20:28کہ پاکستان کے علاوہ
20:30دنیا بھر میں
20:30اور بھی مسلم ممالک ہیں
20:31کہ جہاں پہ
20:32لوگ واقعی میں
20:33ابھی غربت
20:34زرہ زندگی گزار رہے ہیں
20:35ایسا آپ نے ذکر کیا
20:36بنگلہ دیش کا
20:37انڈیا کا
20:38کشمیر کا
20:39سومالیا کا
20:39یہاں پہ غربت
20:40بہت
20:40ایکسٹریم لیویل کے اوپر ہے
20:42لیکن یہاں پہ
20:43ایسی کوئی کام کرنے والی
20:45انڈیوئر ہے نہیں
20:45جو ہمارے مسلمان
20:47بہنے کے لیے
20:48عید قربان کی
20:49کوئی گوشت کے اندزام کر سکے
20:50تو یہی ہمارے
20:51جو ڈونر حضرت ہیں
20:53ان کے نام میں
20:54بتانے چاہوں گا
20:54یہ ان کا مشہر ہے ہمیں
20:56ان کی خواہش تھی
20:57کہ یہ
20:58قربانی کا جو فریضہ ہے
20:59ان ممالک میں بھی انجام دیجے
21:00اسی کی وجہ سے
21:02یہ دائرہ کار
21:03پاکستان سے نکل کے
21:03دنیا کے دوسرے
21:04ممالک میں پہنچا
21:05اب یہ سوچے
21:06کہ ہم لوگ
21:07ڈونر سے ریکویسٹ ہو کرتے ہیں
21:08ڈونیشن دینے کی
21:09لیکن ہم سے زیادہ
21:11درد دل وہ لوگ رکھتے ہیں
21:12ناصف ان کو تو پتہ ہے
21:14ہمارا تو گزارہ ہو رہا ہے
21:15اللہ نے ان کو اتنا دیا
21:17کہ وہ لوگوں کے لیے
21:17ڈونیشن دیتے ہیں
21:18یہ تو ایک اقتتام
21:19یہاں پہ ہو جاتا ہے
21:20ہم نے زکاہت نکال دی
21:21صدقہ نکال دی
21:22ہمارا فرض پورا ہو گیا
21:23جسے بعد یہاں پہ
21:25ختم نہیں ہوتی
21:25ان کی ہوائش ہوتی ہے
21:26پاکستان بھر کے علاوہ
21:27اور جو بھی دوسرے
21:28ہمارے بہنوائی مسلمان
21:29ممالک میں
21:30ان کی بھی حد تک
21:31ممکن معدد کی جائے
21:33تو یہی وہ
21:34پلیٹ فارم ہے اساس
21:34جہاں سے آپ
21:35نہ سے پاکستان میں
21:36بلکہ پاکستان سے باہر
21:38بنگلہ دیر
21:38سومالیا
21:39انڈیا
21:39کشمیر میں
21:40آپ قربانی کے فریضہ
21:41اپنے ان مسلمان
21:43مہنوائیوں کے لئے
21:44بھی انجام دے سکتے ہیں
21:45جو آپ کی
21:46اس وقت
21:46حد تک
21:47کوشش کے
21:48متمنی ہے
21:48ان کو بہت ضرورت ہے
21:50کیونکہ وہاں پہ
21:51کوئی بھی اس طریقے سے
21:52فریضہ انجام نہیں دیتا
21:53اور یہ
21:54اللہ کا خاص کرم ہے
21:55آپ لوگوں کے اوپر
21:56کہ آپ لوگوں کے دل میں
21:58یہ خیال آیا
21:58آپ کے دلوں میں
21:59اللہ نے یہ درد پیدا کیا
22:01کہ ہم تو اپنے لئے کرتے ہیں
22:02کیا ہی اچھا ہوگا
22:03کہ ان لوگوں کے لئے بھی کریں
22:04کہ جن کے لئے
22:05لوگ نہیں سوچتے ہیں
22:06اس مقام پہ آکے رکھیں
22:07مہنگائی سے پاکستان میں نہیں ہے
22:09دنیا بھر میں
22:09دنیا بھر مہنگائی کا شکار ہے
22:12تو ایسے حالات میں
22:13ہر کوئی انجام نہیں دے سکتا
22:14قربانی کا فریضہ
22:15بہت سے لوگ ہیں
22:16ہم جانتے ہیں
22:17ہمارے پاس وہ لوگ
22:18جو پچھلے سال
22:19ہمیں قربانی انجام دیتے تھے
22:22اچھے اچھے جانور
22:23قربان ہم نے
22:23اپنے آنکھوں سے دیکھیں
22:24ان کو کرتے ہوئے
22:25لیکن کچھ حالات ایسے ہو جاتے ہیں
22:27کہ ہمارے پاس
22:28ان کی کالز آتی ہیں
22:29کہ راشن کا انتظام ہو سکتا ہے
22:30اللہ حب
22:31آپ اس بات سے اندازہ لگائیے
22:32کہ وقت پلٹتے دیر نہیں لگتی
22:34کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
22:36آزمائش کا وقت ہے
22:37حالات کا تقاضی ہے
22:38مہنگائی ہے
22:38آپ اس کو کسی کیڈیگری میں بھی
22:40لاسکتے ہیں
22:40لیکن
22:41وقت پلٹتے دیر نہیں لگتی
22:43ایک شخص جو بہت اچھے دانور
22:45قربان کرتا تھا
22:46اس سال وہ راشن لینے کے لیے
22:48ہمارے پاس متمنی ہے
22:49کال آ رہی ہو اس کی
22:50کبھی اس کا شمار دینے والوں میں ہوتا تھا
22:52کبھی شمار اس کا لینے والوں میں
22:54تو یہ زندگی کا حصہ ہے
22:56یہ ایسا نہیں ہے
22:57کہ ہم اس کو بولیں
22:57کہ آپ کے اوپر برا وقت آئے
22:59آپ کی ویسے ایسا نہیں ہوتا
23:00سب کے ساتھ یہ سرکل سائیکل
23:02چلتا رہتا ہے
23:03لیکن
23:04اگر اللہ نے آپ کو اتنا دیئے
23:06اور آپ دوسروں کے لیے کرتے ہیں
23:07اور کرنا چاہتے ہیں
23:08تو یقین جانیے
23:09آپ بڑے خوشنصی بندوں میں سے
23:11اگر آپ دوسروں کے دل میں درد ڈکھتے ہیں
23:13ہم تو اچھا کھاتے ہیں
23:14ہم تو اچھا پہنتے ہیں
23:16کیا ہی اچھا ہوگا
23:17کہ ہم اپنے بچوں کی طرح
