Aamir Liaquat Husain only on #GEO
ماحول عالیشان ہے، رمضاں شریف ہے
یہ رحمتِ رحمان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
وہ پہلا پہلا روزہ مجھے یاد رہے گا
وہ ماں کا پیار دینا، مجھے یاد رہے گا
بچپن سے ہی پہچان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
اِفطار کا ہو وقت یا سحری کی گھڑی ہو
لگتا ہے جدھر دیکھیے رحمت کی جھڑی ہو
ہر لمحہ مہربان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
رمضان کے مہینے میں غم خواری عام ہے
دکھیوں کے درد بانٹ لے، اُس کو سلام ہے
یہ راہِ نیکی جان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
سجدوں کی بہاروں سے ہیں آباد مسجدیں
مومن کی قطاروں سے ہیں آباد مسجدیں
کیا مسجدوں کی شان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
عامر کے چرچے دنیا میں، رمضان سے ہوئے
شہرت کے چار چاند اُجاگر کو لگ گئے
یہ عزت رمضان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
ماحول عالیشان ہے، رمضاں شریف ہے
یہ رحمتِ رحمان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
وہ پہلا پہلا روزہ مجھے یاد رہے گا
وہ ماں کا پیار دینا، مجھے یاد رہے گا
بچپن سے ہی پہچان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
اِفطار کا ہو وقت یا سحری کی گھڑی ہو
لگتا ہے جدھر دیکھیے رحمت کی جھڑی ہو
ہر لمحہ مہربان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
رمضان کے مہینے میں غم خواری عام ہے
دکھیوں کے درد بانٹ لے، اُس کو سلام ہے
یہ راہِ نیکی جان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
سجدوں کی بہاروں سے ہیں آباد مسجدیں
مومن کی قطاروں سے ہیں آباد مسجدیں
کیا مسجدوں کی شان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
عامر کے چرچے دنیا میں، رمضان سے ہوئے
شہرت کے چار چاند اُجاگر کو لگ گئے
یہ عزت رمضان ہے، رمضاں شریف ہے
رمضاں شریف ہے، میرا رمضاں شریف ہے
Category
🎥
Short film