Message by Gyari Shuhadaa to the Nation (before the avalanche)

  • 12 years ago
نہ منہ چهپا کے جیو، نہ سر جهکا کے جیو
غموں کا دور بهی آۓ تو مُسکرا کے جیو

گهٹا میں چھپ کے ستارے فنا نہیں ہوتے
اندهیری رات کے دل میں دئیے جلا کے جیو

نہ جانے کون سا پل موت کی امانت ہو
ہر ایک پَل کی خوشی کو گلے لگا کے جیو

یہ زندگی کسی منزل پر رُک نہیں سکتی
ہر ایک مقام سے آگے قدم بڑها کے جیو

“And say not of those who die in the cause of Allah as dead. No, they’re alive though you perceive not” – (The Noble Quran, 2:154). –
Allah u Akbar. Pakistan Zindabad.

Recommended