23:19دوسرے بچوں کا بھی سوچیں
23:20جیسے اپنی فیملی کا سوچتے ہیں
23:21اپنے بہنوائیوں کا سوچتے ہیں
23:23کیا ہی اچھا ہوگا
23:24اپنی طرح ان لوگوں کا بھی سوچیں
23:25اس سے پتہ کیا ہوتا ہے
23:26ہم میں اکثر یہ بات کہتا ہوں
23:28کہ ہم کسی کی بھی مشکلات ختم نہیں کر سکتے
23:30یہ بات پہلو مد نظر رکھیے گا
23:34ہم کمی کر سکتے ہیں
23:35کچھ لمحوں کے لیے خوشی لاسکتے ہیں
23:37لیکن اگر ہم کسی میں کمی بھی لاسکتے ہیں
23:39تو اس پہ بھی اللہ کا ہم پر خاص کرم ہے
23:41کسی کے چہرے پر مسکرات لانا بھی ایک ستکا ہے
23:44اب یہ سوچیں کہ آپ کا شمار دینے والوں میں ہوتا ہے
23:47کتنی بڑی بات ہوتی ہے
23:50کہ آپ کا شمار دینے والوں میں
23:51ساللہ نے آپ کو اس قابل بنایا
23:53کہ نہ صرف اپنی فیملی کے لیے
23:54اپنے خاندان کے لیے آپ پورا کری رہیں
23:56اور بہت اچھا وقت ہے آپ کے لیے
23:58کہ آپ دوسروں کے لیے بھی کرتے ہیں
23:59دیکھیں دائرہ کار بہت پھیل چکا ہے
24:01پاکستان میں جو ہمارا ٹارگٹ تھا
24:03کل بھی میں نے ارس کیا تھا
24:04بہت زیادہ بڑھ چکا ہے
24:14اور وہاں کا ٹارگٹ اس طرح سے پورا نہیں ہوگا
24:17جب تک آپ تمام ڈونر ہزار ناصف خود
24:20بلکہ اپنے فرینڈ سرگل میں
24:21اپنی فیملی سرگل میں
24:22جو آپ کے آفیس کلیگ ہیں
24:24جو بھی آپ کا کرائیٹیرے جہاں پہ
24:25آپ جاتے ہیں بیٹھتے ہیں
24:27وہاں پہ بھی اگر آپ سرجسٹ کریں گے
24:28تو یہ بھی آپ کا نیکی میں شمار ہوگا
24:31کیونکہ دیکھیں ایک طبقہ تو پاکستان میں ہے
24:33ایک وہاں پہ بھی ہے
24:34جس کا مدد کرنا ہے
24:35بیڑا ہم نے نہیں اٹھایا
24:37آپ لوگوں نے اٹھایا
24:38آپ کی ویسے احساس نہیں ذمہ داری اڈاپ کیے
24:40آپ لوگوں کے کہنے پہ آپ لوگوں کے لیے
24:42اس وجہ سے ٹارگٹ ناصف اوورال بڑھ چکا ہے
24:46پاکستان کے علاوہ دنیا کے دوسرے ممالک کے لیے بھی بڑھ چکا ہے
24:49تو کوشش کیجئے
24:50زیادہ سے زیادہ قربانی میں حصہ لیجئے
24:52زیادہ سے زیادہ ڈونیشن دیجئے
24:54کیونکہ یہ قربانی دیکھیں
24:55آپ کو اس کا ثواب ملے گا
24:56احساس آپ سے لے گا
24:58اور دوسرے غریب ہفت تک
24:59جو بھی ہمارے مجبور بہن بھائی ہیں
25:01ان تک پہنچا دے گا
25:02لیکن اصل کیونکہ پیسہ آپ کا ہوگا
25:05آپ کی محنت کی کمائی کا پیسہ ہے
25:06اتنا آسان نہیں ہوتا
25:08جب آپ اپنے محنت کی کمائی میں سے
25:09ان لوگوں کے لیے مدد کریں گے
25:11دیکھیں میں ایک بات بار بار یہ کوٹ کرتا ہوں
25:13تو اس کو دھیان سے سنا کریں
25:14میں بول کیا رہو
25:15جب آپ اپنی محنت کی کمائی میں سے
25:17ان لوگوں کے لیے خرش کریں گے
25:19ان لوگوں کے لیے دیں گے
25:21جن کو آپ نہیں جانتے
25:22تو اس بات کی آپ گیرنٹی لے لیں
25:24کہ اللہ آپ کو وہاں سے دے گا
25:25جہاں سے آپ کا گمان بھی نہیں ہوگا
25:26بالکل ایسا ہے
25:27اور یہ بات پروفد ہے
25:28یہ کوئی فرضی بات
25:30یا لکھائی بھی بات نہیں ہے
25:31یہ آپ ہی ڈونر حضرت کی
25:32ہمارے پاس کال آتی ہے
25:33وہ ہمیں بتا دیں فیڈ بیک دیتے ہیں
25:35اللہ نے اندزام کروا دی
25:45موڈیویٹ کرنے ہیں
25:45بتائیں کہ ناصف احساس
25:47پاکستان میں قربانی کر رہا ہے
25:48بلکہ پاکستان سے آگے ممالک
25:50کیا بھی ابھی ٹارگٹ ہم نے کرنا ہے
25:51سمالیا ہے
25:52بنگلہ دیش ہے
25:53انڈیا ہے
25:54کشمیر ہے
25:54اور بھی ہمارے ممالک ہیں
25:56جو ہمارے بڑھتے جائیں گے
25:57ایک اور پروڈیکٹ ہے
25:58جہاں پہ قربانی کی زیادہ
26:01ہمیں ضرورت فیل ہوگی
26:02ہمیں لگے گا
26:03کہ یہاں پہ ہمیں اور جانور
26:04قربان کرنے کی ضرورت
26:05ہمیں قربانی
26:06وہاں پہ کریں گے
26:07کیا ہی اچھا ہوگا
26:09کہ دوسرے ممالک کی بھی
26:10ضرورت پوری ہو جائے
26:11اور جو دوسرہ ہمارا
26:12فانٹرنیٹ ہوا ہے
26:12اس میں بھی آپ لوگ
26:13بڑھ چڑکے رسال ہیں
26:14دیکھیں فائدہ انسانیت کا ہوگا
26:16فائدہ مسلمان فیملیز کا ہوگا
26:17فائدہ احساس کا نہیں ہوگا
26:19فائدہ آپ کا ہوگا
26:20اور ان لوگوں کا ہوگا
26:21کہ جہاں پہ آپ کا گوش
26:23آپ کے دیئے وے پیسوں سے
26:24قربانی جائے گی
26:25اور آپ کی نیت
26:26دیکھیں بیسک تیج کیا ہوتی ہے
26:28وہ آپ کی نیت ہوتی ہے
26:29پیسہ تو آپ دیتے ہیں
