Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#AinaAsif #AdnanRazaMir #pakistanidramas
👉 Subscribe To HUM TV - https://bit.ly/HumTvPK

Judwaa - Episode 05 - 10th Feb 2025 [ Aina Asif & Adnan Raza Mir ] - Momina Duraid Dramas - HUM TV

Judwaa is the story of twin girls who share the same face but have contrasting personalities and destinies. One is gentle and reserved, while the other is bold and fearless. As fate weaves unexpected twists, their lives take dramatic turns. Starring Aina Asif in a dual role, this gripping drama explores identity, destiny, and the power of choice.

Cast:
Aina Asif
Shahood Alvi
Sabreen Hisbani
Zhalay Surhadi
Nadia Hussain Khan
Mohammad Ahmed
Adnan Raza Mir
Ali Dayan
Reham Rafiq
Diya Mughal
Darakshan Tahir & Others.


Written by: Fizza Jafri & Orooj Binte Arsalan
Directed by: Furqan Adam
Produced by: BJ Production & MD Productions

#Judwaaep05
#AinaAsif
#AdnanRazaMir
#pakistanidramas
#mominaduraiddramas

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اگر رشتہ ہو جائے تو
00:17قرائے کے گھر میں رہ لے گا تمہارا بیٹا
00:20قرائے کے گھر میں
00:22اس کی کیا ضرورت پڑے گی
00:25کیا ہوا
00:29کیا ہوا رکشی کوئی کام تھا
00:32کچھ چاہیے تھا
00:33چاہیے تو سب کچھ مامی
00:35ہاں تو
00:36مجھے کہونا کیا چاہیے
00:38کیوں
00:39آپ سے کیوں کہوں
00:40سارا سے کیوں نہیں کہہ سکتی
00:43وہ نہیں نہیں کہہ تو سکتی ہو
00:46تم
00:46اس کا کس کی طبیت ٹھیک نہیں ہے
00:48مجھے تو لگتا اس کا دماغ بھی ٹھیک نہیں ہے
00:50کچھ چھوائے کیا
00:52آپ لوگ ایسا نہیں کر سکتے
00:55کیا نہیں کر سکتے
00:57رکشی
00:58یہ نہیں ہو سکتا
01:01کیا نہیں ہو سکتا
01:03میں
01:04ہلو
01:07ہاں
01:09ٹھیک ہے تھوڑی دیر بعد نلتا
01:11اوکے
01:12سارا نے ہمیشہ جوتے ہی کھائیں مجھ سے
01:18لیکن کبھی مارنے کا ارادہ نہیں تھا میرا
01:22کیا ہوا ہے مجھے بتاؤ نا
01:26یہ تو آپ کو پتا چل جائے گا دو چار دن میں
01:29لیکن میں کچھ ہونے نہیں دوں گی
01:32ٹھیک ہے
02:02موسیقی
02:29تم کہا جا رہی ہو
02:31مناور سے ملنے جا رہی ہو
02:34پاگل ہو گئی ہو
02:36پاگل ہو جاؤں گی میں
02:37تم کہی نہیں جاؤں گی
02:40ماما
02:41میں گھر دیر سے آؤں گی
02:44مجھے سکون نہیں مل رہا ہے
02:48اور ہاں
02:49کر سارا ملے تو اس سے کہہ دے نا
02:52کہ میں اس کا جینا حرام کر دوں گی
02:55اگر اس نے یا اس کے باپ نے کچھ بھی کیا تو
02:59مدھانی کیا کریں گے یہ دونوں
03:04بھائی چان کا تو دماغ ہی خراب ہو گیا ہے
03:08موسیقی
03:18موسیقی
03:21موسیقی
03:27تکشی یار تمہیں بات کیوں نہیں سمجھ آ رہی ہے
03:43ہم یہ تو دو سال سے ساتھ تھے نا
03:48تمہیں تب یہ باتیں سمجھ رہی ہیں
03:50ہاں ہوتے ہیں لوگ ساتھ
03:53لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیشہ ساتھ رہیں
03:57اور ہرشتے کی ایک نیک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے
03:59اور کیا کہتا تم نے مجھ سے
04:02کہ تم مجھے سوشل میڈیا پر بدنام کروگی
04:06یہی بات آج اگر میں تم سے کہوں
04:09کہ میں تمہیں سوشل میڈیا پر بدنام کروں گا
04:12کیسا لگے گا
04:13مجھے دھمکی دے رہے ہوں
04:15نہیں نا یار دھمکی نہیں دے رہا
