Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Surah kahaf ayat 23-31 with Urdu translation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہروان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
00:06اور آپ کسی کام کے نسبت یوں نہ کہا کیجئے
00:10کہ میں اس کو کل کر دوں گا
00:12مگر خدا کے چاہنے کو ملا دیا کیجئے
00:15اور جب آپ بھول جائیں تو اپنے رب کا ذکر کیا کیجئے
00:19اور کہہ دیجئے کہ مجھ کو امید ہے
00:22کہ میرا رب مجھ کو دلیل بننے کے ادماز سے
00:27اس سے بھی نظی تر بابت لا دے گا
00:29اور وہ لوگ اپنے غار میں تین سو برس تک رہے
00:34اور نو برس اوپر اور رہے
00:36اور آپ کہہ دیجئے کہ خدا تعالی ان کے رہنے کی مدد کو زیادہ جانتا ہے
00:42تمام آسمانوں اور زمین کا علم غیب اسی کو ہے
00:47وہ کیسا کچھ دیکھنے والا اور کیسا کچھ سننے والا ہے
00:51ان کا خدا کے سوا کوئی بھی مددگار نہیں
00:55اور نہ اللہ تعالی کسی کو اپنے حکم میں شریک کرتا ہے
00:59اور آپ کے پاس جو آپ کے رب کی کتاب وحی کے ذریعے سے آئی ہے
01:05وہ پڑھ دیا کیجئے
01:06اس کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا
01:09اور آپ خدا کے سوا اور کوئی پناہ نہ پائیں گے
01:13اور آپ اپنے کو ان لوگوں کے ساتھ مقید تکھا کیجئے
01:19جو صبح و شام اپنے رب کی عبادت محر اس کی ردہ جوئی کیلئے کرتے ہیں
01:23اور دنوی زندگانی کی دونک کے خاص سے آپ کی آنکھیں ان سے ہٹنے نہ پائیں
01:29اور ایسے شک کہنا نہ مانی ہے جس کے خالب کو ہم نے اپنی یاد سے خافر کر رکھا ہے
01:35اور وہ اپنی نفسانی خواہشات پر چلتا ہے
01:39اور اس کا حال حد سے گزر گیا ہے
01:42اور آپ کہہ دیجئے کہ حق تمہارے رب کی طرف سے ہے
01:46سو جس کو جی چاہے امان لے آئے اور جس کا جی چاہے کافر رہے
01:51بے شک ہم نے ایسے ظالموں کیلئے آگ تیار کر رکھی ہے
01:56کہ اس آگ کی خناتیں ان کو گھیرے ہوں گی
02:00اور اگر فریاد کریں گے
02:02تو ایسے پانی سے ان کی فریاد دسی کی جائے گی
02:05جو تیل کی تلچہر کی طرح ہوگا
02:08موہوں کو بون ڈالے گا
02:10کیا ہی برا پانی ہوگا
02:12اور وہ دوزک کیا ہی بری جگہ ہوگی
02:15بے شک جو لوگ امان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے
02:19تو ہم ایسوں کا عجل ضائع نہ کریں گے
02:22ایسے لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں
02:26ان کی نیچے نہریں بیٹھیں ہوں گی
02:29ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے
02:32اور سب زنگ کے کپرے باریک اور دبیز ریشن کے پہنیں گے
02:37وہاں مسائریوں پر تکیے لگائے بٹھیں ہوں گے
02:40کیا ہی اچھا صلاح ہے اور کیا ہی اچھی جگہ ہے
02:45ہی اچھا صلاح ہے

Recommended