• 9 years ago
ساری دنیا میں بسنے والے میلادیوں کے لیے حافظ طاھر قادری کی آواز میں ایک زبردست " میلادی ترانہ " جسے میلاد کا منکر مکمل سن نہیں پائے گا.....اور میلاد کا عاشق سنے بغیر رہ نہیں پائے گا.... .
اس کلام کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ علامہ نثار علی اجاگر صاحب کی تقریر نے مزہ دوبارہ کردیا ہے. .
Must Watch this beautiful Miladi tarana In the voice of Al-Haj Hafiz Muhammad Tahir Qadri Attari

Recommended