محمودہ سلطانہ فائونڈیشن
آگے بڑھو،ساتھ دو ،درد سمیٹو ،خوشیاں بانٹو
اس رمضان شریف دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیجئے
محمودہ سلطانہ فائونڈیشن اور محمودہ سلطانہ چیریٹی کے زیر تحت 900 سے زائد مستحق خاندانوں کی کفالت، بیروزگاروں کے لیے روزگار اسکیم، بیماروں کے لیے مفت علاج اور ادویات، غریب و مسکین لڑکیوں کی شادی، مفت تعلیمی سہولیات، غریب عوام کے لیے مفت کھانے کی سہولت، روزمرہ کی بنیاد پر مفت راشن کی تقسیم اور کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فی سبیل اللہ فراہمی کی جارہی ہے۔
اس کے علاوہ محمودہ سلطانہ فائونڈیشن کے زیر نگرانی مستحقین کے لیے سحری و افطاری کا انتظام بھی کیا جاتا ہے۔

Category
️👩💻️
Webcam