• 8 years ago
بھلا یہ کیسے پتہ چلے گا کہ نفس مر گیا ہے؟
اس کی نشانی یہ ہے کہ ذاکر قلبی کے وجود میں حرص حسد، کبر طمع اور ہوا (خواہش نفس ) باقی نہیں رہتی۔

محک الفقر، ص : 77، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
www.alfaqr.net

Recommended