Aainaurawam
@AainAurAwam1
ڈاکٹر مفتاح اسماعیل (چئیرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ/رہنما مسلم لیگ- ن) کیساتھ ‘‘خصوصی گفتگو‘‘دیکھئے پروگرام آئین اور عوام ود عظیم چوہدری جمعہ کی رات 07.05 منٹ پر
9 years ago
سابق چیئرمین جنرل (ریٹائرڈ) احسان الحق (جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی) کیساتھ ‘‘انکشافات پر مبنی خصوصی گفتگو‘‘ دیکھئےدوبارہ پروگرام آئین اور عوام ود عظیم چوہدری آج کی رات 11.05 منٹ پر
9 years ago
پاکستان پیپلز پارٹی جسٹس افتخار چوہدری کو بحال اور ججوں کی تعداد کو کیسے بڑھانا چاہتی تھی،تفصیلات جانیئے سیدخورشید شاہ (قائد حزب اختلاف، قومی اسمبلی) کی زبانی، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
قومی ادارے ملک کا سرمایہ ہیں، گھر کو بچانے کیلئے گھر فروخت نہیں کرتے،فروخت شدہ گھر کی رقم خرچ ہو جاتی ہے، سیدخورشید شاہ (قائد حزب اختلاف۔قومی اسمبلی) نے حکومت کو کھری کھری سنا دی، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
حکومت پی آئی اے کے جہاز کھڑے کر کے بیرونی دنیا سے ٹھیکے پر لینا چاہتی ہے، سیدخورشید شاہ (قائد حزب اختلاف۔قومی اسمبلی) کا دعویٰ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
سیدخورشید شاہ (قائد حزب اختلاف۔قومی اسمبلی) کیساتھ ‘‘انکشافات پر مبنی خصوصی گفتگو‘‘ دیکھئے پروگرام آئین اور عوام ود عظیم چوہدری جمعہ کی رات 7.05 منٹ پر
9 years ago
سینیٹرسراج الحق (امیرجماعت اسلامی) کیساتھ ‘‘خصوصی گفتگو‘‘ دیکھئے پروگرام آئین اور عوام ود عظیم چوہدری جمعہ کی رات 7.05 منٹ پر
9 years ago
پاکستان کی ڈگری اب دنیا میں تسلیم کی جاتی ہے، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد(چیئر مین ہائیر ایجوکیشن کمیشن)کا دعویٰ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد(چیئر مین ہائیر ایجوکیشن کمیشن) کا انکشاف کہ تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے زیربحث معاملات پر پرائیویٹ سیکٹر اور دیگر کیمپس کے خلاف کمیٹی قائم ہو چکی ہے، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
سکالرشپ دینے میں کسی قسم کی کوئی کرپشن نہیں ہورہی اور معیار پر پورا اترنے والا ہر پاکستانی سکالر شپ کیلئے درخواست دے سکتا ہے، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد(چیئر مین ہائیر ایجوکیشن کمیشن)کا دعویٰ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
تعلیمی میعار کاروبار بن چکا ہے لیکن ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی ایک سمت ضرور بنائی ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد(چیئر مین ہائیر ایجوکیشن کمیشن)کا دعویٰ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
ریکوڈک منصوبے میں پاکستان کو بہت نقصان ہوا،اور جس کمپنی کو ریکوڈک منصوبہ دیا گیا تھا وہ فراڈ کی مرتکب ہے، سینیٹر میرحاصل خان بزنجو (صدر نیشنل پارٹی بلوچستان) کا دعویٰ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
سیندک منصوبے کی چینی کمپنی کیساتھ معیاد ختم ہو چکی ہے اسے بلوچستان کے حوالے کردینا چاہیئے، سینیٹر میرحاصل خان بزنجو (صدر نیشنل پارٹی بلوچستان)کا دعویٰ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
سینیٹر میرحاصل خان بزنجو (صدر نیشنل پارٹی بلوچستان)کا انکشاف کہ براہمداغ بگٹی سے رابطہ ہے اور وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
پچھلے40سالہ دورِ حکومت میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے پر سینیٹر میرحاصل خان بزنجو (صدر نیشنل پارٹی بلوچستان)نے حکمرانوں کو کھری کھری سنا دیں، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
سینیٹر میرحاصل خان بزنجو (صدر نیشنل پارٹی بلوچستان) کیساتھ ‘‘خصوصی گفتگو‘‘ دیکھئے پروگرام آئین اور عوام ود عظیم چوہدری جمعہ کی رات 7.05 منٹ پر
9 years ago
یہ درست نہیں کلاشنکوف اور ہیروئن جنرل ضیاالحق کی وجہ سے پاکستان آئیں، اعجاز الحق (مسلم لیگ۔ضیا)کا دعوی، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
بےنظیر بھٹو کو پہلی دفعہ وزیراعظم بنوانے میں کون سا ملک شامل تھا،جانیئےاعجاز الحق (مسلم لیگ۔ضیا)کی زبانی، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
افغان مجاہدین اور طالبان میں فرق ہےجانیئے اعجاز الحق (مسلم لیگ۔ضیا) کی زبانی، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
جنرل درانی کے اصرار پر ضیاالحق بہاولپور گیئے تھےاور حادثے میں شہید ہوگئے، اعجاز الحق (مسلم لیگ۔ضیا)کا دعویٰ، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
بااثرامریکی اور پاکستانی شخصیات جنرل ضیا الحق کیس کی تحقیقات سے دور رہنے کا مشورہ دیتی رہیں، اعجاز الحق (مسلم لیگ۔ضیا)نے کہا، دیکھئے ویڈیو
9 years ago
اعجاز الحق (مسلم لیگ۔ضیاہ) کیساتھ ‘‘خصوصی گفتگو‘‘ دیکھئے پروگرام آئین اور عوام ود عظیم چوہدری ہفتہ کی رات 7.05 منٹ پر
9 years ago
پی ٹی آئی کو خیبر پختونخواہ کی عوام نے دیکھ لیا اگلی حکومت خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ۔ن کی ہو گی، پیرصابر شاہ(صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ۔ن) کا دعویٰ، ویڈیو دیکھئے
9 years ago
سوگاندھی بھی قائداعظم کا مقابلہ نہیں کر سکتے تھے ہندو لیڈر وجے پنڈٹ نے کہا،جانئے پیرصابر شاہ(صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ۔ن) کی زبانی، ویڈیو دیکھئے
9 years ago
اقتدار راحیل شریف کے پاس نہیں بلکہ نواز شریف کے پاس ہے پیرصابر شاہ(صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ۔ن)کا دعویٰ، ویڈیو دیکھئے
9 years ago
پیرصابر شاہ(صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ۔ن) کیساتھ ‘‘خصوصی گفتگو‘‘ دیکھئے پروگرام آئین اور عوام ود عظیم چوہدری جمعہ کی رات 7.05 منٹ پر
9 years ago
بھارت اور پاکستان میں تضاد کی وجہ کیا اور 65 کی جنگ کیوں ہوئی جانیئے لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالمجید ملک کی زبانی، ویڈیو دیکھئ
9 years ago
پینسٹھ کی جنگ کا بہرین پس منظر اور تاریخ کی حقیقت کیا جانیئے لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالمجید ملک کی زبانی، ویڈیو دیکھئے
9 years ago
لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالمجید ملک کے وطن عزیز کی محبت میں آنکھ میں آنسو آگئے، ویڈیو دیکھئے
9 years ago
کرپشن میں ملوث لوگوں کے احتساب کیلئے بہترین تجویز اگر حکومت مانے تو،جانیئے سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل کی زبانی، ویڈیو دیکھئے
9 years ago