26:31چلا جاتا ہے
26:32وہ آپ کو نظر نہیں ہوتا
26:33کہاں گیا
26:33آپ نے ایک اچھی کاؤس کے لیے دیا
26:35اللہ کی راہ میں دیا
26:36آپ کی نیت کیا تھی
26:37کہ میرے دیئے وے ڈونیشن سے
26:38زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھائیں
26:40تو سوچئے
26:41کہ جب آپ ان لوگوں کے لیے کر رہے ہیں
26:43جن کو آپ نہیں جانتے
26:44تو اس بات کا
26:44کوئی امکان رکھیے گا
26:47کہ اللہ آپ کو وہاں سے دے گا
26:49ان لوگوں کے ذریعے دے گا
26:50جن کو آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے
26:51اللہ کا وعدہ
26:52اللہ کا وعدہ ہمیں سچ ہوتا ہے
26:53ٹائم کم ہے
26:54آج بھی ہم لوگ
26:55گھٹاب گئے تھے
26:56اپنے فارم آس کے اوپر
26:57یہ سارے سروے کے لیے
26:58یقین جانئے
26:59تیاریاں شروع ہو چکے ہیں
27:01جسے کہتے ہیں
27:01میلہ سچ گیا
27:02میلہ سچ چکا ہے
27:03بس اب انتظار ہے
27:05تو آپ کی کالز کا انتظار ہے
27:06آپ کی ڈونیشن کا انتظار ہے
27:07آپ کی کالز اگر ہمارے پر
27:09سوڈیو میں آتی ہے
27:10تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے
27:11ہم آڈیویٹ ہوتے ہیں
27:12ہم خواہش ہوتی ہے
27:13کوشش ہوتی ہے
27:13آپ سے بات کریں
27:14دیکھیں آپ لوگ کے مشوروں کی
27:16ویسے ہم اپلیمنٹ کرتے ہیں
27:17کسی بھی چیز کا
27:18احساس کے اوپر جو بھی
27:19پروجیکٹ ہم لانا چاہتے ہیں
27:21اس میں سے نائنٹی پرسن
27:33کیوں؟
27:34کیونکہ آپ لوگ کی سپورٹ ہوتی ہے
27:36آپ لوگ کا ساتھ ہوتا ہے
27:37آپ لوگ کے مشوروں ہوتے ہیں
27:38اور سب سے بڑی بات
27:39آپ کا اعتماد ہوتا ہے
27:41احساس کے اوپر
27:41جو کچھ سے سولہ سالوں سے
27:43جاری ہو ساری
27:44اسی ویسے آج ہم آپ کے سامنے
27:46آپ کے ٹیلیویزن سکین پر موجود ہیں
27:48اگر آپ کا ساتھ نہیں ہوتا
27:50ان پلیٹ فارم کے اوپر
27:51ان پروجیکٹس کے اوپر
27:52تو یقینا ہم اس طریقے سے
27:54آپ کے روبر ہو کے
27:55اتنی ڈیٹیل میں آپ کو نہیں
27:56بتا رہے ہوتے
27:56تو میری خواہش ہے
27:58اور میری التجا ہے
27:59کیونکہ دیکھیں
28:00لوگ راشن کا انتظار کرتے ہیں
28:03آپ لوگ
28:04اللہ کے توجہ سے
28:05ان کا انتظام کر دیتے ہیں
28:07لیکن اس کے ساتھ ہی
28:09قربانی کے لیے بھی
28:11بہت بڑی تعداد
28:12ہمارے پاس موجود ہے
28:13ان فیملیز کی
28:14جن کی مسلسل ہمیں کالز آ رہی ہیں
28:15ڈیلی بیسیج پہ
28:16ان کو امید بن گئی ہے
28:18کہ احساس اس سال بھی
28:19ہمارے لیے قربانی کے
28:20گوشت کا انتظام کرے گا
28:21ایک فیملیز کو
28:23پانچ جاٹ کلو کے
28:23ایک شوپر جاتا ہے
28:24تھیلی گا
28:25کیا ہی اچھا ہوگا
28:26کہ ایک سے زیادہ شوپر جائیں
28:28ان کو
28:28ایک پانچ کلو کا نہیں
28:30دس کلو کے دو شوپر جائیں
28:31یہ ممکن کب ہوگا
28:33کہ جب آپ لوگ
28:33ڈونیشن دیں گے
28:34جب آپ لوگ کا فیڈ بیک آئے گا
28:36آپ لوگ کی کالز آئیں گے
28:37ہمارے پاس
28:38اور آپ کے دیئے ویڈونیشن سے
28:39دیکھیں
28:40دو ہی لوگ ہیں اس میں
28:41ایک آپ ہیں
28:42اور آپ جس کو
28:43گوشت پہنچانا چاہتے ہیں
28:45یہ دو فیملیز ہیں
28:46احساس
28:46کچھ بھی نہیں کرے گا
28:47آپ سے ڈونیشن لے گا
28:49جانور قربان کرے گا
28:50گوشت اس فیملیز تک پہنچا دے گا
28:52یہ تو ہر پوجیک میں
28:53ہم لوگ کچھ نہ کچھ کرتے ہیں
28:54آپ سے لیتے ہیں
28:54لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں
28:56فائدہ آپ کو ہے
28:56اور ان فیملیز کو ہے
28:58کہ جو آپ کی مدد کی مستحق ہیں
29:00اور جو آپ کی مدد کے انتظار میں
29:03اور یقین جانئے
29:04رمضان عید ختم ہونے کے بعد
29:07ہمارے پاس
29:08ایبلیکیشنز کا
29:09کال کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
29:10لوگوں کا
29:11کیونکہ لوگوں کو
29:12ایک دیکھیں
29:13امید بن جاتی ہے
29:14سب سے آپ بھی
29:14اگر کوئی کام کرنا چاہتے ہیں
29:16آپ کو امید ہوتی ہے
29:17کوئی مجھے گائیڈ کرے گا
29:18کوئی مجھے مرولی سپورٹ کرے گا
29:19کوئی فائننسل سپورٹ کرے گا
29:21ایک امید بن جاتی ہے
29:22اسی طریقے سے
29:23ہمارے جو بہن بھائیں
29:24جو مجبور ہیں
29:25حالات کی ہوئے سے
29:26ان کو بھی امید بن چکی ہے
29:27آپ لوگوں سے