04:17اچھے تم ہی بتاؤ میں کیا کروں
04:19میری بیوہ ہمانے پہلی بار زندگی میں
04:21کوئی لڑکی پسند کیے میرے لیے
04:23ہوش میں تو ہو
04:24ہوش میں تو میں آب آیا ہوں
04:27ایم سوری یار
04:31میرا یہ مطلب نہیں تھا
04:34اکشیب
04:38ہم دو سال سے ساتھ ہیں
04:40میں مانتا ہوں اس بات کو غلطی ہے میری
04:43مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ ہم کراچی آگئے ہیں
04:56ہوگی تسلی ایسا یہ کراچی
04:59اگر کچھ تفاہ نہیں کر لیا تو چلے
05:02ابھی تو آئے ہیں
05:04ابھی سے گھر جانے کی باتیں کر رہے ہو بھائی
05:06نہیں
05:06گھر نہیں جانا ابھی
05:08گھر جانے کیا نہیں کہہ رہا
05:09میں سنے کراچی بڑے اچھے خانے ہوتے ہیں
05:11کچھ خات ہے نا یار
05:12تم گھر سے ناشتہ کر کے نہیں آئی سرمت
05:15کیا تھا لیکن چھ گھنٹے ہو گئے اس بات کو
05:17تین گھنٹے سے تو ادھر آئے ہیں میں
05:19میں تمہیں یہاں پہ اس لئے لے کر آئی ہوں
05:21تاکہ ہم نانا میہ کی فیکٹری کی انفرمیشن نکال سکیں
05:24بتاؤ
05:24اس کے بارے میں تم نے کچھ کیا
05:26بھول گیا
05:28تو مجھے اچانک لے آئی
05:31مجھے پہلے بتاتی تو میں کچھ پتہ بھی کر رہا لیتا
05:33اب ہم اچانک آ تو گئے ہیں لیکن چس کام کے لئے
05:35ہم یہاں آئے ہیں وہ تو ہو نہیں سکے گا
05:37انفرمیشن تو ہم نہیں نکال سکیں گے
05:39اتھلی دوبارہ کب موقع ملے گا
05:41واپس کب آئیں گے ہم یہاں پہ
05:43باتھونو
05:43یہ دفعہ آئے نا آجم
05:44پھر آئیں گے تو یہ کام گڑ لیں گے
05:46کیا ہو گیا
05:47کچھ کھالیں توڑی بھوک لک رہی ہے
05:50چھالو
05:50ایسے بھی تمہارے دماغ نہیں چلے گا
05:52اگر تم کیا ہو گئے
05:54کیا مطلب صحیح سے نہیں سوچ پاؤں گا
05:55تین گھنڈے میں نے گاڑی چلائی نا
05:57اگر تم چلاتی نا میں تمہارا حال دیکھتا
05:58چھا تو سکھا دو مجھے تم گاڑی چلانا
06:00پاگل ہوں گیا تاکہ تم اکیلے گو موپے
06:02چلو آگ
06:03ہم نے ایک دوسرے کو سمجھا ہے اس میں
06:08اب میری امی کو وہ لڑکی سمجھ آگئی اس میں
06:12کیا کروں میں
06:14اور سونے پہ سو آگا
06:16اس لڑکی نے بھی ہاں کر دیا ہے
06:18میری سچوشن کو تو سمجھو
06:20ریزا سا مت کرو
06:24کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے نا
06:29میں ممہ سے بات کرتی ہوں
06:31میں تمہاری امی سے بھی بات کرنے کے لئے تایار ہوں
06:34ہم کوئی حل نکال لیں گے لیکن تم
06:36تم
06:37تم اپنے ایسے مت بولو
06:39ریکشی
06:40زندگی بہر رونے سے بہتر ہے انسان
06:44کچھ دنوں کے لئے رول ہے
06:45ناول محبت کرتی ہوں میں تم سے
06:48یہ محبت نہیں ہے ریکشی
06:50اب یہ تمہاری زد بن چکی ہے
06:54اور میں اتنا خودگرز نہیں ہوں
06:59کہ اپنی محبت کی خاطر
07:02ماں کا دل توڑوں
07:03ایک دن ہم سب نے خاک میں مل جانا ہے
07:18لیکن میری روح
07:21وہ ہمیشہ تمہاری رہی گی
07:24اپنا خیال رکھنا
07:28ناول محبت نہیں
07:30بنا judging
07:32ہم روح
07:33مانوبر
07:34مانوبر
07:35موسیقی
08:02موسیقی
08:04موسیقی
08:05موسیقی
08:06موسیقی
08:07موسیقی
08:08موسیقی
08:09موسیقی
08:10موسیقی
08:11موسیقی
08:12موسیقی
08:13موسیقی
08:14موسیقی
08:15موسیقی
08:16موسیقی
08:17موسیقی
08:18موسیقی
08:19موسیقی
08:20موسیقی
08:21موسیقی
08:22موسیقی
08:23موسیقی
08:24موسیقی
08:25موسیقی
08:26موسیقی
08:27موسیقی
08:28موسیقی
08:29موسیقی
08:30موسیقی
08:31موسیقی
08:32مجھے نہیں پہچان رہی ہو تم
