Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In this video, I take a comic look at how both countries reacted to the recent tensions — from news channel TRP wars to meme battles on social media. This is NOT a serious political analysis but a satirical take on how things unfolded online.

📢 DISCLAIMER:
This video is purely for entertainment purposes. It contains satire and comedy with no intention to offend, incite hatred, or disrespect any nation, individual, or institution.

⚠️ All views presented are exaggerated for comic effect. I stand against all forms of hate speech, violence, and extremism. The goal is to make you laugh, not divide.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00لو جی اینڈیا اور پاکستان کی یہ جنگ ہے وہ ختم ہو چکی ہے
00:05سارے گھروں گھر چلے گئے ہیں
00:06اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ جنگ آخر کون جیتا
00:10ان کے میڈیا چینلز پہ تو وہ جیتے ہیں
00:12ہمارے میڈیا چینلز پہ تو ہم جیتے ہیں
00:14تو بھائی اس جنگ کی ملٹپل اینڈنگز ہوئی ہیں
00:16بھائی شکر اس بات کا ہے کہ آخر کسی کنکلوجن پہ پہنچے
00:19کیونکہ دورانے جنگ بلکل بھی سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے
00:22ادھر سے وہ گورواریا جو ہے وہ اپنے میں لگا ہوا تھا
00:25موتروں کے سوتروں کے انسارن پتہ لگا ہے کہ سینہ پاکستان میں گھنچ چکی ہے
00:29آرمی اندر گھنچ گئی ہے پاکستان میں
00:31آئین ایس بکران تھے وہاں سے کریے پندرہ بیس برمہ آس پائر
00:35سیٹ فائر ٹو دہ کراچی پورٹ
00:37ہمیں یہاں سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سینہ ہے کہاں پہ
00:40یہ کون سے بھٹو کی سینہ ہے جو دکھی نیری لیکن ہے
00:42یہ کیسے ائر ڈروپ کر دیا یار آپ نے سینہ کو بھائی
00:47لوگ یہاں سے لگے ہوئے کہ بھائی آنے تو آپ کی سینہ پتی کو
00:50ہم اس کو دودھ پتی پلائیں گے
00:52فورسز وہاں لگی ہوئے ہیں انٹرنیٹ پہ عوام لگی ہوئے ہیں بھائی
00:57موں کے فائر چل رہے ہیں
00:58گورواریا کو دیکھ کے تو یہی لگ رہا تھا کہ بھائی پاکستان یہ جنگ ہار رہا ہے
01:01لیکن وسیم بدامی اور منصور علی خان کو دیکھ کے لگ رہا تھا
01:05کہ نہیں نہیں پاکستان تو جنگ جیت رہا ہے
01:06بھائی جب بھی مجھے ڈر لگتا تھا
01:08میں منصور علی خان صاحب کی ویڈیو لگاتا تھا
01:10ساری میری پریشانی ختم ہو جاتی تھی
01:12اتنا اپٹیمسٹ آدمی ہے یار
01:14میری بالکنی سے میں خود دیکھ رہا ہوں
01:16میزائل جا رہے ہیں یہ آدمی ٹی وی پہ لگا ہوا ہے