29:28کہ اس بار بھی
29:29احساس کے جو
29:30ڈونر حضات ہیں
29:31جو ہمارے بہن بھائیں ہیں
29:32یقین جانئے
29:33اتنی دعائیں ملتی ہیں
29:34آپ لوگوں کو
29:35اگر آپ
29:35اس وقت لوکیشن پر موجود ہوں
29:37کہ جب گوشت کی
29:39ڈسٹریبیشن ہو رہی ہوتی ہے
29:40وہ فائننسل سپ گوشت پہنچائے جا رہا ہوتا ہے
29:42کتنی دعائیں نکلتے ہیں
29:43آپ لوگ کے لیے
29:44آپ لوگ اندازہ نہیں کر سکتے
29:46گماہ نہیں کر سکتے
29:47آپ کو فورڈیجیس میں
29:48ہم دکھا سکتے ہیں
29:49کہ لوگ کس طریقے سے
29:50آپ لوگ اپنے دل سے دعائیں دیتے ہیں
29:52کسی کے لیے
29:53ایک وقت کا راشن کا انتظام کرنا
29:55روڈی کا بندبس کرنا
29:56بہت بڑا سواب ہے
29:58آپ فیملیز کے لیے
29:59پورے مہینے بھر کے راشن کے انتظام کرتے ہیں
30:01کیا ہی اچھا ہوگا
30:03کہ ایک فیملیز کے لیے
30:04پورے مہینے کے گوشت کا انتظام ہو جائے
30:05کسی کا بھلا ہی ہوگا
30:07جو آج کل کی حالات ہیں
30:08میں نے کل بھی ارس کیا تھا
30:09کہ ایک سربراہ فیملی کے
30:11پورا گھر آج کل نہیں چلا پاتا
30:13مہنگائی بہت زیادہ ہے
30:15پہلے ہوتا تھا زمانے میں
30:16ایک کما دا پورا گھر کھا دا
30:18پورا گھر بھی کما دا
30:19تو کہیں نہ گئیں
30:19کچھ پلیپس ہے
30:20بلکہ اگر ایک کمانے والا موجود ہے
30:22تو وہ بھی دو دو نوکریاں کر رہا ہے
30:24ایسے ہی ہے
30:25تو یہ بات بہت کامن ہو گئی
30:26کہ ایک بندہ ایک جوب نہیں کر رہا
30:29اس کو جو بھی شفت ملتی ہے
30:31چوبیس گھنٹے میں سے
30:31وہ دو شفتیں کرنا ضروری سمجھتا
30:33کیوں
30:33گھر بھی چلانا
30:34فیملی بھی چلانی
30:36اور سب کے لیے فیملیز
30:37سب سے زیادہ پریفیلول ہوتی ہے
30:39میری خواہش ہے
30:40کہ کسی کے ہاتھ پھیلانے سے پہلے
30:43اگر اس کے لیے بندبس ہو جائے راشن کا
30:45یا گوشت کا
30:46یہ بہت اچھا ہوگا
30:48کیونکہ ہمارے پاس لوگ آتے ہیں
30:49سوال کرتے ہیں
30:50روتے ہیں لوگ
30:51در حقیقت
30:51فیملیز آتی ہیں
30:53بہت اچھی فیملیز آتی ہیں
30:54دیکھیں
30:54ہر فیملی اچھی ہوتی ہے
30:56میری نظر میں
30:57جو ضرورت مند ہوتا ہے
30:58وہ ڈیزرونگ فیملی ہوتی ہے
31:00کیا ہی اچھا ہو
31:01کہ ان کے رونے سے پہلے
31:03ان کی آنکھوں سے آنسوں نگلنے سے پہلے
31:05ان کے ہاتھ جوڑنے سے پہلے
31:07یا کوئی بھی گرگر سربراہ ہو
31:08کوئی مرد ہزادہ ہو
31:09کوئی بہن وائی ہو
31:10ان کے یہ سب کرنے سے پہلے
31:12اگر ان کی ضرورت کو پورا کر دیا جائے
31:14تو کیا ہی اچھا ہوگا
31:15اللہ یقین جانی
31:17میری بھی ضرورتوں کو
31:18وہاں سے پورا کرے گا
31:19جہاں سے میں نے سوچا نہیں ہوگا
31:20اور آپ کی ضرورت کو بھی
31:22وہیں سے پورا کرے گا
31:23آپ کی فیملی کی بھی ضرورت کو
31:25وہاں سے پورا کرے گا
31:26جہاں سے آپ کا گمان نہیں ہوگا
31:29اور مجھے اس بات پر اتنا شور ہے
31:30اتنا یقین ہے
31:31کیونکہ ہم نے اپنی آنکھوں سے
31:33اس اب ہوتے ہوئے دیکھا ہے
31:34پریکٹیکلی لوگ کالز بھی کرتے ہیں
31:36اور لوگ جو ہمیں بائے وارک
31:38ہمیں ڈونیشن دینے آتے ہیں
31:39جو ہم سے بات کرنے چاہتے ہیں
31:40ان کا بھی یہ ایکسپیرینس ہوتا ہے
31:42کہ ہمیں ایک تو خوشی ہوتی ہے
31:43ایک اتمنان ہوتا ہے
31:45کہ جب ہم اپنے دیا وار ڈونیشن
31:47اپنے ہاتھ میں سامنے بڑھتا ہوئے دیکھتے ہیں
31:49کہ گوش کی صورت میں
31:50یا راشن کی صورت میں
31:51یا وارٹر کی صورت میں
31:52کہیں بھی یہ انوائز ہو رہا ہوتا ہے
31:54تو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں
31:55اور اس بات کی خوشی ہوتی ہے
31:57جو ہم نے کمایت اپنی مہنس سے
31:58اس کمائی میں سے
31:59جہاں پہ ہم نے احساس پہ بروسہ کر کے
32:01احساس کو ڈونیشن دیا
32:02یہ چیز وہاں تک ڈلیور بھی ہو رہی ہے
32:03یہ پہنچ بھی رہی ہے
32:05اس کا ثبوت آپ فوٹیجز میں
32:07ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں
32:08بتانے کا مقصد
32:10لوگوں کے چہرے نہیں دکھانا ہوتا
32:11کسی کی مارکٹنگ
32:13کسی کو ایکسپوز کرنا نہیں ہوتا
32:14لیکن بتانا ہی ہوتا ہے
32:16کہ یہ وہ فیملیز ہیں
32:17جس کے لئے آپ نے ہمیں ڈونیشن دیا تھا
32:19آپ کا دیا ہوا ڈونیشن
32:20ان لوگوں تک پہنچا ہے
