Yaad karne keliye chhoti chhoti Hadeesein
Category
📚
LearningTranscript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03بچوں کو یاد کرانے کے لئے چھوٹی چھوٹی حدیثیں
00:08ان تیسویں حدیث
00:11انزل الناس منازلہم
00:14لوگوں کو ان کی جگہ پر رکھو
00:17انزل الناس منازلہم
00:21لوگوں کو ان کی جگہ پر رکھو
00:25یعنی کہ ہر ایک کا مرتبہ نگاہ میں رکھو
00:30اور اسی کے ساتھ معاملات کرو