01:18کچھ بھی نہیں ہوا
01:19کچھ نہیں ہوا کچھ بھی نہیں ہے
01:21فرشتے ہیں فرشتے شیطان کو پتھر مان رہے ہیں
01:23کچھ بھی نہیں ہوا کچھ بھی نہیں ہوا
01:24یوں یوں آوازیں آرہی ہیں
01:26یہ آدمی ٹی وی پہ لگا ہوا ہے
01:27کچھ بھی نہیں ہوا
01:28ٹوٹتا ہوا تا رہا ہے
01:30تمہارے دادا پرداد ہیں
01:31روح ہیں ان کی
01:32کچھ بھی نہیں ہے
01:33میں ہاں سے دیکھ رہا ہوں کہ اچھا
01:35یہی ہے ایسے ہی ہے
01:36لیکن یہ میرے پردادے کی پشوارے پہ آگ کیوں لگی ہوئی ہے
01:40منصور علی خان صاحب کی لیٹیس ویڈیو پر دیکھ
01:42بھارت نے شکست تسلیم کر دی
01:44میں نے کہا واہ بھائی واہ
01:45انڈیا نے خود مان لیا
01:46میں جیسی کہ ان کے ٹی وی چینلز پہ
01:48وہاں ہو کہہ رہے ہیں
01:49پاکستان نے ہار سویکار کر لی
01:51میں کہا ہاں یہ کیا ہو رہا ہے بھائی
01:53یہ تو صرف شکست اور ہار کا فرق ہے
01:55ہاں تسلیم اور سویکار کا فرق ہے
01:57میں کہا چھوڑو یار کوئی نیوٹرل انیلیسز دیکھتے
01:59میں نے سید مزمل شاہ لگا دیا
02:01اس کے حساب پہ دونوں ہی آرہے ہیں
02:02انڈیا کے تین رفائل گرانے کی چکر میں
02:05پاکستان نے تین اپنے مسائلز آیا کر دی ہیں
02:08ٹھیک ہے
02:09اگر یہی وار مانگرنگ ہم کرتے رہیں گے
02:11تو فیڈرک نیچا کیسے بنیں گے
02:13نیچے ہی رہیں گے پھر تو
02:14فیڈرک نیچا کی ایک کوٹ تھی
02:16میں نے کافی دفعہ کوٹ کیا
02:17دوبارہ سے کوٹ پہن کے کوٹ کر دیتا ہوں
02:19کہتا ہے کہ وقت برباد نہ
02:21بنباد کی باتوں میں کیجئے
02:23آج کی رات مزہ حسن کا آنکھوں سے لیجئے
02:26ٹھیک ہے
02:27تینکیو
02:28ایک تو اس آدمی کی ویڈیو لگا ہو
02:29تو ایسا لگتا ہے
02:30پرنسپل نے آفیس میں بلالیا ہے
02:31وہ ڈانٹ پڑ رہی ہے
02:32یہ سب تو چھوڑو یار
02:33وہ مبشر لقبان میں کیسا عجیب سا بیان دیا بھائی
02:36کہتا ہے اگر یہ جنگ ہو گئے
02:37اور پاکستان جیت گیا
02:38تو میں بولیوڈ فلم ایکٹرس اس کو
02:40اپنی لونڈیاں بنا دوں گا
02:41میں تو چاہتا ہوں
02:43آپ کے پاکست کے ذریعے
02:44علماء دین سے میں ایک سوال پوچھوں
02:45کہ اگر ہم انڈین ایکٹرسیں
02:47ہماری لونڈیاں بن کے آتی ہیں
02:48تو ہمیں اجازت ہے
02:49لونڈی بنانے کی
02:49کہ نہیں ہے اجازت
02:50بندہ کہے چچا یار
02:51آپ اپنی عمر دیکھیں
02:53ملتب کتنا ہی کوئی ٹائم رہ گیا
02:54آپ کا اس دنیا میں
02:55یہ کوئی بات ہے
02:56کرنے والی یار
02:56مجھے تو بہت زیادہ عجیب بات لگی ہے
02:58لوگوں کے چھتوں میں
03:00ڈرون گر رہے ہیں
03:00یہ بھائی صاحب کا
03:01لیبیڈو ختم نہیں ہو رہا
03:02اچھا اب شروع سے ترہا شروع کرتے ہیں
