سانحہ ماڈل ٹاؤن: سی سی ٹی وی کیمروں میں پولیس کا تشدد
پاکستان کی تاریخ میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال بننے والے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی کارروائیاں میڈیا کیمروں کے علاوہ CCTV کیمروں میں بھی محفوظ ہوئی، اس حوالے سے دنیا نیوز کی یہ رپورٹ دیکھیے