قاتل وزیر قانون کیطرف سے قاتل پولیس کا دفاع
ماڈل ٹاؤن میں 14 افراد کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کرنے کے بعد پولیس کیطرف سے ہسپتالوں کا ریکارڈ تبدیل کروانے کی کوشش کی خبریں منظر عام پر آئیں تو پنجاب کے نام نہاد وزیر قانون رانا ثناء نے جھوٹ کے ذریعے قاتل پولیس کا بھرپور دفاع کیا، آج نیوز کی رپورٹ