03:04جب یہ انیشل فیزز میں
03:05جنگ چل رہی تھی
03:05جب انٹرنیٹ پہ
03:07ساری کومیڈی چل رہی تھی
03:08یہ جو اوور یوز جوکس چل رہے تھے
03:10کہ بھائی انڈیا پانی کھولو
03:11فلش نہیں ہو رہا
03:12انڈیا پانی کھولو
03:13آنکھوں میں سابون چلا گیا ہے
03:14کوئی انڈین سائٹ سے بھی
03:15جو لگے ہوئے تھے
03:16کہ موڈی جی پانی کھولو
03:17ہانی آمیر کو پیاس لگی ہے
03:19یہ ایک فیس جل رہا تھا
03:20مطلب اتنا کوئی مسئلہ نہیں تھا
03:21مسئلہ خراب تب ہوا
03:23جب انڈیا نے کہا
03:24کہ بھائی میں یہاں مزاق نہیں کر رہا
03:26صبح اٹھا تو پتہ لگا بھائی
03:27نو سائٹس پہ انڈیا نے
03:29اٹیک کر دیا ہے
03:29سیویلین سائٹس پہ
03:30اس کے بعد صحیح اڑا اڑی شروع
03:32یہ ایک رات تو ایک سی گزریے
03:34میں سویا ہوں
03:34آدھی رات کو
03:35میں نے دوست نے فون کیا
03:36کہتا ہے انڈیا نیوز چینل لگا
03:37میں نے جیسے لگا
03:39مجھے پتہ لگا
03:39پاکستان پہ تو کب جا ہو گیا ہے
03:41انڈیا نیوز چینل لگے ہوئے ہیں
03:42پیشاور پہ اٹیک کر دیا
03:44چرسی تکہ کو تباہ کر دیا گیا ہے
03:46آسم منیر کو آریست کر لیا ہے
03:48شہباز شریف بنکر میں چھپ گئے ہیں
03:51آئین ایس وکرانت نے
03:52کراچی پورٹ کو تباہ کر دیا ہے
03:54راک ہو گیا ہے وہ
03:56نئی خبر آگئی ہے
03:57کیپٹن اکشے کمار
03:58اور میجر وکی کوشل
04:00سینہ کے ساتھ
04:01کراچی میں گھس چکے ہیں
04:02اوہوہو
04:03فلائٹ لیفٹینل
04:04جان ابراہیم نے
04:05دو ایف سکسٹینز گرا دیئے ہیں
04:07آہ پائلٹ کو کیپچر کیا گیا ہے
04:09جیسل میں
04:10ون کمانڈر ٹائگر شروف نے
04:12کمال کر دیا ہے
04:13پاکستان کی ائر بیس پہ
04:15اٹیک کر دیا
04:16اس کو چکنا چور کر دیا ہے
04:17میں یہاں پاگل ہو رہا ہوں گے
04:19یہ کہاں ہو رہا ہی
04:20کہاں لگی ہوئی ہے یہ فلم
04:22راتو رات
04:22انڈیا والوں نے
04:23پھیرا پھر ہی
04:24تھری ریلیس کر دی ہے بھائی
04:25یہ کون سا پب جی کا میپ ہے
04:27جس میں یہ لوگ کھیل رہے ہیں
04:27مجھے نہیں سمجھ
04:29کیونکہ اس کا حقیقت
04:30تو کوئی تعلق ہی نہیں ہے
04:31لوگ پھر
04:31کراچی پورٹ کی ویڈیوز
04:33بنا کے بھیج رہے ہیں
04:33دیکھو یہاں پہ کچھ ہوا ہی نہیں ہے
04:35ویڈیوز میں بڑا سکون ہے
04:36شانتی ہے
04:37سناٹا ہے
04:38ایک چوکیدار بیچارہ بیٹھا ہے
04:39اس کی بھی آنکھ لگی ہوئی ہے
04:40سکون سے زور ہے وہ بھی
04:42لیکن انڈیا میڈیا کے حساب سے
04:43بھائی صاحب کراچی
04:44بھسم ہو گیا ہے
04:45اے آئی سے بنی ہوئی ویڈیو
04:47سرکولیٹ کر رہی تھی بھائی
04:48کہ یہ دیکھو کراچی تباہ ہو گیا ہے
04:49میں نے وہ ویڈیو دیکھی
