Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
مدرسہ دارالفلاح شاخ جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ لاہور کے قران ہال کا افتتاح

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02مدرسہ دار الفلاح شاخ جامعہ دار علم الاسلامیہ
00:07آج مسجد کے بیسمنٹ میں قرآن حال کا افتتاح ہونے جا رہا ہے
00:12جامعہ کے محتمیم ڈاکٹر قاری احمد بیان تھانوی صاحب
00:16درمات برکاتہم العالیہ تشریف لانے والے ہیں
00:20اور حضرت استاذ القرآن شیخ القرآن
00:25افتتاح کے لیے بیسمنٹ قرآن حال کا افتتاح کے لیے تشریف لارہے ہیں
00:31اور فیتہ کارٹ کے بیسمنٹ کا افتتاح فرمائیں گے
00:35ان کے ساتھ ہمارے مہمانِ گرامی غفران اللہ قریشی صاحب
00:39جناب عبد المالک غازی صاحب بھی تشریف فرما ہے
00:42اور باقاعدہ فیتہ کارٹ کے افتتاح کر کے
00:47مسجد حال کی طرف تشریف لے کے جا رہے ہیں
00:50استاذ القرآن
00:52حضرت محتمی جامعہ دارلوم علیہ السلامیہ
00:57جناب ڈاکٹر قاری احمد میا تھانوی صاحب
00:59کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے
01:02طلبہ کی طرف سے اور طلبہ سارے
01:05یہاں پہ موجود ہیں
01:07اور استاذ محترم کا استقبال کر رہے ہیں
01:12اور حضرت بیسمنٹ میں تشریف لائے ہیں
01:14اور اسٹیج کی طرف تشریف لارہے ہیں
01:17یہاں پہ دیگر ہمارے مہمانانِ گرامی
01:21بھی تشریف لارہے ہیں
01:23جناب عبد المالک غازی صاحب
01:25جناب غفران الحق قریشی صاحب
01:27جناب منصور اکرم صاحب
01:29اور قاری رشید احمد تھانوی صاحب
01:31اسٹیج پہ تشریف لارہے ہیں
01:33حضرت استاذ القرآن انشاءاللہ
01:36تلوت کلام پاک سے
01:37ہمارے دلوں کو منور فرمائیں گے
01:39اس کے بعد بیان بھی فرمائیں گے
01:42اور طلبہ کو واضح نصیت بھی فرمائیں گے
01:45قاری عبد الرحمن بالاکوٹی صاحب
01:49اسٹیج کے فرائض انجام دیں گے
01:50اور طلبہ بڑے غور انہماق کے ساتھ
01:53استاذ مکرم کے بیان کا انتظار فرما رہے ہیں
01:59اور انشاءاللہ تلوت کلام پاک
02:02اس کے بعد ناتی رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
02:05پھر حضرت کا بیان ہوگا انشاءاللہ تعالی
02:08یہ ہے مناظر آپ دیکھ رہے ہیں
02:11مدرسہ دارالفراخ شاق جامعہ داراللوم الاسلامیہ کے
02:15لائف مناظر آپ دیکھ رہے ہیں

Recommended