pakistani culture

@sazgar2019patrol
اسلام علیکم ہمارا چینل بنانے کا مقصد قطعاً یہ نہیں ہے کہ ہم ذاتی کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کی جائے پاکستانی کلچر میں تعلیمی اداروں کا کردار

ہمارا مقصد صرف اور صرف ہماری آنے والی نیو جنریشن کو نئی نسل کو صرف یہ بتانا ہے کہ ہمارا کلچر کیا ہے پاکستان کا کلچر کیا ہے ہمارا معاشرہ کیسا ہونا چاہیے
اورکلچر کیسا ہونا چا ہے ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دے اور مزید اس کو آگے سے آگے تک پھیلائیں تاکہ ہماری آنے والی نسل کو معلوم ہو کہ ہمارا کلچر کیا ہے