08:41مجھے نہیں پہچان رہی ہو
08:42ابھی باتاتی
08:43مجھے نہیں پہچان رہی ہو
08:45ہمی کان ہوں میں
08:45کیا ہوں گے بیٹا مسلہ کے ایک
08:48مجھے
08:50مجھے
08:51چھوڑا مجھے چھوڑا مجھے چھوڑا مجھے کونہ تم لوگ
09:05تم اپنی دوستے اس طرح لڑ رہی تھی دوست فاس رہی ہے وہ میری
09:09عجیب پھر لڑ کیوں رہی تھی چھوڑا یہاں سے
09:11ہاں ماما
09:15کیتارا تم رکشی
09:18مامو چان پوچھ رہی ہے تمہارا
09:20میں نے ان کو کہہ دیا کہ وہ اپنے کسی دوست کے نوٹ سے رہنے گئی ہے
09:24اگر تم سے پوچھے تب بھی یہی بولنا
09:26ماما
09:28مناور کی ماں کو سارا پسند آ گئی ہے
09:34اس کی وجہ سے اس نے مجھے چھوڑ دیا ہے
09:36میں آپ سے بات بات کرتی ہوں
09:41ہیلو رکشی ہیلو ہیلو
09:45کیا
09:48سارا پسند آ گئی ہے
09:53سارا تجھے تو میں یہاں نہیں رہنے دوں گی
09:58تجھے تو تیری موہ کے گھری چھوڑ کے جھنگے
10:01سارا پسند آ گئی ہے
10:07سارا چھوڑو مجھے
10:09چھوڑو مجھے میں اسے بتاتی ہوں کہ میں کون ہوں
10:11عجیب
10:12ہٹو چھوڑو میرا کیوں چھوڑو رکھو ہی سیکن
10:14یار چل کے بات کر رہے ہیں
10:15اس کی حمت کیسی
10:17اس کی حمت کیسی ہی مجھے ہاتھ لگانے کی
10:20میں بتاؤں یوں سے میں کون ہوں
10:21بتا سو چھوڑی ہے تم اسے اندر کون ہو تم یار
10:23مجھ پہ مجھ پہ ہاتھ اٹھایا
10:26جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں ہے
10:28تو اس نے مجھ پہ ہاتھ کیوں اٹھایا
10:29اس کی جررت کیسے ہوئے
10:30کیا ہو گیا تمہیں یارت میں سمجھ نہیں آرہا
10:32یہ کراچی ہے ہیدرباد نہیں ہے
10:34بھول جاؤنے اس بات کو
10:35ایسے کیسے بھول جاؤں میں
10:36اس نے ہاتھ کیوں اٹھایا مجھ پہ
10:37بتا اسی لئے ہمارے گھرالے میں منا کرتے ہیں
10:41اسی لئے بھکواس پہ کرنا واپس
10:44اب کینا تو میں روز یہاں کے گھڑی ہو جاؤں گی
10:46اور اسی لڑکیوں کو بتاؤں گی
10:47کہ میں ان کے ساتھ کیا کر سکتی ہو
10:49کیسے ہو گی روز
10:49دماغ ٹھیک ہے تمہارا
10:50پھر بتاؤں کراچی ہے یہ
10:52کیسے ہو گی روز
10:52بیٹا تھپڑ آپ کو نہیں تھپڑ
10:54مجھے پڑا ہے سمجھ آئی
10:55صحیح بات ہے
10:56تھپڑنا مجھے بھی لگاتا
10:57لیکن میں تمہیں ترے ریاکٹ نہیں کرتا
10:59پتہ کیوں
10:59کیونکہ جب تم دنیا دیکھ رہی ہوتی ہونا
11:01میں تمہیں دیکھ رہا ہوتی ہو
11:02تمہاری فکر ہے مجھے زارہ
11:04مکواس کر رہو فضول میں
11:06مکواس لگتی تمہیں
11:07اپنا گٹار چھوڑ کے
11:08یہ جو نئی چیز میں نے ہاتھ میں لے لی ہے
11:10جو کبھی نہیں پکڑی دی میں نے
11:11پتہ کیوں
11:13لیکن تم پہ آنے والی گولی
11:14میں اپنے سینے پر کھا سکتیوں
11:15یا کسی کی سینے پر لگا سکوں
11:17اور پھر میرا کیا
11:18میرا تو گیم ختم
11:19میں تو برباد
11:20جیل میں شاید
11:21تم ازاد
11:22اور وہ لوگ بھی ازاد
11:23تو جو چاہے تمہا ہی ساتھ کر سکے
11:24اوہ میرے ساتھ کوئی کچھ نہیں کر سکتا
11:26ماری سوچ ہے
11:28اگر تمہیں لگتا ہے تمہا ہی ساتھ کوئی کچھ نہیں کر سکتا
11:29جب کچھ ہو رہا ہوتا ہے
11:30کسی کو پتہ نہیں چلتا
11:31مجھے نہ تم سے محبت ہے
11:35فکر ہے مجھے تمہاری
11:37تمہارے لئے جان لے بھی سکتا
11:38اور اپنی دے بھی سکتا
11:39اچھا
11:40جان لے بھی سکتا
11:41تو یہ جو تمہیں گن رکھی وی ہے
11:43یہ چھو آف کے لئے رکھی وی ہے
11:44استعمال کرنی تھی نا اندر
11:45تمہیں دیکھا تھا نا اندر کون تھا
