• 8 years ago
محض چند منٹ دیر سے سکول آنے پر دروش کے ایک پرائیویٹ سکول کے ٹیچر نے بچوں پر بیہمانہ تشدد کیا۔۔۔ تشدد کی یہ ویڈیو میڈیا پر وائرل ہوئی۔۔۔ مذکورہ بدمعاش، نالائق اور استاذ کے روپ میں بھیڑے کو چترال پولیس نے چائلد پروٹیکشن ایکٹ کے تحت گرفتا کرلیا ہے

ٹائمز آف چترال

Category

🗞
News

Recommended