04:50میں نے کہا یار ایک سکر
04:51پہلے تو یہ بتاؤ کہ
04:52یار اتنی اچھی یہ روڈ کہاں ہے کراچی میں
04:55یار انڈیا والو
04:56اس ویڈیوٹ آف یویڈ
04:57کہ تم لوگ کراچی کو تباہ کرو گے
04:59اگر تم ہیدھر بم بھی گرا دو
05:00تو اس کی بیفور اور آفٹر والی
05:02آلت ایک ہی ہوگی
05:03کیا ہی تباہی کرو گے بھائی
05:04جو تباہی پی پی بھی نے کر دیئے
05:05وہاں ایک انکر تو یہ بھی کہہ رہا تھا
05:09کہ آج رات کراچی کا نقشہ
05:11بدل جائے گا
05:12ارے بھائی پلیز یار
05:13ہمیں بھی کوئی اپ ڈیٹ کر کے دو نقشہ
05:15ہمیں خود سمجھ نہیں آرہا بھائی
05:16کراچی کہاں ختم ہو رہا ہے
05:17کہاں شروع ہو رہا ہے
05:18وہ بیریہ ٹاؤن ٹو بن رہا ہے
05:20تول پلازا کے بھائر
05:21وہ بھی اس پہ بھی لکھا ہے
05:22کراچی
05:23بی ٹی کے ٹو کراچی
05:24عجیب سا وی اف ایک چلا رہے ہیں
05:25بھائی یہاں سے ٹینک آ رہے ہیں
05:27ہیلی کپٹر آ رہے ہیں
05:28بم گر رہے ہیں
05:29خبروں کے اندر سائرن چلا رہے ہیں
05:31جنگ والا سائرن
05:32بھائی سا بیگرونڈ میوسک کی طرح
05:34وہ چل رہا ہے بس
05:34کہہ رہے تھے کہ اب ہم پشت کریں گے
05:36اس خبر کی اب ہم خود پشتی کرتے ہیں
05:38اور اب ساگر میں
05:39بھائی اس کی سیریس تا جو ہے
05:40سیریس نیس اس کی
05:41اس کا کوئی آئیڈیا ہی نیند کو
05:43ہیسی چلا رہے ہیں
05:44ہیسے ساؤنڈ ایفیکٹ ہے
05:44بیگرونڈ میوسک ہے
05:45گل کو اصل میں چلنے لگیا
05:47کہ بھائی کیسے پتا لے گا
05:48لوگ تو بولیں گے
05:48ٹی وی پہ چل رہا ہے خیر ہے
05:49اور پھر سکرین پہ
05:50امرجنسی باتی بھی چل رہی ہے
05:52یوں یوں کر کے
05:52وہ چیپا کے ایمبلینسز میں ہوتی ہے
05:54وہ چیپاں چیپاں
05:55وہ بھی کر رہی ہے
05:56ارے یار
05:56تم لوگوں نے
05:57ہمارے ملک پہ قبضہ کر لیا
05:58تو تمہارے ٹی وی پہ کیوں
05:59امرجنسی لگی ہو یہ ہے
06:00دیکھو میری یہ کی درخواست ہے
06:02انڈیا میڈیا والوں سے
06:03کہ یار
06:03مجھے اپنے ڈیلر کا نمبر دو
06:05کیونکہ میرے والا مہندی ملا رہے
06:07مجھے مدہ نہیں آرہا
06:08یہ جب کیا بھوک رہے ہو تم لوگ
06:10یار
06:10امی بتاؤ
06:10اچھے جب پہلا اٹیک ہوا
06:12میں کہہ رہا تھا کہ
06:13یار
06:13ای وز ویٹنگ فور انٹرنیشنل پریشر
06:15کہ بھائی
06:16اب کوئی تو آیا گا نا
06:17چھڑایا گا نا
06:18کچھ ہو ہی نہیں رہا تھا
06:19پھر آدھی رات کو
06:19جی ڈی وینس نے اٹھایا
06:20چل چل اٹھوئے
06:22چل بہت ہو گیا
06:23اٹھ
06:24کہ بھائی
06:24لڑ رہے ہیں
06:25آرہے لوگ کچھ بولو
06:26وہ پہلا جو بیان تھا
06:27ٹرمپ کا
06:28وہ مجھے بلکل سیریس نہیں لگا
06:29وہ کہا
06:30it's a shame