11:47ایک عورت تھی
11:48ایک عورت جس پہ میں ہاتھ نہیں اٹھایا آج تھا
11:49کس پہ تم چاہتی میں گولی چلا دوں
11:50کسی باتیں کر رہی ہو آرہی ہے
11:52اسٹریس کیوں ہو رہی ہو
11:56میں ہوں نہ تمہیں ساتھ
11:56پاگل چی لڑکی تھی
11:58اعلان گرا دیں گے اس کا مسجد میں
11:59پتہ چل جائے گا کون ہے
12:00بات میں لاش کر لینا تم اس کا
12:02پاہ میں تھی کیوں آئے
12:03دادے کی فیکٹری کا پتہ کرنا تھا
12:04تم پتہ کرتے پہلے
12:05اس کو میں دیکھ لوں گا پتہ کر دوں گا
12:07اعلان گرا دوں گا مسجد میں اس کا
12:08چل کرو
12:09میں سٹریس
12:10زہرا
12:12کیا بات ہے فراد
12:25پریشان لگ رہی ہو
12:27سب خیریت ہے
12:27جی بھائی
12:29نہیں
12:30کوئی پریشانی نہیں
12:31سہرا کہیں
12:33وہ
12:35اپنے کمرے میں سو رہی ہے
12:37سو نہیں رہی ہے وہ
12:39لوگوں کے ساتھ گھوم رہی ہے وہ
12:40کیا
12:43یہ تو تم
12:46دوست کی طرف
12:47نوٹس لینے گئی تھی نا
12:49سہرا نے مجھے مارا ہے
12:50وہاں لڑکے کے ساتھ
12:54ریسٹرون میں تھی
12:54سہرا کیسے مار سکتی ہے تمہیں
12:57وہ تو سو رہی ہے
12:58جھوٹ بول رہی ہے مامی
13:01میں نے خودوں سے وہاں دیکھا تھا
13:03سہرا ہی تھی وہ
13:04سہرا
13:05سہرا
13:06آرے بیٹا وہ سو رہی ہے
13:07آرے تو اٹھ بھی سکتی ہے
13:09بھائی جان پتہ نہیں کس وقت کا بدلہ لے رہی ہے ہم سے
13:13سہرا
13:15سہرا
13:17سہرا
13:17پلیز
13:18وہ
13:20اپنے کمرے میں نہیں سو رہی ہے
13:22وہ اپنی یونیورسٹی کی
13:25ٹرپ پہ حیدر آباد گئی ہے
13:27حیدر آباد کس کی اجازت سے گئی ہو
13:31وہ
13:32انور کی امی رشتہ لے کر آ رہی تھی نا تو
13:35میں نے سوچا نہ وہ ہوگی نہ وہ سامنے آئے گی اس لیے میں نے اسے اجازت
13:39کیا
13:40تم نے اجازت دے دی
13:44بغیر مجھ سے پوچھے بغیر میرے علم ملائے
13:48اگر سارا یہاں نہیں آئی نا
13:51تو میں تمہیں چھوڑ بھی سکتا ہوں
13:55مت کہی ایسا
13:56آپ کو کوئی خدا کا خوف نہیں ہے
13:59اسے تمہیں بعد میں نے مرتا ہوں
14:01پہلے میں حیدر آباد ہو گیا ہوں
14:03عادل سے بھولو کہ گاڑی نکالے
14:05مامو میں آپ کو بتا رہی ہوں وہ
14:09ہیدر آباد میں نہیں ہے وہ یہی پر ہے
14:11میں نے اسے دیکھا ہے اس نے مجھے مارا بھی
14:13وہ توپڑ بھی مارا ہے اسے مجھے
14:15ہاں لینے دے بیٹا اس کو
14:17تیرے سامنے اس کے ہاتھ پاؤ
14:20توڑ کے نہ رکھتی نا
14:21تو میرا نام بھی فرق نہیں
14:23وہ تمہیں کیسے مار سکتی ہے جب وہ یہاں ہے ہی نہیں
14:27میں کرتی ہوں کال اسے
14:39نمبر بن جا رہا ہے
14:45ایک بار اس گھر میں قدم رکھے
14:48تب تمہارا حساب کرتا ہوں
14:50تم نے کیا سوچ کی اجازت دی اسے
14:53میں ماں ہوں اس کی
14:55سگی نہیں ہو
14:57سگی نہیں ہو
15:01سو تیلی ہو
15:02سو تیلی تو پھر سو تیلی ہوتی نا
15:05دکھاتی ہے سو تیلہ پن
15:06جانتی ہے اس کو
15:07بھائی جان کی اجازتیں بغیر
15:09پر میں آپ لوگ اسے کہہ رہی ہوں کہ وہ
15:13یہی پر ہے آپ لوگ میری بات پر
15:14اتین کیوں نہیں کر رہے
15:15میرا مسئلہ یہ نہیں ہے
15:18کہ وہ کہاں گئی ہے کہاں نہیں گئی
15:19لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت وہ کہاں ہے
15:22تم تو شاید نوٹس لینے گئی تھی
15:30یہی بتا رہی تھی نا فرتم
15:31اپنی دوست کے پاس
15:33تو ریسٹرانٹ میں کیا کرنے گئی تھی
15:35وہ
15:37مامی میں
15:38نوٹس لینے کے بعد گئی تھی
15:41ریسٹرانٹ
15:42نوٹس کھا ہیں تمہارے
