Raah Numa (with Nadeem Yousuf Cricketer)

  • 9 years ago
کرکٹ ورلڈکپ جو ہر چار سال بعد منعقد ہوتا ہے اس کے لئے تیاریاں ایک سال پہلے شروع ہو جاتی ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ ایمرجنسی ٹیم کیوں بنائی جاتی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہو کیا رہا ہے، کن ترجیحات پر ٹیم بنائی جاتی ہے مجھے سمجھ نہیں آتی کیوں کہ کرکٹ میں ہر ایک کا اپنا اپنا کردار ہوتا ہے اس کے تحت پوری ٹیم بنتی ہے لیکن ہمارے پاس بالکل آخر میں کھلاڑیوں میں ردوبدل ہونا اور ہمارے کھلاڑی تیار بھی نہیں ہوتے۔

دیکھئے پروگرام راہ نما
ندیم یوسف کے ساتھ

Category

🗞
News