• 8 years ago
آج تک ہم نے کیا رویہ اپنایا۔ہم نے دین کو مسلک پے قربان کرتے رہے،دین کو سلاسل پے قربان کرتے رہے۔
لیکن یہ وقت آن پہنچا ہےکہ اب مسالک کو دین پے قربان کرنا ہوگااور سلاسل کو دین پے قربان کرنا ہوگا۔
ہمیں یہ اولیت مقرر کرنی ہوگی اور لوگوں کو بتانا ہوگا کہ میرے لئے اوّل حیثیت میرے مسلک کی ہے یا میرے لئے
اوّل حیثیت میرے دین کی ہے۔یہ بانگِ دہل کہنا ہوگاکہ میرے لئے اوّلین حیثیت میرے سلسلے کی ہے یا میرے لئے
اوّلین حیثیت میرے دین کی ہے۔
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربارِ عالیہ حضرت حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

Category

📚
Learning

Recommended