Nat e Mustafa by Molana Muhammad Usman Mughal
تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام گوٹھ حاجی عبد الواحد پتافی میں پہلی بار محفلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم حضرت مولانا مشتاق احمد شمس القادری پتافی کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔
نقابت کے فرائض مولانا ساجد سومرو صاحب نے اداء کیے جبکہ نعت مولانا محمد علی شجاعت اور مولانا عثمان مغل نے پڑھی۔ پہلا خطاب محمد چمن زمان نجم القادری نے کیا جبکہ خصوصی خطاب حضرت مولانا مفتی علی اکبر مھر سکندری صاحب نے فرمایا۔

Category
📚
Learning