15:44نوٹس
15:47وہ شاید گر گئے ہوں گے
15:49اس نے مشہ اتنا مارا تھا تو
15:51اور
15:52میں سچ کہہ رہے ہوں
15:54وہ سارا وہیں پہ تھی
15:57میں بھی وہاں تھی اور پھر میں لڑکے کے ساتھ
15:59تم
16:01کسی لڑکے کے ساتھ گئی تھی
16:02کس کے ساتھ گئی تھی
16:08کیا کہہ رہی ہے یہ
16:09بولو نا
16:11ارے بھائی جان
16:13کیسی باتیں کر رہے ہیں
16:15میں نے ایسی تربیت نہیں کی اپنی بچی کی
16:17مامو میں یہ کہہ رہی تھی کہ
16:22میں نے اسے لڑکے کے ساتھ دیکھ رہا ہے
16:24اور
16:25دیکھیں میں سچ کہہ رہی ہوں
16:27آپ کی قسم مامو
16:29ماما کی قسم
16:30قسم کھانے کی ضرورت نہیں ہے جانتا ہوں میں تمہیں
16:34موسیقی
16:46موسیقی
16:50موسیقی
16:54موسیقی
17:04موسیقی
17:12موسیقی
17:40اوہم سوری
17:47مراد
17:48اوہم
17:50جانبون
17:51اسی یہ عزیزاء کے خاصوصےラکے کروں
17:54وجو م dominated
17:56یقینگو
18:00اوہم
18:02سات لڑکی سے
18:05ایکتون
18:07خوبصورت ہوتی ہیں
18:08اور انٹیلیجنٹ بھی تو
18:10Thanks
18:13You're welcome
18:15ویسے آپ کا ذوق کافی لا جواب ہے
18:18اس آرثر کو میں نے پرسنلی بھی کافی بار پڑھا ہے
18:22اور یہ والی جو بک ہے اس کی اینڈنگ تو کمال ہے
18:25اوپس
18:26میں سپوائلر بریک کر دوں گا
18:28I'm sorry again
18:29Sorry
18:30آپ تو ایسے بات کر رہے ہیں
18:33جیسی ہم دونوں دوسرے کو پہلے سے جانتے ہیں
18:36اب دیکھیں نا
18:38کتنے اتفاقی بات ہے
18:40ہم آج یہاں پہ ملے پہلی بار اور ٹھکرا گئے
18:44اور ہمارے آخر بھی سہم ہے
18:45تو obviously ایک آخر کو پسند کرتے ہیں
18:47تو ہماری پسند اور نا پسند بھی دے گی ہوگی نا
18:50سلوڑی نہیں ہے مسٹر
18:53اونہ ورد
18:54ٹینہ
18:58ہائے ٹینہ
19:00شاید
19:02قسمت نے ہمیں ملوانے کا فیصلہ کیا
19:04تب ہی میں آج آپ سے ٹکرا آیا
19:07اور ہمارے آخر بھی سیم پسند والے
19:09ویسے
19:11اگر آپ کو بکس کا شوق ہے تو
19:13ہم ان پر بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں
19:15if you have time
19:16میں کوئی ایسا ویسا لڑکا نہیں ہوں
19:21آس پاس بہت ساری شوقس ہے
19:22جہاں آپ comfortable ہو
19:24اگر آپ کو بیٹھنے ہیں تو
19:25مجھے بھی لگتا ہے کہ
19:31ہم اس پر مزید بات کر سکتے ہیں
19:33شور
19:35after you
19:35thank you
19:37Tina
19:40اب
19:42بکس کے تو ہم نے پیسے دیئے ہی نہیں
19:44میں کر کیا
19:46نو نو
19:46آپ مجھے دیں
19:47it's okay
19:48میں کر گوں
19:48it's okay
19:49آپ مجھے دیں
19:50پک پیٹھ
19:51باقل اگویو
20:09میری جھوٹی قسم کھانے کی کیا اثر ہوتے تمہیں
20:12تو میں اور کیا کرتی
20:13آپ کی قسم کھائی تو مامو کو یقین آیا نا
20:16تو تھی تو تم نڑکے کے ساتھ نا
20:18ہاں تھی تو لیکن
20:19آپ نے بھی تو کال کر کے مجھے منع کیا تھا
20:21کہ مامو کو کچھ نہ بتانا
20:23اچھا
20:25اس منفر کے ساتھ کیا ہوا
20:27اس کا تو نام مطلب ہے ماما
20:29کیا کہہ رہی ہو
20:31بات یہ ہے کہ وہ اپنی ماں کا لادلہ ہے بس
20:34پوری بات تو بتاؤ
20:36بتا تو دیا
20:38اس کی اممہ کو پہلی بار کوئی لڑکی پسند آئی تو سارا
20:42اور وہ اپنی ماں کے آگے کچھ نہیں کر سکتا
20:45کہہ رہا تھا کہ
20:46اگر سارا سے شادی نہ ہوئی تو
20:48اس کی اممہ مجھ سے بھی نہیں کرنے دیں گی
20:51یہ کیا مطلب ہوا
20:55تو دو سال میں ایک انسان کو نہیں پہچان سکی
20:58اممہ
