DW World Urdu

@ghulamshabir487
جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سے مختلف موضوعات پر اردو زبان میں خصوصی رپورٹیں، تبصرے اور جائزے۔
ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ دیکھ سکیں گے جرمنی اور پاکستان سمیت عالمی منظر نامے کے بارے میں اہم ویڈیو رپورٹس۔ ڈی ڈبلیو اردو کے میگزین شو ’سوال‘ میں بھی سائنس، لائف اسٹائل اور ماحولیات کے بارے میں منفرد رپورٹس دیکھیے اسی چینل پر۔ آپ بھی ڈی ڈبلیو کاحصہ بنیے، ہمیں اپنے نقطہء نظر سے آگاہ کیجیے۔