32:21جو واقعی میں آپ کی مدد کے مستحق ہیں
32:24اور آپ کی مدد کا انتظار کرتے ہیں
32:27جس طرح سے آپ اپنی ٹیلویجن سکرین پر بھی دیکھ رہے ہیں
32:32دیکھیں کہ کس طرح باوقار انداز کے ساتھ
32:36لوگوں کو ان مستحقین کو
32:38ان اللہ کے بندوں کو
32:39ہماری وہ مائیں وہ بہنیں
32:41وہ بیٹیاں وہ ہمارے بزرگ
32:44وہ نوجوان بچے
32:45سب آتے ہیں پوری پوری فیملیز آتی ہیں
32:47اور پھر وہاں وہ صبح سے آ کر
32:49لائنوں میں لگ جاتے ہیں
32:50اور صرف اس لئے آتے ہیں
32:52کہ گوشت جیسی جو نعمت
32:55جس سے وہ سارا سال محروم رہتے ہیں
32:57اللہ تبارک و تعالیٰ ایک ایسا موقع
32:59تا فرماتا ہے انہیں
33:00کہ جب انہیں اس بات کا قبی یقین ہوتا ہے
33:02کہ آج ہمیں اتنا گوشت
33:05یقیناً مل جائے گا
33:06کہ جو ہمارے لیے چند دنوں کے لیے
33:08کافی ہو جائے گا
33:09اور ہم گوشت جیسی نعمت کو
33:12اپنے خاندان کے لیے
33:13اپنے بچوں کے لیے
33:14اویل کر سکیں گے
33:15ناظرین امہترم غزائی ضرورت
33:17بڑی بنیادی سی چیز ہے
33:19اور اس کی جو نیڈ ہے
33:21جب تک یہ پوری نہ ہو
33:23تو انسان کی زندگی کا تصور ہی
33:25ناممکن ہے
33:26اللہ تبارک و تعالیٰ کا یہ بہت بڑا کرم ہے
33:28کہ احساس جیسا ادارہ
33:30احساس جس طرح سے لوگوں کو
33:32موٹیویٹ کرتا ہے
33:33اور ہمارے وہ جو ڈونرز حضرات ہیں
33:36جو ہمیشہ سے ہمارا ساتھ دیتے آئے ہیں
33:38گزشتہ سولہ سالوں سے جس طرح سے
33:40ہم صدای احساس بلند کر رہے ہیں
33:42اور ہمارے ڈونرز حضرات
33:44ہمارا ساتھ دے جا رہے ہیں
33:46ہمارا ساتھ دے رہے ہیں
33:47سنداز سے
33:48کہ آپ کی رکومات ہم تک پہنچتی ہے
33:51اور ہم ان رکومات کو
33:53اس طرح سے استعمال کرتے ہیں
33:55کہ اللہ کے بندوں کی فریاد رسی
33:57اور دادرسی کا اعتمام کرتے ہیں
33:59در حقیقت احساس
34:00ایک بریج کا کردار ادا کرتا ہے
34:02آپ کے اور ان مستحقین کے درمیان
34:04ناظرین اگرامی قدر
34:05ہمیں کچھ ڈونیشنز بھی
34:07یہاں پر موصول ہوئے ہیں
34:08میسیس جاوید صاحبہ نے
34:09ہمیں جوائن کیا ہے
34:10یوکے سے
34:12ایک سو بیس پاؤنڈ
34:13انہوں نے پیش کیا ہے
34:14تھینکی سو مچ
34:15فور گوٹ
34:17ان پاکستان
34:18قربانی کے لیے
34:19انہوں نے
34:20گوٹ کی قربانی پیش کی ہے
34:22اس کا گوشت پیش کیا ہے
34:23اور اپنی رقم کو پیش کیا ہے
34:25احساس کو
34:26کہ احساس ان کی اس رقم کے ذریعے
34:29یہ قربانی کرے
34:30اور اس کا گوشت
34:31مستحقین تک پہنچائے
34:32تھینکی سو مچ
34:32فور دس کنٹریبیوشن
34:34اور اس کے علاوہ
34:35دوسرا ڈونیشن بھی
34:36ہمیں موصول ہوا ہے
34:36میسیس مسررت صاحبہ
34:38ہمارے ساتھ ہیں
34:39پچاس پاؤنڈ
34:40انہوں نے پیش کیے ہیں
34:41یوکے سے ہمارے ساتھ ہیں
34:43اور انڈیا کے لیے
34:46انہوں نے یہ قربانی پیش کی ہے
34:47فور ٹو شیئر
34:49یعنی بڑے جانور میں
34:50انہوں نے دو شیئر پیش کی ہیں
34:52قربانی کے
34:52اللہ تعالیٰ آپ کے دیئے ہوئے
34:54اس توشے کو
34:55اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے
34:57ناظرین اگرامی قدر
34:58ہمیں اللہ تعالیٰ نے
34:59بہت سی نعمتیں
35:00اپنی زندگی میں عطا فرمائی ہیں
35:02ہم اگر اللہ کی نعمتوں کا
35:04شمار بھی کرنا چاہیں
35:06تو ہم نہیں کر سکیں گے
35:07قرآن مجید فرقان حمید کی
35:09یہ آیاء مبارکہ کا ترجمہ ہے
35:10کہ اگر تم اللہ کی نعمتوں کو
35:12شمار کرنا چاہو
35:14تو شمار نہ کر سکو گے
35:15بے شک اللہ بڑا بخشنے والا
35:17نہایت مہربان ہے
35:19تو اس مہربان رب کی یہ
35:21کرم نوازی ہے
35:21کہ اس نے اگر آپ کو
35:23اس قابل بنایا ہے
35:24کہ آپ جب جو جی چاہتا ہے
35:26اپنے اور اپنے خاندان
35:28کے لیے اویل کرتے ہیں
35:29اسے کھاتے ہیں
35:30اور اسے اپنے دسترخان پر
35:32سجا ہوا
35:32اسے وہاں پر رکھا ہوا
35:34دیکھتے ہیں
35:35اور آپ کو دلی تقویت ہوتی ہے
35:36تو یقین جانے
35:37کہ آپ اس دنیا کے
35:38خوش قسمت ترین انسان ہیں
35:40لیکن وہیں ایسے بدحال
35:43اور یوں کہہ لیجئے
35:44کہ سطح غربت کی لکیر سے نیچے
35:47زندگی کو گزارنے والے
35:48وہ لوگ
35:49جو خود کو کہیں
35:50کسی وقت
35:52یہ محسوس کرتے ہوں
35:53کہ یہ ایک بدنصیبی ہے
35:55ان کے لیے