21:00کتنے سال لوگ ساتھ رہتے ہیں اور پھر بھی ایک دوسرے کو نہیں سمجھ پاتے ہیں
21:05آپ خود کی مثال لے لیں
21:06آپ بابا کو پہچانی کیا
21:08پکواس نہیں کرو
21:09اپنے باب کو خامخوا بیچے مطلب
21:11کتنی خوش ہوتی تھی میں
21:15وہاں پہ سارا کے رشتے آ رہے ہیں
21:18اور اتلیس منفر تھا نا تمہارے لے
21:21تمہاری تو شادی میں کرا کے ہی رہوں گی
21:23تم اس طرح کسے گھر پہ نہیں بیٹھ سکتی
21:24آپ کے چانے سے کیا ہوتا ہے
21:26آپ تو ویسے بھی
21:28عادل اور سارا کی شادی کروانا چاہتی ہیں نا
21:30وہ تمہیں کربا کے ہی دم لوگی
21:32لیکن ماما
21:34بڑے مامو تو انفر کے پیچھے ہی پڑھ گئے
21:38آپ کیا کریں گی
21:39کچھ کرتی ہوں میں
21:41کچھ سوچتی ہوں
21:43ایسے تو نہیں چھوڑوں گی میں
21:46مامو
21:57مامو جان
21:58آپ اس کو ابھی کان ڈونیں گے
22:01ایسے بھی
22:03سارا بہت سمجھدار لڑکی ہے
22:05انہیں کبھی اس کو کوئی
22:07الٹے سیدھے کامیم نہیں دیکھا
22:08میں نے دیکھا ہے
22:10آپ پرشان مت ہو
22:11ہمشور وہ کسی لڑکی کے بس میں گئی ہوگی
22:15عادل میری اجازت کے بغیر گئی ہے وہ
22:18مامو
22:23میں ہی اس کو چھوڑ کے آیا ہوں
22:25تم
22:27مجھ پہ یقین کریں
22:29یہ سب ہونے کے بعد تم پر یقین کروں میں
22:32جی
22:34کیونکہ میں سچ کہہ رہا ہوں
22:36مامو
22:38جو باپ
22:39اپنی بیٹیوں کو سر پہ بٹھاتے ہیں
22:42ان کی بیٹیاں کبھی ان کے سر جھکنے نہیں دیتے
22:45اور جس باپ نے سر پہ نہ بٹھایا ہو
22:48مامو
22:50ایک بات بتاؤں
22:52سارا آپ کی دل سے رسپیکٹ کرتی ہے
22:57لاری کی چابی تو
22:59موسیقی
23:01موسیقی
23:03موسیقی
23:05موسیقی
23:07موسیقی
23:09موسیقی
23:11موسیقی
23:41موسیقی
24:11موسیقی
24:12موسیقی
24:14موسیقی
24:15موسیقی
24:17پہلی دفعہ کسی ستا پڑکا گیا ہے یوں ماما
24:22کھانا کیسے کھالوں میں
24:24نہیں کھانا مجھے کھانا
24:26تاہریوں سونے میں
24:31اب پاچان نے تو بلکل بگاڑ کے رکھتیا اس کو
24:44یاد
24:47مجھے کھانا کیا
25:10سارا
25:10dai
25:11مجھے درAn
25:12باس انہم
25:14کیا ہے
25:15یہ چیک کرو
25:16یہ چیک کرو
25:17یہ کیا ہے
25:19لگاؤ تو ادھر آؤ
25:20ایکلپس
25:25ایڈجسٹ کر رہا ہے
25:26بہت اچھا لگ رہا ہے
25:31نہیں بھائی
25:32بہت برا لگ رہا ہے
25:33بہت بہت چیزیں لگاتی نہیں
25:34اتارو اس کو
25:35بہت اچھا لگ رہا ہے
25:37اور بہت بہت ہی ہم
25:39پیکنک پہ آئے سارا
25:40انجوائے کرو
25:42یہ ساری چیزیں بہت سے
25:44لہور ٹرپ کے لیے لیتی
25:45لیکن وہاں تو ہم گئے نہیں
25:46تو اسی لئے ہم ہیدھر آؤاد کو
25:48انجوائے کریں گے
25:49ہاں اسے
25:50تب ہی برا نہیں لگ رہا
25:52بہت اچھا لگ رہا ہے
25:54بہت زیادہ
26:15بھائی جان
26:20مجھے آدل نے
26:22سب بتا دیا ہے
26:23اس کی طرح سے
26:26میں معافی مانگنا چاہتی گا
26:27کس کس کی طرف سے
26:29معافی مانگوگی فرد
26:30ایسے تو بھائی جان
26:32وہ سلمہ نہیں
26:34اسے
26:34لیکن دیکھیں نا
26:38آدل نے تو اپنی
26:40کزن کی خاطر کیا ہے
26:42جو بھی کیا
26:43وہ
26:50مجھے لڑکا تھا
26:52اس کی ماں
26:53کا فون آیا
26:54کون سا لڑکا بھائی جان
26:58بھائی وہی
26:59ارخشی کی جو
27:00دوست کا کوئی
27:01کزن لڑکا ہے
27:02اس کی ماں کی کول آیا
27:04تو مجھے بتانا سب سے پہلے
27:05جی بھائی
27:08اب کیوں نہیں
27:10آخر کار
27:11سارا میرا اپنا ہی تو خون ہے
27:14میرا شاہل ہے
27:19مجھے ہیدر آباد جانا چاہیے