06:31they've been fighting for centuries
06:32ابے یار
06:33centuries
06:34ایک تو centuries
06:34تکہاں سے لڑ رہے بھائی ہم
06:35اٹھاتر سال ہوا ہوں
06:36ہم آزاد ہوتے ہو
06:37بھائی
06:37centuries سے کسے لڑ رہے ہم
06:38مجھے لگتا ہے
06:39اپٹر یہ
06:39ٹرمپ صاحب سے پوچھیں گے
06:40پاکستان کے capital کیا ہے
06:42وہ لے گا
06:42پی
06:42اس کو کچھ نہیں پتا
06:43اس کو صرف
06:44ایوان
06:44افغانسٹین
06:45ایراک
06:46یہ نہیں کا پتا ہے
06:47تو ادھے سب کانٹینر کی
06:48کوئی ہسٹری
06:49ہسٹری ہے
06:49کچھ نہیں آتا
06:50اچھا یہ پتا لگا
06:51کہ انڈیا کے جو
06:52ڈرونز ہیں
06:52وہ پاکستان میں گز گئے ہیں
06:54جگہ جگہ پھٹ کے
06:54فلاور ہو رہے ہیں
06:55عوام اتنی جھگا رہی ہے
06:56وہ پھٹے ہوئے
06:57ڈرون اٹھا کے
06:58اوئل ایکس پہ لگا رہی ہے
06:59سیل کر رہی ہے
06:59ان کو
07:00جینین پیس ہے
07:01کنڈیشن
07:01دچ میں سے آٹھ ہے
07:03تھوڑے تچ اپس کی ضرورت ہے
07:04سیریس بائرز کانٹیکٹ
07:05اونلی
07:06جیر یہ جہاز آیا
07:07بھگنے کے لیے
07:08بندے کو بہت سکت ضرورت ہے
07:10پیسے اس کو کیش چاہیئے
07:11پورا جینین ہے اندر سے
07:13بائر سے شاور ہے
07:15دو ہزار ایک میں
07:16یو ایس نیوی کا
07:17ایک انٹیلیجنس ائرکرافٹ
07:19ای پی تھری ایس ای
07:20اڑتے اڑتے
07:21چائنیز فائٹر جیٹ کو
07:22تکرا گیا تھا
07:23اب جب وہ تکرا گیا
07:24تو اس کا ملوہ گر گیا
07:25چائنہ میں
07:26چائنہ نے اس پورے ملوے کو
07:27اٹھایا
07:27اس جہاز کو سٹیڈی کیا
07:29خوب سٹیڈی کرنے کے بعد
07:30پھر یو ایس کو واپس کیا
07:31اس سے کیا ہوا
07:32یو ایس کا
07:32ہیوی انٹیلیجنس لاس ہوا
07:34انہوں پورا سٹیڈی کر لیا
07:35یہ کیسے بنا رہے ہیں
07:36یہ جہاز
07:36یہ ہوتا ہے بھائی
07:37یہ کام آئے گا بھائی
07:38انٹیلیجنس کے لئے
07:39یہ پاگل لوگ ہیں
07:40آرمی ڈھونڈ رہے ہیں
07:41یہاں ڈرون گرا تھا
07:43کہاں گیا
07:43لوگ یہ پتا چلا ہے
07:44شاکیل وائل لے گئے گئے
07:45گھر اپنے
07:46اچھا بھائی تو
07:46انڈیا نے کہا کہ
07:48ہم نے ایف سکسٹین گرہا ہے
07:49پاکستان کے
07:50پاکستان نے کہا کہ
07:51ہم نے ان کے
07:51تین رفیل گرائے ہیں
07:52اب انٹرنیشنل جو
07:53نیوز تھی
07:54اس میں بھی
07:55رفیل گرنے کے
07:56بار بار سوال آ رہے تھے
07:57ایف سکسٹین کے
07:57ایسا کچھ سوال نہیں آئے
07:58لیکن یہ ساری جنگ ہو رہی ہے
08:00اس میں گھر کی جو
08:01بزرگ خواتین ہیں
08:02وہ بھی جیو پولٹکس کے
08:04انیلیسس دے رہی تھی
08:04جن کا پولٹکس سے
08:06کوئی دور دور تا
08:06تعلق نہیں ہے