35:55حالکہ بروز قیامت
35:57اس حوالے سے ایک روایت ہے
35:59کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
36:00اپنے اس بندے سے
36:01ایسے معذرت فرمائے گا
36:03جیسے دنیا میں
36:04دو لوگ
36:05آپسی کسی معاملے کے بعد
36:07ایک دوسرے سے معذرت کرتے ہیں
36:09اللہ تعالیٰ
36:09اپنے اس بندے سے
36:11کہ جو دنیا میں
36:12مفلس و خستہ حال تھا
36:13اللہ تبارک و تعالیٰ
36:14اس سے ایسے معذرت فرمائیں گے
36:16اور فرمائیں گے
36:17کہ تُو یہ نہ سمجھ
36:19کہ تجھے دنیا میں
36:20میں نے ضرورت مند
36:21اس لیے رکھا
36:21کہ تجھے میں نے حقیر جانا
36:23بلکہ تجھے
36:24اس لیے میں نے
36:25دنیا میں
36:26ضرورت مند بنایا
36:27کہ آج
36:29اس کا بہترین
36:30بدلہ تیرے لیے
36:31موجود ہے
36:31اور آج تیرے لیے
36:32میرے پاس بہترین
36:34انام اکرام موجود ہے
36:35اور یہ بھی
36:36حضور نبی کریم
36:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:38کی حدیث مبارکہ ہے
36:40حضور نے فرمایا
36:41کہ مفلس و خستہ حال
36:42لوگوں سے
36:43بہت زیادہ
36:44میل جول رکھا کرو
36:45صحابہ نے ارس کی
36:46کہ یا رسول اللہ
36:47کس باعث
36:48اللہ کے رسول نے فرمایا
36:50کہ ان کے پاس
36:51بہت بڑی دولت ہے
36:52صحابہ نے حیران ہو کر
36:53پوچھا
36:53کہ حضور مفلس و خستہ حال
36:55لوگوں کے پاس
36:55کیسی دولت اور نعمت ہے
36:57تو اللہ کے رسول نے فرمایا
36:59کہ یہ لوگ
36:59بروز محشر
37:00تمہیں جنت میں
37:02اپنے ساتھ لے جانے
37:03کا ذریعہ اور وسیلہ بنیں گے
37:04اللہ تبارک و تعالی
37:05ان مفلس و خستہ حال
37:07لوگوں سے فرمائے گا
37:15تم تک وہ نعمتیں پہنچائیں
37:17کہ جن کے تم مستحق تھے
37:18تو آج انہیں دیکھ لو
37:20اور اپنے ساتھ لے کر
37:21جنت میں چلے جاؤ
37:22ہمیں اس بات کو
37:24سمجھنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے
37:25کہ جہاں
37:26یہ تمام ترد
37:28معاملات
37:29خدمت خلق کے حوالے سے
37:30کہ جن کے حوالے سے
37:31احساس
37:32اس وقت کم و بیش زندگی کے
37:34چھبیس سزائے شعباجات میں
37:35سرگرم عمل ہے
37:36اس کی بنیادی وجہ
37:38ایک تو یہ ہے
37:39کہ اس کی ضرورت
37:40ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کو ہے
37:42وہیں
37:43اس کی دوسری
37:44سب سے بڑی وجہ یہ ہے
37:45اس جانب آپ کو
37:47توجہ دلانے کی
37:48سب سے بڑی وجہ یہ ہے
37:49کہ اس پر ہمیں
37:51اللہ رب العالمین نے
37:52اور اس کے محبوب کریم نے
37:54معمور فرمایا ہے
37:55اس بات کی تلقین فرمائی ہے
37:57اس بات کی اہمیت کو
37:59جا بجا
37:59اللہ کے رسول نے
38:00اپنے فرامین کے اندر
38:02اجاگر کیا ہے
38:03اس بات کو سمجھایا ہے
38:04اور اس بات کی
38:05سختی کے ساتھ
38:06بعض مقامات پر
38:07حضورت تلقین فرمائی
38:09کہ اللہ کی راہ میں
38:09خرچ کرو
38:10خوب خرچ کرو
38:11زیادہ خرچ کرو
38:12اور بچا کر نہ رکھو
38:14جمع کر کے نہ رکھو
38:15یہ روایات ہیں
38:16اگر ہم پڑھیں
38:16ان کا متعلق کریں
38:17تو ہمیں پتا چلتا ہے
38:18کہ اللہ کی راہ میں
38:19خرچ کرنے کی
38:20کتنی اہمیت ہے
38:21اللہ کے رسول نے
38:22یہ ارشاد فرمایا
38:23اور میں اسے اکثر
38:24کوٹ کیا کرتا ہوں
38:25الخلق وعال اللہ
38:27کے تمام مخلوق
38:28اللہ کا کمبہ ہے
38:29اور جب مخلوق
38:30کی خدمت کی جائے گی
38:32اللہ کے کمبے کی
38:33خدمت کرنے کے لیے
38:35ذریعہ اور وسیلہ
38:35آپ بنیں گے
38:36آپ کا مال بنے گا
38:37تو یقین جانے
38:38کہ یہ ایک بہت بڑی
38:39خوشبختی ہے
38:40بہت بڑی خوشنصیبی ہے
38:41اور اس کا بہترین
38:42نم البدل
38:43اللہ تبارک و تعالی
38:44آپ کو تعافی فرمائے گا
38:45ہمارے سٹوڈیو نمبر پر
38:46آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں
38:47ڈبل فور
38:48020-33-55-2772
38:51اس کے علاوہ
38:52ڈونیشن ہاتھ لائن
38:53ہماری اوپن ہے
38:54یہ میں
38:55یوکے کے ناظرین
38:56کے لیے
38:56بتا رہا ہوں
38:57ڈونیشن ہاتھ لائن
38:58ہماری اوپن ہے
38:59020-361-777-86
39:02پر
39:02آپ ہمیں
39:03اپنے ڈونیشنز
39:04بھی سبمیٹ کروا سکتے ہیں
39:05مزید ڈیٹیلز بھی
39:06آپ کی ٹیلیویجن
39:07سکرین پر موجود ہیں
