Mis(H)AKRAM

@humna284
میں تھا جس خواب میں وہ خواب دکھاؤ مجھ کو
یار اب کچھ بھی کرو ڈھونڈ کے لاؤ مجھ کو

اب چلے آئے ہیں وہ لفظ کا مرہم رکھنے
جب سکوں دینے لگے ہیں سبھی گھاؤ مجھ کو

عشق کی راہ میں حائل کہیں میں ہی تو نہیں
اگر ایسا ہے تو رستے سے ہٹاؤ مجھ کو