08:07وہ بھی انیلیسس دے رہی ہیں
08:08ہمارے خاندان کی
08:09ایک اممہ ہے
08:09انہوں نے مجھے کہا
08:10وہ سوچنے میں مجبور کر دیا
08:11کہتی ہیں دیکھو بیٹا
08:12ہمارے جہاز ہیں پرانے
08:13اور ہمارے پائلٹ
08:14وہ بھی پرانے
08:15تو ان کے نا
08:16ہاتھ سیٹ ہو گئے
08:17ان جہازوں پر
08:18ملکہ وہ کہہ رہی تھی
08:18کہ جیسے شپاٹروں کے لیے
08:20سیڈی سیونٹی ہو جاتی ہے
08:21سیکنڈ نیچر ہو جاتی
08:22ان کو چلانے کی
08:23ہمارے بوائز کے لیے
08:24ملکہ وہ سیونٹی بن گئی ہے
08:26اور اس کے اُلٹ
08:27جو ان بوائز کے پاس
08:28نئے جہاز ہیں
08:28ان کا ہاتھ سیٹ ہی نہیں
08:29اس پہ
08:30اسی لیے وہ تیسرے میں
08:31دم چوتھے میں گم ہو گئے
08:32کیونکہ جہاز نئے تھے
08:33ان کو ایکسپیئینس نہیں تھا
08:35میں کہا
08:35واہمہ یار
08:36کیا دماغ پایا ہے آپ نے
08:37بات تو صحیح ہے
08:38تو ایسا ہوتا ہے
08:39جب جنگ منگ چل رہی ہوتی
08:40سب کا ہسٹری میں
08:41انٹریسٹ بڑھ جاتا ہے
08:42میں ابھی پانچ دن سے
08:43لگا ہوں
08:43ریسرچے کر رہا ہوں
08:44پی ایل فیفٹین کی رینج کیا ہوتی ہے
08:46برموز کا فائر پاور کتنا ہے
08:48لیکن ایک چیز میں نے نوٹ کی
08:49اس سے پہلے میں یہ بتاؤں
08:51کہ آئی لاؤ پاک آرمی
08:52آئی لاؤ پاکستان ائر فورس
08:53پاکستان نیوی
08:54آئی لاؤ پاکستان زندہ بات
08:56لیکن میں نے یہ نوٹ کیا
08:57جب ملٹری سائٹس پہ اٹیک ہو رہا تھا
08:59دونوں سائٹس کی
09:00تو کوئی معنی نہیں رہا تھا
09:01لگی نہیں
09:02میرے کو تو لگی نہیں
09:03انٹرسیپٹ ہو گئی
09:05انٹرسیپٹ ہو گئی
09:06اتنا اوورلوڈ
09:07او انفرمیشن چل رہا تھا
09:08کہ نہیں سمجھا رہا تھا
09:09تو بھئی کہہ رہے ہیں
09:10کہ شیٹ جسٹ وینٹ ریال
09:11تب ہوا جب امریکہ کے پاس
09:13ایک انٹل پہنچی
09:14کہ اب جو معاملہ ہے نا
09:15وہ نیوکلئر کی طرف جا رہا ہے
09:16کیونکہ یہاں پہ ہمارے پی ایم صاحب نے
09:18میٹنگ بلالی تھی
09:19نیشنل کمانڈ آتھارڈی کے ساتھ
09:20بھلی ہی بس جسٹ چیکنگ گیا
09:22بھائی کیا سینے
09:22اس کو تیل بیل دے کے رکھو
09:24کبھی بھی ضرور پڑھ سکتی ہے
09:25کہا جا رہا ہے
09:26سورس
09:26ترسٹ می بھرو
09:27کہ یہ انٹل جب پہنچی ہے
09:29امریکہ میں
09:30تب جو ہے جی ڈی ویس نے اٹھایا
09:32ٹرمپ کو کہ بھائی
09:33اٹھو یار یہ جو ہے نا
09:34یہ پھار پھوڑ دیں گے
09:35ایک دوسرے کو کچھ کرو
09:36سلے کراو
09:37تب جو ہے میں
09:38ڈونال ٹرمپ کا ٹویٹ آیا
09:39کہ بھائی ایک سکن
09:40ایک سکن
09:40میں نے دونوں کو بلایا ہے
09:42دونوں سے بات کی ہے
09:43دو دن گدرے میں ان کی سن رہا ہوں
09:45اور اب سیز فائر ہو چکا ہے
