بئرِغرس پانی کا کنواں ہے، جو مدینہ منورہ میں مسجدِ قُبا کے مشرق میں نصف مِیل(880 گز) کے فاصلے پر ہے۔ اس کے ساتھ ہی خاکِ شفا کا میدان ہے۔ یہ وادیٔ بطحان میں ہے۔
بطحان وادی کی فضیلت میں متعدد حدیثیں آئی ہیں, چنانچہ ایک حدیث شریف میں حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بطحان جنت کی نہروں میں سے ایک نہر کا دہانہ ہے۔
بئرغرس کنواں پر نبی کریمؐ ﷺ کے قدم مبارک لگے ہیں۔ آپؐ نے اس کنواں سے وضو فرمایا ہے اور اس کو جنت کے کنوؤں میں سے ایک کنواں فرمایا ہے۔ آپؐ ﷺ نے اس کنواں مبارک میں اپنا لَبابِ دہن بھی ڈالا ہے اور نصیحت کے مطابق آپؐ کے وصال پر آپؐ ﷺ کو اس جنتی کنوائیں سے سات مشکیزے پا نی کے بھر کر غسل مبارک دیا گیا۔ آٹھویں صدی ھجری میں اس کنوایئں کو دوبارہ کھودا گیا۔ عمرہ اور حج پر بئر غرس کی زیارت ہوجاۓ تو مدینہ مد ینہ ھوجا ۓ۔ اللہ تعا لیٰ سب کو زیارت نصیب فرماۓ۔ آمین

Category
🎥
Short film