• 8 years ago
ڈاکٹر عامر لیاقت نے خصوصی نشریات میں توبہ مغفرت کے موضوع پر بات کی ۔۔
جیو نیٹورک پر شب بارات کی خصوصی نشریات کے موقع پر لوگوں نے داد دی اور جیو ٹٰی وی اور ڈاکٹر عامر کی اس کاوش کو بہت سراہا۔شب بارات کے موقع پر ڈاکٹر عامر لیاقت مسلمانوں کے ساتھ اپنے علم کو بانٹتے رہے ۔۔
جیو ٹی پر انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ شب بارات بہت اہم ترین رات ہے اور یہ اللہ کا کرم ہے کہ اس نے اس رات کو پوشیدہ نہیں کیا ۔۔
جیو ٹی پر انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ شب قدر اللہ نے پوشیدہ کی ہے اور اسے رمضان میں ڈھونڈنا پڑھتا ہے جب کہ شب بارات کو دھونڈنا نہیں پڑھتا۔
جیو نیٹورک پر شب بارات کی خصوصی نشریات کے دوران ہزاروں لوگوں نے عقیدت کے پھول سمیٹے۔

جیو نیٹورک پر شب بارات کی خصوصی نشریات کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت اسلامی مذہبی رسومات کی ادائیگی کرتے نظر آئے،،

Category

📺
TV

Recommended