39:08جسے آپ دیکھ سکتے ہیں
39:10ہماری ویب شائٹ بھی
39:11آپ سرچ کر سکتے ہیں
39:12اگر ہمارے
39:14یو ایس اے کے ناظرین
39:15ہمیں سٹوڈیو میں
39:15کال کرنا چاہے ہیں
39:16تو
39:161718-3935-437
39:19پر آپ ہمیں
39:20کال کر سکتے ہیں
39:21آپ کی کالز
39:22کو ہمارے کال سینٹر میں
39:23الحمدللہ
39:24احساس کا
39:25ایک بہت بڑا
39:26ایک وسیع پیمانے پر
39:27کال سینٹر موجود ہے
39:29کہ جہاں پر
39:29ہمارے بہت سارے
39:31نمائندگان
39:31اس وقت
39:32اور چوبیس گھنٹے
39:33مصروف عمل رہتے ہیں
39:34آپ کی کالز
39:35کو لیتے ہیں
39:36اور ہمارا
39:37یہ جو خدمات
39:38کا ایک سلسلہ ہے
39:39جو ڈونیشنز
39:40کو جو
39:40کلیکٹ کرنے کا
39:41ایک سسٹم ہے
39:42وہ چوبیس گھنٹے
39:43فعال رہتا ہے
39:44آپ کسی وقت
39:45بھی کال کر سکتے ہیں
39:46ضروری نہیں ہے
39:47کہ اس ٹرانسمیشن
39:48کے دوران
39:48آپ ہمیں کال کریں
39:49ٹرانسمیشن کے بعد بھی
39:51آپ اپنے
39:51ڈونیشنز کو
39:52سبمیٹ کروا سکتے ہیں
39:53ہماری
39:54ڈونیشن ہارٹ لائنز
39:55پر
39:55یا پھر
39:55کال کر کے
39:56ہمارے نمبرز پر
39:57ڈونیشن ہارٹ لائن
39:58فور
39:59یو ایس اے
40:00میں بیان کر رہا ہوں
40:01ون ایٹ ڈبل فائیو
40:02سکس ون ٹریپل سیون
40:03ایٹ سکس پر
40:04آپ اپنے ڈونیشنز
40:06کو آن لائن
40:06سبمیٹ کروا سکتے ہیں
40:07اس کے علاوہ
40:08میں ارس کرتا چلوں
40:09جہاں ہم نے
40:10قربانی کی ڈیٹیل
40:11آپ کے ساتھ
40:12ڈسکس کی ہے
40:12وہیں جس طرح
40:13ہم آپ سے
40:14ارس کر رہے ہیں
40:15گائے گائے
40:16کہ زندگی کے
40:17چھبیس سے
40:18زائد شبجات ہیں
40:19جن میں حساس
40:20اس وقت
40:20کفال ہے
40:21کام کر رہا ہے
40:22اگر آپ
40:22ایک سلائی مشین
40:23کا توفہ دینا چاہیں
40:24کسی ایسے
40:26مستحق خاندان کو
40:27کسی ایسی
40:28ہماری بہن کو
40:29ماں کو
40:30کہ جس کا
40:31محرم موجود نہیں ہے
40:32کہ جس کے گھر میں
40:33کوئی ایسا
40:34مرد سربراہ
40:35موجود نہیں ہے
40:36کہ جو گھر کی
40:36کفالت
40:37کر سکتا ہو
40:38یا پھر
40:39مرد
40:40گھر کا
40:41وفات پا چکا ہے
40:42یا وہ
40:43بیماری کی حالت
40:44میں موجود ہے
40:44یا پھر آپ کو
40:45پتہ ہے
40:46خرچیں ہمارے
40:46ہاں پورا کرنا
40:48فیملیز کے لیے
40:50وہ فیملیز
40:50جو نیڈی ہیں
40:51تنگ دست ہیں
40:52نادار ہیں
40:53ان کے لیے
40:53کتنا بڑا یہ مرحلہ ہے
40:55تو آپ
40:55بہتر سمجھتے ہیں
40:56اگر آپ
40:57ایک سلائی
40:57مشین
40:58کسی ہماری
40:59بہن کو
40:59کسی ہماری
41:00ایسی خاتون
41:01کو پروائیٹ
41:01کر دیتے ہیں
41:02کہ جسے وہ
41:03یوز کریں
41:04اس انداز سے
41:05کہ وہ
41:05اپنے اطراف میں
41:06موجود لوگوں کے
41:07کپڑے سی ہیں
41:08اور ان کپڑوں
41:09کو سی کر
41:10جو عزرت
41:10ہونے حاصل ہو
41:11اس سے وہ
41:12اپنے بچوں کا
41:13پیٹ بھر سکیں
41:13اور اپنے گزر بسر
41:15کے لیے
41:15اپنے معاملات
41:16کو آگے لے کر
41:17چل سکیں
41:17تو ایک سلائی
41:18مشین کا
41:18توفہ
41:19ضرور پیش
41:20کیجئے
41:20جسٹ
41:21نائنٹی فائیو
41:22یو ایس
41:22ڈالرز میں
41:23آپ ایک سلائی
41:24مشین کا
41:24توفہ پیش
41:25کر سکتے ہیں
41:25کسی بھی
41:26ایسے مستحق
41:27خاندان کو
41:27جو اس وقت
41:28اس کی اشت
41:29ضرورت کو
41:29محسوس کرتا ہے
41:31اور جس کے پاس
41:32کمائی کا
41:33کوئی ایسا
41:33ذریعہ نہیں ہے
41:34کہ جس سے
41:35ان کی خاندان کی
41:37جو گزائی
41:38ضرورت ہیں
41:38زندگی کے
41:39اور معاملات
41:40ہیں
41:40وہ چل سکیں
41:40اس کے علاوہ
41:41ناظرین گرامی
41:42اگر آپ کا
41:43تعلق
41:44یو ایسے سے ہے
41:44تو اگر آپ
41:45مسجد کی
41:46تعمیر میں
41:47حصہ لینا چاہیں
41:48اور مسجد کی
41:49تعمیر کو
41:50کروانا چاہیں
41:51ایک مکمل
41:51مسجد کی تعمیر
41:52نائن تھاؤزن
41:53فائیو ہنڈیٹ
41:54یو ایس ڈالرز
41:55میں کی جاتی ہے
41:56اور پاکستان
41:57کے ایسے
41:58مقامات کے جہاں
41:59پر زندگی کی
42:00بنیادی نعمتوں
42:01سے محروم
42:01لوگ رہا کرتے ہیں
42:02وہ لوگ
42:03جن کے پاس
42:04اپنے گھر
42:05بنانے کے لیے
42:05کوئی ایسا
42:06سسٹم پروپرلی
42:07موجود نہیں ہے
