سالانہ ختم شریف حضرت باوا رحمتؒ سائیں سرکار2012ء پارٹ 2

  • 12 years ago
حضرت فقیرباوارحمتؒ سلطان العارفین حضرت سلطان باہوؒ کے قدیم خادم ہیں ۔آپؒ کا مزار ضلع چنیوٹ تحصیل لالیاں میں چنیوٹ سے کالووال روڈ پر اچھروال کے نزدیک کھوئی کے مقام پر ہے۔ جو کہ اب کھوئی میاں رحمت کے نام سے مشہور ہے۔

Recommended