Jagoo.pk - Shahbaz Sharif Josh-e-Khitabat

  • 8 years ago
گر مجھ پر ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو عوام کا "گریبان" ہو گا اور میرا "ہاتھ" ہو گا۔ شہبازشریف ایک بار پھر جوش خطابت میں حقیت بیان کر بیٹھے- کیونکہ گزشتہ ۳۰ سالوں سے یہی ہوتا آ رہا کہ میاں صاحبان کی کرپشن کی قیمت غریب پاکستانی قوم ادا کر رہی ہے ، یہاں تک کہ اب عالمی میڈیا میں بھی میاں صاحبان کی لوٹ مار کے خوب چرچے ہیں

Recommended