Nawaz Shareef Speech Panama Papaers

  • 8 years ago
وازشریف صاحب سے اسی طرح کی تقریر کی میں توقع کر رہا تھا۔ یہ اپوزیشن کے کسی سوال کا جواب دے ہی نہیں سکتے۔ میں حلفاً کہتا ہوں کہ شہباز شریف نے خود میرے سامنے پاکستان سے پیسے باہر منی لانڈرنگ کر کے لے جانے کا اعتراف کیا ہوا ہے۔ نوازشریف صاحب کی حکمت عملی ان کے لیے مصیبت بناتی جا رہی ہے۔ سنئیر تجزیہ نگار ہارون الرشید کا نوازشریف صاحب کی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر ردعمل۔

Recommended