Kahani Series
@hanzlashafique49
کہانیاں
کہانیاں سننے اور سُنانے کا رواج قدیم زمانے سے چلا آتا ہے، ہم میں سے کون ہوگا جس نے بچپن کے دنوں میں اپنے گھر کے بڑے بوڑھوں سے کوئی نہ کوئی کہانی نہ سُنی ہو گی ۔ بعض کہانیاں دلچسپ ہونے کے علاوہ سبق آموز بھی ہوتی ہیں ۔ یعنی ان سے کوئی نہ کوئی نصیحت حاصل ہوتی ہے یا کوئی اخلاقی نکتہ ہاتھ آتا ہے ۔
چونکہ آج کے اس دور میں کتابوں سے دوری نے بچوں کو ان ادبی چیزوں سے دوع کردیا ہے لہذا *کہانی سیریز* آپ کیلئے لایا ہے سبق آموز کہانیوں کا سلسلہ۔۔۔۔۔۔
لہذآ براہ مہربانی ہمارے چینل کو سبسکرائب اور لائک ضرور کریں تاکہ ہم آپ کی مذید اچھے انداز میں خدمت کرسکیں۔۔۔۔۔۔