27:20میں آدل کو بھیجتی ہوں
27:26نہیں نہیں
27:27آدل کی ضبرتیں ہیں
27:28میں خود جاؤں گا
27:29آپ کیسے جائیں گے بھائی صاحب
27:31آپ تو سارا کی شکل ہی نہیں
27:34دیکھنا چاہتے
27:34پھر گاڑی میں ایک اٹھے
27:37دو تین گھنٹے بیٹھنا
27:38مجھے لگتا آپ کو آدل کے ساتھ ہی
27:41میں تو کہتی ہوں کہ آپ
27:45سارا کو وہی رہنے دیں
27:47دو چار دن
27:48ویسے بھی اپنی یونیورسٹی کی دوستوں کے ساتھ ہی تو ہے
27:51تیتا سکون ہے نا یہاں پہ
27:58ایسے لگ رہے کہ آپ اپنی ماں کے امان میں ہو
28:06مجھے لگ رہے کہ آپ اپنی ماں کے امان میں ہو
28:15میری ماں کے امان وہ تو کراچی میں ہے
28:18سمجھے نا
28:19ایسے تمہاری امی کھا کی تھی
28:20مجھے لگتا نہیں
28:23لیکن بری بات ہے سنیوں ان کے بارے میں پپو اور تا دی ست
28:28ہی زارا ہاو آپ
28:31ہاں ام گوڈ
28:36اکی
28:37یہ ہوتی
28:40پتا نہیں
28:41سمجھے ہائے بولا تو بر بہرہ بھی بول دیا
28:44زارا
28:45کافی سمیلر نیم نی
28:47شاید اگر تمہاری کوئی بہن ہوتی تو یہ نام اسی کا ہوتا
28:50میری کوئی بہن تو نہیں ہے لیکن
28:53وہ زارا ہے وکی کا پتا لگا
28:55میرا نام سارا ہے
28:57اوہ ام ام ام سو سوری ام ایکسٹریم بھی سوری
29:00اسے لگا میری یونی فال ہو آیا
29:01ساری
29:02it's fine
29:03سارا ہمارا کیوں بول رہی ہے
29:07لیکن میں دوبہ بتا رہی تھی کہ میری کوئی بہن نہیں ہے
29:10پر میرا بھائی تھا
29:12چھا
29:13لیکن اس کا انتقال ہو گیا تھا میرا پیداون سپل
29:17بس ایک بار
29:36ایک بار اس کو کہتو
29:37جو میں بول رہی ہو نا
29:39وہ بھائی جان کے سامنے کہتے ہیں
29:41کیا
29:42یہی
29:43کہ سارا اور اس کا پہلے سے چکر تھا
29:46ماما کیا ہو گیا ہے آپ کو
29:47ارے جان چھوٹے کی بھائی جان سے
29:49میں تو تنگ آ گئی ہوں
29:51بار بار اس کی ماں کو کال کرو
29:53اس کی ماں کو کال کرو
29:54تب یہاں نڑکا ماننے کو تیار نہیں ہے
29:57ان کو پڑھی اس کے لڑکے کی ماں کے کال آنے کی
30:00ماما
30:03اچھ تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا کروں
30:05میں سوچ رہی ہوں کہ
30:09میں اپنے اور منافر کے بارے میں ماما کو
30:12بھاگل ہو گئی ہو
30:13چان سے مار دیں گے تمہیں
30:15تمہارے باپ کی مرنے کے بعد تو
30:19بابا مرے نہیں ہے وہ زندہ ہے
30:22ان کو ہر بات پہ مار کیوں دیتی ہیں
30:24جو زندہ رہ کبھی مر جائے نا
30:26وہ مردہ سے زیادہ مردہ ہوتا ہے
30:28کبھی زندگی میں مر کر پلٹ کر پوچھا تک نہیں
30:31اور تم لوگ کہتے ہو کہ آپ یہ بات کہاں سے کہاں لگے جا رہی ہیں
30:35اب میرا تو مسئلہ حل کریں
30:37منافر تو شادی کے لئے مان بھی جائے گا
30:43کہ اس کی ماں سارا پڑا ٹک گئی ہے
30:45تو اسی وجہ سے تو کہہ رہی ہوں
30:47بول دو کہ اس کا اور سارا کا پہلے سچکر تھا
30:51ماں میں منافر کو ساری باتیں بتاتی ہوں
30:54اس کو میں نہیں بتایا ہوا ہے کہ
30:55ماما کو محبت سے نفرت ہے
30:58کچھ چھوڑا بھی ہے تم نے بتانے کے لئے
31:02ہاں
31:04کیا
31:06یہ ہی
31:07کہ سارا کو محبت سے نفرت نہیں ہے
31:11ضلیل کیا ہے نا اس نے مجھے ماما
31:17اب آپ دیکھیں کہ میں کیا کرتی ہوں
31:19تیر جب ایک ہونا
31:27تنشاہ نے کم سے کم دو تو لگانے ہی چاہیے
31:32مجھے لینا تھا نا وہ ہے نا
31:39کیا لینا ہے سارا
31:40اتنے ٹائم سے سب لوگ تمہارا ویٹ کر رہے ہیں
31:42کیا کر رہی تھی تم
31:43چلو
