Ballay Ballay ni Watana da Rakha Ae by Noor Jehan

  • 9 years ago
لمحاتِ یومِ دفاعِ کی گولڈن جوبلی مبارک :)
جنگِ ستمبر کے بعد ملکہ ترنم نورجہاں کی آواز میں ایک نایاب جنگی ترانہ جو مشہور پنجابی لوک گیت ’’بلے بلّے نی ٹور پنجابن دے‘‘ کی طرز پر ہے ، اس خوبصورت قومی نغمہ کو ڈاکٹر رشید انور نے تحریر کیا، جنگ کے بعد یہ ایک فوجی شو میں نورجہاں نے سنایا تو سننے والوں کو بے حد پسند آیا کہ مٹّی کی موسیقی کے ساتھ ساتھ جنگ کا رزمیہ آہنگ !! اس طرح یہ نغمہ جنگِ دسمبر ۱۹۷۱ تک لوگوں کو یاد رہا مگر پھر امتدادِ زمانہ کی نذر ہوکر نایاب ہوگیا ۔۔۔
ان یادگار سترہ دنوں کی گولڈن جوبلی کے لمحات میں یہ نایاب قومی نغمہ آپ سب کی نذر :)
بلّے بلّے نی وطناں دا راکھا اے
میرا ڈھول تویتاں والا وطناں دا راکھا اے

Recommended