• 10 years ago
یومِ دفاعِ پاکستان کی گولڈن جوبلی مبارک
جنگِ ستمبر کے دوران ریڈیو سے نشر ہونے والا نایاب جنگی ترانہ جسے منیر حسین اور ساتھیوں نے گایا تھا، اس کے خالق جناب عبدالرؤف صاحب جبکہ موسیقی کا لے خان کی تھی، یہ ترانہ نایاب ہوکر فراموش ہوچکا تھا لیکن پھر بھی جنگ کے دوران موجود افراد کی سماعتوں میں اس کی بازگشت اب بھی گونجتی ہو گی یا پھر اس کے دھندلے نشانات ضرور باقی ہوں گے،
یومِ دفاعِ پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر میرے مجموعۂ قومی نغمات میں سے یہ نایاب جنگی ترانہ آپ سب کے لیے

Category

🎵
Music

Recommended