31:43میں سوچی کہ میں امی کے لئے کچھ لے لو
31:50یار سارا یہاں پہ جتنا سب کچھ ہے نا
31:53وہ تمہیں کراچی سے مل جائے گا چلو
31:54ہے رہت ہے
31:55آج کرس کا بوڈی گارٹ ساتھ نہیں ہے
31:58ہاں لیکن وہ آپ میں چاہاں نہیں سکتی نا مارکٹ
32:02اب یہاں پہ موقع ملا ہے تو پہنے پرانے سوچا
32:04کہ میں امی کے لئے لے ہی لوں کچھ
32:05سارا کراچی سے سب مل جائے گا تمہیں
32:08سب ویٹ کر رہے ہیں یار
32:09اچھا چلو
32:10ہلو
32:10ویسے
32:15یہاں سے تو سب کچھ ملتا ہے
32:18اور وہاں سے بھی سب کچھ ملتا ہے
32:20لیکن یہاں سے
32:24سر پہ گولی بھی مل سکتی
32:26تو
32:28سو
32:29ہاں میں
32:31یونیورسٹی چھوڑی ہے میں نے
32:34تمہارا پیچھے نہیں چھوڑنے والا
32:35ٹھیک ہے
32:36تو ہم کیا کرے
32:38جاؤ یہاں سے
32:39مرنا بھی سب کو بلالوں گی
32:40چلو ہنا پتھانی کون ہے
32:41ایسے کون ہے یہ
32:43مجھے کیا پتا
32:45یہ ہی تمہیں تم سے پوچھ رہی ہوں پاگل
32:47تم تو تم نے ایسے بولا تھے
32:48جیسے پتھانی کب سے جھانتے ہو اسے
32:49ہنا ایم وان ہنڈر پرسنٹ چھوڑ
32:51یہ وہی لڑکا ہے
32:52جو اس دن جب ہم لنچ کے لیے
32:54یا پریکسس کے لیے
32:55اترے تھے نا ہیدراباد
32:55جو ہمیں ہوتیل پہ ملا تھا
32:58تم نے پہلے کیوں نہیں باتایا سارا
32:59میں کبراہ گئی تھی نا اس میں
33:01چلدی چلو ابھی بھی کھلا بڑھائی بھی نہیں ہوتی
33:03چلو
33:04تینہ جب سے تم سے ملا ہونا
33:20پتہ ہے کیسا لگتا ہے
33:22کیسا
33:24ایسا لگتا ہے جیسے دل کو بہت سکون ملا ہوں
33:27اور میرا دل چاہتا ہے کہ میں روز تم سے ملابات کر دیں
33:30اچھا جی
33:31تم نہیں جانتی تینہ
33:34پھر زندگی کتنی مشکلات میں گزری
33:36مگر اس سب میں
33:39ہمیشہ مجھے ایک سچے دوست کی تلاش رہے
33:42مجھے لگتا ہے
33:48انسان کی زندگی میں کئی لامات ایسے آتے ہیں جو
33:52اسے سپیشل بناتے ہیں
33:54تینہ جب تم سے پہلی بار ملا
33:57تو میرے دل نے بے اختیار بولا کہ تم سے جا کر وعد کرو
34:01مجھے لگا کہ شاید یہ وہی دوست ہے جس کی مجھے تلاش تھی
34:08تم پتا ہے تمہاری آنکھیں تمہاری باتوں کی گھوائی دے رہے ہیں
34:16لیکن ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ تم نے کبھی کسی سے دوستی نہیں کی
34:23نہیں میں نے آج تک کسی لڑکی سے دوستی نہیں
34:28اور اب جب تم سامنے ہو تو
34:33میں دل کو بہت قریب محسوس کر رہا ہوں
34:37سچ
34:38تینہ میں چاہتا ہوں کہ
34:40ہم دونوں مل کر دوستی کے رشتے کو اور گہرا بنائیں
34:44تمہاری یہ باتیں میرے دل میں ایک عجیب سی فیلنگز لا رہی ہیں منہو
34:49تمہاری باتا ہے میں بھی یہی چاہتی ہوں
34:53کہ ہم دونوں دوستی کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں
34:56تینہ ہم دونوں ایک دوسری کے لیے ہی بنیں
35:01چلو دوستی کے اس خوبصورت سفر کا آواز کریں
35:08سارا کول تو اٹھاؤ بیٹا
35:30موسیقی
36:00دیکھو سلما
36:02تم ماں نہیں بن سکتی
36:06یہ بات مجھے معلوم ہے
36:08تمہیں معلوم ہے
36:10اور تمہاری ماں کو معلوم ہے
36:12لیکن یہ بات
36:16کبھی بھی
36:18مظہر بھائی کو نہیں پتا چلنی چاہیے
36:20کیا مطلب
36:24آپ نے گھر والوں کو کچھ نہیں بتایا
36:27اس بات کو چھپانے میں ہی
36:32تمہاری بہتری ہے
36:34اب تم اس کو
36:38ماں بن کے پاہلوگی
36:40سمجھ رہی ہونا میری بات
36:44تب ہی اس گھر میں رہ پاؤگی
36:47موسیقی
36:57موسیقی
36:59موسیقی

Recommended