09:47ٹینشن کو کوئی بات نہیں ہے
09:48میں اب گھر جا رہا ہوں سونے
09:49کوئی منٹی ڈسٹرم نہ کرے
09:50سیز فائر جیسے ہوا انٹرنیٹ پہ پھر لوگ شروع ہو گئے
10:00تڑھیاں کھرا رہے ہیں دوسرے کو
10:01یہاں بھائی بیٹا
10:02اس دوہہ تو بچا لیا امریکہ نے
10:03ہاں نیکس ٹائم نہیں ہوگا
10:05انڈیا یہ کہہ رہی ہے
10:06کہ پاکستان ڈر کے بھاگ گیا امریکہ کے پاس
10:08پاکستان یہ کہہ رہا ہے
10:09کہ انڈیا ڈر کے بھاگ گی
10:10امریکہ کے پاس
10:11جبکہ نیوٹرل سوس یہ بتا رہا ہے
10:12کہ یہ انٹیل جو ہے
10:14جب اوپر تک پہنچی امریکہ کے پاس
10:16کیا اور مسئلہ بہت خراب ہو جائے گا
10:30کہ بھائی سیز فائر کے بعد بھی
10:32پاکستان میں انڈیا کے ڈرونز جو ہیں
10:34وہ پھٹ پھٹ رہے ہیں
10:34تو بھی پتہ لگا کہ یہ صبح کے چھوڑے ہوئے ہیں
10:36یہ ابھی بھی حضر ہیں
10:37وہ آپ نے کوٹ سنا ہے نا
10:38صبح کا بھولا ہوا
10:40شام کو اگر گھر آ جائے تو اس کو بھولا نہیں کہتے
10:42یہ کوٹ ان ڈرونز پر اپلائے نہیں ہوتا
10:44کیونکہ یہ ہیں کمکازی ڈرونز
10:46یہ جاتے ہیں پھٹنے کے لیے
10:47واپس نہیں آتے
10:48جنیجو والا ڈرون نہیں ہے بھائی
10:49کمکازی ڈرون
10:50آؤ درے کلاس دیتا ہوں
10:51کمکازی کا سین یہ ہے
10:53کہ وائلڈ وارڈ ٹو میں
10:54جیپنیز جو پائلٹس تھے
10:56وہ پورا پورا اپنا جہاز
10:58ایکسپلوزیوز کے ساتھ
10:59دشمن کے سائٹس پر گرا دیتے تھے
11:00ان کو بولتے تھے کمکازی
11:02تو اب جو ہے نا یہ اسرائیل نے
11:03کمکازی والے ڈرون
11:05ہرپ کے نام سے ڈرون دیئے
11:07انڈیا کو
11:07وہی ڈرون آئے در
11:08وہی پھٹ پھٹ رہے ہیں
11:09ان کا یہی سین ہے
11:10یا تو ان کو انٹرسیپٹ کرنا پڑتا ہے
11:11یا پھر ان کو ہائی جیک کرنا پڑتا ہے
11:13یہی ہے
11:13اب انٹرنیشنل بارڈرز پہ تو جنگ رک گئی ہے
11:16لیکن انفرچنیٹلی
11:17ایلو سی پہ
11:18لائن اف کنٹرول پہ ابھی بھی
11:19تھا تھا تھا چھو چھو جاری ہے
11:20یار بس کیا کریں بھائی
11:21ایس ایس ایس ای کومن سیٹیزن
11:23ای کن اولی پری فور
11:28جنگ پہ پھٹ دیں گے
11:29نہیں
11:29غلط چینل پہ آئے ہو
11:31یہ نہیں سنو گے
11:31باقی ہے کہ
11:32ہم نے جنگ بھی دیکھ لی
11:33کارگل کی جنگ میں
11:34تو میں 7 سال کا تھا
11:35پتہ نہیں تھا
11:36پھر پینڈمرٹ بھی دیکھ لیا
11:37نئے جو بچے آئیں گے
11:38ہمارے ان کو
11:39سنانے کے لیے
11:40کہانیاں بہت جمع ہو گئی ہیں
11:41تو بھئی
11:41اب انڈیا میڈیا کے حساب سے
11:43کیوں کہ پاکستان پر
11:44کبجہ ہو چکا ہے
11:46تو
11:53آپ سے نیکس ویڈیو میں ملاقات ہوگی تب تک کے لیے مجھے دیں اجازت
11:56گوڈ بائی

Recommended