• 6 years ago
یہ ایران کے کسی شہر کے مناظر ہیں، ایسے لگ رہا ہے پورا شہر گھروں سے باہر نکل آیا ہے اور عزاداری کر رہا ہے منظم طریقے سے نا کوئی گروپ بندی، نا کوئی سنگت بازی، سب لوگ اکھٹے سینہ زنی کر رہے ہیں ایک نوحہ خوان کے پیچھے۔

Category

📚
Learning

Recommended