42:08کچھے مکانوں
42:09میں رہنے والے
42:09لوگ
42:10میدانی علاقوں میں
42:11سہرائی علاقوں میں
42:11رہنے والے لوگ
42:12ان کے لیے
42:13مساجد تا قیام
42:14عمل میں لانا
42:15یقیناً یہ
42:16ایک بہت
42:16مشکل مرحلہ ہے
42:17تو ایسے لوگوں
42:18کے لیے
42:18اللہ کے گھر کا
42:20قیام عمل میں لانا
42:21یقیناً
42:22ایک بہت بڑا
42:22صدقہ جاریہ ہے
42:23آپ اپنے نام سے
42:25یا اپنے مرہومین
42:26کے نام سے
42:26اپنے مرہوم والدین
42:27کے نام سے
42:28ایک مسجد تا قیام
42:29اگر آپ عمل میں لے آئیں
42:31جس نائن تھاؤزن
42:32فائیو ہنڈیٹ
42:33کے ساماؤن کے اندر
42:34تو یقین جانے
42:34کہ اس کا بہترین
42:35عجر آپ کو
42:36اللہ تبارک و تعالی
42:37عطا فرمائے گا
42:38یا آپ کے مرہومین
42:39کو عطا فرمائے گا
42:40کہ جن کے نام سے
42:41جن کے عیسیٰ لیس حواب
42:42کے لیے
42:43آپ مسجد تا قیام
42:44عمل میں لائیں گے
42:44اور ناظرین اگرامی
42:45ایک قدر اس حوالے سے
42:46مزید بھی
42:47انڈیٹل ڈسکس کریں گے
42:48اگر آپ راشن پیکج کی
42:49فرامی کے لیے
42:50اپنا حصہ شامل کرنا چاہیں
42:52کہ ایسا راشن پیکج
42:54جس میں غزائی جناس
42:55کے حوالے سے
42:56اس سے ریلیٹڈ
42:57وہ تمام چیزوں ہوتی ہیں
42:58کہ جو آٹھ سے دس افراد
42:59پر خاندان
43:00مشتمل ہے
43:01اور ان کے لیے
43:03جو ان کی غزائی ضرورت ہے
43:04اس کو پورا کرنے کے لیے
43:05وافر وہ کافی ہوا کرتا ہے
43:06سکسٹی فائف
43:07یو ایس ڈالرز میں
43:08آپ ایک بہترین
43:10اچھا
43:11راشن پیکج تیعہ کروا سکتے ہیں
43:12آپ کی ٹیلویجن سکرین پر
43:15یہ مناظر بھی آپ دیکھ رہے ہیں
43:16کہ کس طرح سے
43:17وہ مستحقین
43:19وہ ضرورت مند لوگ
43:20موجود ہوا کرتے ہیں
43:21ہمارے آئی سائٹ کیمپ بھی
43:23الحمدللہ
43:24اس وقت فعال ہیں
43:25اور پورا سال
43:26یہ سلسلہ
43:27جاری رہتا ہے
43:28ہماری وہ خواتین
43:30وہ بزرگ حضرات
43:31وہ نوجوان
43:32ہوں
43:33یا پھر بچے ہوں
43:34زندگی
43:35کی مختلف
43:37نہج
43:37مختلف عمروں سے
43:39تعلق رکھنے والے لوگ
43:40یہ مسئلہ
43:41زندگی میں کبھی بھی
43:42آپ کے ساتھ
43:43اللہ نہ کرے
43:44کسی کو بھی درپیش
43:45آ سکتا ہے
43:46اور وہ لوگ
43:47جو اس مسئلے
43:48سے گزر رہے ہیں
43:49بینائی زندگی
43:51کی ایک بہت
43:52بیسک نیڈ ہے
43:53جس کے بغیر انسان
43:54اپنے روز و شب
43:54گزارنے سے
43:55قاصر نظر آتا ہے
43:56تو آئی سائٹ کیمپ
43:58کا بھی
43:58احتمام کرتا ہے
43:59احساس پاکستان
44:00کے مختلف حصوں میں
44:01اور جہاں جہاں
44:02اس کی ضرورت ہوتی ہے
44:03اور اگر آپ
44:04اس حوالے سے
44:05ہمیں
44:05اپنا تعاون پیش کرنا چاہیں
44:07تو
44:07ففٹی فائیو ایو ایس
44:08ڈالرز میں
44:09آپ آئی سائٹ
44:10کے لیے
44:11کسی مریض کی
44:12آنکھوں کی
44:13بینائی کو
44:14بہال کرنے کے لیے
44:15یا
44:16اس کی آنکھوں کا
44:17علاج کرنے کے لیے
44:18کوئی بیماری ہو گئی
44:19اسے دور کرنے کے لیے
44:20آپ اپنی
44:21رکومات کو
44:22پیش فرمائیں
44:23پلیز
44:23اپنے ڈونیشنز
44:24کو ضرور پیش کیجئے
44:25آپ کا دیا ہوا
44:27ایک ایک روپیہ
44:28آپ کا دیا ہوا
44:29ایک ایک پاؤنڈ
44:30ایک ایک ڈالر
44:32بہت اہمیت رکھتا ہے
44:33یقین جانے
44:34پاکستان میں
44:34جب وہ
44:35اماؤنڈ کنورٹ ہوتا ہے
44:36تو وہ ایک اچھا
44:37بڑا اماؤنڈ بن جاتا ہے
44:38اور پھر
44:39اس سے ہم
44:40جب لوگوں کی خدمت کرتے ہیں
44:41تو یقین جانے
44:42خدمت کا ایک ایسا
44:44ہمارے سامنے
44:45ایک خوبصورت منظر آتا ہے
44:46کہ جس سے
44:47ہمیں محسوس ہوتا ہے
44:49دیکھ کر
44:50کہ وہ لوگ
44:50بے شمار دعائیں پیش کر رہے ہیں
44:52احساس کے بانیان کو
44:54احساس کے ڈونرز کو
44:55اچھا اس کے علاوہ
44:56اگر آپ
44:56گریٹ بیٹن پاؤنڈ میں
44:58آئی سائٹ کے لیے
44:58اپنا ڈونیشن پیش کرنا چاہیں
45:00تو
45:0045 گریٹ بیٹن پاؤنڈ میں
45:02پیش کر سکتے ہیں
45:02ناظرین اگر آپ یہ قدر
45:03احساس کرتے رہیے
45:05احساس دیکھتے رہیے
45:06احساس کے ساتھ رہیے
45:08ہم جا رہے ہیں
45:09ایک مختصر سے وقفے پر
45:10وقفے سے لوٹتے ہیں
45:11اس یقین کے ساتھ
45:12کیا آپ
45:13ہمارا ساتھ دیں گے

Recommended