Sadqa Her Baimari Ka Ilaj Hakeem Tariq Mehmood
صدقہ ہربیماری،وباء اورگناہ کاعلاج
بیماریوں کاعلاج صدقے سے، دُکھوں کا علاج صدقے سے، اگرتوکسی گناہ کی بیماری میں مبتلا ہے ، کسی عیب کی بیماری میں مبتلا ہے اور اس کا معاملہ اللہ اورتیرے درمیان ہے۔ اللہ نے تیرا پردہ رکھا ہے اس بیماری کاعلاج بھی صدقہ سے کرکے دیکھے، اللہ تیری اس بیماری کا علاج بھی کردے گا۔
کراچی کاایک واقعہ: حضرت جی بتاتے ہیں کہ جب میں خیابان راحت ڈیفنس کراچی میں پریکٹس کرتا تھا ۔ میرا پاس ایک شخص آیا وہ ایک مشہورشخص تھا۔ کہنے لگا کہ میرے فلاں فلاں کام ، فلاں کارنامے۔ اورکچھ کارنامے ایسے ہیں جو میں آپ کو بتا نہیں سکتا، کالے کارنامے ہیں۔ اورمیں باوجود چاہنے کے اس سے چھٹکارا نہیں پاسکتا۔ کیا آپ کے پاس کوئی ایسی کوئی چیزہے کہ میرا حوصلہ بڑھ جائے اورطاقت آجائے ، جب میں سامنے جاتا ہوں تومیرے سارے عہدویپمان ٹوٹ جاتے ہیں۔ میں نے کہا ہے اوربہت تجربہ شدہ چیزہے۔
میں کیابتاؤں بیوی کی اپنی زندگی، شوہرکی اپنی زندگی۔ کہتاتھا مجھے کہ میں تین تلواررہتا ہوں، کلفٹن کاعلاقہ ہے کراچی میں۔ وہاں رہتا ہوں، بڑا گھرہے، بڑا رزق ہے، بڑا نام ہے ۔ شام کو بیوی اپنی دوستوں کے ساتھ اورمیں اپنی زندگی میں اپنے دوستوں کے ساتھ ، کہنے لگا کہ ایک دوسرے کودیکھتے ہیں تو اب ہمیں شرم بھی نہیں آتی۔ یہ لفظ مجھے یادہیں۔ اورکہا کہ اب میرے اندراحساس ہے ، بیوی کے اندراحساس نام کی چیزنہیں، وہ اپنے کلبوں میں اوراپنی زندگی میں۔ اورکہا کہ ممکن ہے، میں نے کہابالکل ممکن ہے۔ صدقہ بلاؤں کا رَد ہے۔ توڑ ہے اورگناہوں سے بڑی کوئی بلا ہے؟ گناہ سے بڑی کوئی وباء ہے؟ گناہ سے بڑا کوئی مرض ہے؟
آپ جب بھی صدقہ کریں تین نیتیں کریں۔سب سے پہلے پوری امت کی ، اورامت میں یہودی، عیسائی، سکھ، آگ کے پجاری، کیمونسٹ، اللہ کونہ ماننے والے، مدینے والے کونہ ماننے والے، مسلمان،جنات سب شامل ہیں۔اوردوسرا اپنی ذات اورتیسرا قیامت تک کی اپنی نسلیں۔دُعا، نیکی، عبادت صدقہ اس کااجرنسلوں تک ملتا ہے یعنی رحمت نسلوں تک چلتی ہے۔ عذاب اورلعنت بھی نسلوں تک چلتی ہے۔

Category
️👩💻️
Webcam